ڈالر مہنگا، گھی اور تیل بھی مہنگا

ڈالر مہنگا، گھی اور تیل بھی مہنگا

عالمی مارکیٹ میں سویابین کے نرخوں میں اضافے اور ڈالر کے ریٹ بڑھنے کی وجہ سے آئندہ ہفتے گھی اور تیل کے نرخوں میں اضافے کا امکان ہے۔ یہ بات کراچی ریٹیلرز، گروسرز ایسوسی ایشن کے ترجمان فاروق میمن نے ذرائع کو…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، دو سو پوائنٹس کی کمی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، دو سو پوائنٹس کی کمی

امریکہ کی جانب سے پاکستان کی ستر کروڑ ڈالر امداد روکے جانے کی خبر کراچی اسٹاک مارکیٹ کو لے ڈوبی، کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس گیارہ ہزار تین سو پوائنٹس کی سطح سے بھی گر گیا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا…

لاہور:سی این جی اسٹیشنز کی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات

لاہور:سی این جی اسٹیشنز کی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات

لاہور سمیت دیگر شہروں میں تیسرے روز بھی سی این جی اسٹیشنز پر گیس کی بندش سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ گیس لوڈ میجمنٹ پلان کے تحت لاہور، شیخوپوہ اور ساہیوال میں پیر کی صبح چھ بجے سے…

حکومت نے چینی نہ خریدی توکاشتکاروں کو نقصان ہو گا۔ جاوید کیانی

حکومت نے چینی نہ خریدی توکاشتکاروں کو نقصان ہو گا۔ جاوید کیانی

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین جاوید کیانی نے کہا ہے کہ شوگرملز کے پاس اس وقت چھ لاکھ ٹن چینی کا گذشتہ سال کا اسٹاک موجود ہے حکومت نے اگر چینی نہ خریدی تو کاشتکاروں کو اس سال گنے کی…

عالمی منڈی میں ڈی اے پی کھاد کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں ڈی اے پی کھاد کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں ڈی اے پی کھاد کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے. عالمی منڈی میں ڈی اے پی کھاد کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، تاہم اس کے اثرات ابھی تک مقامی مارکیٹ میں نظر نہیں آئے۔…

گنے کی کرشنگ نہ ہونیکی وجہ سے ربیع کی فصل کی کاشت متاثر

گنے کی کرشنگ نہ ہونیکی وجہ سے ربیع کی فصل کی کاشت متاثر

زیریں سندھ میں شوگر ملز نے کرشنگ کا آغاز نہیں کیا جس کی وجہ سے ربیع کی دس لاکھ ایکٹر اراضی متاثر ہورہی ہے سال نو پر اشیا خوردونوش کا قیمتوں میں اضافہ کا خدشہ۔ یہ بات سندھ آباد ایسوسی ایشن کے…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں آج کمی دیکھی گئی۔ سنگاپور کی نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے سودے چھبیس سینٹس کمی سے نناوے ڈالر پندرہ سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔ برینٹ نارتھ سی خام تیل کے…

پنجاب میں صنعتوں کوگیس کی لوڈشیڈنگ میں کمی

پنجاب میں صنعتوں کوگیس کی لوڈشیڈنگ میں کمی

وفاقی وزیر پٹرولیم اور اپٹما کے درمیان ہونے والے کامیاب مذاکرات کے بعد پنجاب کی صنعتوں کے لئے گیس لوڈ شیڈنگ چار دن سے کم کر کے تین دن کر دی جبکہ لاہور ریجن کی صنعتوں کی گیس آج بند نہیں ہو…

تیل پیدا کرنے والے ممالک کا اجلاس 14دسمبر کوہوگا

تیل پیدا کرنے والے ممالک کا اجلاس 14دسمبر کوہوگا

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔ تیل کی قیمت کے تعین کیلیے آئل پروڈیوسر ممالک اوپیک کا اجلاس چودہ دسمبر کو ویانا میں ہورہا ہے۔ عراق کی وزرات وتیل عبدلکریم لیوی نے امکان ظاہر کیا ہے کہ…

فیصل آباد :گیس کی تین روزہ بندش،صنعتکار مزدور سراپا احتجاج

فیصل آباد :گیس کی تین روزہ بندش،صنعتکار مزدور سراپا احتجاج

فیصل آباد میں گیس کی تین روزہ بندش پر صنعت کاروں اور مزدوروں نے احتجاج کیا۔صنعت کاروں اورمزدوروں کا کہنا ہے ان کا ذریعہ معاش صنعتوں سے وابستہ ہے اور گیس کی تین روزہ بندش کے باعث ان کا کاروبار تباہ ہو…

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں گزشتہ ہفتے مندی کا رجحان

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں گزشتہ ہفتے مندی کا رجحان

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں گزشتہ ہفتے مندی کا رجحان رہا۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس میں پورے ہفتے کے دوران دو اعشاریہ دو فیصد کمی ہوئی اور یہ ایک سو پندرہ پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ جاپان کے نکئی…

بینکاری نظام کے اثاثے 7کھرب70ارب روپے ہوگئے،اسٹیٹ بینک

بینکاری نظام کے اثاثے 7کھرب70ارب روپے ہوگئے،اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کا بینکاری نظام مشکل معاشی صورتحال میں پیدا ہونے والے دھچکوں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بینکاری نظام کے اثاثے سات کھرب ستر ارب روپے پر پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی سال…

مالی سال کے پہلے5ماہ کے دوران برآمدات ودرآمدات میں اضافہ

مالی سال کے پہلے5ماہ کے دوران برآمدات ودرآمدات میں اضافہ

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ رواں مالی سال دو ہزار گیارہ بارہ کے پہلے پانچ ماہ کے دوران ملکی برآمدات میں پانچ فیصد اور درآمدات میں بیس فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تازہ جاری کیے گئے اعداد…

ایس ای سی پی کی ایف بی آر کے ساتھ کام کرنے کی تجویز

ایس ای سی پی کی ایف بی آر کے ساتھ کام کرنے کی تجویز

سکیوریٹیز اینڈ ایکسچیج کمیشن اور سرمایہ کاری بورڈ نے مل کر سرمایہ کاری کے فروغ پر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک حکومتی بیان کے مطابق سکیوریٹیز اینڈ ایکسچیج کمیشن کے کمشنر امتیاز حیدر نے سرمایہ کاری بورڈ کے چئرمین سلیم…

وزارت پیٹرولیم کا گاڑیوں میں سی این جی سلنڈر پھٹنے کا نوٹس

وزارت پیٹرولیم کا گاڑیوں میں سی این جی سلنڈر پھٹنے کا نوٹس

وزارت پٹرولیم نے گاڑیوں میں سی این جی سلنڈر پھٹنے کا نوٹس لیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ غیر معیاری سلنڈرز میں گیس نا بھری جائے۔ وزارت پٹرولیم کی طرف سے جاری کردہ ہدایت کے مطابق اوگرا، ہائیڈرو کاربن انسٹی ٹیوٹ ،…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 11400 کی حد عبور

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 11400 کی حد عبور

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کے روز ملا جلا رحجان رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر انرجی اسٹاکس میں زبردست تیزی کے باعث انڈیکس گیارہ ہزار چار سو پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز منفی…

آئندہ سال تیل کی فی بیرل قیمت 120 ڈالر متوقع

آئندہ سال تیل کی فی بیرل قیمت 120 ڈالر متوقع

عالمی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی ہو ئی قیمتوں کے باعث آئندہ سال میں تیل کی سو ڈالر دی بیرل سے تجاوز کر نے کا امکان ہے۔ عراق کی وزرات وتیل عبدالکریم لیوی نے امکان ظاہر کیا ہے کہ چودہ دسمبر کو…

ایل پی جی گیس کی فی کلو قیمت میں 5 روپے کا اضافہ

ایل پی جی گیس کی فی کلو قیمت میں 5 روپے کا اضافہ

سردیوں میں ما ئع گیس ایل پی جی کی قیمتوں میں 5روپیفی کلوکا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ایل پی جی ڈسٹریبیوشن ایسوسی ایشن کے مطابق گھریلو سلنڈر کی قیمت میں ساٹھ روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں دو سو چالیس…

کراچی : سی این جی اسٹیشنز آج رات سے بند ہو جائیں گے

کراچی : سی این جی اسٹیشنز آج رات سے بند ہو جائیں گے

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج رات گیارہ بجے سے کل شام پانچ بجے تک سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے۔  گیس لورڈ مینجمنٹ پرواگرام کے تحت ایک مرتبہ پھر سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا اعلان کردیا گیا ہے۔…

وفاقی حکومت کا 182 ارب روپے آمدنی کا ہدف

وفاقی حکومت کا 182 ارب روپے آمدنی کا ہدف

وفاقی حکومت نیرواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران پٹرولیم لیوی ، گیس ڈویلپمنٹ سرچارج اور تیل و  گیس رائیلٹی کی مد میں چھتیس ارب چونتیس کروڑ روپے کی آمدنی حاصل کی۔ وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی حکومت نے رواں…

پن بجلی کی قیمتوں میں 31 فیصد اضافہ

پن بجلی کی قیمتوں میں 31 فیصد اضافہ

گیس اور بجلی کے نرخوں میں اضافے کے بعد حکومت کی جانب ست نئے سال کا ایک اور تحفہ نیپرا نے پن بجلی کی قیمتوں میں اکتیس فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ نیپرا نے پن بجلی اکتیس فیصد مہنگی کرنے…

گندم کا ہدف ممکن نہیں

گندم کا ہدف ممکن نہیں

گندم کی کاشت میں کھاد کے بعد تصدیق شدہ بیج کا استعمال خطرناک حد تکج کم ہو گیا جس کے باعث گندم کا دو کروڑ پچاس لاکھ ٹن پیداری ہدف حاصل نہیں ہو سکے گا۔ یہ بات چئیرمین ایگری فورم ابرایم مغل…

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں 4سال کی سب سیبڑی ہفتہ وارتیزی

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں 4سال کی سب سیبڑی ہفتہ وارتیزی

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں چار سال کی سب سے بڑی ہفتہ وار تیزی ریکارڈ کی گئی ۔ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس میں پورے ہفتے کے دوران آٹھ فیصد اضافہ ہوا اور یہ ایک سو سترہ اعشاریہ چھ پوائنٹس پر پہنچ…

عالمی مارکیٹ:سونا ایک ہفتیکیدوران62.8ڈالر فی اونس مہنگا

عالمی مارکیٹ:سونا ایک ہفتیکیدوران62.8ڈالر فی اونس مہنگا

عالمی مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے سونے کی فی اونس قیمت میں باسٹھ ڈالر اسسی سینٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور یہ سترہ سو پچاس ڈالر سے تجاوز کر گئی ۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر ایک اونس سونا سولہ سو اٹھاسی…