یکم جنوری سے5 روپے کی قانونی حیثیت ختم ہو جا ئے گی

یکم جنوری سے5 روپے کی قانونی حیثیت ختم ہو جا ئے گی

اسٹیٹ بینک نے ملک بھر میں کمرشل بینکوں اور ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے فیلڈ دفاتر کو پانچ روپے کے بینک نوٹ اکتیس دسمبر، دوہزار گیارہ تک تبدیل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے ترجمان کے…

کراچی میں سی این جی اسٹیشن پھر بند، کل کھلیں گے

کراچی میں سی این جی اسٹیشن پھر بند، کل کھلیں گے

کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے کیلئے بند کردیئے گئے، جو اب کل صبح نو بجے کھلیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے بدھ کی صبح نو بجے سے کل صبح نو بجے تک بھی…

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے پانچ ارب ڈالر امداد منظور کر لی

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے پانچ ارب ڈالر امداد منظور کر لی

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے ساڑھے پانچ ارب ڈالر کی امداد کی منظوری دے دی ہے۔ واشنگٹن میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کے مطابق پاکستان کو ساڑھے پانچ ارب ڈالر کی امداد تین برس میں ادا کی جائے گی۔ ان کا…

ایران، ترکمانستان گیس پائپ لائن منصوبوں کے معاہدوں کی منظوری

ایران، ترکمانستان گیس پائپ لائن منصوبوں کے معاہدوں کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزارتی سب کمیٹی نے ایران اور ترکمانستان پائپ لائن کے منصوبوں کے معاہدوں کی منظوری دے دی ہے۔ کمیٹی کو وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے بریفنگ دی جس میں بتایا گیا کہ دونوں پائپ لائنوں منصوبوں کے…

کراچی اور لاہور میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

کراچی اور لاہور میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

لاہور اورکراچی میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے ہیں جبکہ فیصل آباد میں صنعتوں کو4 دن اور سی این جی اسٹیشنز کو3روز کے لئے گیس کی فراہمی بندکردی گئی ہے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز ایک دن…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 69 پوائنٹس کی مندی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 69 پوائنٹس کی مندی

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں انھتر پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی۔ گزشتہ رور کپیٹل گین ٹیکس کے خاتمہ کی افواہوں پر ہونے والی تیزی کے بعد آج سرمایہ کاروں اور مالیاتی اداروں کی جانب سے پرافٹ ٹیکنگ کے…

پی آئی اے کا یکم جنوری سے نائٹ کوچ سروس کا اعلان

پی آئی اے کا یکم جنوری سے نائٹ کوچ سروس کا اعلان

قومی ایئرلائن نے کراچی سے لاہور اور اسلام آباد کے لئے یکم جنوری سے نائٹ کوچ سروس کا اعلان کردیا ہے۔ نائٹ کوچ سروس کا مقصد مسافروں کو کم کرائے کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر پی آئی اے کیپٹن…

پاکستان میں نجی قرضوں کا حجم چوہتر ارب روپے پہنچ گیا

پاکستان میں نجی قرضوں کا حجم چوہتر ارب روپے پہنچ گیا

گورنر اسٹیٹ بینک یاسین انور نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت اور مالیاتی شعبہ اس سطح پر پہنچ گئی ہے کہ ایک روشن اور مستعد ڈیٹ مارکیٹ کو فروغ دے سکیں۔ پاکستان کی معیشت میں مالیاتی اداروں اور کیپٹل مارکیٹس کے…

سندہ بھر میں سی این جی اسٹیشن 24گھنٹوں کے لئے بند

سندہ بھر میں سی این جی اسٹیشن 24گھنٹوں کے لئے بند

سندہ بھر میں سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹوں کے لئے بند کردیئے گیئے ہیں۔ سی این جی کے حصول کے لئے صبح سات بجے سے ہی لوگ قطاروں کی صورت میں سی این جی اسٹیشن پر موجود تھے ۔ لاہور میں…

چینی کی قیمت دو روپے کم، فی کلو قیمت 50 روپے ہو گئی

چینی کی قیمت دو روپے کم، فی کلو قیمت 50 روپے ہو گئی

کراچی سمیت ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی ہے اور شہر کی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں مزید دو روپے فی کلوگرام کمی ہو گئی۔ آل پاکستان ہول سیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین انیس…

ملکی ترقی کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے،حفیظ شیخ

ملکی ترقی کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے،حفیظ شیخ

حکومت نے رواں برس کی شرح نمو کا ہدف کم کر کے تین عشاریہ چھ فیصد کر دیا ہے جو کہ بجٹ کے وقت چار عشاریہ دو فیصد تک رہنے کی توقع تھی۔ یہ بات وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے میڈیا…

کراچی:سی این جی اسٹیشن کی بندش کا فیصلہ آج ہوگا

کراچی:سی این جی اسٹیشن کی بندش کا فیصلہ آج ہوگا

کراچی میں سی این جی اسٹیشن بند کرنے کیلئے سوئی سدرن گیس کمپنی سے مذاکرات آج ہورہے ہیں۔ سی این جی ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہفتے میں دو روز کی گیس لوڈ شیڈنگ کی سخت مذمت کی ہے۔ چیئرمین سی این جی…

کراچی پورٹ ٹرسٹ: نیٹو ایساف سامان کی سیکورٹی ڈیوٹی میں اضافہ

کراچی پورٹ ٹرسٹ: نیٹو ایساف سامان کی سیکورٹی ڈیوٹی میں اضافہ

حکومت کی جانب سے پابند ی کے بعد نیٹو کنٹینرز کی آمد میں کمی آ گئی ہے کراچی پورٹ ٹرسٹ سے نیٹو اور ایساف کے لئے آنے والے سامان پر سیکورٹی ڈیوٹی میں مزید اضافے کیا جا رہا ہے ۔ کراچی میں…

لاہور ریجن کے سی این جی اسٹیشن 3روز کے لیے بند

لاہور ریجن کے سی این جی اسٹیشن 3روز کے لیے بند

گیس لوڈ منیجمنٹ پلان کے تحت لاہور ریجن کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی تین روز کے لیے بند کردی گئی ہے۔ گیس کی بندش سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ گیس لوڈ منیجمنٹ شیڈول کے…

موسم سرما میں گیس کی پیداوار کم رہے گی۔ عاصم حسین

موسم سرما میں گیس کی پیداوار کم رہے گی۔ عاصم حسین

وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین نے کہا ہے موسم سرما میں گیس کی پیداوار میں کمی کا سامنا رہے اور پاک ایران گیس لائن منصوبے پر کام جاری ہے۔ وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم کا کہنا تھا کہ موسم سرما میں گیس کی پیداوار…

اشیا صرف کی قیمتوں میں کمی

اشیا صرف کی قیمتوں میں کمی

وزارت خزانہ کے مطابق گذشتہ چار ہفتوں سے اشیا صرف کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے جس سے پاکستان میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور افراط زر میں کمی متوقع ہے۔ قیمتوں پر بنائی گئی ایک کمیٹی کی سربراہی کرتے ہوئے…

ملک کی بڑی صنعتوں کی مجموعی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ

ملک کی بڑی صنعتوں کی مجموعی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ

ملک کی بڑی صنعتوں میں تیار ہونے والی ستر مختلف اشیا کی پیداوارمیں اضافہ ہوگیا ہے اورصنعتوں کی مجموعی پیداوار میں ساڑھے تین فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ایک سرکاری رپورٹ کے مطابق پیٹرول، ڈیزل، فرنس آئل، چینی، کمبل اور مختلف ادویات…

پاکستان میں کھجور کی پیداوار ساڑھے پانچ لاکھ ٹن تک پہنچ گئی

پاکستان میں کھجور کی پیداوار ساڑھے پانچ لاکھ ٹن تک پہنچ گئی

پاکستان میں کھجور کی سالانہ پیداوار ساڑھے پانچ لاکھ ٹن تک پہنچ گئی ہے جس میں سے سالانہ چوبیس کروڑ ڈالر کی کھجور برآمد کی جارہی ہے ۔ ہارویسٹ ٹریڈنگ ڈیپارٹمنٹ کے ذرائع نے بتایا کہ پاکستان میں بہتر انتظامی خدمات اور…

ریلوے کو ڈیزل مل گیا، لاہور سے ٹرینیں رواں دواں

ریلوے کو ڈیزل مل گیا، لاہور سے ٹرینیں رواں دواں

لاہور میں ریلوے کو دس لاکھ لٹر ڈیزل مل گیا ہے جس کے بعد دوروز قبل برانچ لائنوں پر بند کی جانے والی پسنجر ٹرینوں کو بحال کردیا گیا ہے۔  دوروزقبل ڈیزل ختم ہونے پر لاہور سے دیگر شہروں کو جانے والی دس…

اسٹیٹ بینک نے کمرشل بینکوں کو245 ارب 60 کروڑ روپے فراہم کر دیئے

اسٹیٹ بینک نے کمرشل بینکوں کو245 ارب 60 کروڑ روپے فراہم کر دیئے

بینکاری نظام میں بھی رقم کی کمی کا مسئلہ بڑھتا جارہا ہے اسٹیٹ بینک نے کمرشل بینکوں میں رقم کی کمی دور کرنے لیے دو سو پینتالیس ارب ساٹھ کروڑ روپے فراہم کر دیے۔ اسٹیٹ بینک نے بینکاری نظام میں رقم کی کمی…

سندھ بلوچستان، سی این جی اسٹیشن کل سے 24گھنٹے کیلئے بند

سندھ بلوچستان، سی این جی اسٹیشن کل سے 24گھنٹے کیلئے بند

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے پانچ سو اڑتالیس سی این جی اسٹشین کل صبح نو بجے سے ہفتے کی صبح نو بجے تک بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی اور سی این جی ایسوس ایشن کے درمیان مذاکرات کیبعد چوبیس…

ڈیزل مل گیا، ریلوے کا پہیہ دوبارہ چلنے کی امید

ڈیزل مل گیا، ریلوے کا پہیہ دوبارہ چلنے کی امید

پی ایس او نے ریلوے کو ایندھن فراہم کر دیا ہے۔جس کیبعد ریلوے کا پہیہ بلا رکاوٹ چلنیکی امید ہو گئی ہے۔ ترجمان پی ایس او کیمطابق ریلوے کو دس کروڑ روپے مالیت کا ایندھن فراہم کردیا ہے ۔ یہ فراہمی پاکستان…

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مسلسل تیسرے روز مندی

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مسلسل تیسرے روز مندی

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں آج مسلسل تیسرے روز مندی رہی۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس ایک اعشاریہ چھ فیصد کمی سے ایک سو گیارہ اعشاریہ پانچ پوائنٹس پر آ گیا۔ ہانک کانگ کے ہینگ سینگ انڈیکس میں دو فیصد اورجاپان…

لاہور میں سی این جی اسٹیشن 72گھنٹے بعد کھل گئے

لاہور میں سی این جی اسٹیشن 72گھنٹے بعد کھل گئے

لاہور ریجن میں بہتر گھنٹے کے بعد سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بحال کردی گئی ہے۔ عوام نے حکومت سے لوڈ شیڈنگ کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔  گیس لوڈمنیجمنٹ پلان کے تحت پیر کی صبح چھ بجے سے آج…