کوئٹہ ، دھماکے سے دو افراد جاں بحق ، پانچ زخمی

کوئٹہ ، دھماکے سے دو افراد جاں بحق ، پانچ زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ عالمو چوک پر دھماکے کے باعث دو افراد جاں بحق اورایف سی کے دو اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔دھماکے میں ایف سی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تھا جو کہ علاقے میں معمول…

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے اہلسنت ولجماعت کے سربراہ ڈاکٹر ابوالخیر ایم زبیر کی ملکی صورتحال پر اہم ملاقات

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے اہلسنت ولجماعت کے سربراہ ڈاکٹر ابوالخیر ایم زبیر کی ملکی صورتحال پر اہم ملاقات

اسلام آباد(این ایل آئی)تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے اہلسنت ولجماعت کے سربراہ ڈاکٹر ابوالخیر ایم زبیر کی ملکی صورتحال پر اہم ملاقات آئندہ آنے والے جنرل الیکشن میں گرینڈ الائینس بنانے پر اتفاق تفصیلات کے…

الیکشن کمیشن کے تحت انتخابات کی تیاریاں زور و شور سے جاری

الیکشن کمیشن کے تحت انتخابات کی تیاریاں زور و شور سے جاری

آئندہ عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کے تحت تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ الیکشن کمیشن نے اراکین پارلیمنٹ کے لیے دوہری شہریت کے حلف نامے جمع کرانے کی تار یخ میں تیس نومبر تک توسیع کردی جبکہ دس حلقوں…

لاہور : 18 سالہ لڑکی کالج جاتے ہوئے فائرنگ سے قتل

لاہور : 18 سالہ لڑکی کالج جاتے ہوئے فائرنگ سے قتل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے بادامی باغ میں نامعلوم افراد نے اٹھارہ سال کی لڑکی کو کالج جاتے ہوئے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔صوبائی دارلحکومت میں نامعلوم افراد نے بادامی باغ کی رہائشی 18سالہ لڑکی کو اس وقت فائرنگ کا…

حسین حقانی وطن واپس نہ آئے تو آرڈر جاری کرینگے ، چیف جسٹس

حسین حقانی وطن واپس نہ آئے تو آرڈر جاری کرینگے ، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار محمد چودھری نے میمو کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اس کا مطلب ہے کہ حسین حقانی وطن واپس نہیں آنا چاہتے ۔حسین حقانی آنے میں دلچسپی نہیں…

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن 48 گھنٹے کیلئے بند

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن 48 گھنٹے کیلئے بند

سندھ (جیوڈیسک)سوئی سدرن گیس کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار سی ا ین جی اسٹیشن بند کرنے کے شیڈول کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن صبح نو بجے بند کردیئے گئے۔ سی این جی اسٹیشن اڑتالیس…

کوئٹہ : سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال 28 ویں روز میں داخل

کوئٹہ : سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال 28 ویں روز میں داخل

کوئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ سے اغوا ہونے والے ماہر اضراض چشم ڈاکٹر محمد سعید خان کی عدم بازیابی کے خلاف سرکاری ہسپتالوں میں 28 روز بھی ڈاکٹر کی ہڑتال جاری ہے، مریضوں کو مشکلات کاسامناکرنا پڑ رہا ہے۔ آنکھوں کے ہسپتال ایل آر بی…

بلوچستان : مچھ میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

بلوچستان : مچھ میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

بلوچستان (جیوڈیسک) ایک طرف بلوچستان میں آئینی بحران کی کیفیت ہے تو دوسری جانب دہشت گرد ی بھی جاری ہے۔ ضلع بولان کیشہر مچھ میں دکان پر فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد چار ہوگئی۔ کوئٹہ میں بھی ایک شخص کو…

انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2012 اسمبلی میں پیش

انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2012 اسمبلی میں پیش

انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2012 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔ قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کو دہشت گرد عناصر کے خلاف کاروائی کرنے ، انکی املاک منجمد کرنے اورضبط کرنے کا اختیار حاصل ہوگا۔موصول ہونے والے انسداد دہشت گردی…

کراچی : گورنر کی زیر صدارت امن وامان کی صورت حال پر اجلاس

کراچی : گورنر کی زیر صدارت امن وامان کی صورت حال پر اجلاس

کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کی ہے کہ کراچی میں امن و امان کے لئیاقدامات کو فول پروف بنایا جائے اور عوام میں تحفظ کا احساس پیدا کیا جائے۔محرم الحرام کی…

کوئٹہ : قائم مقام اسپیکر نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج شام طلب کر لیا

کوئٹہ : قائم مقام اسپیکر نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج شام طلب کر لیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس قائم مقام اسپیکر مطیع اللہ آغا نے آج شام چار بجے طلب کر لیا ہے، اس سے قبل قائم مقام گورنر اسلم بھوتانی نے اسمبلی کااجلاس منسوخ کر دیا تھا۔قائم مقام گورنر اسلم بھوتانی نے اس…

حکومت کراچی اور کوئٹہ کی خراب صورتحال کی ذمہ دار ہے ، اپوزیشن

حکومت کراچی اور کوئٹہ کی خراب صورتحال کی ذمہ دار ہے ، اپوزیشن

کراچی (جیوڈیسک) اپوزیشن نے حکومت کو کراچی اور زمیں امن و امان کی خراب صورتحال کا ذمہ دار قرار دے دیا دوسری جانب حکومتی ارکان کا دعوی ہے کہ حالات جلد بہتر ہو جائیں گے۔کراچی اور کوئٹہ میں امن و امان کی…

کراچی : ہندو برادری آج دیوالی کا تہوار منا رہی ہے

کراچی : ہندو برادری آج دیوالی کا تہوار منا رہی ہے

کراچی (جیوڈیسک) ہندو برادری پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج دیوالی کا تہوار منا رہی ہے، کراچی میں مختلف مقامات پر تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔دیوالی کا تہوار منانے کے لئے بڑی تعداد میں ہندو برادری کے افراد کلفٹن میں اکٹھے ہوئے۔…

کراچی : سچل سے ٹارگٹ کلر کی نشاندہی پر 8 دہشت گرد گرفتار

کراچی : سچل سے ٹارگٹ کلر کی نشاندہی پر 8 دہشت گرد گرفتار

کراچی کے علاقے سچل سے سی آئی ڈی پولیس نے مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتارکر لیا جس کی نشاندہی پر 8 دہشت گرد پکڑے گئے، دیگر علاقوں میں کارروائی کے دوران 23 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ایس ایس پی…

کراچی کی خراب صورتحال میں فوجی مداخلت کا خدشہ ، امریکی رپورٹ

کراچی کی خراب صورتحال میں فوجی مداخلت کا خدشہ ، امریکی رپورٹ

کراچی (جیوڈیسک) امریکی تھنک ٹینک “یونائیٹڈ سٹیٹس آف پیس” نے کراچی میں جاری قتل و غارت کے کھیل کو خود پاکستان میں امن کے حوالہ سے خطرناک قرار دیدیا اور واضح کیا ہے کہ قتل و غارت کا یہ رجحان آنے والے…

سرکاری ملازمین صرف قانونی احکامات پر عمل کریں، چیف جسٹس

سرکاری ملازمین صرف قانونی احکامات پر عمل کریں، چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں، سرکاری ملازمین صرف قانون کے مطابق احکامات پر عملدرآمد کریں۔ اسلام آباد میں آفس مینجمنٹ گروپ کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس افتخار…

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں مزید 10 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں مزید 10 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں مزید دس افراد لقمہ اجل بنا دیئے گئے، سہراب گوٹھ میں پولیس چوکی پر دستی بم حملے میں دو اہلکار زخمی ہو گئے۔ ڈالمیا میں سرچ آپریشن کے دوران 6 افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔…

نواب بگٹی کیس سیشن کورٹ منتقل کیا جائے ، شیرپاو

نواب بگٹی کیس سیشن کورٹ منتقل کیا جائے ، شیرپاو

نواب بگٹی قتل کیس میں نامزد سابق وفاقی وزیر داخلہ آفتاب شیرپاو نے اپیل کی ہے کہ کیس انسداد دہشت گردی کی عدالت سے سیشن کورٹ منتقل کیا جائے۔کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر ایک میں نواب اکبر خان بگٹی…

چیئرمین اوگرا کی عدم گرفتاری پر آئی جی پنجاب و اسلام آباد کی سپریم کورٹ طلبی

چیئرمین اوگرا کی عدم گرفتاری پر آئی جی پنجاب و اسلام آباد کی سپریم کورٹ طلبی

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی گرفتاری نہ ہونے پر پنجاب اور اسلام آباد کے آئی جی صاحبان کو طلب کر لیا۔سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی تقرری سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد…

افغان فوج کی پاکستانی علاقے پرگولہ باری ، 4 افرادجاں بحق ، پاکستان کا احتجاج

افغان فوج کی پاکستانی علاقے پرگولہ باری ، 4 افرادجاں بحق ، پاکستان کا احتجاج

افغان نیشنل آرمی کی سرحد پار سے پاکستانی علاقے میں بلااشتعال گولہ باری سے 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے ۔عسکری ذرائع نے بتایا کہ افغان آرمی نے ٹاپ چیک پوسٹ سے 122 ایم ایم کے 3 مارٹر گولے…

سندھ اور پنجاب میں ضمنی انتخابات 4 دسمبر تک ملتوی

سندھ اور پنجاب میں ضمنی انتخابات 4 دسمبر تک ملتوی

الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب میں ضمنی انتخابات چار دسمبر تک ملتوی کر دئیے ہیں ۔ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمیشن افضل خان نے بتایا کہ ضمنی انتخابات کی تاریخ میں توسیع سندھ اور پنجاب حکومت کی درخواست پر کی گئی ہے ۔…

میمو کیس : حسین حقانی عدالت میں حاضری کا وعدہ پوار کریں ،چیف جسٹس

میمو کیس : حسین حقانی عدالت میں حاضری کا وعدہ پوار کریں ،چیف جسٹس

سپریم کورٹ (جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں حسین حقانی نظر ثانی کیس کی سماعت جاری ہے، چف جسٹس نے کہا ہے کہ حسین حقانی کو کوئی استثنی نہیں دیا گیا تھا۔ حسین حقانی پہلے اپنا کیا ہوا وعدہ پورا کریں۔ سپریم کورٹ میں میمو…

بھائی نے کاروکاری کے الزام میں بہن اور نوجوان کو قتل کر دیا

بھائی نے کاروکاری کے الزام میں بہن اور نوجوان کو قتل کر دیا

گھوٹکی(جیوڈیسک)گھو ٹکی میں بھائی نے بہن اور ایک نوجوان کو کاروکاری کے الزام میں قتل کر دیا۔۔لڑکی کی میت کو غسل دئیے بغیر ہی دفنا دیا گیا۔ گھوٹکی میں حسن علی نے اپنی بیس سالہ بہن حسینہ اور ایک نوجوان ظہور گلزار…

وفاق المدارس کا ہنگامی اجلاس اسلام آباد میں طلب

وفاق المدارس کا ہنگامی اجلاس اسلام آباد میں طلب

اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاق المدارس کا ہنگامی اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا ہے۔اجلاس میں مدارس کے اساتذہ و طلباء کی پے درپے شہادتوں ، مدارس پر مارنے جانے والے چھاپوں اور ارباب مدارس کو ہرراساں کرنے کی کاروائیوں کے بعد پیش آنے…