میانوالی : صدر زرداری کے دور میں پہلی پھانسی

میانوالی : صدر زرداری کے دور میں پہلی پھانسی

میانوالی (جیوڈیسک) میانوالی سنٹر ل جیل میں حساس ادارے کے ملازم کو دوران ڈیوٹی اپنے ساتھی کو قتل کرنے کے الزام میں پھانسی دے دی گئی۔ ساہیوال سرگودھا کے رہائشی محمد حسین جو حساس ادارے کا ملازم تھا اس نے 2008 میں…

پرانے کیسوں کو کھولنا ٹھیک نہیں، فوج کو بدنام کیا جا رہا ہے: مشرف

پرانے کیسوں کو کھولنا ٹھیک نہیں، فوج کو بدنام کیا جا رہا ہے: مشرف

سابق صدر جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ امریکی ڈرون طیاروں کے حملوں میں زیادہ تر شدت پسند ہی ہلاک ہوتے ہیں۔ پرانے کیسوں کو کھولنا اچھی بات نہیں ۔اس وقت فوج کو کمزور کیا جا رہا ہے۔ ایک انٹرویو میں…

اصغر خان کیس میں ملوث افراد کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی لگائی جائے: عمران

اصغر خان کیس میں ملوث افراد کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی لگائی جائے: عمران

عمران خان نے اصغر خان کیس میں ملوث افراد کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرنے کا مظالبہ کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ نگران وزیر اعظم کا معاملہ سنجیدہ ہے۔ تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کی جائے۔ عمران خان کا…

ریکوڈک پر بلوچستان حکومت کا رویہ غیر ذمہ دارانہ ہے: چیف جسٹس

ریکوڈک پر بلوچستان حکومت کا رویہ غیر ذمہ دارانہ ہے: چیف جسٹس

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ ریکوڈک کے معاملے پر بلوچستان حکومت کا رویہ غیر ذمہ دارانہ ہے۔ یہ مت سمجھا جائے کہ عدالت کسی کو واک اوور دے گی۔ ریکوڈک کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد…

کراچی میں پرتشدد واقعات قابل تشویش ہیں، وزیراعظم

کراچی میں پرتشدد واقعات قابل تشویش ہیں، وزیراعظم

کراچی(جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ کراچی میں پرتشدد واقعات قابل تشویش ہیں۔ شرپسند عناصر کراچی میں فرقہ واریت کو ہوا دینا چاہتے ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دہشت گردی اور انتہاپسندی…

وزیر اعلی سندھ کا شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ

وزیر اعلی سندھ کا شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ

کراچی (جیوڈیسک)وزیراعلی سندھ نے کراچی کا دورہ کیا وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے کراچی میں دو گھنٹے تک شہر کا دورہ کیا۔ پولیس ،رینجرز اورقانون نافذ کرنے والیاداروں کو ہدایت دی ہے کہ دہشتگردوں کو فوری گرفتارکیا جائے۔ کراچی میں امن…

رمشا مسیح کیس : اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

رمشا مسیح کیس : اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے رمشا مسیح کے خلاف درج مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اقبال حمید الرحمان نے درخواست کی سماعت کی۔ رمشا مسیح کے وکیل رانا عبداالحمید نے…

حج کرپشن کیس : ایف آئی اے نے یوسف رضا گیلانی کو طلب کر لیا

حج کرپشن کیس : ایف آئی اے نے یوسف رضا گیلانی کو طلب کر لیا

حج کرپشن کیس (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے حج کرپشن کیس کے حوالے سے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ان کے صاحبزادے عبدالقادر گیلانی اور زین سکھرا کو طلب کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے سولہ نومبرکوطلبی کے نوٹس…

سلیم ایچ مانڈوی والا نے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

سلیم ایچ مانڈوی والا نے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

سینیٹر سلیم ایچ مانڈوی والا نیو زیر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ اس حوالے سے ایوان صدر میں تقریب منعقد ہوئی جس میں صدرمملکت نے سینیٹر سلیم ایچ مانڈوی والا سے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب میں…

صدر نے چین کے سفارتکار کو ہلال امتیاز دینے کی منظوری دیدی

صدر نے چین کے سفارتکار کو ہلال امتیاز دینے کی منظوری دیدی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کی ایڈوائس پر چین کے سینئر سفارتکار شاژوکانگ کو ہلال امتیاز عطا کرنے کی منظوری دے دی۔ شاژوکانگ چین کے ایک ممتاز سفارتکار اور پاکستان کے قریبی دوست ہیں اور حال ہی میں…

پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں

پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں

پنجاب (جیوڈیسک) دھند نے پنجاب کے میدانی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ شیخوپورہ لاہور موٹر وے پر ٹریفک روکنے کے بعد دوبارہ بحال کردی گئی ہے۔ سکردو میں درجہ حرارت منفی آٹھ ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔محکمہ موسمیات کے…

ذیا بیطس سے بچا کا دن آج منایا جا رہا ہے

ذیا بیطس سے بچا کا دن آج منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج ذیا بیطس سے بچا کا دن منایا جا رہا ہے ، ذیابیطس کے مریض معمولی زخم کی احتیاط نہ کریں تو جسمانی اعضا سے بھی ہاتھ دھونا پڑتے ہیں۔ راولپنڈی کے رہائشی حاجی نصیر گزشتہ کئی سال سے…

منشیات کا پیسہ دہشت گردی میں استعمال ہورہا ہے، رحمن ملک

منشیات کا پیسہ دہشت گردی میں استعمال ہورہا ہے، رحمن ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد منشیات کے حوالے سے دوروزہ کانفرنس اسلام آباد میں ختم ہوگئی، وزیرداخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ منشیات کا پیسہ دہشت گردی میں استعمال ہو رہا ہے۔ کانفرنس میں چین، روس، افغانستان، ایران، بھارت، آذر بائی جان،…

پاکستان کا اسرائیل کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

پاکستان کا اسرائیل کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں غیر قانونی بستیاں آباد کرنے پر اسرائیل کے خلاف کاروائی کی جائے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مندوب رضا بشیر تارڑ نے اسپیشل کمیٹی کی بحث…

سوئس حکام کو خط: وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کا نوٹس خارج

سوئس حکام کو خط: وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کا نوٹس خارج

اسلام آباد (جیوڈیسک) این آر او عملدر آمد کیس میں سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس خارج کردیا ہے۔ وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے سوئس حکام کو خط لکھنے کی رسید عدالت عظمی میں پیش کر…

پاکستان کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں پیچیدگی ہے: بھارت

پاکستان کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں پیچیدگی ہے: بھارت

بھارت (جیوڈیسک)بھارت نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کی بحالی اگرچہ انتہائی مشکل اور پیچیدہ کام ہے تاہم اس حوالے سے کچھ اہم اور مثبت پیش رفت ہوئی ہے، معاشرے کو انتہا پسند نظریات سے پاک کئے بغیر مشترکہ مقاصد…

دھند کے باعث ٹریفک حادثات، 10 افراد جاں بحق، 24 زخمی

دھند کے باعث ٹریفک حادثات، 10 افراد جاں بحق، 24 زخمی

مختلف شہروں میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں تین طالبات سمیت دس افراد جاں بحق اور چوبیس زخمی ہوگئے۔ بہاولپور میں نورپور پلی کے قریب بس نے پک اپ کو ٹکر مار دی جس سے پانچ افراد جاں بحق اور چھ…

بلوچستان میں ڈبل سواری ، پشاور میں چادر اوڑھنے پر پابندی

بلوچستان میں ڈبل سواری ، پشاور میں چادر اوڑھنے پر پابندی

بلوچستان (جیوڈیسک) پشاور میں محرم الحرام میں سیکیورٹی کیپیش نظر چادراوڑھنے اور بھاری جیکٹ پہن کر پھرنے پر پابندی لگادی گئی۔حکومت بلوچستان نے بھی صوبیبھر میں موٹرسائیکل ڈبل سواری پر پاپندی عائد کردی ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے امن وامان کی موجودہ صورتحال…

کراچی میں پولیس اور رینجرز ناکام، آج بھی 5 گھر اجڑ گئے

کراچی میں پولیس اور رینجرز ناکام، آج بھی 5 گھر اجڑ گئے

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی ۔ پولیس اور رینجرز شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہیں ۔ آج بھی فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کورنگی سیکٹر 51 سی میں…

ملک ریاض کا شعیب سڈل کمیشن پر عدم اعتماد

ملک ریاض کا شعیب سڈل کمیشن پر عدم اعتماد

اسلام آباد(جیوڈیسک)ملک ریاض نے شعیب سڈل کمیشن پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ انکا کہنا ہے کہ ارسلان افتخار ایک ڈان ہے، شعیب سڈل کمیشن سمیت کسی کمیشن پر اعتماد نہیں ہے۔ بحریہ ٹاون کے سابق چیف ایگزیکٹیو ملک ریاض نے…

قومی اسمبلی میں مفت اور لازمی تعلیم کا بل منظور

قومی اسمبلی میں مفت اور لازمی تعلیم کا بل منظور

قومی اسمبلی نے پانچ سے سولہ سال کی عمر کے تمام بچوں کو مفت اور لازمی تعلیم فراہم کرنے سے متعلق بل کی منظوری دے دی۔ نجی تعلیمی ادارے غریب بچوں کو مفت تعلیم کی فراہمی کے لئے 10 فیصد کوٹہ مقرر…

زین سکھیرا کی ڈگری کی تصدیق میں گورنر رکاوٹ ہیں: حسین اصغر

زین سکھیرا کی ڈگری کی تصدیق میں گورنر رکاوٹ ہیں: حسین اصغر

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں حج کرپشن کیس کے تفتیشی افسر حسین اصغر کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب زین سکھیرا کی ڈگری کی تصدیق کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ حج کرپشن کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ…

عالمی طاقتیں افغانستان میں منشیات کے خاتمے پر توجہ دیں: صدر زرداری

عالمی طاقتیں افغانستان میں منشیات کے خاتمے پر توجہ دیں: صدر زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردی ورثے میں ملی ہے، عالمی طاقتیں افغانستان میں اصل مسئلے منشیات کے خاتمے پر توجہ دیں۔ ایوان صدر میں علاقائی ملکوں کی منشیات کے خاتمے کے لیے وزارتی کانفرنس سے…

انتہاپسندی پاکستانی معاشرے کا اصل چہرہ نہیں، وزیر اعظم

انتہاپسندی پاکستانی معاشرے کا اصل چہرہ نہیں، وزیر اعظم

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعطم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ انتہاپسندی پاکستانی معاشرے کا اصل چہرہ نہیں۔اجتماعی شادیوں کی تقریب سے خطاب کے دوران انھوں نے کہا کہ پاکستانی قوم امن پسند اور انسانیت سے محبت کرنے والی ہے ۔ انھوں…