پیرس : ایک بار پھر چیف جسٹس کو ہٹانے کی تیاری

پیرس : ایک بار پھر چیف جسٹس کو ہٹانے کی تیاری

پیرس(راجہ منظور حسین جنجوعہ) ایک بار پھر چیف جسٹس کو ہٹانے کی تیاری، جرنیلوں کو رشوت دیکر اورملی بھگت سے ملک بھر میں بحریہ ٹاؤن اور ڈیفنس اسکیموں کا جال بچھانے والے ملک ریاض اِس سازش کے مین کردار ہونگے ۔کیس کی…

کراچی میں محرم پر سخت سکیورٹی، پولیس ، رینجرز کا مشترکہ فلیگ مارچ

کراچی میں محرم پر سخت سکیورٹی، پولیس ، رینجرز کا مشترکہ فلیگ مارچ

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں محرم الحرام کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ۔شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس رینجرز نے مشترکہ فلیگ مارچ کیا۔ کراچی کے علاقے غریب آباد سے ڈسٹرکٹ ویسٹ کی پولیس اور رینجرز نے فلیگ مارچ…

پمزہسپتال کا کئی سال سے بند کڈنی ٹرانسپلانٹ سنڑ بحال

پمزہسپتال کا کئی سال سے بند کڈنی ٹرانسپلانٹ سنڑ بحال

اسلام آباد(جیوڈیسک)پمزہسپتال اسلام آباد کا کئی سال سے بند کڈنی ٹرانسپلاٹ سنڑ بحال کر دیا گیا ، ٹرانسپلانٹ سنڑ میں آپریشن کی مفت سہولت فراہم کی جائے گی۔ پمزہسپتال میں کئی سال سے بند کڈنی ٹرانسپلانٹ سنڑ کو بحال کرکے آئندہ ہفتے…

حکومت کا اصغرخان کیس میں نظرثانی کی درخواست دائرکرنیکا فیصلہ

حکومت کا اصغرخان کیس میں نظرثانی کی درخواست دائرکرنیکا فیصلہ

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کی طرف سے دیئے گئے اصغر خان کیس میں نظر ثانی کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے پر محدود نظرثانی کی استدعا کی جائے گی۔ دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے…

سیاسی جلسہ کرنے پر صدر زرداری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست

سیاسی جلسہ کرنے پر صدر زرداری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست

لاہور(جیوڈیسک) عدالتی احکامات کے باوجود ملکوال میں سیاسی جلسہ کرنے پر صدر آصف علی زرداری کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزار منیر احمد نے موقف اختیار کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے…

متحد ہو کر ہی قومی مسائل حل کیے جاسکتے ہیں: وزیر اعظم

متحد ہو کر ہی قومی مسائل حل کیے جاسکتے ہیں: وزیر اعظم

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے تنقید برائے تنقید اور جھگڑے ختم ہونے چاہئیں۔ افراد کے مضبوط ہونے سے ہی ملک مضبوط ہوگا ۔ اسلام آباد میں ایک فلاحی تنظیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے…

الیکشن شفاف اور منصفانہ ہونے چاہئیں: چیف جسٹس افتخار چودھری

الیکشن شفاف اور منصفانہ ہونے چاہئیں: چیف جسٹس افتخار چودھری

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ عدلیہ نے آزادی کافی جدوجہد کے بعد حاصل کی ہے۔ شفاف اور منصفانہ انتخابات آئین کی ضرورت ہے۔ قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے جس میں…

لاہور : خصوصی سافٹ وئیر سے محرم کے جلوسوں کی نگرانی کی جائے گی

لاہور : خصوصی سافٹ وئیر سے محرم کے جلوسوں کی نگرانی کی جائے گی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور محکمہ تعلقات عامہ پنجاب سے جاری ہینڈآوٹ کے مطابق پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے تیار کردہ خصوصی سافٹ وئیر سے محرم کے جلوسوں کی سرویلنس کی جائے گی۔پنجاب کے تمام 9 ڈویژنوں بالخصوص لاہور میں محرم الحرام کے جلوسوں…

کرک : گیس کی لیکیج سے گھرمیں آگ لگ گئی، 2 خواتین ، 5 بچے جھلس گئے

کرک : گیس کی لیکیج سے گھرمیں آگ لگ گئی، 2 خواتین ، 5 بچے جھلس گئے

کرک (جیوڈیسک) کرک کرک میں گیس کی لیکیج کے باعث کمرے میں آگ لگ گئی ۔7 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ کرک کے علاقے نور آباد میں پیش آیا جہاں کمرے میں رکھے چولہے سے رات بھر گیس لیک…

وزیراعظم سے ڈاکٹرعاصم حسین اور ایڈمرل آصف سندیلہ کی ملاقات

وزیراعظم سے ڈاکٹرعاصم حسین اور ایڈمرل آصف سندیلہ کی ملاقات

وزیراعظم پرویزاشرف نے وزارت پیٹرولیم کو وزارت پانی و بجلی کے ساتھ مل کربجلی زیادہ سے زیادہ مقدار میں بنانے کیلئے فیول سپلائی یقینی بنانے کی ہدایات جاری کردیں۔ وزیراعظم سے مشیرپیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر پرویزاشرف نے…

کوئی بھی ادارہ اپنے کام سے انصاف نہیں کر رہا، عمرعطا بندیال

کوئی بھی ادارہ اپنے کام سے انصاف نہیں کر رہا، عمرعطا بندیال

لاہور ہائیکورٹ (جیوڈیسک)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے کہا کہ پولیس سمیت کوئی بھی ادارہ اپنے کام سے انصاف نہیں کررہا جس سے عدالتوں پر بوجھ بڑھ رہا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب…

محرم میں امن کے قیام کیلئے علما کردار ادا کریں : ایم کیو ایم

محرم میں امن کے قیام کیلئے علما کردار ادا کریں : ایم کیو ایم

ایم کیو ایم (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن وسیم آفتاب نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں امن و امان کے قیام اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لئے علما و مشائخ اپنا کردار ادا کریں۔ ایم کیو ایم…

9 اور 10 محرم کو فوج اسٹینڈ بائی رہے گی، شرجیل میمن

9 اور 10 محرم کو فوج اسٹینڈ بائی رہے گی، شرجیل میمن

سندھ(جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ گواہوں کے تحفظ کیلئے محکمہ داخلہ کو ایک کروڑ روپے دیئے گئے ہیں، محرم کے بعد اسلحہ لائسنسز کی مکمل اسکروٹنی کی جائے گی۔ نو اور دس محرم کو فوج اسٹینڈ بائی…

اسلام آباد : قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد : قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں قومی عدالتی پالیسی سازکمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ قومی عدالتی پالیسی سازکمیٹی کے اجلاس میں آئندہ عام انتخابات کے لئے عدالتی افسران کی تقرری سے متعلق جائزہ لیا جائیگا۔ چیف الیکشن…

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق ، ایک زخمی

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق ، ایک زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ دوسری جانب رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کر کے سات افراد کو حراست میں لے لیا۔صدر کے علاقے میں زینب مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے چوکیدار میر گل…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 23 نومبر کو طلب ، مصری صدر خطاب کریں گے

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 23 نومبر کو طلب ، مصری صدر خطاب کریں گے

صدرآصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 23 نومبرکوطلب کر لیا ہے، مصری صدر مرسی خطاب کریں گے۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مصری صدرمحمد مرسی 22 نومبرکو ڈی ایٹ سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے…

حضرت عمر فاروق کے یوم شہادت پر ملک بھر میں تقاریب ، ریلیاں

حضرت عمر فاروق کے یوم شہادت پر ملک بھر میں تقاریب ، ریلیاں

ضرت عمر فاروق کے یوم شہادت پر ملک بھرمیں تقاریب منعقد کی گئیں۔ اس دن کی مناسبت سے ریلیاں بھی نکالی جا رہی ہیں۔ یوم شہادت عمر فاروق پر ملک بھر میں تقاریب منعقد ہوئیں جن میں حضرت عمر فاروق کے اوصاف…

وزیراعظم سے مصری صدر کی فون پر گفتگو

وزیراعظم سے مصری صدر کی فون پر گفتگو

مصر(جیوڈیسک)مصری صدر محمد مرسی نے وزیراعظم راجہ پرویزاشرف سے ٹیلیفون پر بات کی، اس موقع پر غزہ میں اسرائیلی حملے کے بعد پیدا ہونیو الی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مصری صدر نے غزہ کی صورت حال پر وزیراعظم راجہ پرویز…

کراچی میں موٹرسائیکل پر پابندی کا نوٹیفیکیشن واپس لے لیا گیا

کراچی میں موٹرسائیکل پر پابندی کا نوٹیفیکیشن واپس لے لیا گیا

کراچی (جیوڈیسک)سندھ ہائی کورٹ کے موٹر سائیکل پر پابندی کو معطل کرنے کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے صوبائی حکومت نے نوٹیفکیشن واپس لے لیا جبکہ ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ وسیم احمد نے عدالت کو بتایا کہ حکومت سندھ نے دکانیں بند…

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے مسائل کو سمجھا جائے: نواز شریف

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے مسائل کو سمجھا جائے: نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ امریکا کو دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے مسائل کو سمجھنا چاہیے۔ رائے ونڈ لاہور میں میاں نوازشریف سے امریکی سفیر رچرڈوولسن ملاقات کی۔ملاقات میں شہبازشریف اور خواجہ آصف بھی…

ریکوڈک کیس، ہم پرکوئی دباو ہے نہ فیصلے دینے کی جلدی : چیف جسٹس

ریکوڈک کیس، ہم پرکوئی دباو ہے نہ فیصلے دینے کی جلدی : چیف جسٹس

چیف جسٹس افتخار محمد چو دھری نے کہا ہے کہ ریکوڈک کے معاملے پر عالمی عدالت میں چلنے والے کیس میں سپریم کورٹ غیر جانبدار ہے۔ ریکوڈک کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سر براہی میں تین رکنی بینچ…

محرم : حساس اضلاع میں فوج طلب کرنے کا فیصلہ

محرم : حساس اضلاع میں فوج طلب کرنے کا فیصلہ

محرم الحرام میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے فوج اور رینجرز طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو حساس اضلاع میں نویں اور دسویں محرم کو فلیگ مارچ کریں گی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے ذرائع کا کہنا ہے…

دہشت گردی کے خلاف سخت قانون بنایا جائے ,رحمن ملک

دہشت گردی کے خلاف سخت قانون بنایا جائے ,رحمن ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا کہ دہشت گردی کیخلاف سخت قانون بنایا جائے.انھوںنے کہا کہ موٹرسائیکل اور موبائل فون پر پابندی دہشت گردی کی اطلاعات کے بعد عائد کی. اسلام آباد میںپریس…

کراچی ، کوئٹہ سمیت متعدد شہروں میں موبائل سروس معطل

کراچی ، کوئٹہ سمیت متعدد شہروں میں موبائل سروس معطل

کراچی(جیوڈیسک)یکم محرم کو کراچی، کوئٹہ سمیت ملک کے متعدد شہروں میں موبائل سروس معطل کر دی گئی جس سے شہریوں کو رابطے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ وزیر داخلہ رحمان ملک کو عید الفطر اور عید الاضحی کے بعد محرم الحرام کے…