کراچی : امام بارگاہ دھماکے کا مقدمہ درج نہ کیا جا سکا

کراچی : امام بارگاہ دھماکے کا مقدمہ درج نہ کیا جا سکا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں تحقیقاتی ٹیم نے امام بارگاہ کے قریب دھماکے کے شواہد جمع کرلیے ہیں تاہم ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا جا سکا ۔ کراچی کے علاقے عباس ٹاؤن میں امام بارگاہ کے قریب دھماکے کی جگہ پر آج…

فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے

فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے

پاکستان (جیوڈیسک) فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے کئے گئے، مظاہرین نے اسرائیل کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے کے لئے اوآئی سی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا۔ کراچی میں فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے زیراہتمام احتجاجی…

بلوچستان ، ڈاکٹروں کی ہڑتال 35 ویں روز میں داخل ، مریض خوار

بلوچستان ، ڈاکٹروں کی ہڑتال 35 ویں روز میں داخل ، مریض خوار

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان میں ڈاکٹروں کے بڑھتے ہوئے اغوا اور معروف ماہر چشم ڈاکٹر سعید خان کی پینتیس روز بعد بھی عدم بازیابی کے خلاف ہڑتال 35 ویں روز میں داخل ہوگئی ہے ۔ صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں آٹ ڈور، آپریشن…

ملک کے اکثر علاقوں میں خشک سردی کی لہر جاری

ملک کے اکثر علاقوں میں خشک سردی کی لہر جاری

پاکستان (جیوڈیسک) ملک کے اکثر علاقوں میں خشک سردی کی لہر جاری رہنے کا امکان ہے جبکہ کشمیر اور پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری بھی ہوگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے میں ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک…

امام بارگاہوں کے قریب گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں نہ کھڑی کرنیکا حکم

امام بارگاہوں کے قریب گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں نہ کھڑی کرنیکا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ امام بارگاہوں سے ایک کلومیٹر تک گاڑیاں اور آدھا کلو میٹر تک موٹر سائیکل نہ کھڑی کی جائے۔ پاکستان میں فرقہ واریت نہیں۔ شیعہ اور سنی کبھی آپس میں نہیں…

صدر کا کچھ دیر میں خیبر پختونخوا اسمبلی سے خطاب ، سیکیورٹی سخت

صدر کا کچھ دیر میں خیبر پختونخوا اسمبلی سے خطاب ، سیکیورٹی سخت

صدر آصف علی زرداری کے خیبر پختونخوا اسمبلی سے کچھ دیر میں خطاب کریں گے۔ اس موقع پر شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ مال روڈ اور خیبر روڈ پر اضافی ٹریفک پولیس اور سیکیورٹی اہلکار گشت کررہے ہیں جو باقاعدہ…

لندن : تحریک انصاف کرپٹ افراد کو ٹکٹ نہیں دے گی، عمران خان

لندن : تحریک انصاف کرپٹ افراد کو ٹکٹ نہیں دے گی، عمران خان

لندن(جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگلے الیکشن میں تحریک انصاف کلین سویپ کر کے نیا پاکستان بنائے گی۔ لندن میں پاکستان تحریک انصاف کے فنڈریزنگ ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہمارا…

اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان کے کئی شہروں میں احتجاج

اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان کے کئی شہروں میں احتجاج

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان کے کئی شہروں میں بھی احتجاجی مظاہرے کیے گئے ۔ غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور اس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینوں کی شہادت پر پاکستانی بھی سراپا احتجاج ہیں ۔۔ کراچی میں فلسطین فانڈیشن کے…

مسلم امہ ، امریکہ اور اسرائیل کے خلاف سخت کاروائی کرے،فلسطین فانڈیشن

مسلم امہ ، امریکہ اور اسرائیل کے خلاف سخت کاروائی کرے،فلسطین فانڈیشن

کراچی مسلم امہ غزہ پر غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے دہشت گردانہ حملوں کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کے خلاف سخت کاروائی کرے۔اسرائیل کا وجود انسانیت کے لئے زہر قاتل اور دنیا کے امن کے لئے خطرہ ہے،نابودی نا گزیر ہے۔ان خیالات…

کراچی: عباس ٹاون میں امام بارگاہ مصطفی کے قریب دھماکا،2 ہلاک

کراچی: عباس ٹاون میں امام بارگاہ مصطفی کے قریب دھماکا،2 ہلاک

کراچی کراچی کے علاقے عباس ٹاون میں امام بارگاہ مصطفی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں2افراد جاں بحق اور 15 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ دھماکے کی شدت کے باعث ہلاکتوں کا بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے…

میٹرو بس منصوبے سے ٹرانسپورٹ کلچر میں تبدیلی آئے گی ، شہباز شریف

میٹرو بس منصوبے سے ٹرانسپورٹ کلچر میں تبدیلی آئے گی ، شہباز شریف

وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوامی منصوبوں پر تنقید کرنے والے عوام کی بھلائی نہیں چاہتے ہیں۔ شہباز شریف نے میٹرو بس پر اجیکٹ کا دورہ کیا اور کام کی رفتار کا جائزہ لیا ۔ اس موقع…

این آر او پر قوم سے معافی مانگتا ہوں ، پرویز مشرف

این آر او پر قوم سے معافی مانگتا ہوں ، پرویز مشرف

سابق صدر پرویز مشرف این آر او جاری کرنے پر پچھتانے لگے،قوم سے معافی مانگنے کا اعلان بھی کر دیا۔ بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں پرویز مشرف نے کہا کہ این آر او جاری کرنے کا فیصلہ غلط تھا۔ وہ اس…

شمالی وزیرستان ، فورسز کے قافلے پر بم حملہ ، دو اہلکار شہید

شمالی وزیرستان ، فورسز کے قافلے پر بم حملہ ، دو اہلکار شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے میں دو اہلکار شہید اوردو زخمی ہو گئے عسکری زرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو میر علی کے مقام پر نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں…

ن لیگ نئے صوبوں کے قیام کیلئے مخلص نہیں ، منظور وٹو

ن لیگ نئے صوبوں کے قیام کیلئے مخلص نہیں ، منظور وٹو

پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر میاں منظو ر وٹو نے کہاہے کہ وفاقی حکومت نے سپیکرقومی اسمبلی سے رابطے کا فیصلہ کیاہے تاکہ نئیصوبوں کے معاملے پر قائم کمیشن کی رپورٹ کو جلدمکمل کرکے آئینی ترمیم کے لئے ایوان میں پیش کیاجاسکے۔وفاقی وزیر…

کراچی :گیس سلنڈر دھماکے سے ایک شخص جاں بحق ، سات افراد زخمی

کراچی :گیس سلنڈر دھماکے سے ایک شخص جاں بحق ، سات افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ابوالحسن اصفہانی روڈ پر گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اورسات افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ گیس سلنڈر دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس سے آس پاس کی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے…

انتخابات میں عدالتی عملہ الیکشن کمیشن کے ساتھ ہو گا

انتخابات میں عدالتی عملہ الیکشن کمیشن کے ساتھ ہو گا

عدالتی پالیسی ساز کمیٹی نے انتخابات کے دوران الیکشن کمیشن کو عدالتی عملے کی بطور ریٹرننگ آفیسر تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ چیف جسٹس جسٹس افتخار محمد چوہدری کی زیر صدارت اجلاس میں عام انتخابات عدلیہ کی زیر نگرانی کرانے یا…

کراچی : پیرول پر رہا 35 ملزموں کی فوری گرفتاری کے احکامات

کراچی : پیرول پر رہا 35 ملزموں کی فوری گرفتاری کے احکامات

کراچی (جیوڈیسک) انسپکٹر جنرل سندھ پولیس فیاض لغاری نے سی آئی ڈی پولیس کو پیرول پر رہا کئے جانے والے پینتیس ملزموں کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں کراچی بدامنی کیس کی سماعت کے دوران بتایا گیا تھا…

کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے بعد کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے بعد کھل گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی سٹیشن 24 گھنٹے کے بعد دوبارہ کھول دیئے گئے ہیں۔ گیس بھروانے کے لیے سی این جی سٹیشنوں پر گاڑیاں کی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ سی این جی سٹیشن لوڈ شیڈنگ…

وزیر اعلی بلوچستان کا ڈاکٹروں کو 24 گھنٹے کا الٹی میٹم

وزیر اعلی بلوچستان کا ڈاکٹروں کو 24 گھنٹے کا الٹی میٹم

بلوچستان (جیوڈیسک) گزشتہ ایک ماہ سے ماہر امراض چشم ڈاکٹر محمد سعید خان کے اغوا کے خلاف ڈاکٹروں کی جانب سے سرکاری ہسپتالوں میں ہڑتال کا خیال آ گیا اور انہوں نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے نوٹس لے لیا۔ وزیر…

علما محرم میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا مظاہرہ کریں ، الطاف حسین

علما محرم میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا مظاہرہ کریں ، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ علمائے کرام محرم الحرام میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا مثالی مظاہرہ کر کے گھنانی سازشوں کو ایک بار پھرناکام بنا دیں۔ لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین…

اصغر خان کیس ، سپریم کورٹ نے درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی

اصغر خان کیس ، سپریم کورٹ نے درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس میں حکومتی نظرثانی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی۔ وفاقی حکومت نے صدر کی سیاسی سرگرمیوں سے متعلق پیراگراف حذف کرنے کی استدعا تھی۔ وفاقی حکومت نے اصغر خان کیس میں سپریم…

فیصل آباد : ٹریفک حادثات میں تین افراد جاں بحق،چار زخمی

فیصل آباد : ٹریفک حادثات میں تین افراد جاں بحق،چار زخمی

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں خاتون اور بچے سمیت تین افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ جھنگ سے ایمبولینس میں مریض کو فیصل آباد لایا جا رہا تھا کہ سدھار بائی پاس کے قریب ٹرک…

دو طرفہ سرمایہ کاری معاہدے کے قریب ہیں ، امریکی سفیر

دو طرفہ سرمایہ کاری معاہدے کے قریب ہیں ، امریکی سفیر

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا دو طرفہ سرمایہ کاری کے معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ امریکہ کے پاکستان میں سفیررچرڈ اولسن نے کہا کہ پاکستان اورامریکہ کے درمیان دوطرفہ سرمایہ کاری…

بلوچستان ، آج غیر حاضر ہڑتالی ڈاکٹروں کیخلاف کاروائی کا حکم

بلوچستان ، آج غیر حاضر ہڑتالی ڈاکٹروں کیخلاف کاروائی کا حکم

بلوچستان (جیوڈیسک) وزیراعلی بلوچستان نے آج ڈیوٹی پر حاضر نہ ہونے والے ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف کاروائی کا حکم دے دیا۔ انہوں نیصوبے میں پاک فوج کے ڈاکٹروں کی خدمات حاصل کرنے کا اشارہ بھی دیا۔ وزیراعلی کی جانب سے چیف سیکرٹری…