صدر زرداری کے دو عہدوں کی متعلق کیس کی سماعت پانچ دسمبر تک ملتوی

صدر زرداری کے دو عہدوں کی متعلق کیس کی سماعت پانچ دسمبر تک ملتوی

لاہور (جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں صدر مملکت آصف علی زرداری کے دو عہدوں کے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔لارجر بنچ نے وسیم سجاد کی کیس کو ملتوی کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے اپنے ریمارکس…

لاہور : جی پی او خود کش حملہ کیس کے ماسٹر مائنڈ کو بری کر دیا گیا

لاہور : جی پی او خود کش حملہ کیس کے ماسٹر مائنڈ کو بری کر دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جی پی او خود کش حملہ کیس کے ماسٹر مائنڈ کو بری کر دیا۔ سال 2008 میں مال روڈ جی پی او چوک کے قریب ایک خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے…

اصغر خان کیس، مرزا اسلم بیگ نے نظرثانی درخواست دائر کر دی

اصغر خان کیس، مرزا اسلم بیگ نے نظرثانی درخواست دائر کر دی

اصغر خان کیس میں سابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ نے نظرثانی درخواست دائرکردی۔ایڈووکیٹ علی ظفرکی وساطت سے دائرکی گئی درخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ آئین شفاف ٹرائل کا حق دیتا ہے، میرا ٹرائل ہوا ہی نہیں اورمجرم قراردے دیا…

ریکوڈک کیس:کرپشن کے پہلو کو بھی دیکھنا ہوگا،چیف جسٹس

ریکوڈک کیس:کرپشن کے پہلو کو بھی دیکھنا ہوگا،چیف جسٹس

سپریم کورٹ (جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ ریکوڈک کیس میں کرپش کے پہلو کو بھی دیکھنا ہوگا، ٹیتھیان کوغیرمعمولی رعایتیں دی گئیں ۔ دیکھنا ہو گا کہ معاہدہ قانون کے مطابق ہوا ہے یا نہیں۔ ریکوڈک کیس کی…

کرپشن کی گنگا میں ہاتھ دھونے والوں کو حساب دینا ہوگا، شہباز شریف

کرپشن کی گنگا میں ہاتھ دھونے والوں کو حساب دینا ہوگا، شہباز شریف

پنجاب (جیوڈیسک)وزیر اعلی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ماضی میں پنجاب میں کرپشن کی گنگا میں ہاتھ دھونے والوں کو حساب بھی دینا ہو گا وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی وزیر قانون…

ایرانی صدر کل پاکستان کے دورے پر پہنچیں گے

ایرانی صدر کل پاکستان کے دورے پر پہنچیں گے

ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کل پاکستان کا دورہ کریں گے جس میں اہم معاہدوں پر دستخط کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ایرانی صدر اپنے دورے میں بہت سے اہم معاہدوں پر دستخط کریں گے جبکہ ایران سے بجلی کا معاہدہ بھی…

صدر نے پاک بھارت ویزا معاہدے کی توثیق کر دی

صدر نے پاک بھارت ویزا معاہدے کی توثیق کر دی

صدرآصف علی زرداری نیپاک بھارت ویزامعاہدیکی توثیق کر دی ہے جس کے بعد بھارت جانے کے خواہشمند افراد کو سہولتیں حاصل ہو جائیں گی۔ صدر آصف زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ویزا معاہدے کی توثیق کردی…

اگلے چوبیس گھنٹے ملک میں موسم خشک رہے گا

اگلے چوبیس گھنٹے ملک میں موسم خشک رہے گا

پاکستان (جیوڈیسک)آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تا ہم کشمیر گلگت بلتستان میں ایک دومقامات پر ہلکی بارش اورپہاڑوں پرہلکی برف باری کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رات اور صبح کے…

کراچی : فائرنگ سے1 شخص زخمی ، رینجرز نے 3 ملزم گرفتار کر لیے

کراچی : فائرنگ سے1 شخص زخمی ، رینجرز نے 3 ملزم گرفتار کر لیے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔رینجرز نے تین افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔کراچی میں سولجر بازار تھانے کے حدود میں نمائش چورنگی کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے تیس سالہ…

کوئٹہ : 7، 9 اور 10 محرم کو موبائل فون اور موٹر سائیکل پر پابندی

کوئٹہ : 7، 9 اور 10 محرم کو موبائل فون اور موٹر سائیکل پر پابندی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں سات نو اور دس محرم الحرام کو موبائل فون سروس معطل رہیگی اور گھروں سے موٹر سائیکل نکالنے پر بھی پابندی ہوگی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے صوبائی حکومت کو مراسلہ موصول ہوگیا ہے۔…

بابا فریدالدین کا عرس ، زائرین کیلئے بہشتی دروازہ کھول دیا گیا

بابا فریدالدین کا عرس ، زائرین کیلئے بہشتی دروازہ کھول دیا گیا

حضرت بابا فریدالدین مسعود گنجِ شکر کے 770 ویں عرس کی تقریبات پاکپتن میں جاری ہیں دنیا بھر سے آئے زائرین کے لئے بہشتی دروازہ کھول دیا گیا۔ پاک پتن میں حضرت بابا فریدالدین مسعود گنجِ شکرکے عر س کی مناسبت سے…

ڈی ایٹ کانفرنس ،5 ممالک کے سربراہ آج اسلام آباد پہنچیں گے

ڈی ایٹ کانفرنس ،5 ممالک کے سربراہ آج اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک)ڈی ایٹ سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے 5 ممالک کے سربراہ آج اسلام آباد پہنچیں گے۔22 نومبر کو ہونے والی ڈی ایٹ سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے رکن ممالک کے سربراہان آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ وزرائے خارجہ…

پاکستانی سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے 8 کروڑ ڈالر کی ضرورت ہے : اقوام متحدہ

پاکستانی سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے 8 کروڑ ڈالر کی ضرورت ہے : اقوام متحدہ

پاکستان (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسے پاکستان میں بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے آٹھ کروڑ ڈالر کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کی انسانی امداد کے امور کے متعلق نائب سیکریٹری جنرل کیتھرین براگ نے…

نواز شریف ساتھ دیں تو دہشت گردی کا خاتمہ کردینگے : بلاول بھٹو

نواز شریف ساتھ دیں تو دہشت گردی کا خاتمہ کردینگے : بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نوازشریف ساتھ دیں تو دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کر سکتے ہیں۔ انہوں نے آئندہ انتخابات میں عمران خان کے حصہ لینے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ ایوان صدر میں مستقبل کے…

ایف آئی اے نے افسروں کے تحفظ کیلئے جدید اسلحہ مانگ لیا

ایف آئی اے نے افسروں کے تحفظ کیلئے جدید اسلحہ مانگ لیا

ایف آئی اے (جیوڈیسک)ہائی پروفائل کیسز کی انکوائری کرنے والے افسروں کی حفاظت کے لیے ایف آئی اے نے حکومت سے جدید اسلحہ مانگ لیا ۔ زرائع کے مطابق حکمران جماعت اور اپوزیشن کے اہم سیاستدانوں اور ان کے بچوں کے خلاف…

اسرائیلی مظالم کیخلاف جمعہ کو یوم احتجاج منائیں گے،قاضی حسین

اسرائیلی مظالم کیخلاف جمعہ کو یوم احتجاج منائیں گے،قاضی حسین

اسلام آباد(جیوڈیسک)ملی یکجہتی کونسل نے غزہ پر اسرائیلی مظالم کے خلاف جمعہ کو یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ قاضی حسین احمد نے نیوز کانفرنس میں علما، مشائخ اور خطبا سے اپیل کی…

معاشی اہداف کا حصول نجی شعبے کے تعاون سے ممکن ہے: وزیر اعظم

معاشی اہداف کا حصول نجی شعبے کے تعاون سے ممکن ہے: وزیر اعظم

وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کو ڈی ایٹ چیمبر کی چیئرمین شپ سنبھالنے پرمبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی ایٹ بزنس فورم میں رکن ممالک کی شرکت اطمینان کا باعث ہے۔ ڈی ایٹ کانفرنس معاشی…

لاہور : کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی،لاکھوں روپے کا سامان جل گیا

لاہور : کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی،لاکھوں روپے کا سامان جل گیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کا خاکستر ہوگیا۔ ریسکیو کی ٹیم نے بروقت پہنچ کر ایک گھنٹے کی جہدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا جبکہ برانڈرتھ روڈ پر…

کراچی میں آپریشن نہ ہوا تو حالات مزید خراب ہوں گے: منظور وسان

کراچی میں آپریشن نہ ہوا تو حالات مزید خراب ہوں گے: منظور وسان

کراچی(جیوڈیسک)سندھ کے وزیر جیل خانہ جات منظور وسان نے کہا ہے کہ کراچی میں آپریشن بلا تفریق ہونا چاہیے۔ ایم کیو ایم کے خدشات درست نہیں کہ آپریشن1992 کی طرز کا ہوگا. کراچی میں محکمہ معدنیات اور معدنی ترقی کے اجلاس کے…

ججز تعیناتی کیس چیف جسٹس کی ایما پر دائر کیا گیا: اٹارنی جنرل

ججز تعیناتی کیس چیف جسٹس کی ایما پر دائر کیا گیا: اٹارنی جنرل

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)ججز تعیناتی کیس میں جسٹس اعجاز افضل کا کہنا ہے کہ صدر کے پاس ججوں کا نوٹی فکیشن جاری کرنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں۔ سپریم کورٹ میں ججز تعیناتی کیس کی سماعت ہوئی جس میں اکرم شیخ ایڈووکیٹ نے کہا…

قومی اسمبلی : پورے ملک کو اسلحہ سے پاک کرنے کی قرار داد منظور

قومی اسمبلی : پورے ملک کو اسلحہ سے پاک کرنے کی قرار داد منظور

کراچی(جیوڈیسک)قومی اسمبلی میں پورے ملک کو اسلحہ سے پاک کرنے کی ایم کیو ایم کی قرارداد منظور کر لی گئی ۔ مسلم لیگ ن، جے یو آئی اور اے این پی نے مخالفت کی۔ فاروق ستار کی طرف سے پیش کردہ قرارداد…

کراچی میں 9 اور 10 محرم کو موٹر سائیکل پر پابندی کی اجازت

کراچی میں 9 اور 10 محرم کو موٹر سائیکل پر پابندی کی اجازت

سندھ ہائیکورٹ نے حکومت کو کراچی میں 9 اور 10 محرم الحرام کو موٹر سائیکل چلانے پر پابندی کی اجازت دیدی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مشیر عالم نے حکومت کی شہر میں 10 دن کے لیے موٹر سائیکل پر پابندی…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا رمشا مسیح کیخلاف ایف آئی آر خارج کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کا رمشا مسیح کیخلاف ایف آئی آر خارج کرنیکا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسیحی لڑکی رمشا مسیح کے خلاف درج توہینِ مذہب کی ایف آئی آر خارج کرنے کا حکم دیا ہے۔ رمشا مسیح پر مقدس مذہبی اوراق نذرِ آتش کرنے کا الزام تھا تاہم پندرہ صفحات پر…

اسلام آباد : ججز کی تعیناتی نہ ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت

اسلام آباد : ججز کی تعیناتی نہ ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججو ں کی تعیناتی نہ ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔ سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کے تنازع پر ندیم…