ڈرون حملے پاکستان کی خود مختاری کے خلاف ہیں، دفتر خارجہ

ڈرون حملے پاکستان کی خود مختاری کے خلاف ہیں، دفتر خارجہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) امریکہ کی جانب سے پاکستان کی سرزمین پہ بڑھتے ڈرون حملوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ڈرون حملے پاکستان کی خود مختاری اور سالمیت کے خلاف ہیں۔ڈرون حملوں پر پاکستان…

مہمند ایجنسی : سلالہ چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام

مہمند ایجنسی : سلالہ چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام

مہمند ایجنسی : (جیو ڈیسک)مہمند ایجنسی میں سلالہ چیک پوسٹ پر شدت پسندوں نے حملہ کردیا۔ جسے سکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق رات گئے سلالہ چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا جسے فورسز نے پسپا کردیا۔ شدت پسند جدید…

حتمی رپورٹ کیلئے میمو کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

حتمی رپورٹ کیلئے میمو کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) میمو کمیشن کی حتمی رپورٹ پیش کرنے کیلئے اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا اجلاس بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں ہو گا جس میں سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس…

انتخابات سے قبل وآپس آ کر الیکشن میں حصہ لوں گا۔ پرویز مشرف

انتخابات سے قبل وآپس آ کر الیکشن میں حصہ لوں گا۔ پرویز مشرف

پاکستان : (جیو ڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف کا کہنا ہے وہ آئندہ انتخابات سے قبل ملک وآپس آ کر الیکشن میں حصہ لیں گے۔ لاہور میں پارٹی کارکنوں سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے پرویز…

سپریم کورٹ: کوہستان واقعے کا ازخود نوٹس

سپریم کورٹ: کوہستان واقعے کا ازخود نوٹس

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے کوہستان میں شادی کی خوشیاں منانے والوں کو جرگے کی جانب سے سزائے موت سنائے جانے کا نوٹس لے لیا۔ خواتین کو چھ جون کو عدالت میں طلب کر لیا گیا۔ سپریم کورٹ نے اٹارنی…

ڈینگی کنٹرول سے متعلق پنجاب حکومت کا مجوزہ منصوبہ 25 کو طلب

ڈینگی کنٹرول سے متعلق پنجاب حکومت کا مجوزہ منصوبہ 25 کو طلب

لاہور : (جیو ڈیسک) ہائیکورٹ نے ڈینگی کنٹرول سے متعلق پنجاب حکومت سے مجوزہ پلان پچیس جون کو طلب کر لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار نے بتایا…

پیرا میڈیکل سٹاف کی ہڑتال جاری، ایمرجنسی بھی بند کرنے کی دھمکی

پیرا میڈیکل سٹاف کی ہڑتال جاری، ایمرجنسی بھی بند کرنے کی دھمکی

لاہور : (جیو ڈیسک) پیرا میڈیکل سٹاف کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج جاری ہے۔ پیرا میڈیکل سٹاف نے ان ڈور، آؤٹ ڈور اور دیگر شعبوں میں کام بند کر دیا۔ پیرا میڈیکل سٹاف نے پنجاب بھر میں احتجاج کا سلسلہ…

کراچی: ٹارگٹ کلنگ جاری، پولیس، رینجرز بے بس، دو مزید گھرانے اجڑ گئے

کراچی: ٹارگٹ کلنگ جاری، پولیس، رینجرز بے بس، دو مزید گھرانے اجڑ گئے

کراچی : (جیو ڈیسک) آج صبح فائرنگ کے تازہ واقعے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد چھ ہو گئی جبکہ دو خواتین سمیت 8 افراد…

دفاع سے غافل نہیں، عوام کی فلاح کیلئے مل کر کام کرنا ہو گا۔ وزیر اعظم

دفاع سے غافل نہیں، عوام کی فلاح کیلئے مل کر کام کرنا ہو گا۔ وزیر اعظم

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی کے چیلنج سے کبھی غافل نہیں ہوئے۔ انسانی کی زندگی محدود مگر قوم کی زندگی دائمی ہوتی ہے۔ دہشت گردی سے ملک کو نا قابل تلافی نقصان پہنچا۔…

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ کراچی کے علاقے خاموش کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ مقتولین کی شناخت نہیں ہو سکی۔ سہراب…

خیبر ایجنسی میں پولیو کے خطرناک وائرس کی تصدیق

خیبر ایجنسی میں پولیو کے خطرناک وائرس کی تصدیق

خیبر ایجنسی : (جیو ڈیسک) وزیراعظم سیکریٹریٹ نے خیبر ایجنسی میں پولیو کے خظرناک وائرس کی موجودگی کے حوالے سے رپورٹ جا ری کر دی، تمام متعلقہ اداروں کو ایجنسی میں ہنگامی اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ رپورٹ میں انکشاف…

کوئٹہ : اساتذہ کی بھوک ہڑتال26 ویں روز میں داخل

کوئٹہ : اساتذہ کی بھوک ہڑتال26 ویں روز میں داخل

کوئٹہ : (جیو ڈسیک) اساتذہ کی اپنے مطالبات کے حق میں بھوک ہڑتال 26 ویں روز بھی جاری ہے۔ بھول ہڑتالی کیمپ آل گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے اپنے مطالبات کے منظوری کے لیے لگایا ہے۔ کیمپ میں صوبے کے تمام…

عاصم سلیم باجوہ آج ڈی جی آئی ایس پی آر کا چارج سنبھالیں گے

عاصم سلیم باجوہ آج ڈی جی آئی ایس پی آر کا چارج سنبھالیں گے

پاکستان : (جیو ڈیسک) میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ آج ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر کا چارج سنبھالیں گے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق سابق ڈی جی میجر جنرل اطہر عباس اپنی مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہو…

پنجاب کابینہ کا مینار پاکستان پر اجلاس، توانائی بحران پر غور

پنجاب کابینہ کا مینار پاکستان پر اجلاس، توانائی بحران پر غور

لاہور : (جیو ڈیسک) مینار پاکستان پر وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں توانائی بحران کا جائزہ لیا جا رہا ہے وزیر اعلیٰ آج بھی ماڈل ٹاؤن سے بس کے ذریعے کیمپ آفس…

شمالی وزیرستان: میر علی میں ڈرون حملے، 15 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان: میر علی میں ڈرون حملے، 15 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان : (جیو ڈیسک) امریکی جاسوس طیاروں کے ایک گھر اور گاڑی پر حملوں میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی کے خیسو روڈ پر آج علی الصبح امریکی جاسوس طیاروں نے ایک گاڑی اور ایک…

کہوٹہ: باراتیوں کی بس کھائی میں جا گری،30 افراد جاں بحق

کہوٹہ: باراتیوں کی بس کھائی میں جا گری،30 افراد جاں بحق

کہوٹہ : (جیو ڈیسک) باراتیوں کی بس کھائی میں گرنے سے 30 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ امدادی کارروائیوں کے لئے فوج کو بھی طلب کر لیا گیا۔ کہوٹہ سے چکوال جانے والی باراتیوں کی بس پنجار کے قریب…

گوجرانوالہ : سسرالیوں نے بہو کو آگ لگا دی، حالت تشویشناک

گوجرانوالہ : سسرالیوں نے بہو کو آگ لگا دی، حالت تشویشناک

گوجرانوالہ : (جیو ڈیسک)گوجرانوالہ میں گھریلو تنازع پر مبینہ طور پر سسرالیوں نے بہو کو آگ لگا دی، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔حوا کی بیٹی پھر ظلم کا نشانہ بنی۔گوجرانوالہ کے نواحی علاقے کوٹ اسحاق میں پیش آیا یہ دل…

لاہور : پنجاب کا بجٹ 9جون کو پیش کیا جائے گا، رانا ثنااللہ

لاہور : پنجاب کا بجٹ 9جون کو پیش کیا جائے گا، رانا ثنااللہ

لاہور : (جیو ڈیسک)پنجاب کے وزیرقانون رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پنجاب کا بجٹ نو جون کو پیش کیاجائے گا۔ اپوزیشن کا بجٹ اجلاس کے دوران ایوان میں احتجاج کا کوئی جواز نہیں ہے۔ ایسا کرتے ہوئے انہیں شرم محسوس کرنی…

اسلام آباد : کرپشن کی وجہ سے ملک کا دیوالیہ نکل گیا، عمران خان

اسلام آباد : کرپشن کی وجہ سے ملک کا دیوالیہ نکل گیا، عمران خان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کرپشن کی وجہ سے ملک کا دیوالیہ نکل گیا ہے۔ اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس بریفنگ میں ان کا کہنا تھا حکمرانوں میں سے کسی نے صحیح…

پیپلز پارٹی جمہوریت کو پٹڑی سے نہیں اترنے دے گی ،وزیراعظم

پیپلز پارٹی جمہوریت کو پٹڑی سے نہیں اترنے دے گی ،وزیراعظم

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی جمہوریت کو پٹڑی سے نہیں اترنے دے گی۔ اسلام آباد میں رکن قومی اسمبلی فریال تالپور سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی پنجاب اسمبلی میں…

ملک میں مظاہرے حکومتی کامیابی کا ثبوت ہیں، نواز شریف

ملک میں مظاہرے حکومتی کامیابی کا ثبوت ہیں، نواز شریف

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ نوازشریف نے کہا ہے ملک بھر میں مظاہرے حکومت کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہیں، عوام کے پاس پانی، بجلی اور گیس نہیں لیکن حکومت کامیاب بجٹ کے دعوے کررہی ہے۔…

کوئٹہ : فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت چھہ افراد جاں بحق

کوئٹہ : فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت چھہ افراد جاں بحق

کوئٹہ: (جیو ڈیسک) سرکی روڈ کے قریب واقع مارکیٹ کی دکان پر نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار سمیت چھہ افراد ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے۔عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ دو موٹر سائیکل سواروں نے کی اور…

ملک کے اکثرعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

ملک کے اکثرعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

پاکستان : (جیو ڈیسک)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے  کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بیشتر علاقے گرمی کی لپیٹ میں ہیں،گرمی کی شدید لہرملک کے وسطی اور زیریں علاقے میں آئندہ دو روز تک جاری رہنیکی…

کراچی کے مختلف علاقوں سے تین افراد کی لاشیں برآمد

کراچی کے مختلف علاقوں سے تین افراد کی لاشیں برآمد

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں سے تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، تینوں افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دو لاشیں اورنگی ٹاؤن نمبر 7 کے علاقہ سے ملی ہیں جبکہ ایک لاش…