عالمی شہرت یافتہ موسیقار و گلوکار اے آر رحمن کی آج 47 ویں سالگرہ

عالمی شہرت یافتہ موسیقار و گلوکار اے آر رحمن کی آج 47 ویں سالگرہ

ممبئی(جیوڈیسک) ممبئی این جی ٹی بالی وڈ کے عالمی شہر ت یافتہ موسیقار و گلوکار اللہ رکھا رحمن المعروف اے آر رحمن 6 جنوری کو 47 برس کے ہوجائیں گے۔ 6 جنوری 1966 کو بھارتی ریاست تامل ناڈو کے دارالحکومت چنائے میں…

انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے : وزیراعظم

انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے : وزیراعظم

وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ عسکری قیادت اور عدلیہ جمہوریت کے محافظ ہیں ، الیکشن قوم کی امانت ہے جس کا انعقاد بروقت ہو گا۔ چکوال میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا…

سبی : جعفر ایکسپریس پر فائرنگ ، 5 افراد جاں بحق ، 24 زخمی

سبی : جعفر ایکسپریس پر فائرنگ ، 5 افراد جاں بحق ، 24 زخمی

سبی (جیوڈیسک) راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس پر پنیر اسٹیشن کے قریب دہشت گردوں کی فا ئرنگ سے ایک سیکورٹی اہلکار اور خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق اورچوبیس زخمی ہو گئے۔ ٹرین سبی سے نکلنے کے بعد پہاڑی علاقے…

بینظیر قتل کیس کی تحقیقات کرنا حکومت کا کام ہے ، حسین ہارون

بینظیر قتل کیس کی تحقیقات کرنا حکومت کا کام ہے ، حسین ہارون

کراچی (جیوڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق مندوب حسین ہارون نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ نے رپورٹ میں بینظیر قتل کیس کی سمت متعین کر دی ہے، تحقیقات کرنا حکومت کا کام ہے۔ کراچی میں قائداعظم یونیورسٹی کے گریجوایٹ طلباء…

مختلف علاقوں میں موسم سرد ، نظام زندگی مفلوج

مختلف علاقوں میں موسم سرد ، نظام زندگی مفلوج

  پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان میں سردی کا پچاس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ ملک کے مختلف علاقوں میں سرد موسم سے نظام زندگی مفلوج ہو گیا۔ ملک کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے ہیں۔ اسلام آباد میں دھند کے…

طاہر القادری کو اسلام آباد میں کھانا اور کمبل دیں گے ، خورشید شاہ

طاہر القادری کو اسلام آباد میں کھانا اور کمبل دیں گے ، خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور خورشید شاہ نیکہا ہے کہ طاہرالقادری لاکھ بار اسلام آباد کے چلے کاٹیں ، حکومت انہیں کھانا اور کمبل فراہم کرے گی۔ سکھر میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

فلم ریس ٹو کیلئے عاطف اسلم کے گانے اللہ دہائی ہے کی ویڈیو جاری

فلم ریس ٹو کیلئے عاطف اسلم کے گانے اللہ دہائی ہے کی ویڈیو جاری

ممبئی(جیوڈیسک) این جی ٹی 2008کی بلاک بسٹر فلم ریس کے سیکوئل ریس ٹو کے لیے پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کے گانے کی ویڈیو جاری کردی گئی۔ اللہ دہائی ہے کے بولوں پر مبنی اس رومانٹک سونگ کو عاطف اسلم ، وشال ڈالڈانی…

لانگ مارچ میں کسی بڑے لیڈر کو خطرہ ہے ، رحمان ملک

لانگ مارچ میں کسی بڑے لیڈر کو خطرہ ہے ، رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ اسلام آباد آنے سے کسی کو نہیں روکا مگر تحریک منہاج القرآن کے لانگ مارچ میں کسی بڑے لیڈر پر حملے کا خطرہ ہے۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے رحمان…

بھارتی فوج کی جانب سے باغ کے حاجی سیکٹر میں پاکستان حدود کی خلاف ورزی

بھارتی فوج کی جانب سے باغ کے حاجی سیکٹر میں پاکستان حدود کی خلاف ورزی

بھارتی فوج نے آزاد جموں کشمیر میں باغ کے حاجی سیکٹر میں پاکستان حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستان فوج کی ایک چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوجیوں نے باغ میں حاجی پیر…

دو دن میں سیاسی ڈرون حملہ کروں گا ، الطاف حسین

دو دن میں سیاسی ڈرون حملہ کروں گا ، الطاف حسین

الطاف حسین نے کہا ہے کہ وہ دو دن میں سیاسی ڈرون حملہ کرنے والے ہیں ، عوام ذہنی طور پر خود کو تیار کر لیں۔ رابطہ کمیٹی پاکستان کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا تھا کہ عوام…

نئی دہلی ، پاکستان اور بھارت کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ آج ہو گا

نئی دہلی ، پاکستان اور بھارت کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ آج ہو گا

نئی دہلی (جیوڈیسک) سیریز میں وائٹ واش کے خواب کو حقیقت بنانے کا عزم لے کر پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز کے آخری معرکے میں آج میدان میں اتریگی۔ اگر فتح پاکستان کے حصے میں آئی تو دونوں ملکوں کی اکسٹھ سالہ کرکٹ…

قاضی حسین احمد

قاضی حسین احمد

نام :: قاضی حسین احمد تاریخ پیداءش :: 1938 05-01-2013 :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: جماعت اسلامی کے امیر۔ متحدہ مجلس عمل کے سربراہ دوران تعلیم اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان میں شامل رہنے کے بعد آپ 1970 میں جماعت اسلامی کیرکن…

سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد رضائے الہی سے انتقال کرگئے

سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد رضائے الہی سے انتقال کرگئے

لاہور… سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد انتقال کرگئے ہیں، وہ طویل عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے، تین دن قبل ان کی طبیعیت خراب ہوئی تھی جس کے بعد انہیں علاج کے لئے اسلام آباد ایف ٹین کے…

لانگ مارچ کا حق پاکستانی عوام کو ہے ، غیر ملکی شہریوں کو نہیں ، منور حسن

لانگ مارچ کا حق پاکستانی عوام کو ہے ، غیر ملکی شہریوں کو نہیں ، منور حسن

لاہور (جیوڈیسک) لاہور امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ احتجاج یا لانگ مارچ کا حق پاکستان کے عوام کو ہے، لندن، کینیڈا کے شہریوں کو نہیں، جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال بگٹی کا کہنا تھا کہ انتخابات…

حج کرپشن، حسین اصغر کو تفتیش سے ہٹایا جائے: عبدالقادر گیلانی کی درخواست

حج کرپشن، حسین اصغر کو تفتیش سے ہٹایا جائے: عبدالقادر گیلانی کی درخواست

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے عبدالقادر گیلانی نے حج کرپشن کیس میں فریق بننے اور تحقیقاتی افسر حسین اصغر کو کیس سے الگ کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر کر دی ہیں۔ عبدالقادر گیلانی کی جانب سے سپریم…

نئی دہلی : پاکستانی ہائی کمشنر کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

نئی دہلی : پاکستانی ہائی کمشنر کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) نئی دھلی بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر سلمان بشیر نے بھارت کے دورے پر موجود پاکستانی ٹیم کے اعزاز میں جمعہ کو عشائیہ کا اہتمام کیا اور کھلاڑیوں انکی شاندار پرفارمنس پر مبارکباد دی۔ اس سے قبل پاکستان…

ذوالفقار بھٹو کی 85 ویں سالگرہ آج جوش و خروش کیساتھ منائی جا رہی ہے

ذوالفقار بھٹو کی 85 ویں سالگرہ آج جوش و خروش کیساتھ منائی جا رہی ہے

لاہور(جیوڈیسک) سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی 85 ویں سالگرہ آج جوش و خروش کیساتھ منائی جا رہی ہے۔ جیالے جیئے بھٹو کے نعرے لگاتے ہوئے بھٹو کی سالگرہ کے کیک کاٹ رہے ہیں۔ ملک بھر میں ذوالفقار…

سید منور حسن کی طلال بگٹی سے ملاقات

سید منور حسن کی طلال بگٹی سے ملاقات

جماعت اسلامی کے سربراہ سید منور حسن نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پانچواں فوجی اپریشن جاری ہے بلوچستان میں پانی سر سے گزر چکا ہے حالات بہتر کرنا ہوں گے۔ جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال بگٹی سے ملاقات کے بعد…

زیادتی کی شکار لڑکی کے دوست کا انٹرویو، بھارتی نیوز چینل کے خلاف مقدمہ

زیادتی کی شکار لڑکی کے دوست کا انٹرویو، بھارتی نیوز چینل کے خلاف مقدمہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) نئی دہلی میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنے والی لڑکی کے دوست کا انٹرویو نشر کرنے پر پولیس  نے نیوز چینل کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ بھارتی پولیس کے ترجمان راجن بھگت کے مطابق بھارتی قانون زیادتی…

امریکہ طاہر القادری کی حمایت نہیں کر رہا، رچرڈ ہوگلینڈ

امریکہ طاہر القادری کی حمایت نہیں کر رہا، رچرڈ ہوگلینڈ

امریکی ناظم الامور رچرڈ ہوگلینڈ نے کہا ہے کہ امریکہ طاہرالقادی کی حمایت نہیں کر رہا۔امریکہ پوری دنیا میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کا حامی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی ناظم الامور نے کہا کہ امریکہ…

کراچی میں ووٹرز لسٹ جانچ کا عمل 10جنوری سے شروع ہو گا

کراچی میں ووٹرز لسٹ جانچ کا عمل 10جنوری سے شروع ہو گا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دس جنوری کو ووٹرز کی گھر گھر جانچ کا عمل شروع ہو گا ، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے پاک فوج نے الیکشن کمیشن کے عملے اور دیگر تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ صوبائی الیکشن کمیشن آفس میں…

نرگس فخری اودھے چوپڑا کی دلہن بنیں گی

نرگس فخری اودھے چوپڑا کی دلہن بنیں گی

راک اسٹار گرل نرگس فخری بنیں گی سچ مچ کی دلہنیا۔ یش چوپڑا کے بیٹے ادھے چوپڑا ڈولی لے کے آئیں گے۔ لم راک اسٹار میں کرلی نرگس فخری نے خوب موج مستی۔ پہلی فلم میں کشمیری دلہن بننے والی نرگس فخری…

کترینہ کیف اور رنبیر کپور کی دوستی پروان چڑھنے لگی

کترینہ کیف اور رنبیر کپور کی دوستی پروان چڑھنے لگی

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی معرف اداکارہ کترینہ اور رنبیر کپور کی دوستی پھر پروان چڑھنے لگی ہے۔ نیو ایئر نائیٹ بھی ایک ساتھ منائی۔ عجب پریم کی غضب کہانی ایک بار پھر ہوگئی ہے شروع۔ رنبیر کپور اور کترینہ کیف…

گلڈ ایوارڈ کے لیے فلموں کی نامزدگی

گلڈ ایوارڈ کے لیے فلموں کی نامزدگی

ہالی ووڈ کے مشہورترین ایوارڈ رائٹرز گلڈ ایوارڈ کے لئے کئی فلمیں نامزد کی گئی ہیں۔ نیا سال کیا آیا ہالی ووڈ میں ایوارڈز کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ کبھی آسکر ایوارڈ تو کبھی گولڈن گلوب ایوارڈ کی دوڑ چلتی رہی۔ اب…