صدر کا عمدہ کارکردگی پر کرکٹرز کیلئے کیش پرائز کا اعلان

صدر کا عمدہ کارکردگی پر کرکٹرز کیلئے کیش پرائز کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن ان چیف صدرآصف علی زرداری نے پاک بھارت کرکٹ سیریز میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے پاکستانی بیٹسمین اور بولرز کیلئے کیش انعام کا اعلان کیا ہے۔ صدارتی ترجمان کے مطابق صدر زرداری نیبھارت کیخلاف ون ڈے سیریز…

مقبوضہ کشمیر میں جیل بھرو تحریک ، یاسین ملک گرفتار

مقبوضہ کشمیر میں جیل بھرو تحریک ، یاسین ملک گرفتار

مقبوضہ کشمیر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ کشمیریوں کو عمر قید کی سزا دینے کے خلاف جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ اور دیگر جماعتوں کی جانب سے جیل بھرو تحریک شروع کر دی گئی ہے۔ پولیس نے لبریشن فرنٹ کے رہنما…

ترکی کی سرحدوں پر میزائل دفاعی نظام کی تنصیب شروع

ترکی کی سرحدوں پر میزائل دفاعی نظام کی تنصیب شروع

  ترکی (جیوڈیسک) ترکی کو شام کے ممکنہ میزائل حملوں سے محفوظ رکھنے کیلیے نیٹو نے شام کی سرحد پر میزائلوں کا دفاعی نظام پیٹریاٹ نصب کرنا شروع کر دیا ہے۔ میزائل نصب کرنے کا فیصلہ ترکی کی طرف سے نیٹو کو…

سندھ میں خسرے کی وباء، ہلاکتیں241 ہوگئیں

سندھ میں خسرے کی وباء، ہلاکتیں241 ہوگئیں

سندھ(جیوڈیسک)خسرے کا موذی مرض بدستور عذاب بنا ہوا ہے۔ سندھ میں میں اس مرض سے جاں بحق بچوں کی تعداد دو سو اکتالیس ہو گئی ہے۔ خسرہ سے مرنے والے بچوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ ضلع کشمور سب سے زیادہ…

پنجاب کے بعد کراچی کی صنعتوں کی بھی گیس بند

پنجاب کے بعد کراچی کی صنعتوں کی بھی گیس بند

پنجاب کے صنعتوں کو گیس بند کرنے کے بعد کراچی کی صنعتوں کو بھی اڑتالیس گھنٹے کے لیے گیس کی فراہمی بند کر دی گئی ہے ۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ گیس بندش تباہ حال صنعتوں کی تابوت میں آخری کیل…

کوہستان : قتل ہونے والے تینوں بھائیوں کا پوسٹمارٹم ہو گیا

کوہستان : قتل ہونے والے تینوں بھائیوں کا پوسٹمارٹم ہو گیا

کوہستان میں قتل ہونے والے تینوں بھائیوں کی نعشیں پولیس نے پوسٹمارٹم کے بعد تھانہ پالس منتقل کر دیں، افضل کوہستانی سپریم کورٹ میں کیس ری اوپن کروانے کی درخواست دینے اسلام آباد پہنچ گیا۔ کوہستان ویڈیو سکینڈل کیس کی پاداش میں…

کراچی : میٹروول میں دکان پر دستی بم سے حملہ

کراچی : میٹروول میں دکان پر دستی بم سے حملہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے میٹروول میں میڈیکل اسٹور کے قریب دھماکا ہوا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق میٹروول کے علاقے میں میڈیکل اسٹور کے قریب نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جس کے باعث دکان مکمل…

چلی : نوجوان کے قتل پر احتجاج ، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

چلی : نوجوان کے قتل پر احتجاج ، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

چلی (جیوڈیسک) سان تیاگو  چلی میں نوجوان کے قتل پر احتجاج پر تشدد صورت اختیار کرگیا، اسپیشل پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ دارالحکومت سان تیاگو میں مظاہرین نے 2 بینکوں پر پیٹرول بم  پھینکے، جس سے آگ لگ گئی،…

روسی شہرمرمانسک میں 2013 کے چوتھے دن سورج کی پہلی جھلک

روسی شہرمرمانسک میں 2013 کے چوتھے دن سورج کی پہلی جھلک

مرمانسک (جیوڈیسک)ماسکو روس کے شہر مرمانسکMurmansk میں نئے سال کے چوتھے دن  سورج  نے پہلی جھلک دکھا ئی ، اس خوبصورت  منظر دیکھنے، سخت سردی کے باوجود، شہری گھروں سے نکل آئے۔ روس کے شہر Murmansk  میں شہری اس وقت بہت پرجوش…

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ : جنوبی افریقہ نے کیویز کو اننگز اور27 رنز سے ہرا دیا

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ : جنوبی افریقہ نے کیویز کو اننگز اور27 رنز سے ہرا دیا

کیپ ٹاؤن  ٹیسٹ (جیوڈیسک)جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں اننگز اور ستائیس رنز سے شکست دے دی۔ میزبان ٹیم کو دومیچوں کی سیریز میں ایک صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہوگئی ہے۔ نیوزی لینڈ نے سیریز…

بھارت کے خلاف تیسرا ون ڈے،پاکستانی ٹیم دہلی پہنچ گئی

بھارت کے خلاف تیسرا ون ڈے،پاکستانی ٹیم دہلی پہنچ گئی

بھارت (جیوڈیسک) بھارت کے خلاف تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم  نئی دہلی پہنچ گئی ہے۔ جس کے اعزاز میں پاکستانی ہائی کمشنر سلمان بشیر نے عشائیہ دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئی دہلی آمد پر سیکورٹی کے…

کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

کراچی (جیوڈیسک)کاروباری ہفتے کے آخری دن کراچی سٹاک ایکسچینج میں تیزی رہی، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس سولہ ہزار چھ سو سے اوپر بند ہوا۔کراچی مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی رہی۔ آئل سیکٹر میں ہونے والی خریداری نے ایک…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1450 روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1450 روپے کمی

کراچی (جیوڈیسک) نیا سال چڑھتے ہی سونے کی بلند قیمتوں میں کمی شروع، فی تولہ قیمت میں چودہ سو پچاس روپے کمی ہوگئی۔کراچی عالمی منڈی میں نمایاں کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت اکسٹھ ہزار پچاس روپے…

سرکاری اشتہارات کے ذریعے انتخابی مہم پر پابندی لگا دی گئی

سرکاری اشتہارات کے ذریعے انتخابی مہم پر پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سرکاری اشتہارات کے ذریعے انتخابی مہم پر پابندی لگا دی ہے جبکہ ق لیگ کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اور ارکان سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے آئے۔ ترجمان الیکشن کمیشن…

غزہ : تحریک آزادی فلسطین فتح کا اڑتالیسیویں یوم تاسیس

غزہ : تحریک آزادی فلسطین فتح کا اڑتالیسیویں یوم تاسیس

غزہ (جیوڈیسک)میں ہزاروں فلسطینیوں نے تحریک آزادی فلسطین فتح کی اڑتالیسیویں یوم تاسیس کے موقع پر نکالی گئی ریلی میں شرکت کی۔ریلی میں مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے فتح کے متعدد سنئیر لیڈر شریک تھے۔ ریلی میں صدر محمود عباس نے…

جارج لوکاس کا اپنی دوست میلوڈی ہابسن کیساتھ منگنی کا اعلان

جارج لوکاس کا اپنی دوست میلوڈی ہابسن کیساتھ منگنی کا اعلان

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی “سٹار وارز” فلموں کے خالق جارج لوکاس نے اپنی دوست میلوڈی ہابسن کے ساتھ منگنی کا اعلان کر دیا ہے۔ نیویارک: منگنی کا اعلان لوکاس کی فلم کمپنی نے ایک بیان میں کیا لیکن شادی کی تاریخ…

ممبئی :جھگیوں میں خوفناک آگ، 100 سے زائد گھر خاکستر

ممبئی :جھگیوں میں خوفناک آگ، 100 سے زائد گھر خاکستر

ممبئی (جیوڈیسک)ممبئی میں جھگیوں میں خوفناک آگ لگ گئی۔آگ سے 100 سے زائد گھر جل کے خاکستر ہوگئے۔بھارتی دارلحکومت ممبئی کے شانتی ٹاون میں آگ بھڑک اٹھی جس سے 100 سے زائد جھگیاں جل کر راکھ ہو گئیں۔ آگ صبح کے اوقات…

کراچی میں فائرنگ اور پُر تشدد واقعات ،7 جاں بحق

کراچی میں فائرنگ اور پُر تشدد واقعات ،7 جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ عیسی نگری سے گلشن اقبال جانے والی سڑک پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ایک کار پر فائرنگ کر دی جس سے کار میں سوار دو افراد…

فلوریڈا میں چھوٹا طیارہ گرکرتباہ،3 افراد ہلاک ہوگئے

فلوریڈا میں چھوٹا طیارہ گرکرتباہ،3 افراد ہلاک ہوگئے

امریکا(جیوڈیسک)امریکا کی ریاست فلوریڈا میں ایک چھوٹا طیارہ گھر پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ گزشتہ روز دوپہر میں فلوریڈا کے مشرقی علاقے میں ایک چھوٹا طیارہ گھر پر گرگیا۔ اہل علاقہ کے مطابق جس…

ارکان اسمبلی ترقیاتی سکیمیں جلد مکمل کرائیں : صدر زرداری

ارکان اسمبلی ترقیاتی سکیمیں جلد مکمل کرائیں : صدر زرداری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں صدر زرداری کے زیر صدارت پیپلز پارٹی کے وزراء اور ارکان اسمبلی کا اجلاس ہوا ، صدرمملکت نے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی اسکیمیں ڈیڑھ ماہ میں مکمل کرانے کی ہدایت کر دی۔ اجلاس کے دوران صدر مملکت نے…

شاہ زیب قتل کیس:ملزم شاہ رخ جتوئی دبئی فرار

شاہ زیب قتل کیس:ملزم شاہ رخ جتوئی دبئی فرار

شاہ زیب قتل کیس کا مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی دبئی فرار ہوگیا۔ پولیس کے چھاپے اور ناکے دھرے کے دھرے رہ گئے تالہ توڑ آپریشن۔کراچی سے اسلام آباد اور حیدرآباد سے سکھرتک پولیس کی دوڑیں رائیگاں گئیں۔ ذرائع کے مطابق شاہ…

دسمبر دو ہزار بارہ میں انتالیس ہزار ٹن کینو برآمد کیا گیا

دسمبر دو ہزار بارہ میں انتالیس ہزار ٹن کینو برآمد کیا گیا

دسمبر2012 کے دوران 39ہزار ٹن کینو برآمد کیا گیا۔ گزشتہ ماہ ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کے باعث کینو کی ایکسپورٹ میں چھ ہزار ٹن کمی کا سامنا کرنا پڑا۔ فروٹ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چئیرمین وحید احمد کے مطابق رواں سیزن کینو کی…

کراچی ، صنعتی اداروں کو 2 دن کے لیے گیس کی فراہمی بند

کراچی ، صنعتی اداروں کو 2 دن کے لیے گیس کی فراہمی بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر کے صنعتی اداروں کو اڑتالیس گھنٹے کے لیے گیس کی فراہمی بند کردی گئی ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق گیس پریشر میں کمی اور گیس فیلڈ کی سالانہ مرمت کے باعث صنعتی…

فلم ”زیرو ڈارک تھرٹی” تنازعات کی زد میں

فلم ”زیرو ڈارک تھرٹی” تنازعات کی زد میں

نیویارک(جیوڈیسک)اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے آپریشن پر مبنی فلم “زیرو ڈارک تھرٹی”مزید تنازعات کی زد میں آ گئی، امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی نے فلم ڈائریکٹر اور سی آئی اے کے درمیان رابطے کی تفصیلات مانگ لیں۔ دنیا کا “موسٹ…