نئی دہلی : طالبہ سے زیادتی، ملزمان پر فرد جرم عائد

نئی دہلی : طالبہ سے زیادتی، ملزمان پر فرد جرم عائد

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں چلتی بس میں طالبہ کے ساتھ زیادتی کے واقعے میں ملوث پانچ ملزمان پرفردِ جرم عائد کردی گئی۔ پولیس کی جانب سے دوہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ عدالت میں پیش کی گئی جس میں پانچ…

حکومت پاکستان ڈاکٹر طاہر القادری کو مطمن کرنے کی کوشش میں مصروف ہو گئی

حکومت پاکستان ڈاکٹر طاہر القادری کو مطمن کرنے کی کوشش میں مصروف ہو گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت پاکستان ڈاکٹر طاہر القادری کو مطمن کرنے کی کوشش میں مصروف ہو گئی ہے حکومت نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کا نقطہ نظر عوامی امنگوں کی ترجمانی کر رہا ہے اسی لیے قوم ان کے اجتماع…

امریکا کا ملانذیرکی ہلاکت پر تبصرے سے گریز

امریکا کا ملانذیرکی ہلاکت پر تبصرے سے گریز

امریکا نے جنوبی وزیرستان ڈرون حملے میں ملانذیر کی ہلاکت پر تبصرے سے گریز کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے میڈیا بریفنگ کیدوران امید ظاہر کی کہ ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر نہیں لائی جائے…

سلمان خان کیلئے کترینہ آئیڈیل بیوی، شائقین کی رائے

سلمان خان کیلئے کترینہ آئیڈیل بیوی، شائقین کی رائے

بالی وڈ نگری کے موسٹ فیورٹ کنوارے کہلائے جانے والے سلمان خان کو اپنی شادی کی فکر ہو نہ ہو ان کے چاہنے والوں کو ضرور ہے۔ اسی لئے سلمان کی ہر ہیروئن کو وہ اس امید سے دیکھتے ہیں کہ شاید اسے…

لاہور : حضرت داتاگنج بخش کے عرس کی تقریبات اختتام پذیر

لاہور : حضرت داتاگنج بخش کے عرس کی تقریبات اختتام پذیر

لاہور(جیوڈیسک)حضرت سید علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کینوسو انہترویں عرس کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیرہوگئیں ۔ اندرون اور بیرونِ ملک سے لاکھوں زائرین نے مزار پر حاضری دی۔ حضرت سید علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کے 969ویں عرس کی…

کراچی : چھ گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے 3 بوری بند لاشیں برآمد

کراچی : چھ گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے 3 بوری بند لاشیں برآمد

کراچی میں چھ گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے تین افراد کی بوری بند لاشیں ملی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بلدیہ ٹاون نمبر دو کے علاقے سے صبح سویرے ایک شخص کی لاش ملی۔ رات تین بجے نیٹی جیٹی پل کے…

شکست پر بھارتی میڈیا دھونی الیون پر برس پڑا

شکست پر بھارتی میڈیا دھونی الیون پر برس پڑا

پاکستان کے خلاف شکست پر بھارتی میڈیا دھونی الیون پر برس پڑا۔ پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں شکست کے بعد انڈین میڈیا بھارتی ٹیم پر سخت تنقید کر رہا ہے۔ بیٹنگ کی ناکامی پر تجربہ کار بیٹمسین وریندر سہواگ شدید…

دمشق : پیٹرول پمپ پردھماکا،9 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے

دمشق : پیٹرول پمپ پردھماکا،9 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے

شام کے دارالحکومت دمشق میں پیٹرول پمپ پر کار بم دھماکے میں نوافراد ہلاک ہوگئے. بارزہ البلاد ضلع میں ایک پیٹرول پمپ پر ایندھن کیلیے کئی لوگ گتھم گتھا تھے کہ اچانک ایک زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں کم…

جاوید میانداد کو بھارتی حکومت نے ویزا جاری کر دیا

جاوید میانداد کو بھارتی حکومت نے ویزا جاری کر دیا

نئی دلی(جیوڈیسک)پاکستان کے سابق کپتان جاوید میانداد کو تیسرے ون ڈے کے لیے بھارتی حکومت نے ویزا جاری کر دیا، ہندو انتہا پسند تنظیم کی مذمت کرنے پر بھارتی وزیر خارجہ نے اسے حکومتی اقدام قرار دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی…

توانائی بحران میں شدت،شہروں میں 12،دیہات میں 18گھنٹے لوڈ شیڈنگ

توانائی بحران میں شدت،شہروں میں 12،دیہات میں 18گھنٹے لوڈ شیڈنگ

لاہور(جیوڈیسک)آبی ذخائر سے پانی کا اخراج نہ ہونے سے بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا شہری علاقوں میں بھی کم ازکم بارہ گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ ہونے لگی۔ڈسٹری بیوشن کمپنیاں لوڈشیڈنگ کا شیڈول دینے میں ناکام ہو گئیں۔ این ٹی…

شیخوپورہ میں پولیس مقابلہ، کانسٹیبل شہید، 2 اشتہاری بھی ہلاک

شیخوپورہ میں پولیس مقابلہ، کانسٹیبل شہید، 2 اشتہاری بھی ہلاک

شیخوپورہ (جیوڈیسک)شیخوپورہ میں پولیس مقابلے کے دوران کانسٹیبل شہید اور دو اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ دو اشتہاری بھی مارے گئے۔ گاؤں ہر دیو میں پولیس نے اشتہاریوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا تو ملزموں نے فائرنگ کر دی جس سے…

پنجاب بھر میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری، مریض تڑپتے رہے

پنجاب بھر میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری، مریض تڑپتے رہے

گوجرانوالہ (جیوڈیسک)گوجرانوالہ میں ڈاکٹروں کی گرفتاری کیخلاف ہڑتال کے باعث پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں کام آج بھی بند ہے۔ پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرزنے آٹ ڈورز بندکردئیے ہیں جس کی وجہ سے مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا…

کراچی: شاہ زیب قتل کے ازخود نوٹس کی سماعت آج ہو گی

کراچی: شاہ زیب قتل کے ازخود نوٹس کی سماعت آج ہو گی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں بیس سالہ نوجوان شاہ زیب کے قتل کے ازخود نوٹس کی سماعت آج ہو گی، سپریم کورٹ نے آئی جی اورایڈووکیٹ جنرل سندھ کوطلب کیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کراچی کے بیس سالہ شاہ زیب خان کے…

پاکستان نے انڈیا کو ہرا کر دوسرا ون ڈے میچ اورکرکٹ سیریز جیت لی

پاکستان نے انڈیا کو ہرا کر دوسرا ون ڈے میچ اورکرکٹ سیریز جیت لی

خوشخبری (مبارکباد) Congratulations سات سال بعد پاکستان کی بھارت میں جیت پاکستان نے کولکتہ میں دوسرے ایک روزہ کرکٹ میچ میں بھارت کو پچاسی رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز جیت لی ہے۔ اس سے پہلے پاکستان نے سال…

خاتون سے زیادتی، خواتین نے کانگریس رہنما کی پٹائی کر دی

خاتون سے زیادتی، خواتین نے کانگریس رہنما کی پٹائی کر دی

نئی دہلی(جیوڈیسک)  بھارتی ریاست آسام میں کانگریس رہنما بکرم سنگھ نے خاتون کے ساتھ زیادتی کا اعتراف کرلیا، ان کا جرم قبول کرتے ہی وہاں موجود خواتین مشتعل ہوگئیں اور ان کو خوب مارا پیٹا۔ بکرم سنگھ پر آسام میں ایک خاتون…

پنجاب : سرکاری اسپتالوں میں لازمی سروس ایکٹ نافذ

پنجاب : سرکاری اسپتالوں میں لازمی سروس ایکٹ نافذ

پنجاب(جیوڈیسک)محکمہ صحت حکومت پنجاب نے صوبے کے تمام سرکاری اسپتالوں میں لازمی سروس ایکٹ نافذ کر دیا ہے۔ لازمی سروس ایکٹ کے تحت تمام ڈاکٹروں ،نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی ڈیوٹی پر حاضری لازمی ہو گی۔ ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے…

توقیر صادق کی گرفتاری ، 10 جنوری تک ایف آئی اے سے رپورٹ طلب

توقیر صادق کی گرفتاری ، 10 جنوری تک ایف آئی اے سے رپورٹ طلب

سپریم کورٹ نے سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی گرفتاری سے متعلق 10 جنوری تک ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کرلی جبکہ توقیر صادق کو اشتہاری قرار دینے کیلئے نیب کو احتساب عدالت کے اختیاریات تقویض کرنے کی ہدایت کی ہے۔…

دوسرا ون ڈے : ناصر جمشید کی سنچری ، بھارت کو 251 رنز کا ہدف

دوسرا ون ڈے : ناصر جمشید کی سنچری ، بھارت کو 251 رنز کا ہدف

کولکتہ (جیوڈیسک) کولکتہ دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے بھارت کو جیت کیلئے251رنز کا ہدف دیا ہے۔ ناصر جمشید106 اور محمدحفیظ76 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کولکتا کے ایڈن گارڈن میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے…

نئی دہلی: زیادتی کیس کی سماعت آج سے مقامی عدالت میں ہوگی

نئی دہلی: زیادتی کیس کی سماعت آج سے مقامی عدالت میں ہوگی

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اجتماعی زیادتی کا شکار ہونے والی طالبہ کے کیس کی سماعت آج سے مقامی عدالت میں ہوگی۔سماعت کے موقع پر ملزمان کو عدالت میں پش نہیں کیا جائے گا۔ سولہ دسمبر کو طالبہ سے اجتماعی زیادتی…

شاہ رخ اور دپیکا کی نئی فلم چنائے ایکسپریس کے پہلے پوسٹرز جاری

شاہ رخ اور دپیکا کی نئی فلم چنائے ایکسپریس کے پہلے پوسٹرز جاری

بالی ووڈ (جیوڈیسک) ممبئی بالی ووڈ کو سپرہٹ رومانوی فلم” جب تک ہے جان” دینے کے بعد کنگ خا ن اپنے مداحوں کیلئے ایک اور دھماکہ کرنے کیلئے تیار ہیں اور اسی سلسلے میں ان کی ایکشن سے بھر پور فلم” چنائے…

نئی فلم ڈیوڈ کے پہلے ٹریلر اور گانے کی وڈیو ریلیز

نئی فلم ڈیوڈ کے پہلے ٹریلر اور گانے کی وڈیو ریلیز

بالی ووڈ (جیوڈیسک) ممبئی این جی ٹیکئی معروف ناموں پر مشتمل اسٹار کاسٹ پر مبنی بالی ووڈ کی ایکشن تھرلر فلم”ڈیوڈ’ کے پہلے ٹریلر اور گانے کی وڈیوز منظرِ عام پر آگئی ہیں۔گذشتہ دنوں جاری کیے گئے ٹریلر کے بعد منظرِ عام…

بھارت میں موسم سرد، دہلی میں ریکارڈ توڑ سردی

بھارت میں موسم سرد، دہلی میں ریکارڈ توڑ سردی

بھارت (جیوڈیسک)بھارت میں شدید سردی کی لہر جا ری ہے۔ دارالحکومت دہلی میں سردی کا چوالیس سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا جس کے نتیجے میں اب تک 20افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دہلی میں درجہ حرارت چار اعشاریہ آٹھ ریکارڈ کیا گیا۔شدید…

امریکی صدر نے معاشی بحران ٹالنے کے بل پر دستخط کر دیئے

امریکی صدر نے معاشی بحران ٹالنے کے بل پر دستخط کر دیئے

امریکی صدر بارک اوبامہ نے معاشی بحران کو ٹالنے کے بل پر دستخط کر دیئے ہیں۔ ایوان نمائندگان کی جانب سے اس بل کی منظوری کو امریکی صدر معیشت کو مضبوط کرنے کا پہلا قدم قرار دیا تھا۔ اس بل کے سے…

امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن اسپتال سے ڈسچارج

امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن اسپتال سے ڈسچارج

امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ انہیں رگوں میں خون جمنے کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ امریکی وزارت خارجہ کے مطابق ڈاکٹرز نے ہیلری کلنٹن کی حالت کو تسلی بخش قرار دے کر…