بٹگرام : پاک فوج کی گاڑی کھائی میں جاگری،دواہلکارجاں بحق

بٹگرام : پاک فوج کی گاڑی کھائی میں جاگری،دواہلکارجاں بحق

بٹگرام (جیوڈیسک)بٹگرام میں پاک فوج کی گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری دو سیکورٹی اہلکار جاں بحق چار زخمی ہوگے۔ پاک فوج کے ادارے فر نٹئیر ورکس آرگنائزیشن کی ڈاٹسن پٹن سے ایبٹ آباد آرہی تھی کہ ڈرائیور سے…

سندھ میں خسرہ کی وباء نے مزید 3 بچوں کو نگل لیا ، ہلاکتیں 249 ہو گئیں

سندھ میں خسرہ کی وباء نے مزید 3 بچوں کو نگل لیا ، ہلاکتیں 249 ہو گئیں

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں خسرہ کی وبا نے مزید تین بچوں کو نگل لیا۔ ہلاکتوں کی تعداد دو سو انچاس تک جا پہنچی۔ خسرہ کی وبا اسلام آباد اور راولپنڈی کے بعد بلوچستان بھی پہنچ گئی۔ سبی میں بھی سولہ بچے متاثر…

وزیرستان میں 3 امریکی ڈرون حملے ، ملا نذیر سمیت 9 افراد جاں بحق

وزیرستان میں 3 امریکی ڈرون حملے ، ملا نذیر سمیت 9 افراد جاں بحق

شمالی وزیر ستان (جیوڈیسک) شمالی وزیر ستان کی تحصیل میر علی میں ڈرون حملے میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔ جنوبی وزیرستان میں رات گئے ڈرون حملے میں طالبان کمانڈر ملا نذیر سمیت پانچ افراد مارے گئے۔ شمالی وزیر ستان کے علاقے…

سی این جی بحران نے سنگین صورت اختیار کر لی

سی این جی بحران نے سنگین صورت اختیار کر لی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت ملک بھر میں سی این جی بحران نے سنگین صورتحال اختیار کر لی۔ سوئی ناردرن گیس نے گیس فیلیڈ میں فنی خرابی کے باعث پنجاب کے سی این جی سیکٹر کو غیر معینہ مدت کے لئے گیس کی فراہمی بند…

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ : کیوی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف 45 رنز پر ڈھیر

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ : کیوی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف 45 رنز پر ڈھیر

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں صرف پینتالیس رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ یہ کیوی ٹیم کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ کا کم ترین اسکور ہے۔ کیپ ٹاؤن میں…

کراچی اسٹاک مارکیٹ کو نئے امتحانات کا سامنا

کراچی اسٹاک مارکیٹ کو نئے امتحانات کا سامنا

کراچی (جیوڈیسک)نئے سال میں کراچی اسٹاک مارکیٹ کو نئے امتحانات کا سامنا ہے۔مہینوں بعد مارکیٹ شدید مندی کا شکار دیکھی گئی اور صرف ایک دن میں مارکیٹ 305 پوائنٹس نیچے آگئی۔ منگل کو کراچی اسٹاک مارکیٹ میں سال کا دوسرا روز سرمایہ…

پی سی بی کی دعوت پر بی سی بی کا وفد جلد پاکستان آئے گا

پی سی بی کی دعوت پر بی سی بی کا وفد جلد پاکستان آئے گا

پاکستان کرکٹ بورڈ کی دعوت پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا۔ وفد کے دورے کی تاریخ کا تعین نہیں ہوا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے دوسری بار دورے سے انکار کے بعد پیدا ہونے والی…

پوپ سنگر برٹنی اسپیئرز ہندی میں گانا گائیں گی

پوپ سنگر برٹنی اسپیئرز ہندی میں گانا گائیں گی

امریکی پوپ اسٹار برٹنی اسپیئرز اب بالی ووڈ فلم کے گانا گائیں گی۔ امریکی پوپ سنگر برٹنی اسپیئرز نے کئی گانے گائے مگر کبھی ہندی میں نہ گایا۔ اب کی بار بالی ووڈ ایکٹر برٹنی اسپیئرز کے گانے کی دھن پر ناچیں…

سچن ٹنڈولکر کولکتہ میں بھارتی ٹیم کی فتح کے لیے پر امید

سچن ٹنڈولکر کولکتہ میں بھارتی ٹیم کی فتح کے لیے پر امید

لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر کا کہنا ہے کہ وہ ون ڈے سے ریٹائر ہونے کے باوجود آج بھی دل سے بھارتی ٹیم کے ساتھ ہے اور انھیں یقین ہے کہ کولکتہ کے ون ڈے میں پاکستان کو ہرا کر بھارتی ٹیم سیریز…

پاکستان کو جیت کے لیے بہت محنت کرنا ہو گی ، معین خان

پاکستان کو جیت کے لیے بہت محنت کرنا ہو گی ، معین خان

کراچی (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان معین خان کا کہنا ہے کہ کولکتہ کے ون ڈے میں پاکستان ٹیم کو نفسیاتی برتری حاصل ہے، لیکن جیت کے لیے اس کو بہت محنت کرنا ہوگی جبکہ بھارتی ٹیم عالمی چیمپین ہے اور…

پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا میچ آج کھیلا جا رہا ہے

پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا میچ آج کھیلا جا رہا ہے

کولکتہ (جیوڈیسک) کولکتہ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جا رہا ہے جو دونوں ٹیموں کیلئے انتہائی اہم ھے۔ پاکستان یہ میچ جیت کر ناقابل شکست برتری حاصل کر سکتا ہے اور بھارت کو سیریز میں…

الطاف حسین سے ملاقات مثبت اور مفید رہی ، رحمان ملک

الطاف حسین سے ملاقات مثبت اور مفید رہی ، رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ الطاف حسین سے ملاقات مثبت اور مفید رہی، ان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد نے متحدہ اورپیپلز پارٹی کا اتحاد قائم رہنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیرداخلہ رحمان…

ینگ ڈاکٹروں کی غنڈہ گردی ، ان ڈور سروسز میں کام بند کر دیا

ینگ ڈاکٹروں کی غنڈہ گردی ، ان ڈور سروسز میں کام بند کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نے گوجرانوالہ کے ڈاکٹروں کی رہائی نہ کرنے پر تمام ہسپتالوں کے ان ڈور سروسز بند کر دیا ہے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نے گوجرانوالہ کے ڈاکٹروں کی رہائی اور ذمہ داروں کے خلاف…

ایکشن ہیرو جیسن نئی فلم پارکر میں رابن ہڈ جیسے کردار میں نظر آئیں گے

ایکشن ہیرو جیسن نئی فلم پارکر میں رابن ہڈ جیسے کردار میں نظر آئیں گے

لاس اینجلس(جیوڈیسک)ہالی وڈ کے ایکشن ہیرو جیسن سٹیتھم اپنی آنے والی فلم “پارکر” میں ” رابن ہڈ” جیسے کردار میں نظر آئیں گے۔ فلم کا ہیرو “پارکر” ایک ایسا چور ہے جو غریبوں اور معصوم لوگوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتا۔پارکر صرف…

چین کے مشرقی علاقے شدید برفباری کی لپیٹ میں

چین کے مشرقی علاقے شدید برفباری کی لپیٹ میں

بیجنگ(جیوڈیسک)چین کے شمالی حصوں کے بعد مشرقی علاقوں میں نئے برس کے آغاز پر ہی شدید برفباری ہوئی۔ شیندونگ صوبہ کے شہر “ین تائی” میں شدید برفباری نے کاروبار زندگی معطل کر دیا۔ برفباری کی وجہ سے سڑکوں پر ٹریفک کی روانی…

کولکتہ میں صبح ہلکی بارش ، پاک بھارت ون ڈے متاثر ہونے کا خدشہ

کولکتہ میں صبح ہلکی بارش ، پاک بھارت ون ڈے متاثر ہونے کا خدشہ

کولکتہ (جیوڈیسک) کولکتہ میں آج صبح ہلکی بارش ہوئی ہے جس سے پاک بھارت ون ڈے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ کپتان مصباح الحق کہتے ہیں کہ چنائی میں فتح کے بعد ٹیم کا مورال بلند ہے کولکتہ میں جیت کی روایت…

امدادی کارروائیوں میں مصروف افراد پر امریکی ڈرون حملہ، 4 افراد جاں بحق

امدادی کارروائیوں میں مصروف افراد پر امریکی ڈرون حملہ، 4 افراد جاں بحق

میر علی(جیوڈیسک)شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون طیاروں کے یکے بعد دیگرے دو حملوں میں 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ 24 گھنٹے کے دوران 3 امریکی حملوں میں 9 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں. ذرائع کے مطابق سرکاری ذرائع…

حضرت امام حسین کا چہلم، 50 شہروں میں موبائل سروس معطل

حضرت امام حسین کا چہلم، 50 شہروں میں موبائل سروس معطل

حضرت امام حسین کا چہلم آج عقیدت و احترام سے منایا جا  ہا ہے۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے پیش نظر اورکزئی ایجنسی، ہنگو اور کوہاٹ، لاہور، کوئٹہ اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں بھی موبائل سروس بند کر دی گئی اور…

گوری رنگت کے خواہشمند افریقی

گوری رنگت کے خواہشمند افریقی

جنوبی افریقہ کو دنیا میں نیلسن مینڈیلا کی ایسی رین بو قوم کے طور پر پیش کیا جاتا رہا ہے جہاں ہر کوئی اپنی نسل اور ورثے پر فخر کرتا ہے لیکن کچھ سیاہ فام افریقیوں کے لیے ان کا رنگ ایک…

کور کمانڈر کانفرنس جمعہ کو ہوگی

کور کمانڈر کانفرنس جمعہ کو ہوگی

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی کی زیرصدارت ماہانہ کورکمانڈر کانفرنس جمعہ کوہوگی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈر کانفرنس میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور زیر غورآئیں گے ۔ ذرائع کے مطابق ووٹرلسٹوں کی تصدیق اور انتخابات کی سیکیورٹی کے…

طاہرالقادری کا ایجنڈا کھا پیو اور پاور میں آ ہے،طلال بگٹی

طاہرالقادری کا ایجنڈا کھا پیو اور پاور میں آ ہے،طلال بگٹی

جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال اکبر بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت چاہے تو طاہرالقادری کا لانگ مارچ روک سکتی ہے۔ معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید باقر حسین کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال اکبر بگٹی…

مصر ماڈل لانے کی بات کبھی نہیں کی،طاہرالقادری

مصر ماڈل لانے کی بات کبھی نہیں کی،طاہرالقادری

تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ انہیں نظر بند کرنے کا مطلب 18 کروڑ عوام کو پابند کرنا ہوگا۔ وہ مصر نہیں، آئین کے مطابق پاکستان ماڈل چاہتے ہیں۔ کراچی سے لاہور پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو…

جمہوریت میں عوام انتخابات کے ذریعے فیصلہ کرتے ہیں،کائرہ

جمہوریت میں عوام انتخابات کے ذریعے فیصلہ کرتے ہیں،کائرہ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ جمہوریت میں عوام انتخابات کے ذریعے فیصلہ کرتے ہیں ،لانگ مارچ اور سونامی کی باتیں ملک کو تصادم کی طرف لے جائیں گی۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات چیت…

انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے،نوازشریف

انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے،نوازشریف

مسلم لیگ نواز کے سربراہ میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد پر لشکر کشی کی کوشش ملک میں جمہوریت کی بساط لپیٹنے کے مترادف ہے۔ ملک ایسے حالات میں کسی ایسے ایڈونچر کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ موجودہ سیاسی صورت حال…