سیاست کے بغیر ریارست بچانے کا فلسفہ ہی غلط ہے،فضل الرحمان

سیاست کے بغیر ریارست بچانے کا فلسفہ ہی غلط ہے،فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سیاست کے بغیر ریارست بچانے کا فلسفہ ہی غلط ہے۔ طاہرالقادری سے کس نے کہا تھا کہ وہ حلف اٹھائیں۔ کوئٹہ پہنچنے پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں…

ینگ ڈاکٹروں کی غنڈہ گردی، ان ڈور سروسز میں کام بند کر دیا

ینگ ڈاکٹروں کی غنڈہ گردی، ان ڈور سروسز میں کام بند کر دیا

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نے گوجرانوالہ کے ڈاکٹروں کی رہائی نہ کرنے پر تمام ہسپتالوں کے ان ڈور سروسز بند کر دیا ہے۔ لاہور: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نے گوجرانوالہ کے ڈاکٹروں کی رہائی اور ذمہ داروں کے خلاف کاروائی…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں نئے سال کا استقبال مندی سے ہوا

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں نئے سال کا استقبال مندی سے ہوا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں نئے سال کا استقبال مندی سے ہوا۔ مندی کے نتیجے میں مارکیٹ کے بینچ مارک انڈ یکس میں دو نفسیاتی حدیں برقرار نہ رہ سکیں اور مارکیٹ بلند ترین سطح سے نیچے آگئی۔ نئے سال کے…

امریکیوں پر ٹیکس کا بوجھ کم کرنے کیلئے بل ایوان نمائندگان میں منظور

امریکیوں پر ٹیکس کا بوجھ کم کرنے کیلئے بل ایوان نمائندگان میں منظور

لاس اینجلس(جیوڈیسک)امریکا میں معاشی بحران پر قابو پانے کے لیے ایوان نمائندگان میں پیش کیا جانے والا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا  گیا ہے۔ بل کے حق میں 257 اور مخالفت میں 167 ووٹ آئے۔منظوری کے بعد یہ بل صدر…

سپریم کورٹ کا تو قیر صادق کے مستقل وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا تو قیر صادق کے مستقل وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک) اوگرا کیس میں سپریم کورٹ نے نیب اور ایف آئی کو توقیر صادق کے مستقل وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔کیس کی سماعت کے دوران پنجاب پولیس نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ سابق چیئرمین توقیر صادق…

پنجاب اور خیبر پختوانخوا میں دھند میں اضافے کا امکان

پنجاب اور خیبر پختوانخوا میں دھند میں اضافے کا امکان

پاکستان (جیوڈیسک) محکمہ موسیمات کے مطابق آئندہ تین دن کے دوران پنجاب اورخیبر پختو نخواہ کے میدانی علاقوں اور سکھر ڈیوییژن میں دھند کی شدت میں مزید اضافے کا امکا ن ہے ۔ شدید سردی کا سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری…

خسرہ سے مزید چھ بچے جاں بحق، تعداد دو سو سولہ ہو گئی

خسرہ سے مزید چھ بچے جاں بحق، تعداد دو سو سولہ ہو گئی

پاکستان (جیوڈیسک)کشمور، جیکب آباد اور خیر پور میں مزید چھ بچے خسرہ سے جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ سندھ میں خسرہ سے مرنے والے بچوں کی تعداد دو سو سولہ تک پہنچ گئی۔ خسرے کی بیماری ہے کہ پھیلتی ہی جارہی ہے…

کراچی :عائشہ منزل بم دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار

کراچی :عائشہ منزل بم دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں عائشہ منزل پر ہونے والے بم دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دھماکے میں استعمال ہونے والا مواد تین کلو وزنی تھا ۔۔ واقعے میں جاں بحق افراد کی نماز…

سپریم کورٹ:خفیہ فنڈ کے استعمال کا ریکارڈ طلب

سپریم کورٹ:خفیہ فنڈ کے استعمال کا ریکارڈ طلب

سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت گرانے کے لیے مبینہ طور پر خفیہ فنڈ کے استعمال پر سیکریٹری خزانہ سے ریکارڈ طلب کرلیا ہے جبکہ سابق ڈی جی آئی بی شعیب سڈل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ خفیہ فنڈ سے چوالیس…

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ پاکستانی ویمنز ٹیم کا اعلان کردیا گیا

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ پاکستانی ویمنز ٹیم کا اعلان کردیا گیا

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ(جیوڈیسک) آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ دوہزار تیرہ کیلئے پندرہ رکنی پاکستان کی ویمنز ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ثنا میر کپتان اور بسمہ معروف نائب کپتان ہونگی۔ اٹھائیس جنوری سے بھارتی شہر ممبئی میں شروع…

برسبین ٹینس ،کیرولین وزنیاکی اور سامنتھا اسٹوسر ایونٹ سے باہر

برسبین ٹینس ،کیرولین وزنیاکی اور سامنتھا اسٹوسر ایونٹ سے باہر

برسبین ٹینس (جیوڈیسک) سال دوہزار تیرہ کے پہلے گرینڈ سلیم ایونٹ آسٹریلین اوپن کیلئے کھیلے جا رہے برسبین ٹینس کے پہلے رانڈ میں سابق عالمی نمبر ایک کیرولین وزنیاکی شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ ویمنز سنگلز کے پہلے رانڈ میں…

ہالی ووڈ:نئے ایکشن سے بھرپور تھرلر ڈیڈ مین ڈاون کا ٹریلر ریلیز

ہالی ووڈ:نئے ایکشن سے بھرپور تھرلر ڈیڈ مین ڈاون کا ٹریلر ریلیز

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کے نئے ایکشن سے بھرپور تھرلر ڈیڈ مین ڈاون کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔مشہور فلم ڈریگن ٹیٹو کے ڈائریکٹر نیل آرڈن آ رہے ہیں اپنی نئی فلم ڈریگن ٹیٹو کے ساتھ۔ فلم میں نومی ری پیس…

جیمز بانڈ کا نیا معرکہ، اسکائی فال نے ایک بلین کا بزنس کرلیا

جیمز بانڈ کا نیا معرکہ، اسکائی فال نے ایک بلین کا بزنس کرلیا

جیمز بانڈ کا نیا معرکہ،ایک بلین ڈالرز کا بزنس کر کے برطانوی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کرلیا۔ فلم اسکائی فال نے باکس آفس پر قبضہ جمانے کا خواب پورا کرلیا۔جیمز بونڈ سیریز نے پچاس سال ہونے پر کئی رنگ ریکارڈز بنائے۔ایک…

کترینہ کیف بھی اپنی آواز کا جادو جگائیں گی

کترینہ کیف بھی اپنی آواز کا جادو جگائیں گی

بالی ووڈ(جیوڈیسک)بالی ووڈ ہاٹ گرل کترینہ کیف بھی آواز کا جادو جگانے کے لئے ہوگئیں ہیں تیار۔ راک اسٹار بننے کا خیال کترینہ کوہواں میں اڑا رہا ہے۔ بالی ووڈ کی کٹ کھنی بلی پریانکا چوپڑا نے گانا کیا گایا سب ہی…

عثمان خواجہ کو مائیکل کلارک کی جگہ آسٹریلوی ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان

عثمان خواجہ کو مائیکل کلارک کی جگہ آسٹریلوی ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان

آسٹریلوی کوچ نے پاکستانی نژاد آسٹریلوی بیٹسمین عثمان خواجہ کو سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میں مائیکل کلارک کی جگہ شامل کرنے کا عندیہ دیدیا۔ سری لنکا کے خلاف سڈنی ٹیسٹ میں عثمان خواجہ، کپتان بیٹسمین مائیکل کلارک کی جگہ پر آسٹریلوی…

آئندہ عام انتخابات کے سیکیورٹی پلان پرالیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

آئندہ عام انتخابات کے سیکیورٹی پلان پرالیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(جیوڈیسک) آئندہ عام انتخابات میں سیکیورٹی پلان مرتب کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہوگا۔ اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس کی سربراہی چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم کریں گے ۔اجلاس میں چاروں چیف سیکرٹریوں سمیت سیکرٹری داخلہ ،خارجہ…

طاہر القادری کا لانگ مارچ، ن لیگ کا اہم اجلاس آج طلب

طاہر القادری کا لانگ مارچ، ن لیگ کا اہم اجلاس آج طلب

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ملکی سیاسی صورتحال اور طاہر القادری کے لانگ مارچ کے اعلان کے حوالے سے غور کے لیے پارٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں…

دھماکے میں کارکنوں کی ہلاکت پر متحدہ کا آج یوم سوگ

دھماکے میں کارکنوں کی ہلاکت پر متحدہ کا آج یوم سوگ

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے عائشہ منزل بم دھماکے میں ایم کیو ایم کے کارکنوں اور ہمدردوں کی شہادت پر آج یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے بھی اس…

سا سلویسٹرروڈ ریس میں کینین ایتھلیٹس کی فتح

سا سلویسٹرروڈ ریس میں کینین ایتھلیٹس کی فتح

سا سلویسٹرروڈ ریس میں کینیا کے ایتھلیٹس نے میدان مار لیا۔برازیلین روایتی ریس میں دنیا بھر سے ہزاروں شرکا کی شرکت نے اسے دلچسپ بنا دیا۔ برازیل کے شہر ساپولو میں روایتی روڈ ریس کے اٹھاسیویں ایڈیشن میں دنیا بھر سے پچیس…

صدر زرداری نے وزیراعظم کو ہنگامی طور پر کراچی طلب کرلیا

صدر زرداری نے وزیراعظم کو ہنگامی طور پر کراچی طلب کرلیا

صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو مشاورت کے لیے ہنگامی طور پر کراچی طلب کرلیا جس کے بعد وزیراعظم آج رات کراچی پہنچ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس اہم ملاقات میں ملک کی تازہ ترین سیاسی صورتحال،…

ودیا بالن، سونالی باندرے اور نانا پاٹیکر کی آج سالگرہ

ودیا بالن، سونالی باندرے اور نانا پاٹیکر کی آج سالگرہ

فلم ڈرٹی پکچرز سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی ودیا بالن آج اپنا پینتیسواں جنم دن منا رہی ہیں، سونالی بندرے اور نانا پاٹیکر کی بھی آج سالگرہ ہے۔ “ہو لالا گرل” ودیا بالن نے فلمی دنیا میں قدم “بھالو تھیکو…

اوگرا نے سی این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

اوگرا نے سی این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

اوگرا نے سی این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا، ریجن ون میں سی این جی کی نئی قیمت 74 روپے 40 پیسے فی کلو جبکہ ریجن ٹو میں 68 روپے فی کلو گرام مقرر، سی این جی ایسوسی ایشن…

مشرف کے ساتھی پھر جمع ہورہے ہیں،چوہدری نثار

مشرف کے ساتھی پھر جمع ہورہے ہیں،چوہدری نثار

قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ مشرف کے پرانے ساتھی پھر جمع ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ کراچی میں ایم کیو ایم کے ہونے والے جلسے پر تبصرہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہا کہ ایم کیو…

ہیلری کلنٹن جلد صحت یاب ہوجائیں گی،ڈاکٹرز

ہیلری کلنٹن جلد صحت یاب ہوجائیں گی،ڈاکٹرز

نیویارک(جیوڈیسک)امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن ہسپتال میں زیر علاج ہیں ، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ہیلری کلنٹن جلد صحت یاب ہو جائیں گی انھیں فالج نہیں ہوا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے ہیلری کلنٹن کے دماغ اورکھوپڑی کے درمیان بلڈکلوٹ موجود ہے…