کسی سے ڈیل ہو گی نہ امریکا مذاکرات میں سنجیدہ ہے : حزب اسلامی

کسی سے ڈیل ہو گی نہ امریکا مذاکرات میں سنجیدہ ہے : حزب اسلامی

ڈاکٹر غیرت بحر نے کہا کہ حزب اسلامی کا اثر و رسوخ پورے افغانستان پر ہے۔ انہوں نے حزب اسلامی کی نمائندگی کرتے ہوئے جنرل ایلن، جنرل پیٹریاس، ریان سی کروکر اور صدر کرزئی سے کئی ایک ملاقاتیں کیں تاہم اب تک…

قریبی دوست کی چغلی سے دکھ ہوتا ہے: جیکولین

قریبی دوست کی چغلی سے دکھ ہوتا ہے: جیکولین

بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنانڈس کا کہنا ہے جب ان کے قریبی دوست چغلی کرتے ہیں تو انہیں بہت دکھ ہوتا ہے۔ مرڈر ٹو سے شہرت پانے والی جیکولین نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر چغلی کرنے والا کوئی شناسا ہو…

سکواش میں پاکستان کا سنہرا دور واپس لانے کیلئے پرعزم بچے

سکواش میں پاکستان کا سنہرا دور واپس لانے کیلئے پرعزم بچے

لاہور(جیوڈیسک)سکواش کورٹس میں پاکستانی کھلاڑیوں کی حکمرانی کا سنہرا دور واپس لانے کے عزم سے سرشار بچے بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کے لئے ایکشن میں آگئے۔ ایک زمانہ تھا کہ دنیا بھر کی سکواش کورٹس میں ہاشم خان، اعظم خان،…

بھارتی ٹینس کھلاڑیوں کی ڈیوس کپ کے بائیکاٹ کی دھمکی

بھارتی ٹینس کھلاڑیوں کی ڈیوس کپ کے بائیکاٹ کی دھمکی

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی ٹینس کھلاڑیوں نے ڈیوس کپ کا بائیکاٹ کرنے کی دھمکی دیدی۔ آئندہ ماہ نئی دہلی میں ڈیوس کپ میں شرکت کے لئے میزبان ٹینس کھلاڑیوں نے اپنے مطالبات پیش کر دیئے۔ بھارت کے ٹینس سٹارز نے دھمکی دی کہ اگر…

ینگ ڈاکٹرز کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان، حکومت کو چھ روز کی مہلت

ینگ ڈاکٹرز کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان، حکومت کو چھ روز کی مہلت

لاہور(جیوڈیسک)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نے آج سے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت کو چھ دن کی مہلت دی ہے کہ ان کے سروس سٹرکچر سمیت دیگر مطالبات مان لیے۔ سروسز ہسپتال لاہور میں رات گئے پریس کانفرنس کرتے…

طاہر القادری کی باتوں کا ملک متحمل نہیں ہوسکتا، غلام احمد بلور

طاہر القادری کی باتوں کا ملک متحمل نہیں ہوسکتا، غلام احمد بلور

پشاور:عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ انتخابات سر پر ہیں، ملک طاہر القادری کی باتوں کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ پشاور میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے غلام احمد بلور کا کہنا تھا کہ وہ نہیں…

عوام دہشت گردوں کو مسترد کرنے کا عزم کرلیں،مہاجر قومی موومنٹ

عوام دہشت گردوں کو مسترد کرنے کا عزم کرلیں،مہاجر قومی موومنٹ

مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے وائس چیئرمین شمشاد خان غوری نے کہا کہ وطنِ عزیز کی سا لمیت اور نظریاتی و جغرافیاتی سرحدیں محفوظ بنانے کیلئے آئندہ الیکشن میں محب وطن قیادت کا انتخاب انتہائی ضروری ہے،موجودہ دور حکومت میں جس بدترین…

جمہوری عمل پٹری سے اتارنے نہیں دینگے، پرویز اشرف، نواز شریف

جمہوری عمل پٹری سے اتارنے نہیں دینگے، پرویز اشرف، نواز شریف

وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کو فون کرکے ملک کی تازہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت آئین کے مطابق ملک میں آزادانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد…

طاہر القادری کے فلسفے سے ہم اتفاق نہیں کرتے،گیلانی

طاہر القادری کے فلسفے سے ہم اتفاق نہیں کرتے،گیلانی

ملتان سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ اگر طالبان پرامن رہ کر ملکی مضبوطی کے لیئے کام کرنا چاہیں تو انھیں خوش آمدید کہتے ہیں۔ اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم سید یوسف…

غیر ریاستی عناصر قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں: وزیراعظم

غیر ریاستی عناصر قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں قومی سلامتی ایک پیچیدہ اور کثیر الجہتی معاملہ بن چکی ہے اور اس کے اہداف کے حصول کے لیے ایسی منصوبہ بندی کی ضرورت ہے جس میں تمام قومی…

مسلم لیگ ق کی الیکشن کمیشن کیخلاف عدم اعتماد کی قرارداد مسترد

مسلم لیگ ق کی الیکشن کمیشن کیخلاف عدم اعتماد کی قرارداد مسترد

اسلام آباد الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ق کی جانب سے الیکشن کمیشن کیخلاف عدم اعتماد کی قرارداد مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ایک غیر جانبدار ادارہ ہے، نواز لیگ کا ترجمان نہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری…

خیبر ایجنسی: شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری، کم از کم 20 ہلاک

خیبر ایجنسی: شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری، کم از کم 20 ہلاک

پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر میں سکیورٹی فورسز نے مشتبہ شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کر کے کم ازکم 20 کو ہلاک اور 14 کو زخمی کرنے کا دعوی کیا ہے۔ مقامی حکام کے مطابق جمرود کے علاقے داوتوئی میں اطلاع…

الیکشن کمیشن نے رہنماوں کی تصاویر والے اشتہارات پر پابندی لگادی

الیکشن کمیشن نے رہنماوں کی تصاویر والے اشتہارات پر پابندی لگادی

اسلام آباد الیکشن کمیشن نے سیاسی رہنماوں کی تصاویر والے اشتہارات پر پابندی لگا دی ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سیاسی رہنماوں کے تصاویر والے اشتہارات اخبارات اور ٹی وی چینلز پر نہ چلائے جائیں، ایسے اشہارات…

عمرقید سزائیں: کشمیر میں جیل بھرو تحریک

عمرقید سزائیں: کشمیر میں جیل بھرو تحریک

بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں انیس قیدیوں کو بھارتی عدالتوں کی طرف سے عمرقید کی سزا سنانے پر علیحدگی پسندوں اور انسانی حقوق کے اداروں نے جیل بھرو تحریک شروع کر دی ہے۔ جمعے کی نماز کے بعد چالیس سے زائد کارکن…

کوہستان:ویڈیو کے دعویدار کے تین بھائی قتل

کوہستان:ویڈیو کے دعویدار کے تین بھائی قتل

لڑکوں کے ڈانس کی یہ ویڈیو گذشتہ برس جون میں منظر عام پر آئی تھی پاکستان کے علاقے کوہستان میں ایک ویڈیو کے منظرعام پر آنے کے بعد اس میں موجود لڑکیوں کے قتل کا دعوی کرنے والے شخص محمد افضل خان…

نیل نیتن مکیش نئی فلم میں بھوت بنیں گے

نیل نیتن مکیش نئی فلم میں بھوت بنیں گے

ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈ کے چاکلیٹ ہیرو نیل نیتن مکیش نئی فلم تھری جی میں بھوت بنیں گے۔ ہارر فلم تھری جی ایک ایسے خاندان کی کہانی ہے جن کی زندگی ایک موبائل فون ملنے کے بعد یکسر تبدیل ہو جاتی ہے۔ اس فون…

سلوسٹر سٹالیون کی نئی فلم بلٹ ٹو دی ہیڈ کا ٹریلر جاری

سلوسٹر سٹالیون کی نئی فلم بلٹ ٹو دی ہیڈ کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (جیوڈیسک)سلوسٹر سٹالیون کی نئی فلم بلٹ ٹو دی ہیڈ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔معروف ادیب ”ایلکس نولینٹ ” کے ناول پر بننے والی فلم میں سلوسٹر سٹالیون گینگسٹر کے کردار میں نظر آئیں گے۔ اداکار کا کہنا ہے…

پی پی کا طاہر القادری سے مذاکرات کا فیصلہ، رحمان ملک ملاقات کرینگے

پی پی کا طاہر القادری سے مذاکرات کا فیصلہ، رحمان ملک ملاقات کرینگے

لاہور(جیوڈیسک) پیپلز پارٹی نے تحریک منہاج القرآن کے سربراہ علامہ طاہر القادری سے مذاکرات کا فیصلہ کرلیا ہے اور آئندہ 48 گھنٹے میں صدر زرداری کی ہدایت پر رحمان ملک طاہرالقادری سے ملاقات کریں گے۔ دنیا نیوز کے مطابق صدر زرداری نے…

آئی جی شاہ زیب کے قاتل گرفتار کریں یا پیر کو وردی اتار کر پیش ہوں: سپریم کورٹ

آئی جی شاہ زیب کے قاتل گرفتار کریں یا پیر کو وردی اتار کر پیش ہوں: سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں شاہ زیب قتل کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے آئی جی سندھ کی عدم موجودگی پر برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ آئی جی ملزم گرفتار کریں یا پیر کے روز بغیر وردی…

دبئی : سالانہ شاپنگ فیسٹیول کا رنگا رنگ آغاز

دبئی : سالانہ شاپنگ فیسٹیول کا رنگا رنگ آغاز

دبئی(جیوڈیسک)دبئی میں سالانہ شاپنگ فیسٹیول رنگارنگ تقریب کے ساتھ شروع ہو گیا۔ ایک ماہ تک جار ی رہنے والے اس لوٹ میلے میں دنیا بھر شاپنگ کے دیوانے حصہ لیتے ہیں۔ ہر کمپنی کی اشیا پر 50 سے 70 فیصد تک ڈسکانٹ…

کاروبار کی ترقی کیلئے ہزاروں جاپانیوں کی اجتماعی دعا

کاروبار کی ترقی کیلئے ہزاروں جاپانیوں کی اجتماعی دعا

ٹوکیو (جیوڈیسک)نئے سال میں کاروبار کی ترقی کیلئے ہزاروں جاپانیوں نے اجتماعی دعا میں شرکت کی۔ ٹوکیو میں چھٹیاں ختم ہونے پر ہزاروں افراد میوجن کے مزار پر جمع ہوئے۔ اس موقع پر نئے سال پر کاروباری ترقی کیلئے اجتماعی دعا کا…

افغان جنگ کے خاتمے کیلئے امریکا اور اتحادیوں کے طالبان سے مذاکرات

افغان جنگ کے خاتمے کیلئے امریکا اور اتحادیوں کے طالبان سے مذاکرات

کابل(جیوڈیسک)افغان طالبان کے ساتھ مستقل امن کے قیام کیلئے مذاکراتی عمل جاری ہے، پاکستان کی جانب سے افغان طالبان کی رہائی اہم پیش رفت ہے۔ افغان سر زمین پر کئی دہائیوں سے جنگوں کا سلسلہ جاری ہے تاہم طالبان حکومت کے خاتمے…

مشائخ عظام نے طاہرا لقادری کی حمایت کا اعلان کرکے اپنے بزرگوں کی سنت کو زندہ کر دیا

مشائخ عظام نے طاہرا لقادری کی حمایت کا اعلان کرکے اپنے بزرگوں کی سنت کو زندہ کر دیا

پاکستان بھر کے مشائخ عظام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے کال پر 23دسمبرکو مینار پاکستان کے تاریخی عوامی اجتماع میں شرکت کے ذریعے اور 14جنوری کے عوامی مارچ میں مکمل تعاون کا اعلان کرکے اپنے بزرگوں کی سنت کو تازہ…

مشائخ اور علما کی جانب سے لانگ مارچ کی حمایت

مشائخ اور علما کی جانب سے لانگ مارچ کی حمایت

ملک کے ڈیڑھ سو مشائخ اور علما نے پاکستان عوامی تحریک کے لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ڈاکٹر طاہر القادری کہتے ہیں اصلاحات کے بغیر انتخابات ملک توڑنے کا ایجنڈا ہے۔ ملک بھر کے ڈیڑھ سو سے زائد مشائخ و…