ورلڈ کپ 2011 کو کلیئر قرار دے چکے ہیں ، ترجمان آئی سی سی

ورلڈ کپ 2011 کو کلیئر قرار دے چکے ہیں ، ترجمان آئی سی سی

دبئی (جیوڈیسک)دبئی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ2011کو آئی سی سی کلیئر قرار دے چکی ہے اور وہ میڈیا کی قیاس آرائیوں پر کوئی کارروائی نہیں کرے گی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ترجمان کے مطابق 2011کا ورلڈکپ کرپشن سے پاک…

محمد آصف دبئی اوپن اسنوکر ٹورنامنٹ کے فائنل میں

محمد آصف دبئی اوپن اسنوکر ٹورنامنٹ کے فائنل میں

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان کے محمد آصف نے دبئی اوپن اسنوکر ٹورنامنٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ دبئی میں جاری اسنوکر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے محمد آصف نے ہانگ کانگ کے اینڈی لی کے خلاف صفر کے…

اگر مولانا فضل اللہ افغانستان میں ہے تو وہ پاکستان سے ہی آیا ہو گا، کرزئی

اگر مولانا فضل اللہ افغانستان میں ہے تو وہ پاکستان سے ہی آیا ہو گا، کرزئی

افغانستان (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ سب کے مفاد میں ہے، مستقبل میں افغان امریکا تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔بھارت کے دورے پر آئے افغان صدر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ دہشت…

لانگ مارچ کے شرکا کا ملتان پہنچنے پر شاندار استقبال

لانگ مارچ کے شرکا کا ملتان پہنچنے پر شاندار استقبال

سنی اتحا د کونسل کے راولپنڈی سے چلنے والا لبیک یا رسول اللھ لانگ مارچ کے شرکا کا ملتان پہنچنے پرشانداراستقبال کیا گیا۔سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ فضل کریم کی قیادت میں راولپنڈی سے چلنے والے لانگ مارچ کے شرکا ملتان…

کوئٹہ : ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ : ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے جس کے بعد شہر کے بڑے تجارتی مراکز بند کر دیئے گئے۔ مشتعل مظاہرین نے جناح روڈ اورقندھاری بازارمیں روڈ بلاک کر کے احتجاج کیا۔بلوچستان…

پاکستان میں جمہوری عمل جاری رہنا چاہئے، چیف جسٹس

پاکستان میں جمہوری عمل جاری رہنا چاہئے، چیف جسٹس

ایبٹ آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری نے کہا ہے کہ عدلیہ نے مارشل لا کے تمام اقدامات ختم کردیئے ہیں، پارلیمنٹ اورعدلیہ آئین کے پابند ہیں۔ایبٹ آباد بار میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ…

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید سردی ، سکردو کا درجہ حرارت منفی 5 ہو گیا

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید سردی ، سکردو کا درجہ حرارت منفی 5 ہو گیا

پاکستان (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں سردی کی شدید لہر جاری ہے، سکردو میں درجہ حرارت منفی پانچ ڈگری تک پہنچ گیا۔ملک بھر میں ہوا کا دبا معمول کے مطابق ہے جس کے باعث ملک کے بالائی اور شمالی علاقوں کے درجہ…

کراچی ، سابق وفاقی وزیر قانون اقبال حیدر انتقال کر گئے

کراچی ، سابق وفاقی وزیر قانون اقبال حیدر انتقال کر گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی، سابق وفاقی وزیر قانون اقبال حیدر انتقال کرگئے ۔اقبال حیدر کو پھیپھڑوں کا عارضہ لاحق تھا۔سابق وزیر قانون کراچی کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔مرحوم ہیومن رائٹس کمیشن کے شریک چیئرپرسن بھی تھے ۔ اقبال حیدر کی…

بے گناہ شہریوں کا خون بہانا بند کیا جائے : الطاف حسین

بے گناہ شہریوں کا خون بہانا بند کیا جائے : الطاف حسین

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے اپیل کی ہے کہ فرقہ واریت کی بنیاد پر بے گناہ شہریوں کا خون بہانا بند کیا جائے۔ گورنر سندھ شہر کی صورتحال پر اجلاس بلائیں۔لندن سے جاری ایک بیان میں الطاف حسین نے…

آئین کا احترام ہر کسی پر لازم ہے ، افتخار محمد چودھری

آئین کا احترام ہر کسی پر لازم ہے ، افتخار محمد چودھری

ایبٹ آباد (جیوڈیسک) ایبٹ آباد چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ آئین کا احترام کرنا ہر کسی پر لازم ہے ۔قوم انصاف کے لیے بڑی سے بڑی قربانی دے سکتی ہے ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں…

ورلڈکپ 2011 میں پاکستان اور بھارت کا سیمی فائنل فکس تھا ، برطانوی اخبار

ورلڈکپ 2011 میں پاکستان اور بھارت کا سیمی فائنل فکس تھا ، برطانوی اخبار

ایک بار پھر پاکستانی کرکٹ پر میچ فکسنگ کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ برطانوی اخبارنے ورلڈ کپ 2011 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جانے والا سیمی فائنل فکس قراردے دیا۔برطانوی اخبار نے ایک صحافی ایڈ ہاکینزکی کتاب کے اقتباسات شائع…

گوئٹے مالا میں زلزلے کے شکار افراد کی اجتماعی تدفین

گوئٹے مالا میں زلزلے کے شکار افراد کی اجتماعی تدفین

گوئٹے مالا (جیوڈیسک)گوئٹے مالامیں تباہ کن زلزلے کے سبب دیہات اور شہروں میں ہونے والی تباہی نے انسانی جانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا،سینکڑوں افراد کی اجتماعی تدفین پر رقت آمیز مناظر نظر آئے۔ گاں سان کوچو میں سات اعشاریہ…

ارجینٹینا میں صدر فرنانڈس کی حکومتی ناکامی کے خلاف مظاہرے

ارجینٹینا میں صدر فرنانڈس کی حکومتی ناکامی کے خلاف مظاہرے

ارجینٹینا (جیوڈیسک) ارجینٹینا میں عوام حکومتی اقدامات کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے ،عوام کی اکثریت کا مطالبہ تھا کہ آئینی اصلاحات کے ذریعے ملک سے جرائم روکے جائیں اور معاشی اصلاحات کرکے عوام کی حالت کو خوشحال کیا جائے۔ ارجینٹائین میں…

سری لنکا میں جیل توڑنے کے دوران تیرہ قیدی ہلاک ، افسر زخمی

سری لنکا میں جیل توڑنے کے دوران تیرہ قیدی ہلاک ، افسر زخمی

سری لنکا (جیوڈیسک) سری لنکا میں کولمبو کے اہم جیل ویلی کاڈا سے قیدیوں کے فرار ہونے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا،جیل کے قیدیوں نے بھاری اسلحے کے سہار یپولیس سے مقابلہ کیا جس کے نتیجے میں تیرہ قیدی ہلاک…

لاہور ، نویں اوردسویں محرم کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

لاہور ، نویں اوردسویں محرم کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں نویں اور دسویں محرم کو دفعہ 144 اور ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔سی سی پی او لاہور اسلم ترین کے مطابق محرم الحرام کی سیکورٹی کے تناظر میں شہر میں دفعہ 144 اور ڈبل سواری…

میڈونا کی نئی البم کے ٹائٹل کیلئے پینٹنگز کی نمائش

میڈونا کی نئی البم کے ٹائٹل کیلئے پینٹنگز کی نمائش

امریکی پاپ گلوکارہ میڈونا کی آنے والی البم کے ٹائٹل کے لئے تیس برازیلی مصوروں کی پینٹنگز کی نمائش ساپالو میں شروع ہوگئی۔ اپنی البم کے ٹائٹل کے لئے پینٹنگ کا انتخاب میڈونااپنے مداحوں کے ساتھ کریں گی، اس سلسلے میں انکے…

ڈیینیل کریگ اپنے جمز بانڈ کے کردار سے زیادہ خوش نہیں

ڈیینیل کریگ اپنے جمز بانڈ کے کردار سے زیادہ خوش نہیں

ھالی ووڈ (جیوڈیسک) جیمز بانڈ کے موجودہ ہیرو ڈیینیل کریگ اپنے جاسوس کردار سے کچھ زیادہ خوش نہیں۔ جاسوس جیمز بونڈ کا کردار اداکر ناکسی اعزاز سے کم نہیں اورایسا کیوں نہ ہوکہ اس کردارکو نبھانے والے چند دنوں میں ہی شہرت…

تین روزہ برازیل فیشن ویک کی رنگینیاں ختم

تین روزہ برازیل فیشن ویک کی رنگینیاں ختم

برازیل (جیوڈیسک) برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں جاری تین روزہ رنگا رنگ فیشن ویک کا اختتام ہو گیا۔ نیٹ سانڈ ریو ڈی جنیرو کے بائیسویں ایڈیشن کے آخری روز موسم سرما کے ملبوسات کی نئی کلیکشن متعارف کرائی گئی۔ تین دن…

برسبین ٹیسٹ : جنوبی افریقہ کی پوزیشن مستحکم

برسبین ٹیسٹ : جنوبی افریقہ کی پوزیشن مستحکم

برسبین ٹیسٹ (جیوڈیسک)آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ہاشم آملا اور جیک کیلس نے جنوبی افریقہ کی پوزیشن مستحکم بنادی۔ پہلے روز کھیل ختم ہونے پر جنوبی افریقہ نے دو وکٹوں کے نقصان پر دوسوپچپن رنز اسکور کرلئے۔ برسبین میں جنوبی افریقہ…

ڈیوواٹمور لاہور واپس پہنچ گئے

ڈیوواٹمور لاہور واپس پہنچ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیو واٹمور چھٹیاں گزار کر لاہور واپس پہنچ گئے ہیں۔ واٹمور کی زیرنگرانی جلد دورئہ بھارت اور جنوبی افریقہ کے لئے تربیتی پروگرام شروع کیاجائیگا۔پی سی بی نے کرکٹرز کی تربیت کیلئے انضمام الحق اور وسیم اکرم…

بھارتی ہائی کمشنر کی چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف سے ملاقات

بھارتی ہائی کمشنر کی چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف سے ملاقات

پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھروال نے کہا ہے کہ بال ٹھاکرے کی دھمکیاں کوئی اہمیت نہیں رکھتی ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت میں مکمل سیکورٹی فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے لاہور میں چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف…

چھ سے سات پاکستانی کھلاڑیوں کی آئی پی ایل میں شمولیت کا امکان

چھ سے سات پاکستانی کھلاڑیوں کی آئی پی ایل میں شمولیت کا امکان

آئی پی ایل (جیوڈیسک)آئی پی ایل کے چھٹے ایڈیشن میں چھ سے سات پاکستانی کھلاڑیوں کی شمولیت کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آئندہ سال اپریل مئی میں ہونے والے آئی پی ایل کے چھٹے سیزن میں چھ سے سات پاکستانی…

کوئٹہ ، ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ، مریض پریشانی سے دوچار

کوئٹہ ، ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ، مریض پریشانی سے دوچار

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سے اغوا ہونے والے ماہر اضراض چشم ڈاکٹر محمد سعید خان کی عدم بازیابی کے خلاف سرکاری ہسپتالوں میں 25 روز بھی ڈاکٹر کی ہڑتال جاری ، مریضوں کو مشکلات کاسامناکرناپڑرہاہے ۔ آنکھوں کے ہسپتال ایل آر بی ٹی…

کراچی پولیس ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر ٹوٹ پڑی

کراچی پولیس ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر ٹوٹ پڑی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے قتل وغارت کا خاتمہ تو نہ کرسکے لیکن ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر ٹوٹ پڑے، مشتعل افراد نے 2 گاڑیوں کو آگ لگا دی۔کراچی میں پاسبان عزا نے نمائش چورنگی…