لنڈی کوتل میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ

لنڈی کوتل میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ

خیبر ایجنسی کے علاقے لنڈی کوتل میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر بم سے حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ حملے کے بعد علاقے میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو…

آزاد کشمیر : ڈینگی کے مزید کیسز منظر عام پر

آزاد کشمیر : ڈینگی کے مزید کیسز منظر عام پر

مظفر آباد: آزاد کشمیر میں اب تک ڈینگی کے اٹھارہ کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے چار افراد کی تشخیص کردی گئی ، ایک شخص ڈینگی کے باعث جاں بحق ہوا۔سیکرٹری صحت عامہ آزادکشمیر کمال الدین نے مظفرآباد میں پریس کانفرنس…

کراچی : مزید چودہ افراد میں ڈینگی کی تصدیق

کراچی : مزید چودہ افراد میں ڈینگی کی تصدیق

کراچی میں مزید چودہ افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کر دی گئی۔ مختلف اسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد چالیس ہوگئی۔ کراچی کے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں جمعے کو مزید اٹھارہ افراد کو ڈینگی کے شبے میں لایا گیا جن…

افغانستان2014میں نیٹو انخلا کیلئے تیار نہیں۔ جنرل کیانی

افغانستان2014میں نیٹو انخلا کیلئے تیار نہیں۔ جنرل کیانی

پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ پاک امریکہ تعلقات اطمینان بخش ہیں، افغانستان دو ہزار چودہ میں نیٹو افواج کے انخلا کیلئے تیار نہیں۔ یہ بات جنرل کیانی نے اسپین میں ذرائع سے بات چیت کرتے…

پنجاب میں ڈینگی مچھروں نے 37 افراد کی جان لے لی

پنجاب میں ڈینگی مچھروں نے 37 افراد کی جان لے لی

ڈینگی مچھروں نے ننھے قاتلوں کا روپ دھار لیا ہے۔ پنجاب میں ڈینگی سے متاثر ہونیو الے مریضوں کی تعداد پانچ ہزار سات سو چونتیس ہو چکی ہے جن میں سے لاہور میں پائے جانے والے مریضوں کی تعداد پانچ ہزار تین…

پاکستان سے سیریز کھیلنے کے لئے بھارتی بورڈ کا حکومت سے رابطہ

پاکستان سے سیریز کھیلنے کے لئے بھارتی بورڈ کا حکومت سے رابطہ

پاکستان کے خلاف کرکٹ سیریز کھیلنے کے لئے بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے اپنے حکومت سے اجازت مانگ لی ھے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک اعلی افسر کے مطابق بھارتی حکومت نے اگر اجازت دی تو روایتی حریفوں کے درمیان کرکٹ سیریز…

آئی سی سی اجلاس : ڈیولپمنٹ کمیٹی کی سربراہی پاکستان کے پاس

آئی سی سی اجلاس : ڈیولپمنٹ کمیٹی کی سربراہی پاکستان کے پاس

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد نے کہا ہے کہ آئی سی سی کے اجلاس میں ڈیولپمنٹ کمیٹی کی سربراہی پاکستان کو دی گئی ہے جبکہ فیوچر ٹور پروگرام کی ذیلی کمیٹی میں بھی پاکستان اور آسٹریلیا کو شامل…

پی سی بی کے چیئرمین اعجاز بٹ دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے

پی سی بی کے چیئرمین اعجاز بٹ دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجاز بٹ دبئی کے دورے کے بعد لاہور ائیرپورٹ پہنچ گئے ہیں۔ ائیر پو رٹ پر اعجاز بٹ نے میڈیا سے بات چیت کرنے سے گریز کیا۔ اعجاز بٹ خاموشی سے ائیر پورٹ سے روانہ ہو گئے۔…

ڈنمارک: پہلی خاتون وزیرِاعظم کا انتخاب

ڈنمارک: پہلی خاتون وزیرِاعظم کا انتخاب

ڈنمارک کی سیاسی جماعت ‘سوشل ڈیموکریٹ’ کی رہنما ہیلی تھارننگ شمڈٹ ملکی تاریخ کی پہلی خاتون وزیرِاعظم منتخب ہونے جارہی ہیں۔تھارننگ شمڈٹ کی سربراہی میں قائم ‘سینٹر-لیفٹ’ سیاسی جماعتوں کے اتحاد نے  حالیہ انتخابات میں بہت کم  فرق سے کامیابی حاصل کرکے ملک…

تھائی لینڈ میں بم دھماکے، تین افراد ہلاک

تھائی لینڈ میں بم دھماکے، تین افراد ہلاک

جمعے کے روز ہونے والیکئی بم دھماکوں نے تھائی لینڈ کو ہلا کر رکھ دیا۔ ملک کے تشدد زدہ جنوبی حصے میں ان دھماکوں سے تین افراد ہلاک اور کم ازکم 50 زخمی ہوگئے۔تھائی لینڈ کے عہدے داروں کا کہناہے کہ پہلا…

صدر صالح یمن واپس نہیں جائیں گے: سعودی عہدے دار

صدر صالح یمن واپس نہیں جائیں گے: سعودی عہدے دار

یمن میں نماز جمعہ کے بعد ہزاروں  افراد نے صدر علی عبداللہ صالح کے استعفی کے لیے مظاہرہ کیا۔ جب کہ ایک روز قبل امریکی عہدے داروں نے توقع ظاہر کی تھی کہ اقتدار چھوڑنے سے متعلق جلد ہی ایک معاہدے پر…

پاکستان کی توانائی کی ضروریات کیلئے تعاون کریں گے،امریکا

پاکستان کی توانائی کی ضروریات کیلئے تعاون کریں گے،امریکا

امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں قابل عمل اور پائیدار پاور سیکٹر کیلئے تعاون جاری رکھیں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ایک ترجمان نے واشنگٹن میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی توانائی کی ضروریات سے آگاہ ہیں…

اردن میں سینکڑوں افراد کا اسرائیل کے خلاف مظاہرہ

اردن میں سینکڑوں افراد کا اسرائیل کے خلاف مظاہرہ

اردن میں سینکڑوں افراد نے اسرائیل کے خلاف مظاہرہ کیا  اسرائیلی حکومت نے اپنے سفارتکاروں کوعمان چھوڑنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق عمان میں اسرائیلی سفارتخانہ سے دو کلومیٹر دور سینکڑوں مظاہرین اکٹھے ہوگئے۔ مظاہرین کا مطالبہ تھاکہ…

محمود احمدی نژاد رواں ماہ وینزویلا کا دورہ کریں گے

محمود احمدی نژاد رواں ماہ وینزویلا کا دورہ کریں گے

ایرانی صدر محمود احمدی نژاد رواں ماہ وینزویلا کا دورہ کریں گے۔ اس بات کا اعلان وینزویلا کے صدر ہوگو شاویز نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا۔ ہوگو شاویز کا کہنا تھا کہ محمود احمدی نژاد نیویارک میں اقوام متحدہ کی…

امریکہ کی شام میں مقیم اپنے شہریوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت

امریکہ کی شام میں مقیم اپنے شہریوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت

امریکہ نے شام میں حکومت مخالف مظاہرین کے خلاف فوجی کریک ڈان اور تشدد کی تازہ کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شام میں مقیم امریکی شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر ملک چھوڑ دیں۔ غیرملکی خبررساں ادارہ…

سلامتی کونسل،لیبیا پرعائد پابندیاں نرم کرنے کی قرارداد منظور

سلامتی کونسل،لیبیا پرعائد پابندیاں نرم کرنے کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے لیبیا پر عائد پابندیاں نرم کرنے کی قرارداد منظور کر لی ہے۔ سلامتی کونسل کی جانب سے قرارداد کی منظوری کے بعد لیبیا پر عائد فوجی اور اقتصادی پابندیوں میں نرمی کر دی جائے گی۔ قرارداد…

امریکہ،ایئر شو میں طیارہ تباہ،12ہلاک 75زخمی

امریکہ،ایئر شو میں طیارہ تباہ،12ہلاک 75زخمی

امریکہ کی ریاست نویڈا میں ایئر شو کے دوران طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں بارہ افراد ہلاک جبکہ پچھتر سے زائد افراد زخمی ہو گئے واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایئر ریس کی قومی چیمپئن شپ جاری تھی۔…

سلمان خان بالی ووڈ کے سب سے زیادہ ٹیکس اداکرنے والے اداکار

سلمان خان بالی ووڈ کے سب سے زیادہ ٹیکس اداکرنے والے اداکار

بالی ووڈ پلے بوائے سلمان خان انڈسٹری کے سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے فنکار بن گئے۔ دبنگ میں تو انسپیکٹر چلبل پانڈے نے خوب کرپشن کی لیکن یہی خان صاحب اصل زندگی میں اصولوں کے پکے نکلے جیسے ہی ان…

منی ہو گی مزیدبدنام ملیکہ شیراوت نے تامل ورژن کیلیے ہاں کردی

منی ہو گی مزیدبدنام ملیکہ شیراوت نے تامل ورژن کیلیے ہاں کردی

منی کو مزید بدنام کرنے کے لیے اب آرہی ہیں ملیکہ شیراوت۔۔۔ گانے کے تامل ورزن کے لیے ملیکہ شیراوت نے ہاں کر دی۔ منی بدنام کے تامل ورزن کے لیے اداکاراں کی دوڑ تھی۔ کبھی بات ہو رہی تھی کترینہ کیف…

استاد امانت علی خاں، بچھڑے ہوئے سینتیس برس ہوگئے

استاد امانت علی خاں، بچھڑے ہوئے سینتیس برس ہوگئے

کلاسیکی کی گائیکی کی نامور آواز۔ استاد امانت علی خاں کو ہم بچھڑے آج سینتیس برس ہوگئے۔  پٹیالہ گھرانے کے مشہور کلاسیکل گلوکاراستاد امانت علی خاں 1932 میں ہوشیار پور پنجاب میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ریڈیو پاکستان سے باقاعدہ غزل کی…

کراچی کا امن مفاد پرستوں نے خراب کیا۔ نواز شریف

کراچی کا امن مفاد پرستوں نے خراب کیا۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی کا امن مفاد پرستوں نے جان بوجھ کر خراب کیا۔ چند جماعتوں کے سوا سب جماعتیں کراچی کا امن تباہ کررہی ہیں۔  پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں کرتے ہوئے…

لوگ مر رہے ہیں حکومت رپورٹیں بنا رہی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ

لوگ مر رہے ہیں حکومت رپورٹیں بنا رہی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ  اعجاز احمد چودھری نے ڈینگی کے پھیلا کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ لوگ مررہے ہیں اور حکومت رپورٹوں کے پلندے بنائے پھر رہی ہے۔ نوشاب اے خان ایڈووکیٹ کی جانب سے…

ایم کیو ایم کے وزراء کے استعفےٰ منطور نہیں کئے گئے۔ گیلانی

ایم کیو ایم کے وزراء کے استعفےٰ منطور نہیں کئے گئے۔ گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے وزراء کے استعفے منطور نہیں کئے گئے تھے جبکہ ایم ییو ایم والے گئے ہی نہیں تو واپسی کا کیا سوال ہے۔ اسلام اباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

بشیر قریشی کو چار روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

بشیر قریشی کو چار روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

جئے سندھ قومی محاذ کے چئرمین بشیر قریشی اور ساتھی بدر خان کو عدالت نے چار روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ بشیر قریشی کو گذشتہ شب ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں ساتھیوں سمیت گرفتار کیا گیا تھا۔ بشیر قریشی…