افغانستان : نیٹو کے پندرہ ٹینکرز کو آگ لگا دی گئی

افغانستان : نیٹو کے پندرہ ٹینکرز کو آگ لگا دی گئی

کابل: افغانستان میں نیٹو کے پندرہ ٹینکرز کو آگ لگادی گئی۔ فائرنگ سے سیکورٹی گارڈ سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طالبان نے افغانستان کے صوبے فرح میں نیٹو آئل ٹینکرز کے قافلے پر اندھا دھندفائرنگ کردی۔ جس سے…

روسی خلائی کیمپسول سوئیز کی زمین پر وآپسی

روسی خلائی کیمپسول سوئیز کی زمین پر وآپسی

امریکی اور روسی خلانوردوں کی خلائی مشن مکمل کرنے کے بعد زمین پر واپسی،واپس آنے والوں میں عالمی خلائی اسٹیشن کا روسی کمانڈر آندرے بھی شامل ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تینوں خلانورد روسی خلائی کیپسول سویوز کے ذریعے…

نیو یارک : تتلیوں کے طرز کے ملبوسات کی نمائش

نیو یارک : تتلیوں کے طرز کے ملبوسات کی نمائش

نیویارک میں ہوا فیشن شو جس میں تتلیوں کی طرز کے ملبوسات پہن کر ماڈلز نے شو کو چار چاند لگا دیے۔ اور ساتھ ہی ساتھ اس بار شو میں کوئی ماڈل نہیں بلکہ فیشن ڈیزائنر خود اسٹیج سے گر گئیں۔ مختلف…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ سنگاپور کی نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے ستائیس سینٹس اضافے کے بعد نواسی ڈالر سڑسٹھ سینٹس پر کیے گئے۔ بارنٹ نارتھ سی خام…

پانچواں ون ڈے : راہول ڈریوڈ الوداعی میچ جیتنے کے خواہاں

پانچواں ون ڈے : راہول ڈریوڈ الوداعی میچ جیتنے کے خواہاں

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے آج کارڈف میں کھیلا جا رہا ہے۔ بھارت کے راہول ڈریوڈ کیریئر کا الوداعی ون ڈے کھیل رہے ہیں اور فتح کے ساتھ ون ڈے کرکٹ سے رخصت ہونا چاہتے ہیں۔ انگلینڈ…

پنجاب اسمبلی میں ڈینگی سے متعلق بحث جاری

پنجاب اسمبلی میں ڈینگی سے متعلق بحث جاری

پنجاب اسمبلی میں ڈینگی سے متعلق عام بحث جاری ہے، ڈاکٹر سعید الہی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ڈینگی سے شرح اموات 0.5 فیصد جبکہ باقی ممالک میں 12 فیصد ہے تاہم ق لیگ کی سامعہ امجد کا کہنا ہے کہ…

ملک بھر میں دہشتگردی کے واقعات افسوسناک ہیں۔ نواز شریف

ملک بھر میں دہشتگردی کے واقعات افسوسناک ہیں۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہاہے کہ ملک بھر میں دہشتگردی کے واقعات افسوسناک ہیں ۔ پشاور میں لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نیکہاکہ وہ لوئردیر میں ہونے والے خود…

سیلاب کے باعث وزیراعظم نے دورہ امریکہ منسوخ کر دیا

سیلاب کے باعث وزیراعظم نے دورہ امریکہ منسوخ کر دیا

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ملک میں بارشوں، سیلاب اور ڈینگی کے سبب دورہ امریکہ منسوخ کردیا۔ ترجمان وزیراعظم ہاس کے مطابق وزیرا عظم گیلانی کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیلئے امریکہ جانا تھا۔ وزیراعظم نے وزیرخارجہ حناربانی…

بشیر قریشی کی گرفتاری پر سندھ میں جسقم کی تین روزہ ہڑتال

بشیر قریشی کی گرفتاری پر سندھ میں جسقم کی تین روزہ ہڑتال

جسقم کے چیئرمین بشیر قریشی کی گرفتاری کے خلاف سندھ بھر میں ہڑتال کی جارہی ہے مختلف شہروں میں دوکانیں بند ہیں ۔ ٹریفک سڑکوں سے غائب ہے۔ جامشورو، سن, مٹیاری اور کوٹری کے علاقوں میں مکمل شٹرڈان ہے۔ ٹرانسپورٹ سڑکوں سے…

پنجاب میں ڈینگی سے ہلاکتیں تیس ہو گئیں، پانچ ہزار متاثر

پنجاب میں ڈینگی سے ہلاکتیں تیس ہو گئیں، پانچ ہزار متاثر

پنجاب میں ڈینگی بخار سے متاثرین کی تعداد پانچ ہزار 510 تک جا پہنچی۔ لاہور میں ساڑھے 4 ہزار سے زائد افراد ڈینگی بخار کا شکار ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 30 تک جاپہنچی ہے۔  سری لنکا سے آئے ہوئے ماہر ڈاکٹروں…

یمن میں مظاہرے اور جھڑپیں، درجنوں زخمی

یمن میں مظاہرے اور جھڑپیں، درجنوں زخمی

یمن میں جاری مظاہروں اور جھڑپوں کے دوران مزید درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں یمن کے شہر طیز میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ مظاہروں کے دوران سیکورٹی فورسز نے مظاہرین نے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس دوران آنسوگیس کی…

فجی میں زلزلہ، ریکٹر اسکیل پر شدت 7.3 ریکارڈ کی گئی

فجی میں زلزلہ، ریکٹر اسکیل پر شدت 7.3 ریکارڈ کی گئی

فجی میں سات اعشاریہ تین شدت کا زلزلہ آیا، تاہم اس کے نتیجے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔  امریکی جیالاجیکل سروے کے مطابق زلزلہ بحرالکاہل میں آیا۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت سات اعشاریہ تین ریکارڈ کی گئی۔…

ڈینمارک انتخابات : بائیں بازو کا اتحاد کامیاب

ڈینمارک انتخابات : بائیں بازو کا اتحاد کامیاب

ڈینمارک کے عام انتخابات میں بائیں بازو کے اتحاد نے کامیابی حاصل کرلی ہے اور وزیراعظم نے شکست تسلیم کر لی ہے سوشل ڈیموکریٹ لیڈر ہیلی تھورننگ کی قیادت میں قائم اتحاد ریڈ بلاک نے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی…

سنگاپور فلم فیسٹول کا آغاز ہو گیا، 144فلمیں دکھائی جائیں گی

سنگاپور فلم فیسٹول کا آغاز ہو گیا، 144فلمیں دکھائی جائیں گی

سنگاپور کا چوبیس واں فلم فیسٹول شروع ہو گیا ہے، جس میں ہالی ووڈ کی فلموں سمیت ایک سو چوالیس فلمیں پیش کی جائیں گی فیسٹول کا آغاز چین کی فلم ریڈ لائٹ ریولیوشن سے ہوا۔ یہ بے روزگار شخص کی جستجو…

فرانس میں ورلڈز لارجسٹ فیشن شو شروع ہو گیا

فرانس میں ورلڈز لارجسٹ فیشن شو شروع ہو گیا

فرانس میں ورلڈز لارجسٹ فیشن شو کے نام سے فیشن شو شروع ہو گیا ہے، فیسٹول کے پہلے حصے میں آٹھ سو ماڈلز نے اپنے آئیڈیاز کیساتھ کیٹ واک کی فرانس بھر میں منعقد کیا گیا یہ فیشن شو ہفتے کے روز…

تیس ستمبرتک پانچ سو کے پرانے نوٹ واپس کر دیئے جائیں۔ اسٹیٹ بینک

تیس ستمبرتک پانچ سو کے پرانے نوٹ واپس کر دیئے جائیں۔ اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک بار پھر عوام الناس کو 30ستمبر تک 500روپے مالیت کے پرانے بڑے سائز کے نوٹ بینکوں کو واپس کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان فیصل آباد کے ترجمان کے مطابق جن افرادکے پاس…

فرینکفرٹ میں برقی کاروں کی نمائش

فرینکفرٹ میں برقی کاروں کی نمائش

کار سواروں کے لئے ایک خوشخبری، ان کی پیٹرول اور سی این جی کی قطاروں سے جان چھٹنے والی ہے کیونکہ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں ہوئی برقی کاروں کی نمائش۔ کاروں کی کو دیکھنے خود جرمن وائس چانسلر انجیلا مرکل پہنچ…

پاک بھارت بلائنڈ کرکٹ سیریز نومبر میں پاکستان میں ہو گی

پاک بھارت بلائنڈ کرکٹ سیریز نومبر میں پاکستان میں ہو گی

بھارت کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نومبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پاکستان اور بھارت کے مابین تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے وائس چیئرمین عمران احمد شیخ نے لاہور…

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ آج شروع ہو گا

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ آج شروع ہو گا

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے کولمبو میں شروع ہوگا۔ آسٹریلیا کوتین ٹیسٹ کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ دوسرے ٹیسٹ میں بارش نے آسٹریلوی ٹیم کو ایک یقینی فتح سے محروم کردیا،لیکن…

ٹی20میں آج رمیز راجہ کو موقع ملے گا

ٹی20میں آج رمیز راجہ کو موقع ملے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا پہلا ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ آج ھرارے میں کھیلا جائیگا۔ ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کے بعد پاکستان کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی میں بھی فیورٹ ھے۔ پاکستان نے زممابوے کے خلاف ٹیسٹ…

پاکستان میں القاعدہ چیف امریکی ڈرون حملے میں ہلاک

پاکستان میں القاعدہ چیف امریکی ڈرون حملے میں ہلاک

امریکی حکام نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان میں القاعدہ کا چیف آف آپریشنز ابو حفص الشاہری ڈرون حملے میں ہلاک ہو گیا ہے۔ امریکی میڈیا نے حکام کے حوالے سے بتایا  کہ پاکستان میں القاعدہ کا آپریشن چیف گزشتہ ہفتے شمالی…

لوئر دیر : نمازجنازہ کے دوران خودکش حملہ، دس جاں بحق

لوئر دیر : نمازجنازہ کے دوران خودکش حملہ، دس جاں بحق

لوئر دیر میں نماز جنازہ کے دوران دھماکے کے نتیجے میں دس افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ پچاس سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جنڈول کے علاقے ثمر باغ میں قبائلی رہنما کے نماز جنازہ کے دوران خودکش حملہ آور نے…

پاکستان کرکٹ ٹیم نومبر دسمبر میں بنگلہ دیش کا دورہ کریگی

پاکستان کرکٹ ٹیم نومبر دسمبر میں بنگلہ دیش کا دورہ کریگی

پاکستان کرکٹ ٹیم نومبر دسمبرمیں دوٹیسٹ ،تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچز پر مبنی سیریز کیلئے بنگلہ دیش کا دورہ کریگی۔  بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے میڈیا منیجر ربید امام کے مطابق پاکستان ٹیم چھبیس نومبر سے بائیس دسمبر تک…

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ کل سے کولمبو میں شروع ہوگا۔ آسٹریلیا کوتین ٹیسٹ کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ دوسرے ٹیسٹ میں بارش نے آسٹریلوی ٹیم کو ایک یقینی فتح سے محروم کردیا،…