کراچی میں مصر میں فوجی مظالم کیخلاف جماعت اسلامی کی احتجاجی ریلی

کراچی میں مصر میں فوجی مظالم کیخلاف جماعت اسلامی کی احتجاجی ریلی

کراچی (جیوڈیسک) مصر میں جمہوری حکومت کے خاتمے اور عوام پر فوجی مظالم کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت کراچی میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ مسلمان اب غلامی قبول کرنے کو تیار…

وزیراعظم میاں نواز شریف سے وزیراعلی پنجاب کی ملاقات

وزیراعظم میاں نواز شریف سے وزیراعلی پنجاب کی ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے لاہور میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ انہوں نے صوبے میں سیلاب کی صورت حال اور امدادی سرگرمیوں کی تفصیلات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔ وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کے دوران وزیراعلی…

ضمنی انتخابات: کراچی، میرپور خاص میں ایم کیو ایم کے جلسے منسوخ

ضمنی انتخابات: کراچی، میرپور خاص میں ایم کیو ایم کے جلسے منسوخ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایم کیو ایم نے کراچی اور میرپور خاص میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ہونے والے جلسے منسوخ کر دیئے۔ رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے اب یہ جلسے پیر کی شام ہوں گے۔ کراچی میں پی ایس 103، پی…

پی پی کا سندھ میں نئے بلدیاتی نظام کا مسودہ کل پیش کرنے کا فیصلہ

پی پی کا سندھ میں نئے بلدیاتی نظام کا مسودہ کل پیش کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی نے سندھ میں نئے بلدیاتی نظام کے قانون کا مسودہ کل سندھ اسمبلی کے اجلاس میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی تجاویز شامل کئے بغیر ہی مسودہ اسمبلی سے منظور…

شجاعت حسین کا شہید ڈی آئی جی فیاض سنبل کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار

شجاعت حسین کا شہید ڈی آئی جی فیاض سنبل کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار

کوئٹہ (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے شہید ڈی آئی جی فیاض سنبل کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔سینیٹر چوہدری شجاعت حسین پولیس لائن کوئٹہ میں ڈی آئی جی فیاض سنبل کی رہائش گاہ…

راوی میں نچلے درجے کا سیلاب، ساہی وال سے لوگوں کی نقل مکانی

راوی میں نچلے درجے کا سیلاب، ساہی وال سے لوگوں کی نقل مکانی

ساہیوال (جیوڈیسک) دریائے راوی میں نچلے درجے کے سیلاب کے پیش نظر ساہی وال میں دریا کنارے آباد لوگوں نے نقل مکانی شروع کر دی۔ دریائے راوی میں پانی کا بہاو 66 ہزار سے بڑھ کر 73 ہزار کیوسک تک پہنچ چکا…

صوابی میں پولیس چوکی پر فائرنگ، دو اہلکار جاں بحق

صوابی میں پولیس چوکی پر فائرنگ، دو اہلکار جاں بحق

صوابی (جیوڈیسک) صوابی میں جہانگیرہ روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے پولیس چوکی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ جہانگیرہ روڈ پر گرڈ سٹیشن کے قریب واقع پولیس چوکی پر…

پی پی کی جانب سے سندھ میں بھر میں لوڈ شیڈنگ میں اضافے کی مذمت

پی پی کی جانب سے سندھ میں بھر میں لوڈ شیڈنگ میں اضافے کی مذمت

کراچی (جیوڈیسک) بلاول ہاوس کے ترجمان اعجاز درانی نے عید الفطر کے فورا بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں ریکارڈ اضافے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ایک جانب نئی پاور پالیسی…

ڈینگی سے بچاو کیلئے کوئی کوتاہی نہ برتی جائے، وزیراعلی پنجاب

ڈینگی سے بچاو کیلئے کوئی کوتاہی نہ برتی جائے، وزیراعلی پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ڈینگی سے بچاو کے لئے قائم مانیٹرنگ کمیٹیاں اور شہری کوئی کوتاہی نہ برتیں۔ یومِ انسدادِ ڈینگی کے موقع پر جاری بیان میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ…

اسلام آباد: زیرو پوائنٹ فلائی اوور کی تعمیر، ناقص میٹریل کا استعمال

اسلام آباد: زیرو پوائنٹ فلائی اوور کی تعمیر، ناقص میٹریل کا استعمال

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وفاقی دارالحکومت میں زیرو پوائنٹ فلائی اوور کی تعمیر میں انتہائی غیر معیاری میٹریل کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ پل کے بازو برساتی نالیکی طرف سرکنے لگے۔ فلائی اوور کی بنیادیں ٹوٹ جانے سے شہریوں کی…

اسلام آباد واقعے سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کل ہوگی

اسلام آباد واقعے سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کل ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد واقعے سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کل ہوگی۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے سپریم کورٹ کے وکیل طارق اسد کی جانب…

کوئٹہ میں سریاب روڈ پر ایف سی کی چوکی پر فائرنگ، دو اہلکار جاں بحق

کوئٹہ میں سریاب روڈ پر ایف سی کی چوکی پر فائرنگ، دو اہلکار جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں سریاب روڈ پر فرنٹیئر کور کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو اہلکار جاں بحق جبکہ جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور مارا گیا، جبکہ ایک حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار…

غیر جماعتی انتخابات، تحریک انصاف کا قانونی چارہ جوئی کا اعلان

غیر جماعتی انتخابات، تحریک انصاف کا قانونی چارہ جوئی کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں غیر جماعتی بلدیاتی انتخابا ت کے فیصلے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کر دیا۔ قانونی ماہرین کو بل کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے…

متنازع کشن گنگا پراجیکٹ، بھارت نے 75 فیصد مکمل کرلیا

متنازع کشن گنگا پراجیکٹ، بھارت نے 75 فیصد مکمل کرلیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور عالمی ثالثی عدالت کے تفصیلی فیصلے سے پہلے ہی بھارت نے متنازع پن بجلی منصوبے کشن گنگا کا 75 فیصد سے زائد تعمیراتی کام مکمل کر لیا۔ دریائے نیلم کا رخ بھی موڑ لیا گیا ہے۔ تصاویر اور ذرائع…

مصر کے مسئلے پر عرب لیگ ،اوآئی سی کا کردارمایوس کن ہے، منور حسن

مصر کے مسئلے پر عرب لیگ ،اوآئی سی کا کردارمایوس کن ہے، منور حسن

اسلام آباد (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے عرب لیگ اور او آئی سی کے کردار کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مصر کے عوام زخموں سے چور ہیں، انہیں ٹینکوں سے روندا جا رہا ہے،…

سندھ میں ہیضہ کے مرض میں تشویشناک حد تک اضا فہ،24 ہزار بچے متاثر

سندھ میں ہیضہ کے مرض میں تشویشناک حد تک اضا فہ،24 ہزار بچے متاثر

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں ہیضہ کے مرض میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے رواں ماہ میں 24 ہزار سے زائد بچے ہیضے کے مرض میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے اسپیشل سیکرٹری ڈاکٹر مسعود سولنگی کے مطابق…

سندھ پولیس کے چار اہم عہدے افسران سے خالی

سندھ پولیس کے چار اہم عہدے افسران سے خالی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سندھ پولیس کے چار اہم عہدوں پر پولیس افسران تعینات نہیں کئے جا سکے۔ سکھر میں ہونے والے خود کش حملے کے بعد بھی اب تک ڈی آئی جی سکھر تعینات نہیں کیا جاسکا۔ سندھ پولیس کی چار اہم…

وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس

وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس ہے۔ اجلاس میں اسلام آباد فائرنگ واقعے کے مختلف پہلووں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں آئی جی،چیف کمشنر، ڈی سی، ایس ایس پی…

خیبر پختونخوا میں ایجنڈے پر عمل نہ ہوا تو مداخلت کرونگا: عمران خان

خیبر پختونخوا میں ایجنڈے پر عمل نہ ہوا تو مداخلت کرونگا: عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) پشاور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ نئے پاکستان کا آغاز خیبر پختونخوا سے ہو گیا۔ احتساب ایکٹ لا رہے ہیں۔ صوبائی حکومت کو مثالی بنائیں گے۔ کہتے ہیں کے پی کے میں ایجنڈے پر…

بھائی پھیرو : مسلح شخص نے بیوی اور بیٹی کو قتل کرکے خودکشی کر لی

بھائی پھیرو : مسلح شخص نے بیوی اور بیٹی کو قتل کرکے خودکشی کر لی

قصور (جیوڈیسک) قصور کی تحصیل بھائی پھیرو میں گھریلو ناچاقی پر ایک شخص نے بیوی اور کم سن بیٹی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی ،پولیس کے مطابق بھائی پھیرو کے گاوں کوٹ صدیق کا رہائشی بھٹہ مزدور حنیف غربت…

ضمنی الیکشن، کراچی میں فوج تعینات ہو گی، پنجاب میں چھٹی کا اعلان

ضمنی الیکشن، کراچی میں فوج تعینات ہو گی، پنجاب میں چھٹی کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں ضمنی انتخاب میں چار دن باقی رہ گئے ہیں، ضمنی الیکشن کے لئے 42 حلقوں میں میدان سجے گا۔ کراچی میں تمام پولنگ اسٹیشنوں پر فوج کی تعیناتی کا فیصلہ کیا گیاہے جبکہ پنجاب کے 12 اضلاع…

پنجاب میں سیلاب، جھنگ، ملتان اور کامونکی میں 500 دیہات زیرآب

پنجاب میں سیلاب، جھنگ، ملتان اور کامونکی میں 500 دیہات زیرآب

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں سیلابی ریلوں سے جھنگ، ملتان اور کامونکی میں پانچ سو سے زائد دیہات زیرآب آگئے ہیں۔ سندھ میں دریائے سندھ کا پانی کچے کے علاقوں میں داخل ہوگیا۔ لاڑکانہ میں لوگ محفوظ مقام پرمنتقل ہورہے ہیں جبکہ شکار…

سکندر نے ملک کو بدنام کیا، سخت سزا دی جائے، والدہ کا مطالبہ

سکندر نے ملک کو بدنام کیا، سخت سزا دی جائے، والدہ کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ڈرامے کے مرکزی ملزم ملک سکندر کی والدہ نے وزیراعظم اور چیف جسٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ سکندر نے ملک کو بدنام کیا، اسے سخت سزا دی جائے۔اسلام آباد ڈرامے کے مرکزی ملزم سکندر کو اس…

وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کی بحالی کا کام تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کی بحالی کا کام تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم نواز شریف نے ملک میں سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کے کاموں کو تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف سے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے ملاقات کی اور انھیں پنجاب میں…