امریکی سفیر کی چوہدری نثار سے ملاقات، اسٹریٹجک ڈائیلاگ پر تبادلہ خیال

امریکی سفیر کی چوہدری نثار سے ملاقات، اسٹریٹجک ڈائیلاگ پر تبادلہ خیال

امریکی سفیر رچرڈاولسن نے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان سے ملاقات کی اور پاک امریکہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ جلد شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا جبکہ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پاکستان اسٹریٹجک ڈائیلاگ جلد شروع کرنے کیلئے ہر ممکن…

سکندر کا معاملہ اِتنا سادہ نہیں، اس کے کچھ ہینڈ لرز بھی ہیں، چودھری نثار

سکندر کا معاملہ اِتنا سادہ نہیں، اس کے کچھ ہینڈ لرز بھی ہیں، چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرِ داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے سکندر کا معاملہ اتنا سادہ نہیں، اس کے کچھ ہینڈلر بھی ہیں، واقعے کے تانے بانے ابوظہبی تک جاتے ہیں، واقعے میں ملوث مزید تین ملزمان کو گرفتار کیا ہے، جن میں…

سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد اور بدامنی کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد اور بدامنی کیس کی سماعت

سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں چھ سال قبل لاپتہ ہونے والے مصطفی اعظم نامی نوجوان کو بائیس اگست کو عدلت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے بصورت دیگر نوجوان کو گرفت میں لینے والے سب انسپکٹر بشیر ڈار…

اسلام آباد واقعہ کی سماعت، حیران ہوں مجسٹریٹ کا کہیں ذکر نہیں آیا، چیف جسٹس

اسلام آباد واقعہ کی سماعت، حیران ہوں مجسٹریٹ کا کہیں ذکر نہیں آیا، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آبادواقعہ کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اسلام آباد میں تو مجسٹریٹ کا نظام چل رہا ہے لیکن وہ حیران ہیں کہ اس میں مجسٹریٹ کا کہیں ذکر نہیں آیا۔ اسلام آباد…

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 4 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات، 4 افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے، کورنگی ویٹا چورنگی سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔ کراچی میں ملیر ٹان شاہ لطیف اور میمن گوٹھ سے 3 افراد کی لاشیں ملیں۔ پولیس کے…

وزیر اعظم کا خطاب لفاظی کے سوا کچھ نہیں تھا، پرویز اشرف

وزیر اعظم کا خطاب لفاظی کے سوا کچھ نہیں تھا، پرویز اشرف

پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اورسابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نیکہا ہے کہ وزیراعظم کا قوم سے خطاب امیدوں، مبہم وعدوں اور منصوبہ بندی نہ ہونے کی تصویر تھا۔ وزیراعظم کوپاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پرعمل درآمد کااعلان کرنا چاہئے تھا۔ وزیراعظم نوازشریف…

تمام حلقوں میں ضمنی انتخابات 22 اگست کو ہوں گے: الیکشن کمیشن

تمام حلقوں میں ضمنی انتخابات 22 اگست کو ہوں گے: الیکشن کمیشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد الیکشن کمیشن نیاعلان کیا ہے کہ تمام 42 حلقوں میں ضمنی انتخابات 22 اگست کو ہی ہوں گے۔ حساس اور حساس ترین پولنگ اسٹیشنوں پر فوج تعینات کی جائے گی۔ وزارت دفاع کی طرف سے ڈیرہ اسماعیل خان…

برطانوی شہری کی بلدیاتی نظام پر تنقید حیران کن ہے: شرجیل میمن

برطانوی شہری کی بلدیاتی نظام پر تنقید حیران کن ہے: شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پیپلز پارٹی نے الطاف حسین کے خطاب پر سخت ردعمل طاہر کیا ہے۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ برطانوی شہری کی جانب سے بلدیاتی نظام پر تنقید کرنا حیرانی کی بات ہے۔ وزیراعلی ہاس کراچی…

اقبال ظفر جھگڑا کے گورنر خیبرپختونخواہ بننے کے امکانات روشن

اقبال ظفر جھگڑا کے گورنر خیبرپختونخواہ بننے کے امکانات روشن

پشاور (جیوڈیسک) پشاور اقبال ظفرجھگڑا کے گورنر خیبرپختونخواہ بننے کے امکانات روشن ہو گئے۔ مسلم لیگ نون کے ذرائع کے مطابق سردار مہتاب عباسی گورنر خیبرپختوں خواہ کی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں۔ سردار مہتاب عباسی نے خود گورنر شپ لینے…

مظفر گڑھ: جمشید دستی پر پتھروں سے حملہ، سر پھٹ گیا

مظفر گڑھ: جمشید دستی پر پتھروں سے حملہ، سر پھٹ گیا

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ جلسے کے دوران سیاسی مخالفین نے اچانک جمشید دستی پر پتھروں سے حملہ کر دیا جس سے ان کا سر پھٹ گیا۔ این اے 177 مظفر گڑھ سے اپنے بھائی جاوید دستی کی انتخابی مہم کے دوران…

چودہ سالہ کرپشن، ناقص کارکردگی نے ملک کی بنیادیں ہلا کر رکھ دیں: وزیراعظم

چودہ سالہ کرپشن، ناقص کارکردگی نے ملک کی بنیادیں ہلا کر رکھ دیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے کامیابی پر عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ملک کو 14 سال میں کی گئی کرپشن بدانتظامی اور ناقص فیصلوں نے ملک کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں۔ ہمیں ان بنیادوں کو مضبوط کرنے میں…

اب سونامی کو کوئی نہیں روک سکتا: چیئرمین تحریک انصاف

اب سونامی کو کوئی نہیں روک سکتا: چیئرمین تحریک انصاف

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں تبدیلی کا آغاز ہو چکا، اب سونامی کو کوئی نہیں روک سکتا، عوام ایک ماہ میں خیبر پختونخوا سے نیا پاکستان بنتا دیکھیں گے۔ جلسے…

پیپلز پارٹی نے برطانوی نظام کو سندھ میں نافذ کر دیا : الطاف حسین

پیپلز پارٹی نے برطانوی نظام کو سندھ میں نافذ کر دیا : الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو کیو کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی سے نفرت کے نظام کا بل منظور کرایا اور صوبے میں برطانوی نظام نافذ کر دیا، ہم یہ نیا نظام مسترد کرتے ہیں کراچی اور…

ملزم سکندر تنہا نہیں تھا، غیر ملکی روابط بھی تھے : چودھری نثار

ملزم سکندر تنہا نہیں تھا، غیر ملکی روابط بھی تھے : چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار نے انکشاف کیا ہے کہ ملزم سکندر کا معاملہ اتنا سادہ نہیں بلکہ بہت پیچیدہ ہے اس کے کچھ ہینڈلرز بھی ہیں اور تانے بانے بیرون ملک جاتے ہیں۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ ملزم…

کپتان کو ان کے وعدے یاد کراتے رہیں گے : اسفند یار ولی

کپتان کو ان کے وعدے یاد کراتے رہیں گے : اسفند یار ولی

پشاور (جیوڈیسک) اے این پی، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کے مشترکہ انتخابی جلسہ میں اسفند یار ولی کا کہنا تھا کہ کپتان کو عوام سے کئے گئے وعدے یاد کراتے رہیں گے۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اے این پی…

گوجرانوالہ : چن دا قلعہ میں مکان کی چھت گر گئی، 4 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ : چن دا قلعہ میں مکان کی چھت گر گئی، 4 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) کے علاقے چن داقلعہ بائی پاس کے قریب شدید بارشوں کے باعث مکان کی چھت گر گئی۔ چھت گرنے سے چار افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ ریسکیو کے مطابق چند دا قلعہ بائی پاس کے قریب کشمیر…

نوشہر و فیروز : قبائلی تنازع پر مخالفین نے گاوں پر حملہ کردیا، 2 افراد قتل

نوشہر و فیروز : قبائلی تنازع پر مخالفین نے گاوں پر حملہ کردیا، 2 افراد قتل

نوشہر و فیروز (جیوڈیسک) نوشہر و فیروز میں قبائلی دشمنی پر گزشتہ رات مخالف گروپ کے مسلح افراد نے ایک گاوں پر دھاوا بول کر دوسگے بھائیوں کوقتل کر دیا۔ حملہ آور ایک بچی اور 2 خواتین کو اغوا کرکے بھی لے…

سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 111 ہو گئی : این ڈی ایم اے

سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 111 ہو گئی : این ڈی ایم اے

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ملک میں حالیہ سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو گیارہ ہو گئی۔ صوبہ پنجاب سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ این ڈی ایم کے کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق…

ضمنی انتخابات وقت مقررہ پر ہی ہوں گے، سیکریٹری الیکشن کمیشن

ضمنی انتخابات وقت مقررہ پر ہی ہوں گے، سیکریٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد نے کہا ہے کہ تمام 42 انتخابی حلقوں میں ضمنی انتخابات وقت مقررہ پر ہی ہوں گے،جبکہ انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں کے اندر اور باہرفوج بھی تعینات ہوگی، قائم مقام چیف الیکشن کمشنر تصدق…

پرانے سیاستدانوں کا نظریہ اقتدار میں آو مال بنا ہے، عمران خان

پرانے سیاستدانوں کا نظریہ اقتدار میں آو مال بنا ہے، عمران خان

میانوالی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 22 اگست کو نئے پاکستان اور پرانے پاکستان کی جنگ ہوگی، تحریک انصاف پنجاب اور خیبرپختون خوا میں مضبوط ہے، سندھ اور بلوچستان میں ایک سے ڈیڑھ سال کے…

سینٹرل جیل سکھر میں سزائے موت پر عمل درآمد روک دیا گیا

سینٹرل جیل سکھر میں سزائے موت پر عمل درآمد روک دیا گیا

سکھر (جیوڈیسک) سینٹرل جیل سکھر میں پھانسی کی سزاوں پر عمل درآمد روک دیا گیا۔ سینٹرل جیل سکھر کی انتظامیہ کو وزارت داخلہ کی جانب سے احکامات موصول ہوگئے ہیں، جس کے مطابق پھانسی کی سزاوں پر عمل درآمد روک دیا گیا…

گیریژن کمانڈر ملتان میجر جنرل عمر فاروق کا اکبربند کا دورہ

گیریژن کمانڈر ملتان میجر جنرل عمر فاروق کا اکبربند کا دورہ

ملتان (جیوڈیسک) گیریژن کمانڈر ملتان میجر جنرل عمر فاروق درانی نے اکبر بند کا دورہ کیا اور فوج کی جانب سے کی جانے والی امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ میجر جنرل عمر فاروق درانی نے کشتی میں بیٹھ کر گرے والا، نواب…

وزیر اعظم نے قوم سے خطاب ریکارڈ کرا دیا، رات 8 بجے نشر ہوگا

وزیر اعظم نے قوم سے خطاب ریکارڈ کرا دیا، رات 8 بجے نشر ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے قوم سے خطاب ریکارڈ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اپنے خطاب میں دہشت گردی کے مسئلے پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیر اعظم آج رات آٹھ بجے قوم سے خطاب…

وزیر اعظم سے آرمی چیف جنرل کیانی کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم سے آرمی چیف جنرل کیانی کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی ، جس میں ملکی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم نواز شریف لاہور میں دو روز قیام کے بعد واپس…