بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرائے جائیں گے ، رانا ثنا للہ

بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرائے جائیں گے ، رانا ثنا للہ

پنجاب (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب پنجاب رانا ثنا للہ نے کہا ہے وزیر اعظم نے بلدیاتی انتخابات غیر جماعتی بنیادوں پر ہی کرانے کی ہدایت کی، جبکہ اپوزیشن کا کہنا ہے پنجاب کا نیا بلدیاتی نظام آئین کی روح کے منافی ہے۔…

کراچی : شاہ فیصل میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، 2 ڈاکو ہلاک

کراچی : شاہ فیصل میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، 2 ڈاکو ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے شاہ فیصل میں علاقہ مکینوں نے گھر میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک ایک زخمی جبکہ دو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس کے مطابق شاہ فیصل گرین ٹان میں پانچ…

وزیراعظم کی تقریر نے قوم کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا، پرویز اشرف

وزیراعظم کی تقریر نے قوم کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا، پرویز اشرف

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہیکہ وزیراعظم نواز شریف نے اپنی تقریر میں توانائی بحران اور اور دہشت گردی کے مسئلے کا کوئی حل پیش نہیں کیا۔ وزیر اعظم نواز شریف کے قوم سے خطاب پرسابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف…

سندھ اسمبلی : نئے بلدیاتی نظام کا بل کثرت رائے سے منظور

سندھ اسمبلی : نئے بلدیاتی نظام کا بل کثرت رائے سے منظور

سندھ اسمبلی نے کثرت رائے سے نئے بلدیاتی نظام کا بل منظور کر لیا ہے جس کے مطابق بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہونگے، اس موقع پر متحدہ قومی موومنٹ احتجاج کرتے ہوئے نئے بلدیاتی نظام کو انیس سواناسی کے بلدیاتی سسٹم…

بہاول پور میں سسرالیوں نے بہو کو مار ڈالا

بہاول پور میں سسرالیوں نے بہو کو مار ڈالا

بہاول پور (جیوڈیسک) خواتین پر تشدد کے واقعات آئے روز کا معمول ہیں۔ خواتین کے حقوق کی تنظیمیں اس بات کا گلہ کرتی نظر آتی ہیں کہ ان واقعات پر معاشرہ بے حسی کا مظاہرہ کرتا ہے اور اب اس طرح کی…

بلدیاتی بل نے اپوزیشن رہنماں کو حکومت سے گلے ملا دیا

بلدیاتی بل نے اپوزیشن رہنماں کو حکومت سے گلے ملا دیا

سندھ اسمبلی میں بلدیاتی نظام کے بل نے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماں کو حکومت سے گلے ملادیا، بلدیاتی نظام کا بل پیش ہوتے وقت مسلم لیگ فنکشنل، مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف نے حکومت کی حمایت کر دی، سندھ اسمبلی میں…

پیپلزپارٹی کوختم کرنے کے خواب خواب ہی رہیں گے، شرجیل میمن

پیپلزپارٹی کوختم کرنے کے خواب خواب ہی رہیں گے، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کہتے ہیں بلدیاتی نظام میں ترامیم آئین کے مطابق کیں۔پیپلزپارٹی کوختم کرنے کے خواب خواب ہی رہیں گے۔ نئے بلدیاتی نظام کی منظوری نے سندھ کی سیاست کے درجہ حرارت بڑھا دیاہے۔ الطاف حسین نے پیپلزپارٹی کو…

نالہ ڈیک میں طغیانی، پانی لاہور کے مضافاتی علاقوں میں بھی داخل

نالہ ڈیک میں طغیانی، پانی لاہور کے مضافاتی علاقوں میں بھی داخل

لاہور (جیوڈیسک) شدید بارشوں کے باعث نالہ ڈیک میں طغیانی سے کئی دیہات میں پانی داخل ہو چکا ہے۔ اس نالے کا پانی اب لاہور کے مضافاتی علاقوں میں بھی پہنچ گیا۔ جہاں ہزاروں لوگ حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔ مون سون…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 10 ہو گئی

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 10 ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں رات سے اب تک سیاسی جماعت کے کارکن سمیت 10 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس کے مطابق سرجانی ٹاون میں ناردرن بائی کے قریب سے دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں…

بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر میں فائرنگ،کشمیری رہنمائوں کی مذمت

بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر میں فائرنگ،کشمیری رہنمائوں کی مذمت

راولا کوٹ (جیوڈیسک) بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے، راولا کوٹ میں ایک بار پھر بھارتی فوج نے نکیال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی۔ کشمیری قیادت نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت…

بارشوں اور سیلاب نے ایک سو بیس سے زائد افراد کی جان لے لی

بارشوں اور سیلاب نے ایک سو بیس سے زائد افراد کی جان لے لی

ملک بھر میں بارش اور سیلاب سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گوجرانوالہ، سیالکوٹ، راولپنڈی اور جہانیاں میں چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے تین بچوں سمیت نو افراد جاں بحق ہو گئے۔ بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو…

ہری پور سے رکن صوبائی اسمبلی یوسف ایوب کی ڈگری جعلی قرار

ہری پور سے رکن صوبائی اسمبلی یوسف ایوب کی ڈگری جعلی قرار

پشاور (جیوڈیسک) ہر ی پور سے رکن صوبائی اسمبلی یوسف ایوب کی ڈگری جعلی قراردے دی گئی ہے، ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن ٹربیونل نے یوسف ایوب کی ڈگری چیک کرانے کی ہدایت کی تھی۔ ڈگری تصدیق کیلئے ہائر ایجوکیشن کمیشن نے…

کرم ایجنسی : مکان کی چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق

کرم ایجنسی : مکان کی چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق

کرم ایجنسی (جیوڈیسک) کرم ایجنسی میں مکان کی چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق ہو گئے کرم ایجنسی میں میں بارش کا سلسلہ گزشتہ کئی دن سے جاری ہے وسطی کرم میں مکان کی چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق…

ضمنی انتخابات، سندھ میں فوج کی تعیناتی کا عمل شروع

ضمنی انتخابات، سندھ میں فوج کی تعیناتی کا عمل شروع

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں فوج کی تعیناتی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق الیکشن کمیشن کی درخواست پر امن و امان برقرار رکھنے اور تحفظ فراہم کرنے کے لئے…

سر جانی سے ملنے والی لاشیں لاپتہ افراد کی ہیں، پھندا لگا کر ہلاک کیا گیا

سر جانی سے ملنے والی لاشیں لاپتہ افراد کی ہیں، پھندا لگا کر ہلاک کیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) افضل ندیم ڈوگر کراچی کے علاقے سرجانی ٹاون سے بلوچستان کے دو لاپتہ افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں پھندا لگا کر ہلاک کیا گیا۔ پولیس کے مطابق سرجانی ٹاون میں ناردرن بائی کے قریب جھاڑیوں سے آج صبح سویرے…

اسلام آباد ڈرامے کے ملزم سکندر کو انفیکشن، ڈاکٹر آج معائنہ کریں گے

اسلام آباد ڈرامے کے ملزم سکندر کو انفیکشن، ڈاکٹر آج معائنہ کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان پمز نے کہا ہے کہ اسلام آباد واقعے کا ملزم سکندر ابھی تک آئی سی یو میں ہے ، اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ تاہم وارڈ میں منتقل کرنے کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہا…

اپوزیشن نے پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کیخلاف کل اے پی سی طلب کر لی

اپوزیشن نے پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کیخلاف کل اے پی سی طلب کر لی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام کے خلاف متحدہ اپوزیشن نے کل لاہور میں آل پارٹیز کانفرنس طلب کر لی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف، پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی اور مسلم لیگ ق پر مشتمل متحدہ اپوزیشن نے نئے بلدیاتی…

نوشہرو فیروز: نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی ایس پی کے دو بیٹے، بھتیجی جاں بحق

نوشہرو فیروز: نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی ایس پی کے دو بیٹے، بھتیجی جاں بحق

نوشہرو فیروز (جیوڈیسک) نوشہرو فیروز میں ڈی ایس پی کے بچوں پر سکول جاتے ہوئے نامعلوم افراد کی فائرنگ، بھتیجی سمیت دو بیٹے جاں بحق اور رکشہ ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ نوشہرو فیروز میں ریشم گلی کے قریب ڈی ایس پی جمعہ…

مری : نند کوٹ کے قریب مسافربس کھائی میں گر گئی،11 افراد زخمی

مری : نند کوٹ کے قریب مسافربس کھائی میں گر گئی،11 افراد زخمی

مری (جیوڈیسک) نند کوٹ کے قریب مسافربس کھائی میں گرنے سے 11 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مری کے علاقے نند کوٹ کے قریب مسافر بس کھائی میں گر گئی، واقعے اب تک 11 افراد کے زخمی ہونے کی…

نوشہر و فیروز : مخالفین کی فائرنگ، ڈی ایس پی کی بیٹی اور بھتیجا جاں بحق

نوشہر و فیروز : مخالفین کی فائرنگ، ڈی ایس پی کی بیٹی اور بھتیجا جاں بحق

نوشہروفیروز (جیوڈیسک) نوشہروفیروزمیں مخالفین کی فائرنگ سے ڈی ایس پی کی بیٹی اور بھتیجا جاں بحق اور 2بھتیجوں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ حبیب چوک میں نجی اسکول کے بچے جیسے ہی گاڑی سے اترے تو پہلے سے گھات لگائے بیٹھے…

کراچی : گرین ٹاون میں مبینہ دو ڈاکو اہل خانہ کی فائرنگ سے ہلاک

کراچی : گرین ٹاون میں مبینہ دو ڈاکو اہل خانہ کی فائرنگ سے ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے شاہ فیصل ٹاون میں گرین ٹاون کے علاقے میں گھر میں داخل ہونے والے 2 ڈاکووں کو اہل علاقہ نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گرین ٹاون کے علاقے میں 6…

کراچی : رات سے اب تک فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہو گئی

کراچی : رات سے اب تک فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رات گئے سے لیکر اب تک فائرنگ کے مختلف واقعات میں 9 افراد ہلاک ہو گئے جن میں 2 ڈا کو بھی شامل ہیں ریسکیو ذرائع کے مطابق شاہ فیصل ٹاون کے علاقے عظیم پورہ میں 6 ڈاکو…

کراچی : شاہ فیصل میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

کراچی : شاہ فیصل میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے شاہ فیصل میں پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مقابلے میں ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا ہے۔…

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح گنجائش کی انتہائی حد 1550 فٹ تک پہنچ گئی

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح گنجائش کی انتہائی حد 1550 فٹ تک پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) تر بیلا ڈیم میں پانی کی سطح گنجائش کی انتہائی حد 1550 فٹ تک پہنچ گئی ہے۔ فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی رات 3 بجے انتہائی سطح تک پہنچا، معمول کے مطابق تربیلا ڈیم 20…