پی پی نے جنرل ضیا کا نظام سندھ کے عوام پر مسلط کر دیا : اظہار الحسن

پی پی نے جنرل ضیا کا نظام سندھ کے عوام پر مسلط کر دیا : اظہار الحسن

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ شرجیل میمن کی پریس کانفرنس میں اٹھائے گئے نکات مضحکہ خیز اور حقائق کے منافی ہیں۔ خواجہ اظہار الحسن کا کہنا تھا کہ…

وزیراعظم کی جانب سے انتہا پسندوں کو مذاکرات کی دعوت

وزیراعظم کی جانب سے انتہا پسندوں کو مذاکرات کی دعوت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ چاہتے ہیں، چاہے مذاکرات کی میز ہو یا ریاستی طاقت کا استعمال۔ اپنے خطاب میں انھوں نے بھارت سے تعلقات، بجلی بحران…

سکندر کے ڈرامے میں کنول بی بی کے پر اسرار اشارے

سکندر کے ڈرامے میں کنول بی بی کے پر اسرار اشارے

اسلام آباد (جیوڈیسک)15 اگست کی شام ساڑھے پانچ بجے سے اسلام آباد کے جناح ایوینیو کو ساڑھے پانچ گھنٹوں تک یرغمال بنانے کا جو کھیل کھیلا گیا، اس کا ایک کردار تو ملک سکندر ہی تھا جو سب مشین گنز کے زورپر…

پی پی نے وزیراعظم کا خطاب مایوس کن قرار دیدیا، جماعت اسلامی کی بھی تنقید

پی پی نے وزیراعظم کا خطاب مایوس کن قرار دیدیا، جماعت اسلامی کی بھی تنقید

کراچی (جیوڈیسک) دہشت گردی ختم کرنے کیلئے ٹھوس پالیسی دی، نہ لوڈشیڈنگ بحران کا حل دیا، پیپلزپارٹی نے وزیراعظم کا خطاب مایوس کن قراردے دیا، جماعت اسلامی بھی کہتی ہے پائیدار پالیسی سامنے نہ آسکی۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز…

حافظ آباد میں چھاپا، سکندر کا دوست گرفتار، کالعدم تنظیم سے تعلق ہے

حافظ آباد میں چھاپا، سکندر کا دوست گرفتار، کالعدم تنظیم سے تعلق ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) 15 اگست کو ساڑھے پانچ گھنٹے اسلام آباد میں ڈرامہ رچانے والے ملزم سکندرحیات کے موبائل ڈیٹا کی معلومات کی روشنی میں راولپنڈی پولیس نے حافظ آباد میں چھاپا مار کر ایک ملز م کو گرفتار کر لیا۔ راولپنڈی…

کشمیر اور پنجاب میں بارش کا سلسلہ جاری، حادثات میں 7 افراد جاں

کشمیر اور پنجاب میں بارش کا سلسلہ جاری، حادثات میں 7 افراد جاں

اسلام آباد (جیوڈیسک) کشمیر اور پنجاب کے بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، مختلف شہروں میں چھتیں گرنے کی وجہ سے 6 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی…

قصور : ڈاکووں نے خاتون سمیت 2 افراد کو پارک میں یرغمال بنا لیا

قصور : ڈاکووں نے خاتون سمیت 2 افراد کو پارک میں یرغمال بنا لیا

قصور (جیوڈیسک) قصور کے علاقہ گلبرگ کالونی میں ڈاکووں نے مزاحمت پر ایک شخص کو زخمی کردیا اور سواریوں سے بھرا ایک رکشہ لے کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گلبرگ کالونی کے علاقے میں ڈاکو ایک گھر میں گھس گئے اور…

کوئٹہ: سریاب روڈ پر لیویز کی چوکی پر مسلح افراد کی فائرنگ، 2 اہلکار شہید

کوئٹہ: سریاب روڈ پر لیویز کی چوکی پر مسلح افراد کی فائرنگ، 2 اہلکار شہید

کوئٹہ میں سریاب روڈ پر لیویز کی چوکی پر مسلح افرا دکی فائرنگ سے دو اہلکار شہید اور جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور مارا گیا۔ کوئٹہ کی سریاب روڈ پر ایک بار پھر شرپسندوں کا حملہ ہوا اور اس بار لیویز…

سزائے موت کے قانون میں تبدیلی نہیں کی جا رہی، وزیر قانون پنجاب

سزائے موت کے قانون میں تبدیلی نہیں کی جا رہی، وزیر قانون پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون و بلدیات رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ سزائے موت کے قانون میں تبدیلی کے حوالے سے گمراہ کن پراپیگنڈہ کیا جا رہا ہے، سزائے موت پر عمل درآمد کے سلسلے میں نہ کوئی رکاوٹ ہے نہ…

کوئٹہ: بم میں استعمال ہونے والا 80 ہزار کلو کیمکل برآمد، ایف سی

کوئٹہ: بم میں استعمال ہونے والا 80 ہزار کلو کیمکل برآمد، ایف سی

کوئٹہ میں ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک اور گودام سے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف سی ترجمان کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے لکپاس کے مقام پر ایف…

طالبان مریں یا شہری، نقصان پختونوں کا ہی ہوتا ہے، غلام بلور

طالبان مریں یا شہری، نقصان پختونوں کا ہی ہوتا ہے، غلام بلور

پشاور (جیوڈیسک) سابق وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور کہتے ہیں کہ طالبان اپنا قبلہ درست کر لیں، طالبان مریں یا پھر عام شہری، دونوں صورتوں میں قتل پاکستانی پختونوں اور مسلمانوں کاہی ہوتا ہے۔ پشاورمیں ضمنی انتخابات کے حوالے سے منعقدہ…

ملیر میں بکرا پیڑی کے قریب سے 3 افرادکی ہاتھ پاں بندھی لاشیں ملیں

ملیر میں بکرا پیڑی کے قریب سے 3 افرادکی ہاتھ پاں بندھی لاشیں ملیں

کراچی (جیوڈیسک) ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے ضلع ملیر میں بکراپیڑی کے قریب سے3 افرادکی لاشیں ملی ہیں، ذرائع نے مزید کہا کہ تینوں کو اغوا کے بعد تشدد کرکے فائرنگ کے ذریعے قتل کیا گیا ہے۔ یہ بھی تبایا جارہا…

بے نظیر قتل کیس: پرویز مشرف سمیت 7 ملزمان پر فرد جرم عائد

بے نظیر قتل کیس: پرویز مشرف سمیت 7 ملزمان پر فرد جرم عائد

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی بینظیر قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف سمیت سات ملزموں پر فرد جرم عائد کر دی گئی، پرویز مشرف نے الزامات ماننے سے انکار کر دیا۔ سابق صدر پرویز مشرف کو راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت…

سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، ستلج میں کیکرپوسٹ پر پانی سطح 20 فٹ بلند

سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، ستلج میں کیکرپوسٹ پر پانی سطح 20 فٹ بلند

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، پنجاب میں ہزاروں لوگ سیلاب سے متاثرہیں، ستلج، راوی اور دریائے چناب کے سیلابی ریلے سیکڑوں دیہات ڈبوتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں، راجن پورمیں نقل مکانی کے دوران ایک بچہ…

اسلام آباد واقعہ، پسرور سے دو افراد گرفتار

اسلام آباد واقعہ، پسرور سے دو افراد گرفتار

پسرور (جیوڈیسک) اسلام آباد واقعے کے مرکزی ملزم سکندر کو اسلحہ فراہم کرنے کے الزام میں دو افراد کو پسرور سے گرفتار کر لیا گیا۔ اسلام آباد پولیس اور سیالکو ٹ کی تحصیل پسرور میں مقامی پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے…

ملک بھر میں سیلاب سے ایک سو گیارہ ہلاکتیں، سوا 7 ہزار افراد بے گھر

ملک بھر میں سیلاب سے ایک سو گیارہ ہلاکتیں، سوا 7 ہزار افراد بے گھر

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں سیلاب سے اب تک ایک سو گیارہ افراد جاں بحق اور سات ہزار تین سو افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔ نیشنل ڈسزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق سیلاب سے اب تک ایک ہزار ایک سو دیہات متاثر…

بلدیاتی نظام 1979 کے تحت فاروق ستار مئیر بنیشرجیل انعام میمن

بلدیاتی نظام 1979 کے تحت فاروق ستار مئیر بنیشرجیل انعام میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ 1979 کے بلدیاتی نظام کے تحت فاروق ستار مئیر بنے، پیپلز پارٹی کے ٹکڑے کرنے کا خواب دیکھنے والوں کو کامیابی نہیں ملے گی۔ ایوان وزیر اعلی میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

اے این پی کے رہنما سنیٹر شاہی سید اور زاہد خان کی عمران خان پر تنقید

اے این پی کے رہنما سنیٹر شاہی سید اور زاہد خان کی عمران خان پر تنقید

اے این پی کے رہنماسنیٹرشاہی سید اورزاہدخان نے کہا ہے کہ عمران خان قوم سے جھوٹ نہ بولنے کا وعدہ ایفا نہیں کرپائِے وزیراعلی اور سپیکر خیبرپختونخواہ موروثی سیاست میں ملوث ہو گئے پارلیمنٹ کے باہر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے شاہی…

موجودہ حکومت اقتصادی دھماکے بھی کر سکتی ہے، احسن اقبال

موجودہ حکومت اقتصادی دھماکے بھی کر سکتی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت بہتر پالیسیوں کے ذریعے اقتصادی دھماکے بھی کر سکتی ہے۔ اسلام آباد میں حکومت کے وژن 2025 اور گیارہویں 5 سالہ منصوبے پر مشاورت کیلئے…

سینیٹ: بھارتی جارحیت اور مصر میں قتل عام پرقراردادیں منظور

سینیٹ: بھارتی جارحیت اور مصر میں قتل عام پرقراردادیں منظور

سینٹ میں کنڑول لائن پر بھارتی خلاف ورزیوں اور مصر میں فوج کے ہاتھوں نہتے عوام کے قتل عام کیخلاف الگ الگ قراردادیں متفقہ طور پر منظور کرلی گئیں. ڈپٹی چیئرمین صابر بلوچ کے صدارت میں ہونیوالے اجلاس میں مسلم لیگ ن…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا جبکہ پرتشدد واقعات میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ عثمان آباد میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 25 سالہ رضوان اشرف کو قتل…

سندھ کی جامعات کے وائس چانسلرز کی تقرری کا اختیار وزیراعلی کے سپرد

سندھ کی جامعات کے وائس چانسلرز کی تقرری کا اختیار وزیراعلی کے سپرد

کراچی (جیوڈیسک)  سندھ اسمبلی میں یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کی تعیناتی کے اختیارات وزیراعلی کے سپرد کرنے کا بل منظور کر لیا گیا۔ متحدہ قومی موومنٹ کی شدید مخالفت کے باوجود سندھ اسمبلی میں سندھ یونیورسٹی ترمیمی ایکٹ بل 2013 کو کثرت…

ایک لمحہ بھی ایسا نہیں گزرا جب چیلنجز سے نمٹنے کا نہ سوچا ہو، وزیراعظم

ایک لمحہ بھی ایسا نہیں گزرا جب چیلنجز سے نمٹنے کا نہ سوچا ہو، وزیراعظم

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام نے مجھ اعتماد کا اظہار کیا ہے، اعتماد کرنے پر قوم کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ 14 سال بعد عوام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ایک لمحہ…

چیرمین سول ایوی ایشن تقرر کیس: مقدمے کی مزید کارروائی دو ستمبر تک ملتوی

چیرمین سول ایوی ایشن تقرر کیس: مقدمے کی مزید کارروائی دو ستمبر تک ملتوی

چیرمین سول ایوی ایشن تقرر کیس میں سول ایوی ایشن کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کی وجہ سے اسلام آباد ائرپورٹ کی تعمیر میں مصروف ٹھکیداروں نے خوفزدہ ہوکر کام روک دیا ہے اور نامعلوم…