سپریم کورٹ میں حج کوٹہ کیس کی سماعت 26 اگست تک ملتوی

سپریم کورٹ میں حج کوٹہ کیس کی سماعت 26 اگست تک ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں حج کوٹہ کیس کی سماعت چھبیس اگست تک ملتوی کر دی گئی۔ وزارت مذہبی امور نے رپورٹ عدالت میں پیش کر دی۔ جسٹس گلزار اور جسٹس اطہر پر مشتمل دو رکنی بنچ نے حج کوٹہ کیس…

تمام حلقوں میں ضمنی انتخابات 22 اگست کو ہوں گے : الیکشن کمیشن

تمام حلقوں میں ضمنی انتخابات 22 اگست کو ہوں گے : الیکشن کمیشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نیاعلان کیا ہے کہ تمام 42 حلقوں میں ضمنی انتخابات 22 اگست کو ہی ہوں گے۔ حساس اور حساس ترین پولنگ اسٹیشنوں پر فوج تعینات کی جائے گی۔ وزارت دفاع کی طرف سے ڈیرہ اسماعیل خان میں…

طیش میں آ کر فائرنگ کی، حرکت پر شرمند ہوں : ملزم سکندر

طیش میں آ کر فائرنگ کی، حرکت پر شرمند ہوں : ملزم سکندر

اسلام آباد (جیوڈیسک) طیش میں آ کر اسلام آباد میں فائرنگ کی، اپنی حرکت پر شرمندہ ہوں۔ سکندر کا بیان پولیس نے ریکارڈ کر لیا۔ پولیس نے ملزم کو اسلحہ فراہم کرنے والا شخص کو پسرور سے گرفتار کر لیا ہے۔ شہر…

ایم کیو ایم کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ ان کا اپنا ہے، شرجیل میمن

ایم کیو ایم کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ ان کا اپنا ہے، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ صوبے میں نئے بلدیاتی نظام کے بل کی تیاری میں تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کی گئی ہے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس سے قبل ذرائع سے گفتگو کر تے ہوئے شرجیل…

مظفر گڑھ اور ملتان میں 100 سے زائد بستیاں زیر آب

مظفر گڑھ اور ملتان میں 100 سے زائد بستیاں زیر آب

ملتان (جیوڈیسک) دریائے چناب میں درمیانے درجے کے سیلاب سے مظفر گڑھ اور ملتان کے فلڈ بند کے قریب بسنے والی 100 سے زائد بستیاں زیر آب آ گئی ہیں جبکہ 25 ہزار ایکڑ سے زائد اراضی تباہ ہو گئی ہے۔ ضلعی…

وزارت دفاع کی ڈی آئی خان میں ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی سفارش

وزارت دفاع کی ڈی آئی خان میں ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی سفارش

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت دفاع نے این اے 25 ڈی آئی خان میں ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی سفارش کی ہے، ذرائع کے مطابق یہ سفارش سیکریٹری دفاع کی جانب سے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر تصدق حسین جیلانی کی زیر صدارت…

سندھ لوکل گورنمنٹ بل 2013 صوبائی اسمبلی میں پیش

سندھ لوکل گورنمنٹ بل 2013 صوبائی اسمبلی میں پیش

کراچی (جیوڈیسک) سندھ لوکل گورنمنٹ بل 2013 صوبائی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا، ایم کیو ایم کا شدید احتجاج، شیم شیم کے نعرے۔ سندھ لوکل گورنمنٹ بل 2013 صوبائی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔ سینئر صوبائی وزیر نثار کھوڑو نے…

ستلج، راوی اور چناب میں سیلابی صورتحال برقرار، دیہات خالی کرنیکا حکم

ستلج، راوی اور چناب میں سیلابی صورتحال برقرار، دیہات خالی کرنیکا حکم

لاہور (جیوڈیسک) ستلج، راوی اور چناب میں سیلابی صورتحال برقرارہے، سیلاب سے سیکڑوں دیہات زیر آب ہیں جس کے نتیجہ میں بڑی تعداد میں لوگ محفوظ مقامات کی جانب نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں۔ سیلاب سے سندھ میں کچے کے…

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج شام ہونگے

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج شام ہونگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج شام ہو رہے ہیں۔ دونوں ایوانوں میں صدر مملکت آصف علی زرداری کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر بحث ہوگی۔ صدر آصف علی زرداری کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے…

باریاں لینے والے سیاست دان ارب پتی بن گئے : عمران خان

باریاں لینے والے سیاست دان ارب پتی بن گئے : عمران خان

میانوالی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران کا کہنا ہے باریاں لینے والے سیاست دان ارب پتی بن گئے۔ عوام گیارہ مئی کی طرح 22 اگست کو بھی گھروں سے باہر نکلیں اور اپنی تقدیر کا فیصلہ خود کریں۔ میانوالی میں جلسہ…

بلدیاتی نظام مقامی حکومتوں کو مالی ذمہ داریاں نہیں دیتا : ایم کیو ایم

بلدیاتی نظام مقامی حکومتوں کو مالی ذمہ داریاں نہیں دیتا : ایم کیو ایم

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں بلدیاتی نظام پر بل پیش کیا جائے گا۔ متحدہ قومی موومنٹ نے کہا ہے کہ انیس سو نواسی کا بلدیاتی نظام مقامی حکومتوں کومالی ذمہ داریاں نہیں دیتا۔ پیپلز پارٹی کا کہنا…

پنجاب حکومت متاثرین کی بحالی کیلئے سرگرم ہے : شہباز شریف

پنجاب حکومت متاثرین کی بحالی کیلئے سرگرم ہے : شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت کی طرف سے چترال کے سیلاب زدگان کیلئے 23 ٹرکوں پر امدادی سامان روانہ کر دیا گیا۔ وزیراعلی شہباز شریف کہتے ہیں کہ پنجاب حکومت پورے ملک میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے سرگرم ہے۔ وزیر اعلی پنجاب…

بگٹی قتل کیس، مشرف کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

بگٹی قتل کیس، مشرف کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

کوئٹہ (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نواب بگٹی مقدمہ قتل کی سماعت میں سابق وزیراعظم شوکت عزیز، سابق گورنر بلوچستان اویس احمد غنی اور سابق ڈی سی او ڈیرہ بگٹی عبدالصمد لاسی کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ انسداد…

آج کا دن دکھی انسانیت کی خدمت کرنے والوں کے نام

آج کا دن دکھی انسانیت کی خدمت کرنے والوں کے نام

دنیا بھر میں امدادی کارکن اپنی جان پر کھیل کر خدمات سرانجام دیتے ہیں۔ اس حوالے سے ان افراد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے آج دنیا بھر میں ”ورلڈ ہیومینیٹیرین” ڈے منایا جا رہا ہے۔ دنیا بھر میں 19 اگست…

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر سے ساڑھے 4 کلو گرام ہیروئن برآمد

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر سے ساڑھے 4 کلو گرام ہیروئن برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر سے ساڑھے 4 کلو گرام ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔ اے ایس ایف ذرائع کے مطابق ملزم امارات کی پرواز سے سوئٹزر لینڈ روانہ ہو رہا تھا۔…

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، 1 فرار

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، 1 فرار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقہ جوہر ٹاون میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک اور ایک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس کے مطابق جوہر ٹاون ایکسپو سنٹر کے قریب پولیس نے موٹر سائیکل پر سوار 2 مشکوک افراد…

کراچی : ٹرک اور رکشہ میں تصادم، خواتین سمیت 6 افراد زخمی

کراچی : ٹرک اور رکشہ میں تصادم، خواتین سمیت 6 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ٹرک کی ٹکر سے رکشے میں سوار خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر میں جوہر موڑ کے قریب ٹرک اور چنکچی رکشے کے تصادم کے نتیجے میں…

کراچی : گلشن اقبال بلاک 13 ڈی میں پی ایم ٹی میں دھماکا

کراچی : گلشن اقبال بلاک 13 ڈی میں پی ایم ٹی میں دھماکا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 13 ڈی میں پی ایم ٹی میں دھماکے کے بعدآگ لگ گئی، پی ایم ٹی میں لگنے والی آگ نے برابر میں لگی دوسری پی ایم ٹی اور قریب میں کھڑی علاقہ مکینوں کی…

کراچی : رکن قومی اسمبلی کی فیکٹری میں مسلح افراد کی لوٹ مار اور توڑ پھوڑ

کراچی : رکن قومی اسمبلی کی فیکٹری میں مسلح افراد کی لوٹ مار اور توڑ پھوڑ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سائٹ میں ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور کی فیکٹری میں مسلح افراد نے لوٹ مار اور توڑ پھوڑ کی۔ متحدہ کی رابطہ کمیٹی نے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ پولیس کے…

اسلام آباد : کورنگ نالے میں گاڑی گر گئی، خاتون اور بچی جاں بحق

اسلام آباد : کورنگ نالے میں گاڑی گر گئی، خاتون اور بچی جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پانی کے تیز بہاو سے ایک بچی اور ایک خاتون کورنگ نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق بارہ کہو کا رہائشی نور افضل اپنی گاڑی پر بنی گالہ کے قریب سڑک…

اسلام آباد واقعہ : انکوائری کمیٹی 48 گھنٹوں میں بھی رپورٹ مکمل نہ کرسکی

اسلام آباد واقعہ : انکوائری کمیٹی 48 گھنٹوں میں بھی رپورٹ مکمل نہ کرسکی

اسلام آباد اسلام آباد واقعے کی انکوائری کرنے والی3 رکنی ٹیم 48 گھنٹے میں اپنی رپورٹ مکمل نہ کر سکی، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کمیٹی کو مزید 24 گھنٹے کا وقت دے دیا ہے۔ اسلام آباد میں مسلح شخص کی…

وزیراعظم کی چیئرمین ان ڈی ایم اے کو چترال پہنچنے کی ہدایت

وزیراعظم کی چیئرمین ان ڈی ایم اے کو چترال پہنچنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے چترال میں سیلاب کے بعد امدادی کاروائیوں میں سست روی کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین این ڈی ایم اے کو فوری طور پر چترال پہنچنے کی ہدایت کی ہے ۔وزیراعظم ہاوس سے جاری ایک بیان…

وزیراعظم کا قوم سے خطاب روکنے سے متعلق درخواست مسترد

وزیراعظم کا قوم سے خطاب روکنے سے متعلق درخواست مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کا قوم سے خطاب روکنے سے متعلق دائر درخواست مسترد کردی ہے۔ پیپلز پارٹی کی رہنما ساجدہ میر نے وزیراعظم کو خطاب سے روکنے کیلئے الیکشن کمیشن کو درخواست دی تھی۔ انہوں نے موقف اختیار…

ملزم سکندر کی اہلیہ 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ملزم سکندر کی اہلیہ 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد واقعے کے ملزم سکندر کی اہلیہ کنول کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ ملزمہ کنول کو کل ڈیوٹی مجسٹریٹ ندیم جمالی کی عدالت میں پیش…