ہائیکورٹ بار کو چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا مینڈیٹ نہیں، رانا ثنااللہ

ہائیکورٹ بار کو چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا مینڈیٹ نہیں، رانا ثنااللہ

وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ بار کو چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا مینڈیٹ نہیں، جنرل کونسل کی منظوری حاصل کرنا ضروری ہے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے رانا ثنااللہ خان…

سپریم کورٹ: نکاسی آب کے ناقص انتظام کیس کی سماعت ملتوی

سپریم کورٹ: نکاسی آب کے ناقص انتظام کیس کی سماعت ملتوی

سپریم کورٹ نیعدالتوں میں نکاسی آب کے ناقص انتظام پر ازخود نوٹس کی سماعت چار ہفتوں تک ملتوی کرتے ہوئے ڈی جی واسا سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جسٹس تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں دو…

نوابشاہ: خونی بس نے موٹر سائیکل سوار دو افراد کو کچل دیا

نوابشاہ: خونی بس نے موٹر سائیکل سوار دو افراد کو کچل دیا

نواب شاہ (جیوڈیسک) نواب شاہ کے علاقے قاضی احمد قومی شاہراہ پر تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل سوار دو افراد کو کچل دیا جس کے نتیجے میں دونوں موٹر سائکیل سوار موقع پرہی جاں بحق ھو گئے حادثے کے بعد ڈرائیور…

شاہ زیب قتل کیس: بلاول ہاوس کے پروٹوکول آفیسر و دیگر کی ضمانت منظور

شاہ زیب قتل کیس: بلاول ہاوس کے پروٹوکول آفیسر و دیگر کی ضمانت منظور

شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کو بیرون ملک فرار کرانے والے کیس کے مرکزی کردار اور بلاول ہاوس کے پروٹوکول آفیسر وصی اختر،نواب جتوئی اور خرم محمد کی ضمانت منظور کر لی۔ موقف اپنایا کہ ایف آئی…

نئی سیکیورٹی پالیسی پر تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے، چوہدری نثار

نئی سیکیورٹی پالیسی پر تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے، چوہدری نثار

وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ نئی سیکیورٹی پالیسی پر تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے۔ ڈرون حملے اور افغانستان پر قبضہ ہماری جنگ نہیں، حساس اداروں کو اپنی ذمہ داریو ں کا احساس کرنا ہوگا۔ حکومت نے ملک…

ملک بھر کے 43 کنٹونمنٹس میں بلدیاتی انتخابات کا منصوبہ تیار

ملک بھر کے 43 کنٹونمنٹس میں بلدیاتی انتخابات کا منصوبہ تیار

ملک بھر کے تینتالیس کنٹونمنٹس میں بلدیاتی انتخابات کا منصوبہ تیار کرلیا گیا۔ تینتالیس کنٹونمنٹس میں دوسو چھبیس نشستوں پر انتخابات ہوں گے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں ہونے والے تینتالیس کنٹونمنٹس میں بلدیاتی انتخابات کا منصوبہ تیارکرلیا گیا۔…

تحریک انصاف نے دھاندلیوں سے متعلق وائٹ پیپر کا اجرا مخر کر دیا

تحریک انصاف نے دھاندلیوں سے متعلق وائٹ پیپر کا اجرا مخر کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد تحریک انصاف کی جانب سے 40 سے زائد حلقوں میں انتخابی دھاندلیوں سے متعلق وائٹ پیپر کا اجرا موخر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے وائٹ پیپر تیار کر لیا ہے۔ وائٹ پیپر میں…

چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم کا استعفی منظور

چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم کا استعفی منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم کا استعفی منظور کر لیا گیا۔ قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا گیا۔ چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم نے اکتیس جولائی…

قومی اسمبلی میں مصر میں ہونیوالی ہلاکتوں کیخلاف متفقہ قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں مصر میں ہونیوالی ہلاکتوں کیخلاف متفقہ قرارداد منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد قومی اسمبلی نے مصر میں ہونیوالی ہلاکتوں کیخلاف متفقہ قرارداد منظور کر لی گئی۔ قرارداد جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی صاحبزادہ طارق اللہ نے پیش کی۔ قرارداد میں سیکورٹی فورسز کی طرف سے شہریوں پر طاقت کے…

ملک بھر میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ 22 اگست کو ہو گی

ملک بھر میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ 22 اگست کو ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ملک بھر میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ بائیس اگست کو ہو گی جس کے لیے الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپرز کی چھپائی مکمل کر لی ہے۔ قومی و صوبائی اسمبلی کے 42 حلقوں میں ووٹنگ کے لیے…

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے عمر کی حد 18 سال

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے عمر کی حد 18 سال

پنجاب میں بلدیاتی انتخاب میں حصہ لینے والے امیدواروں کی عمر 21 سال سے کم کرکے 18 سال اور کونسلرز کو اعزازیہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں…

سینیٹ: پرویز خٹک کیخلاف اے این پی نے تحریک التوا جمع کرا دی

سینیٹ: پرویز خٹک کیخلاف اے این پی نے تحریک التوا جمع کرا دی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی تقریب میں عدم شرکت پر عوامی نیشنل پارٹی نے سینیٹ سیکٹریٹ میں تحریک التوا جمع کرا دی ہے۔ سینیٹر زاہد خان کی جانب سے جمع کرائی…

بہارہ کہو خود کش حملے کے ملزمان کا ریمانڈ

بہارہ کہو خود کش حملے کے ملزمان کا ریمانڈ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت اسلام آباد نے بہارہ کہو خود کش حملے کے پانچ ملزمان کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ بہارہ کہو خود کش حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی…

کوٹلی کے مقام پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ، خاتون زخمی

کوٹلی کے مقام پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ، خاتون زخمی

کوٹلی (جیوڈیسک) کوٹلی آزاد کشمیر میں کوٹلی کے مقام پر بھارت کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی فوج کی شیلنگ سے ایک پاکستانی خاتون زخمی ہو گئی۔ ضلع کوٹلی میں نکیال سیکٹر کے علاقوں دھروتی ترکنڈی، موہڑہ،…

انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے تعاون کریں گے: چوہدری نثار

انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے تعاون کریں گے: چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے لیے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈرون حملے اور افغانستان میں جو کچھ ہو رہا ہے…

کراچی سفاری پارک میں پولیس مقابلہ، ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار شہید

کراچی سفاری پارک میں پولیس مقابلہ، ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار شہید

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں واقع سفاری پارک میں پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان مقابلے میں ڈی ایس پی سمیت تین پولیس اہلکار شہید، کئی جوان زخمی ہو گئے۔ مقابلے میں تین ملزمان بھی مارے گئے۔ کراچی…

لاپتہ افراد کیس، ایف سی کیخلاف شواہد مل رہے ہیں : چیف جسٹس

لاپتہ افراد کیس، ایف سی کیخلاف شواہد مل رہے ہیں : چیف جسٹس

کوئٹہ (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ گزشتہ چار سال سے لاپتہ افراد کا کیمپ لگا ہوا ہے لیکن مسئلہ حل نہیں ہو رہا ہے۔ ایف سی کے خلاف شواہد مل رہے ہیں۔ سپریم کورٹ رجسٹری کوئٹہ میں…

جہانیاں : ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق، 11 زخمی

جہانیاں : ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق، 11 زخمی

جہانیاں (جیوڈیسک) جہانیاں چوک کے قریب بس اور ٹریلر میں ٹکر کے نتیجے میں خاتون سمیت6 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔ ھسپتال ذرائع کے مطابق حادثے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔ بس صادق آباد…

چنیوٹ : وین اور کار میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 9 افراد زخمی

چنیوٹ : وین اور کار میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 9 افراد زخمی

چنیوٹ (جیوڈیسک) چنیوٹ میں وین اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوگئے ریسکیو ذرائع کے مطابق فصیل آباد روڈپر بھٹو کالونی کے قریب تیز رفتاری کی وجہ سے وین اور…

پاکستانی پریمی کیلئے بھارتی لڑکی نے ماں کے 20 کلو سونے کے زیورات چرالیے

پاکستانی پریمی کیلئے بھارتی لڑکی نے ماں کے 20 کلو سونے کے زیورات چرالیے

کراچی (جیوڈیسک) محمد رفیق مانگٹ بھارتی لڑکی نے پاکستانی پریمی کے لئے اپنی ماں کی 20 کلو جیولری چرالی، دونوں کسی دوسرے ملک نئی زندگی کا آغاز کرنا چاہتے تھے کہ ائیرپورٹ پر فرار کی کوشش میں گرفتار ہو گئے۔ بھارتی اخبارات…

کراچی میں پر تشدد واقعات کا سلسلہ جاری، دو افراد جاں بحق

کراچی میں پر تشدد واقعات کا سلسلہ جاری، دو افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پر تشدد واقعات کا سلسلہ جاری، لیاری سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جبکہ فائرنگ کے تازہ واقعات میں ایک اور شخص جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ ایم ایل او سول ہسپتال آفتاب چنڑ کے…

سفاری پارک مقابلہ،اے ایس آئی کے بعد ڈی ایس پی قاسم غوری بھی شہید

سفاری پارک مقابلہ،اے ایس آئی کے بعد ڈی ایس پی قاسم غوری بھی شہید

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گلشن اقبال کے علاقے میں سفاری پارک کے قریب پولیس مقابلے میں ڈاکووں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی قاسم غوری اور اے ایس آئی جاں بحق جبکہ 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلح ڈاکووں نے…

سیلاب کا خدشہ، وزیر اعظم کا فوج کو تیار رہنے کا حکم

سیلاب کا خدشہ، وزیر اعظم کا فوج کو تیار رہنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ممکنہ سیلاب کے خدشے کے پیش نظر فوج کو صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے۔ دریائے چناب میں بھارت کی طرف سے بڑے پیمانے کا پانی چھوڑے جانے…

حکومت نے علمائے کرام کے خلاف کریک ڈاون شروع کردیا , مولانا عبدالعزیز

حکومت نے علمائے کرام کے خلاف کریک ڈاون شروع کردیا , مولانا عبدالعزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے آتے ہیں علمائے کرام اور دینی مدارس کے خلاف کریک ڈاون شروع کردیا ہے۔ چوڑیاں نہیں پہن رکھیں۔ اگر چھیڑنے کی کوشش کی گئی تو ذمہ…