حیدرآباد : پانچ کریکر حملوں میں ایک شخص ہلاک

حیدرآباد : پانچ کریکر حملوں میں ایک شخص ہلاک

حیدرآباد (جیوڈیسک) میں پانچ کریکر حملوں میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ لاڑکانہ، محراب پور، اور دادو میں بھی کریکر حملے کئے گئے۔ دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر محکمہ داخلہ سندھ نے ریڈ الرٹ جاری کر دیا۔ وزیر صحت نے ھسپتالوں…

راجن پور : امدادی سامان کی تقسیم پر جھگڑے کے بعد فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

راجن پور : امدادی سامان کی تقسیم پر جھگڑے کے بعد فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

راجن پور (جیوڈیسک) میں امدادی سامان کی تقسیم پر جھگڑے کے بعد فائرنگ سے چچا، بھتیجا ہلاک ہوگئے جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ راجن پور کے سیلاب زدہ قصبہ فتح پور میں امدادی سامان کی تقسیم پر جھگڑا ہوا جس پر ماموں جندو…

فیصل آباد کے رہائشی نے ایشیا کا سب سے بڑا قومی پرچم تیار کرنے کا دعوی کردیا

فیصل آباد کے رہائشی نے ایشیا کا سب سے بڑا قومی پرچم تیار کرنے کا دعوی کردیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) کے علاقے اسلام نگر کے رہائشی زوہیب نے ایشیا کا سب سے بڑا 2225 فٹ لمبا قومی پرچم تیار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ تین ماہ میں تیار ہونے والے پرچم پر ایک لاکھ اکاسی ہزار روپے لاگت آئی۔…

پاکستان میں عوام کی خدمت کیلئے آیا ہوں، چوہدری محمد سرور

پاکستان میں عوام کی خدمت کیلئے آیا ہوں، چوہدری محمد سرور

پاکستان (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ 35 سال سے باہر رہ کر بھی میرا پاکستان سے تعلق جڑا رہا ہے، وہاں کی سیاست چھوڑ کر پاکستان میں عوام کی خدمت کیلئے آیا ہون۔ کراچی ایئرپورٹ پر ذرائع…

شدید بارشوں سے ندی نالے بھی بپھر گئے

شدید بارشوں سے ندی نالے بھی بپھر گئے

قصور (جیوڈیسک) شدید بارشوں کے بعد دریا اور ندی نالے بھی بپھر گئے۔ دریائے ستلج نے قصور اور اوکاڑہ اضلاع میں تباہی مچا دی۔ نالہ ڈیک میں طغیانی کے باعث نارووال کے 80 دیہات زیرآب آگئے۔ سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں،…

کشمیر آزاد کرا کے یوم آزادی سری نگر میں منائیں گے : حافظ سعید

کشمیر آزاد کرا کے یوم آزادی سری نگر میں منائیں گے : حافظ سعید

لاہور (جیوڈیسک) بارش کے باوجود مال روڑ پر جماعت الدعو کی تکمیل پاکستان ریلی میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ پروفیسر حافظ محمد سعید کہتے ہیں کہ کشمیر کو آزاد کرا کر حقیقی یوم آزادی سری نگر میں منائیں گے۔ بھارت دوستی…

بارہ کہو خودکش حملہ ، 5 ملزموں کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ

بارہ کہو خودکش حملہ ، 5 ملزموں کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس نے بارہ کہو خود کش حملہ کیس میں پانچ ملزموں کا ایک روزہ ریمانڈ حاصل کر لیا۔ بارہ کہو خودکش حملہ کیس میں ملوث ہدایت اللہ، صدام، یاسین، ولی اور مہوش کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیا۔…

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات، 2 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات، 2 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں دو مزید افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کہ مختلف علاقوں میں دو مزید شہری قتل کر دیئے گئے۔ پولیس کے مطابق لیاری الفلاح روڈسے ایک شخص کی لاش ملی۔ مقتول کو اغوا…

ساہیوال : مکان کی چھت گرنے خاتون جاں بحق، 4 افراد زخمی

ساہیوال : مکان کی چھت گرنے خاتون جاں بحق، 4 افراد زخمی

ساہیوال (جیوڈیسک) میں مکان کی چھت گرنے خاتون جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہو گئے۔ نواحی گاں میں بارش کے باعث امیر کالونی کے رہائشی غلام محمد کے مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد ملبے تلے دب گئے جن میں…

چارسدہ، نوشہرہ میں دریائے سوات، کابل، خیالی میں اونچے درجے کا سیلاب

چارسدہ، نوشہرہ میں دریائے سوات، کابل، خیالی میں اونچے درجے کا سیلاب

چارسدہ (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ اور نوشہرہ میں دریائے سوات، دریائے کابل اور دریائے خیالی میں انچے درجے کا سیلابی ریلہ گزر رہا ہے، مقامی انتظامیہ نے دریاں کے پاس رہنے والی آبادی کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔…

خانیوال : بس اور ٹریلر میں تصادم، 6 افراد جاں بحق، 18 زخمی

خانیوال : بس اور ٹریلر میں تصادم، 6 افراد جاں بحق، 18 زخمی

خانیوال (جیوڈیسک) روڈ پر مسافر بس اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجہ میں چھ افراد جاں بحق اور اٹھارہ شدید زخمی ہو گئے۔ صادق آباد سے فیصل آباد جانے والی مسافر بس اور ٹریلر کے تصادم میں 5 مسافر موقع پر جاں…

چھتیں، دیواریں گرنے کے واقعات، 15 افراد جاں بحق

چھتیں، دیواریں گرنے کے واقعات، 15 افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں بارشوں نے جل تھل کر دیا۔ فیصل آباد، گوجرانوالہ اور ساہیوال سمیت مختلف شہروں میں کئی کئی فٹ پانی جمع ہونے کے بعد زندگی مفلوج ہو گئی۔ چھتیں اور دیواریں گرنے کے واقعات…

وزیر اعظم کی صوبوں کو سیلاب کی صورتحال پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت

وزیر اعظم کی صوبوں کو سیلاب کی صورتحال پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے تمام صوبائی حکومتوں کو سیلاب کی صورتحال پر کڑی نظر رکھنے اور متاثرہ علاقوں میں لوگوں کی ہر ممکن مدد یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے ہدایت…

بھارت نے ستلج کے بعد دریائے چناب میں بھی پانی چھوڑ دیا

بھارت نے ستلج کے بعد دریائے چناب میں بھی پانی چھوڑ دیا

لاہور (جیوڈیسک) بھارت نے ستلج کے بعد دریائے چناب میں بھی پانی چھوڑ دیا۔ چار سے پانچ لاکھ کیوسک کا ریلا آج رات گزرے گا۔ سنگین صورتحال کے باجود شہریوں کی حفاظت کیلئے عملی اقدامات نہیں کئے جا سکے۔ انیس سو ترانوے…

گورنر، وزیر اعلی سندھ کی مزار قائد پر حاضری ، پرچم کشائی

گورنر، وزیر اعلی سندھ کی مزار قائد پر حاضری ، پرچم کشائی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے 67 ویں یوم آزادی کے موقع پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان، وزیر اعلی سید قائم علی شاہ اور صوبائی کابینہ کے ارکان نے مزار قائد پر پرچم کشائی کی۔ جشن آزادی کے موقع پر گورنر سندھ…

ملک بھر میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری، ندی نالوں میں طغیانی، فصلیں تباہ

ملک بھر میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری، ندی نالوں میں طغیانی، فصلیں تباہ

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، نارووال میں نالہ ڈیک میں ایک بار پھر طغیانی آنے سے درجنوں دیہات زیرآب آ گئے۔ شمالی وزیرستان، مینگورہ اور حویلی لکھا میں سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ نارووال میں…

سیلاب نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں تباہی مچا دی

سیلاب نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں تباہی مچا دی

ملک بھر میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ شمالی وزیرستان، مینگورہ، نارووال اور حویلی لکھا میں سیلاب نے تباہی مچا دی ہے جبکہ اٹک میں امام مسجد دریائے ہرہ میں ڈوب گیا۔ شمالی وزیرستان کے دریائے کانی گو میں طغیانی سے…

دہشتگرد اپنے عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے: آرمی چیف

دہشتگرد اپنے عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے: آرمی چیف

چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ دہشت گرد اپنے عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ پاکستان کے بارے میں شک وشبہات پیدا کرنے والے قوم کے جذبے کو نہیں جانتے۔ بحیثیت قوم ناکام تھے اور…

ملک بھر میں یوم آزادی کی تقریبات، دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی

ملک بھر میں یوم آزادی کی تقریبات، دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کا 66 واں یوم آزادی قومی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے اور اس مناسبت سے دن بھر خصوصی تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ دن کے آغاز پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور صوبائی دارالحکومتوں اور آزاد کشمیر…

مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

کراچی (جیوڈیسک) لاہور پاکستان کا 66 واں یوم آزادی قومی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے اور اس مناسبت سے خصوصی تقریبات منعقد کی جارہی ہیں۔ یوم آزادی پر کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی۔ پاک…

بنوں : مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹی جاں بحق، 6 افراد زخمی

بنوں : مکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹی جاں بحق، 6 افراد زخمی

بنوں (جیوڈیسک) کرک کے علاقے سور ڈاگ میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرگئی۔ ذرائع کے مطابق چھت کے ملبے تلے دب کر ماں بیٹی جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کوڈی ایچ کیو ھسپتال کرک منتقل کر دیا…

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی پرچم کشائی، بان کی مون بھی شریک

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی پرچم کشائی، بان کی مون بھی شریک

اسلام آباد (جیوڈیسک) کنونشن سینٹر اسلام آباد میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے پرچم کشائی کی۔ تقریب میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی ہے۔…

بھارتی صحافیوں کے 12 رکنی وفد کی 2 روزہ دورے پر پاکستان آمد

بھارتی صحافیوں کے 12 رکنی وفد کی 2 روزہ دورے پر پاکستان آمد

لاہور (جیوڈیسک) بھارت سے صحافیوں کا 12 رکنی وفد واہگہ کے راستے پاکستان پہنچ گیا۔ بھارتی صحافی جشنِ آزادی پاکستان کی تقریبات میں بھی شرکت کریں گے۔ بھارتی صحافیوں کا 12 رکنی وفد واہگہ کے راستے پاکستان پہنچا تو پھولوں کے ہار…

ہری پور : کار اور کوچ میں تصادم ، 4 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

ہری پور : کار اور کوچ میں تصادم ، 4 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

ہری پور (جیوڈیسک) ہری پور کے قریب کار اور کوچ میں تصادم سے 4 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثے کا شکار ہونے والی کار واہ کینٹ سے ہری پور جارہی تھی کہ مخالف سمت سے آنے والی کوچ سے…