حکومتی دعوے دھرے رہ گئے،میپکوکا ملتان شہر میں ماہ رمضان کیلئے 20گھنٹے لوڈشیڈنگ کاخصوصی پیکج

حکومتی دعوے دھرے رہ گئے،میپکوکا ملتان شہر میں ماہ رمضان کیلئے 20گھنٹے لوڈشیڈنگ کاخصوصی پیکج

وزارت پانی وبجلی اور حکومتی دعوے دھرے رہ گئے ،ماہ رمضان میں لوڈشیڈنگ کئی گنا بڑھ گئی ۔سحروافطار اور تراویح کے اوقات میں بجلی غائب۔شہری علاقوں میں 20گھنٹوں تک لوڈشیڈنگ۔میپکونے ملتان کے شہری علاقوں میں ماہ رمضان کیلئے روزانہ 20گھنٹے لوڈشیڈنگ کا…

لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج، مظاہرین پر فائرنگ، بچہ زخمی

لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج، مظاہرین پر فائرنگ، بچہ زخمی

پنجاب(جیوڈیسک) فیروز والامیں بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کے دوران مظاہرین اور پولیس میں جھڑپ ہوئی ۔پولیس کی مبینہ فائرنگ سے ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ کالاشاہ کاکو کے قریب لوڈشیڈنگ کے خلاف شہری احتجاجی مظاہرہ کر تھے جس سے ٹریفک جام ہوگیا۔…

چشمہ نیوکلیئرپاور پلانٹ ون اورٹو سے بجلی کی پیدوار شروع

چشمہ نیوکلیئرپاور پلانٹ ون اورٹو سے بجلی کی پیدوار شروع

  اسلام آباد چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ ون سے بجلی کی پیداوار شروع ہونے کے بعد چشمہ پاور پلانٹ ٹو نے بھی پیداوار شروع کردی ، مجموعی طور پر سسٹم میں 650 میگاواٹ بجلی شامل ہوگئی ،دوسری طرف وفاقی وزیر پانی و…

کراچی : پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی : پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، سرسید ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کر کے ایک ڈاکوکو رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔ کراچی کے علاقے آرام باغ فرنیچر مارکیٹ سے ایک شخص کی لاش…

شیری رحمٰن کا ڈرون حملے بند کرنے کا مطالبہ

شیری رحمٰن کا ڈرون حملے بند کرنے کا مطالبہ

امریکا میں پاکستان کی سفیر شیری رحمان نے ڈرون حملے فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ کہتی ہیں ڈرون حملوں کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔وائٹ ہاؤس کے مشیر ڈگلس لیوٹ کی ساتھ ایسپن سیکیورٹی فورم…

نئی دلی : انا ہزارے دوبارہ بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے

نئی دلی : انا ہزارے دوبارہ بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے

بھارت(جیوڈیسک)بھارت میں کرپشن کے خلاف کوشش کرنے والے انا ہزارے دوبارہ بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے۔بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے علاقے جنتر منتر میں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔ انا ہزارے کا کہنا ہے کہ وہ کرپشن کے…

لندن اولمپکس: برزایل اور چین میڈلز لینے میں سرفہرست

لندن اولمپکس: برزایل اور چین میڈلز لینے میں سرفہرست

لندن(جیوڈیسک) لندن اولمپکس کا باقائدہ آغاز ہوگیا ہے پہلے روز برازیل اور چین کی ٹیم ایک سونے اور ایک کانسی کے تمغے کے ساتھ مشترکہ طور پر میڈل ٹیلی پر پہلے نمبر پر رہے۔ لندن میں جاری دنیا کے سب سے بڑے…

پاسپورٹ اسکینڈل برطانوی اخبار کی سازش ہے، رحمان ملک

پاسپورٹ اسکینڈل برطانوی اخبار کی سازش ہے، رحمان ملک

پاکستان(جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ اسکینڈل برطانوی اخبار کی سازش ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا کہ پاسپورٹ معاملے کی 90فیصد تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں۔ پاسپورٹ اسکینڈل پاکستان کو بدنام کرنے کی…

لندن اولمپکس کا پہلا گولڈ میڈل چین کی شوٹر سیلنگ ای نے جیت لیا

لندن اولمپکس کا پہلا گولڈ میڈل چین کی شوٹر سیلنگ ای نے جیت لیا

لندن  چین کی شوٹر سیلنگ ای نے لندن اولمپکس کا پہلا گولڈ میڈل جیت لیا،انہوں نے 10میٹر رائفل شوٹنگ ایونٹ میں طلائی تمغہ حاصل کیا۔ لندن اولمپکس کی میڈل ٹیبل پر سب سے پہلے چین کا نام آیا، چین کی شوٹر سیلنگ…

پاسپورٹ اسکینڈل جھوٹ کا پلندہ ہیں، عابد چوہدری

پاسپورٹ اسکینڈل جھوٹ کا پلندہ ہیں، عابد چوہدری

لاہور (جیوڈیسک)وزیر داخلہ نے ایف آئی اے کو پاسپورٹ اسکینڈل کے مبینہ طور پر اہم  کردار ٹریول ایجنٹ عابد چوہدری کو گرفتار نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ عابد چوہدری کا کہنا ہے اسکینڈل جھوٹ کا پلندہ ہے۔ اولمپکس سے پہلے برطانوی اخبار…

کوئٹہ : کواری روڑ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ویٹرنری ڈاکٹر ہلاک

کوئٹہ : کواری روڑ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ویٹرنری ڈاکٹر ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ کے علاقے کواری روڑ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ویٹرنری ڈاکٹر ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق کواری روڑ پر نامعلوم مسلح افراد نے ایک دکان میں فائرنگ کردی فائر نگ کے نتیجے میں دکان میں موجود نور علی نامی شخص…

فلپائن : سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں19 عسکریت پسند ہلاک

فلپائن : سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں19 عسکریت پسند ہلاک

منیلا (جیوڈیسک) جنوبی فلپائن میں مشتبہ عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں 10 فوجی اور 9 عسکریت پسند شامل ہیں۔ فوجی ترجمان کے مطابق یہ جھڑپیں…

کراچی : دکان پر کریکر حملہ، پرتشدد واقعات میں 6 افراد ہلاک

کراچی : دکان پر کریکر حملہ، پرتشدد واقعات میں 6 افراد ہلاک

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں بھتہ نہ دینے پر ڈیپارٹمنٹل اسٹور کے قریب کریکر کا حملہ کیا گیا، جبکہ فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں چھ افراد ہلاک ہوگئے۔ نیپا چورنگی کے قریب موٹر سائیکل سواروں نے ڈیپارٹمنٹل اسٹور کے قریب کریکر پھینکا جس سے ایک…

شریف برادران کے خلاف ریفرنس بحالی کیس کی سماعت

شریف برادران کے خلاف ریفرنس بحالی کیس کی سماعت

راولپنڈی(جیوڈیسک) احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز بحالی کیس کی سماعت جاری ہے۔ نواز شریف کے وکیل اکرم شیخ کہتے ہیں شریف برادران کے خلاف ریفرنس ری اوپن کروانا جمہوری حکومت کی انتقامی کارروائی ہے۔ شریف برادران کے خلاف تین…

بھارت : آسام میں فسادات ، جاں بحق افراد کی تعداد اٹھاون تک پہنچ گئی

بھارت : آسام میں فسادات ، جاں بحق افراد کی تعداد اٹھاون تک پہنچ گئی

بھارت : (جیوڈیسک)بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں کے خلاف جاری فسادات میں جاں بحق افراد کی تعداد اٹھاون تک پہنچ گئی۔ بلوائیوں نے ایک ریلیف کیمپ کو آگ لگا کر خاتون کو گولی مار دی۔ مسلمانوں پربھارتی ریاست آسام میں زمین تنگ…

برما قتل عام کی آزادانہ تحقیقات کرائی جائیں : اقوام متحدہ

برما قتل عام کی آزادانہ تحقیقات کرائی جائیں : اقوام متحدہ

اقوام متحدہ (جیوڈیسک) اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے انسانی حقوق کی سربراہ نوی پِلے نے برما میں ہونے والے قتل عام کی تحقیقات آزاد ذرائع سے کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک بیان میں نوی پلے نے کہا کہ برما کی افواج…

انتظار کی گھڑیاں ختم، لندن اولمپکس شروع ہو گیا

انتظار کی گھڑیاں ختم، لندن اولمپکس شروع ہو گیا

لندن (جیوڈیسک) انتظار کی گھڑیاں ختم ،لندن اولمپکس شروع ہو گیا۔ اولمپک پارک 80 ہزار تماشائیوں سے بھر گیا ہے۔ دنیا بھر میں شائقین کی نظریں ٹی وی اسکرینز پرلگی ہوئی ہیں ۔ لندن میں اولمپکس 2012 کا با قاعدہ آغاز ہو…

Pakistan and France to enhance Security Cooperation

Pakistan and France to enhance Security Cooperation

Paris, July 26, 2012: (PRESS RELEASE) The French Government has reiterated its willingness to help Pakistan strengthen its security infrastructure in order to tackle internal threats from terrorist groups. This issue was discussed during a meeting between French Secretary General Defence and National Security…

لندن اولمپکس: تیر اندازی میں جنوبی کوریا کے 2 ورلڈ ریکارڈ

لندن اولمپکس: تیر اندازی میں جنوبی کوریا کے 2 ورلڈ ریکارڈ

لندن  بائیں آنکھ کی بینائی سے محروم کورین کھلاڑی ام ڈونگ ہیون نے لندن اولمپکس میں 2 ریکارڈ اپنے نام کرلئے۔ پہلے تیر اندازی کا انفرادی ریکارڈ توڑا، پھر ٹیم ریکارڈ میں بھی اپنا حصہ بخوبی نبھایا۔ لارڈز کرکٹ کے میدان میں…

حج انتظامات میں بے قاعدگیوں کی روم تھام کیلئے نیب کی کمیٹی قائم

حج انتظامات میں بے قاعدگیوں کی روم تھام کیلئے نیب کی کمیٹی قائم

  اسلام آباد  چیئرمین نیب نے حج انتظامات میں بے قاعدگیوں کی روک تھام کیلئے کمیٹی قائم کردی۔ نیب کے ترجمان کے مطابق قومی احتساب بیورو کے تحت کمیٹی قومی احتساب آرڈیننس 1999 کی دفعہ 33سی کے تحت قائم کی گئی ہے۔…

گورنر تیواری روہت شیکھر کے باپ نکلے

گورنر تیواری روہت شیکھر کے باپ نکلے

این ڈی تیواری کانگریس کے سینئر رہنما ہیں   کانگریس کے سینئر رہنما اور ریاست آندھرا پردیش کے سابق گورنر این ڈی تیواری کی ولدیت کے تعین کیلیے جو ڈی این اے ٹیسٹ کیاگیا تھا اس کا نتیجہ آگیا ہے جس سے…

گوریلے سے تمباکو نوشی چھڑوانے کی کوشش

گوریلے سے تمباکو نوشی چھڑوانے کی کوشش

انڈونیشیا کے ایک چڑیا گھر کے حکام نے وہاں موجود اورنگوٹان نسل کے ایک مادہ بندر کی نشے کی لت کو ختم کرنے میں مدد کے لیے اسے ایک چھوٹے جزیرے پر منتقل کردیا ہے۔   مرکزی جاوا کے سولو شہر کے…

رقم کی قلت دور کرنے کے لیئے بینکوں کو 419 ارب روپوں کی فراہمی

رقم کی قلت دور کرنے کے لیئے بینکوں کو 419 ارب روپوں کی فراہمی

  کراچی رمضان المبارک میں بینکوں سے رقم کا بڑی مقدار میں انخلا ہونے کے باعث بینکوں میں رقم کی قلت دور کرنے کے لیئے اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو 419 ارب روپے فراہم کردیئے۔ منی مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق، حکومت کی…

مقبوضہ کشمیر میں ٹریفک حادثہ،16افراد ہلاک ہوگئے

مقبوضہ کشمیر میں ٹریفک حادثہ،16افراد ہلاک ہوگئے

مقبوضہ کشمیر(جیوڈیسک)مقبوضہ کشمیر ٹریفک حادثے میں سولہ افراد ہلاک اور سولہ زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع سامبا میں اس وقت پیش آیا جب امرناتھ یاترا سے واپس آنے والے یاتریوں کا ٹرک گہری کھائی میں جا…