شام : الیپو کے کنٹرول کے لیے جھڑپیں جاری،6 فوجی ہلاک

شام : الیپو کے کنٹرول کے لیے جھڑپیں جاری،6 فوجی ہلاک

شام : (جیوڈیسک)شام کے شمالی شہر الیپو کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے تیسرے روز بھی باغیوں اور شامی فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری رہیں۔ شامی فورسز نے شہر کے ایک بڑے حصے پر قبضے کا دعوی کیا ہے تاہم دمشق میں…

صدر کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر ہنگامی اقدامات کی ہدایت

صدر کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر ہنگامی اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد(جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے سحر اور افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ پر گہری تشویش کا اظہار کیا اورمتعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں۔ایوان صدر میں صدر…

مچھ: مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم،7 افراد ہلاک

مچھ: مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم،7 افراد ہلاک

مچھ(جیوڈیسک)مچھ کے قریب حاجی عبد الغفور سومالانی ہوٹل کے نزدیک لاڑکانہ سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 7 افراد ہلاک اور 20 افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو فوری طور پر سول اسپتال مچھ…

قیمتوں میں متوقع اضافہ، پیٹرول کی فروخت بند

قیمتوں میں متوقع اضافہ، پیٹرول کی فروخت بند

پنجاب (جیوڈیسک)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر دستخط آج ہورہے ہیں جس کے پیش نظر پنجاب میں پیٹرول پمپ مالکان نے پیٹرول کی فروخت بند کر دی ہے۔ ملک کے بیشتر شہروں کی طرح فیصل آباد کے متعدد پیٹرول…

انتخابات میں زرداری لیگ کا ملک سے صفایا ہوجائیگا، چوہدری نثار

انتخابات میں زرداری لیگ کا ملک سے صفایا ہوجائیگا، چوہدری نثار

اسلام آباد  قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ زرداری صاحب دن میں خواب دیکھنا چھوڑ دیں، پنجاب میں پیپلزپارٹی کا جیتنا تو دور کی بات ،آئندہ الیکشن میں پورے ملک سے زرداری لیگ کا…

میڈیا کسی بھی صورتحال کو بنانے میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے، عمران خان

میڈیا کسی بھی صورتحال کو بنانے میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے، عمران خان

  اسلام آباد  تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میڈیا کسی بھی صورتحال کو بگاڑنے یا بنانے میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔ عمران خان اسلام آباد میں پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ میں میڈیا سیل کے افتتاح کے…

گجرات:مسلم کش فسادات میں بائیس قصوروار

گجرات:مسلم کش فسادات میں بائیس قصوروار

بلوائیوں نے دو کم سن بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد کو قتل کر دیا تھا بھارت کی ریاست گجرات میں دوہزار دو کے مسلم کش فسادات کے دوران وسناگر کے دیپاڑا دروازہ کے پاس ہوئے قتل عام میں عدالت…

لاہور ہائیکورٹ نے ملک بھر میں یکساں لوڈشیڈنگ کا حکم دے دیا

لاہور ہائیکورٹ نے ملک بھر میں یکساں لوڈشیڈنگ کا حکم دے دیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے ملک بھر میں یکساں لوڈشیڈنگ کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے ہیں کہ لوڈ شیڈنگ کے معاملے میں کسی کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں ہونا چاہئے۔لاہور ہائی کورٹ…

خیبر پختوانخوا: لوڈشیڈنگ کے خلاف پرتشدد مظاہرے، متعدد افراد گرفتار

خیبر پختوانخوا: لوڈشیڈنگ کے خلاف پرتشدد مظاہرے، متعدد افراد گرفتار

خیبر پختونخوا(جیوڈیسک)خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ سے تنگ لوگوں نے پر تشدد مظاہرے کئے ہیں۔ کئی افراد کو گرفتار بھی کر لیا گیا ۔طویل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے بے حال شہریوں نے پشاور، امانگڑھ، نوشہرہ، صوابی، مردان، منگورہ، شانگلہ،…

کوئٹہ: مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے

کوئٹہ: مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی۔ جاں بحق ہونے والوں میں دو پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف شہریوں نے احتجاج کیا اور ایک گاڑی کو آگ لگا…

لاہور : نجی ٹی وی چینل کی عمارت میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحق

لاہور : نجی ٹی وی چینل کی عمارت میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں نجی ٹی وی چینل کی عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔گڑھی شاہو کے علاقے میں نجی ٹی وی چینل کی عمارت میں سحری ٹرانسمیشن جاری تھی کی اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے…

افغانستان: جنگجوؤں کے حملے میں نیٹو کے دو اہلکار ہلاک ہو گئے

افغانستان: جنگجوؤں کے حملے میں نیٹو کے دو اہلکار ہلاک ہو گئے

افغانستان(جیوڈیسک)افغانستان کے مغربی صوبے میں جنگجوؤں کے ایک حملے کے نتیجے میں نیٹو کے دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔ نیٹو حکام نے ہلاکتوں کی تصدیق تو کردی ہے مگر اس حوالے سے کوئی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔ افغانستان میں جنگجوؤں کے…

بھارت : ٹرین میں آگ لگنے سے25 افراد ہلاک ہوگئے

بھارت : ٹرین میں آگ لگنے سے25 افراد ہلاک ہوگئے

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے علاقے نیلور میں تامل ناڈو ایکسپریس میں آگ بھڑک اٹھی۔ جس کے باعث پچیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث ایک بوگی میں لگی۔ جو دیکھتے ہی دیکھتے…

شمالی وزیرستان : میر علی میں ڈرون حملہ 7 افراد ہلاک ہوگئے

شمالی وزیرستان : میر علی میں ڈرون حملہ 7 افراد ہلاک ہوگئے

شمالی وزیرستان(جیوڈیسک)پاکستان کے بھر پور احتجاج کے باوجود پاکستان پر ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں جاسوس طیاروں کے حملے میں مزید سات افراد ہلاک ہو گئے ۔ امریکا سے بھر پور احتجاج کے باوجود…

صدر نے توانائی بحران پر اہم اجلاس طلب کر لیا

صدر نے توانائی بحران پر اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک)صدرآصف علی زرداری نے ملک بھر میں توانائی کے بڑھتے ہوئے بحران اور سحر وافطار میں لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے اہم اجلاس طلب کرلیا ہے ۔ ملک بھرمیں بجلی بحران نے پھرسر اٹھا لیا۔ سحروافطارمیں لوڈشیڈنگ نے عوام…

بر منگھم، بے گناہ مسلمانوں کے قاتل رہا

بر منگھم، بے گناہ مسلمانوں کے قاتل رہا

  برمنگھم کی عدالت عالیہ نے پچھلے سال ہونے والے فسادات میں تین مسلمان دوستوں کو اپنی گاڑیوں تلے کچل کر ہلاک کرنے والے آٹھوں افراد کو با عزت بری کر دیا ہے۔ ہارون جہاں ، اور دو سگے بھائی شہزاد علی…

ریلوے کی تباہی کا ذمہ دار این ایل سی ہے

ریلوے کی تباہی کا ذمہ دار این ایل سی ہے

  پاکستان کے ریلوے کے وفاقی وزیر حاجی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ ریلوے کا بیڑہ غرق کرنے میں فوج کے ٹرانسپورٹ کے ادارے نیشنل لاجسٹک سیل یعنی این ایل سی کا بڑا ہاتھ ہے۔ بی بی سی کے ساتھ…

شام: باغیوں کو مسلح کیا جائے، حزب اختلاف

شام: باغیوں کو مسلح کیا جائے، حزب اختلاف

شام میں حزب اختلاف کی کونسل کے سربراہ نے دیگر ممالک سے کہا ہے کہ وہ شامی باغیوں کو مسلح کریں۔ شامی نیشنل کونسل کے سربراہ عبدالباسط سیدا نے یہ بیان ایک ایسے وقت دیا ہے کہ جب شامی سکیورٹی فورسز کی…

پراسرار خاتون پر بھارتی اولمپک دستہ ناراض۔

پراسرار خاتون پر بھارتی اولمپک دستہ ناراض۔

    یہ خاتون نیلے رنگ کے ٹرازر اور سرخ رنگ کی قمیص پہنے ہندوستانی دستے کی قیادت کرنے والے ریسلر سوشیل کمار کے ساتھ ساتھ چل رہیں تھیں۔ لندن اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں ہندوستانی اولمپکس دستے کے آگے ایک سرخ…

ریلوے کو پھر ڈیزل بحران کا سامنا،ٹرینیں بند ہونے کاخدشہ

ریلوے کو پھر ڈیزل بحران کا سامنا،ٹرینیں بند ہونے کاخدشہ

  لاہورریلوے کوڈیزل کی کمی کے بدترین بحران کاسامناکررہے ہے ،ریلوے حکام کے مطابق مارکیٹ میں لوکل پرچیز کیلئے بھی ڈیزل دستیاب نہیں۔ریلوے لاہورڈویژ ن سمیت دیگرڈویژنز میں چندگھنٹوں کاڈیزل رہ گیا،ریلوے حکام کے مطابق اگر آج رات تک ڈیزل نہ ملاتوباقی…

چونتیسویں اولمپکس کی تیاری

چونتیسویں اولمپکس کی تیاری

دو ہزار آٹھ میں اولمپک مشعل بیجنگ میں بلند ہوئی تو اس کی حدت ممبئی اور کراچی تک محسوس ہوئی۔ جب انیس سو اکیاسی میں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے چوبیسویں اولمپکس کی میزبانی سول شہر کو دینے کا اعلان کیا تو…

امریکہ : اسرائیل کی امداد میں اضافہ

امریکہ : اسرائیل کی امداد میں اضافہ

   امریکہ نے اسرائیل کو 7 کروڑ ڈالر مزید امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔   صدر اوباما نے یہ اعلان جمعے کو وہائٹ ہاس میں امریکہ اوراسرائیل کے درمیان فوجی تعاون میں اضافے کے ایک بل پر دستخطوں کے بعد کیا۔…

مانسہرہ بس سٹینڈ پر دھماکہ ، ایک شخص زخمی ، تین منی سینماگھر تباہ

مانسہرہ بس سٹینڈ پر دھماکہ ، ایک شخص زخمی ، تین منی سینماگھر تباہ

  بس سٹینڈ کے قریب دستی بم کے دھماکے ایک شخص زخمی اور تین منی سینما گھر تباہ ہوگئے ہیں ۔ پولیس کے مطابق علاقے میں مزید بم نصب ہونے کے خدشے کے پیش نظر بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کرلیاگیاہے جبکہ…

پولیس اہلکار کھاتے رہے ، سابق اٹارنی جنرل کے قتل کا ملزم ہتھکڑی سمیت فرار

پولیس اہلکار کھاتے رہے ، سابق اٹارنی جنرل کے قتل کا ملزم ہتھکڑی سمیت فرار

   سابق اٹارنی جنرل سردار خان کیقتل کے مقدمے میں گرفتاراہم ملزم ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال سے فرار ہوگیا ہے۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق سحری کے وقت اہلکار سحری میں مصروف تھے اورملزم روح اللہ ہتھکڑی سمیت فرار ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم…