کرم ایجنسی: سرحد پار سے پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ

کرم ایجنسی: سرحد پار سے پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ

کرم ایجنسی (جیوڈیسک)کرم ایجنسی میں سرحد پار سے پاکستانی چیک پوسٹ پر حملے ہوا ہے جس کے نتیجے میں میں دو اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ حملہ آوروں کے خلاف سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی جاری ہے۔…

این آر او عملدرامد کیس: حکومت کو آٹھ اگست تک مہلت

این آر او عملدرامد کیس: حکومت کو آٹھ اگست تک مہلت

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں این آر او عملدرامد کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے این آر او عمل درآمد کیس میں حکومت کو بارہ جولائی کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست کے لیئے آٹھ اگست تک مہلت دی دے جبکہ این…

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں کابینہ کو وفاقی حکومت کی جانب سے سوئس حکام کو خط نہ لکھے جانے کے حکومتی فیصلے کے حوالے سے اعتماد میں لیا جائے گا۔…

سپریم کورٹ وزیراعظم کو فارغ نہیں کرسکتی،اٹارنی جنرل

سپریم کورٹ وزیراعظم کو فارغ نہیں کرسکتی،اٹارنی جنرل

اسلام آباد : (جیوڈیسک)اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے سپریم کورٹ کو وزیر اعظم کو فارغ کرنے کا اختیار نہیں ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اٹارنی جنرل پاکستان کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم یوسف…

بلوچستان میں صرف نام کی حکومت ہے

بلوچستان میں صرف نام کی حکومت ہے

  کوئٹہ میں عام لوگ تو ایک طرف فوجی افسر بھی خوف زدہ ہوکر گزرتے ہیں: جسٹس خلجی عارف حسین سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ حکومت، فوج، آئی ایس آئی اور ملٹری انٹیلیجنس اور فرنٹیئر کور سمیت کوئی بھی ادارہ بلوچستان…

اولمپک ویزا اسکینڈل:گرفتار ہونیوالی 5نادرا ملازمین ضمانت پر رہا

اولمپک ویزا اسکینڈل:گرفتار ہونیوالی 5نادرا ملازمین ضمانت پر رہا

  لاہورایف آئی اے حکام نے اولمپک ویزااسکینڈل کے سلسلے میں گرفتاریوں کا سلسلہ آج بھی جاری رکھا،گرفتار ہونے والوں میں ڈپٹی ڈائریکٹرپاسپورٹ آفس اقبال شاہدبھی شامل ہیں،،دوسری جانب نادراآفس سے گرفتار کی گئی5خواتین ملازمین کو بعدمیں ضمانت پر رہا کردیا گیا۔…

این آر او عمل درآمد کیس: حکومت نے جواب داخل کرا دیا

این آر او عمل درآمد کیس: حکومت نے جواب داخل کرا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک)این آر او عمل درآمد کیس پر وفاقی حکومت کا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا گیا۔ جس میں کہا گیا ہے وزیر اعظم سوئس حکام کو خط نہیں لکھ سکتے۔ رجسٹرار نے اعتراض لگا کر جواب واپس کردیا۔این آر…

کیمیائی ہتیاروں کے استعمال کے سنگین نتائج ہوں گے، صدر اوباما

کیمیائی ہتیاروں کے استعمال کے سنگین نتائج ہوں گے، صدر اوباما

امریکا(جیوڈیسک)امریکا کے صدر براک اوباما نے شام کی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ کیمیائی ہھتیاروں استعمال کئے گئے تو سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے۔ رینو میں غیر ملکی جنگوں میں حصہ لینے والے ریٹائرڈ فوجیوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے…

توہین عدالت قانون کے خلاف درخواستوں کی سماعت جاری

توہین عدالت قانون کے خلاف درخواستوں کی سماعت جاری

سپریم کورٹ(جیو ڈیسک)سپریم کورٹ میں توہین عدالت قانون کے خلاف درخواستوں کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے پارلیمنٹ کو قانون بنانے کا مقصد بیان کرنا پڑتا ہے۔ توہین عدالت قانون کے خلاف کیس کی سماعتوں میں درخواست گزاروں کے…

بیرونی حملہ ہوا تو شام کیمیائی ہتھیار استعمال کر سکتا ہے، مقدیسی

بیرونی حملہ ہوا تو شام کیمیائی ہتھیار استعمال کر سکتا ہے، مقدیسی

شام (جیوڈیسک)شام کی حکومت نے دھمکی دی ہے کہ کسی بھی بیرونی مداخلت کی صورت میں وہ کیمیائی اورحیاتیاتی ہتھیار استعمال کر سکتا ہے۔ یہ انتباہ وزارت خارجہ کے ترجمان جہاد مقدیسی نیٹی وی پر نشرکی گئی ایک نیوزکانفرنس میں دیا۔ ان…

میران شاہ : ڈرون حملے میں دس افراد ہلاک ہو گئے

میران شاہ : ڈرون حملے میں دس افراد ہلاک ہو گئے

شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں دس افراد ہلاک ہو گئے۔ شوال کے علاقے میں امریکی جاسوس طیاروں نے ایک گھر کونشانہ بنایا اور آٹھ میزائل داغے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق میزائل حملوں میں دس…

اوول ٹیسٹ، جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کواننگز اور12 رنزسے ہرادیا

اوول ٹیسٹ، جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کواننگز اور12 رنزسے ہرادیا

اوول ٹیسٹ(جیوڈیسک)جنوبی افریقی ٹیم نے عمدہ بیٹنگ اور بولنگ کی بدولت انگلینڈ کو اوول ٹیسٹ میچ میں اننگز اور بارہ رنز سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے سبقت حاصل کرلی۔ ہاشم آملہ بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ کھیل…

توہین عدالت ایکٹ2012 :سماعت آج بھی جاری رہے گی

توہین عدالت ایکٹ2012 :سماعت آج بھی جاری رہے گی

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں توہین عدالت ایکٹ کے خلاف درخواستوں کی سماعت آج بھی جاری رہے گی ۔ عدالت نے درخواستوں گزاروں کو آج دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کیس اہم نوعیت کا ہے۔۔ فل…

صدر اوباما کی شامی حکومت کو تنبیہ

صدر اوباما کی شامی حکومت کو تنبیہ

امریکی صدر باراک اوباما نے شام کے صدر بشار الاسد کو تنبیہ کی ہے کہ اگر ان کی حکومت نے کیمیائی ہتھیار استعمال کیے تو ان کو اس کے لیے جوابدے ہونا پڑے گا۔ اس سے پہلے شام کی حکومت کا کہنا…

اولمپکس کے نام پر برطانیہ بھیجنے کا انکشاف

اولمپکس کے نام پر برطانیہ بھیجنے کا انکشاف

لندن (جیوڈیسک)برطانوی اخبار نے پاکستان میں جعلی پاسپورٹ اور دستاویزات بنا کر اولمپکس کی آڑ میں برطانیہ بھیجنے کے اسکینڈل کا پردہ فاش کیا ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق جعلی پاسپورٹ بنانے پر چھ سو پاؤنڈ خرچہ آتا ہے جبکہ اولمپکس کا…

بھارتی ریاست آسام میں نسلی فسادات، 18افراد ہلاک ہوگئے

بھارتی ریاست آسام میں نسلی فسادات، 18افراد ہلاک ہوگئے

بھارت(جیوڈیسک)بھارتی ریاست آسام میں نسلی فسادات میں اٹھارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کوکراجھڑ ضلع میں ہونے والے فسادات کے باعث ہزاروں افراد اپنے محفوظ مقامات پر منتقل ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ افراد کے لئے…

عراق : مختلف شہروں میں 14 دھماکے، 100 افراد ہلاک ہوگئے

عراق : مختلف شہروں میں 14 دھماکے، 100 افراد ہلاک ہوگئے

عراق (جیوڈیسک)عراق کے مختلف شہروں میں 14 بم دھماکوں میں 100 افراد ہلاک اور ایک سو بارہ سے زائد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ ایک فوجی اڈے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے سات فوجی ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ سب…

کراچی : کلفٹن میں چینی قونصل خانے کے قریب دھماکا

کراچی : کلفٹن میں چینی قونصل خانے کے قریب دھماکا

کراچی (جیوڈیسک)شہر قائد میں دہشت گردی کی لہر جاری ہے۔ آج کراچی کے علاقے کلفٹن میں چینی قونصل خانے کے قریب بم دھماکے سے رینجرز اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ حکومت نے ملزمان کی گرفتاری میں مدد پر دس لاکھ روپے…

فخرالدین ابراہیم نے چیف الیکشن کمشنر کا حلف اُٹھا لیا

فخرالدین ابراہیم نے چیف الیکشن کمشنر کا حلف اُٹھا لیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)جسٹس ر فخرالدین جی ابراہیم نے چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے جسٹس ر فخرالدین جی ابراہیم سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ کی عمارت میں…

چین : بارشوں سے ہلاک ہونے والوں کے تعداد 60 ہوگئی

چین : بارشوں سے ہلاک ہونے والوں کے تعداد 60 ہوگئی

چین(جیوڈیسک)چین میں طوفانی بارشوں نے ساٹھ سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ سینتیس افراد ہلاک ہوگئے۔ ہزاروں مسافر بیجنگ ایئرپورٹ پر پھنس گئے۔ دارالحکومت بیجنگ میں ہفتے کی دوپہر شروع ہونے والی بارش کے پانی نے سیلابی صورتحال اختیار کرلی ہے۔ بیجنگ کی تمام…

آج سپریم کورٹ میں اہم مقدمات کی سماعت ہوگی

آج سپریم کورٹ میں اہم مقدمات کی سماعت ہوگی

سپریم کورٹ (جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں توہین عدالت کے نئے قانون کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت آج ہوگی، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری پانچ رکنی لارجر بینچ کی سربراہی کریں گے۔ پیر کے روز عدالت عظمی میں اہم مقدمات…

شام میں شدید لڑائی، 48 گھنٹوں میں550 افراد ہلاک ہوگئے

شام میں شدید لڑائی، 48 گھنٹوں میں550 افراد ہلاک ہوگئے

شام(جیوڈیسک)شام میں حکومت اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں شدت آتی جا رہی ہے، اپوزیشن نے الزام عائد کیا ہے کہ گذشتہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران خانہ جنگی میں پانچ سو پچاس شہری سرکاری فوجیوں اور ملیشیا کے ہاتھوں ہلاک ہوئے۔ دمشق…

کرم ایجنسی میں خودکش حملہ، 9 افراد جاں بحق، 16 زخمی ہوگئے

کرم ایجنسی میں خودکش حملہ، 9 افراد جاں بحق، 16 زخمی ہوگئے

کرم ایجنسی(جیوڈیسک)کرم ایجنسی شدت پسند کمانڈر کے مرکز میں خودکش حملہ کے نتیجہ میں 9 فراد جاں بحق جبکہ 16 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔کرم ایجنسی کے علاقہ سپین ٹل میں مولانا نبی حنفی کے مرکز پر خود کش حملہ کے نتیجہ میں…

ہنگو : جیٹ طیاروں کی بمباری،10شدت پسند ہلاک ہوگئے

ہنگو : جیٹ طیاروں کی بمباری،10شدت پسند ہلاک ہوگئے

ہنگو (جیو ڈیسک)ہنگو میں سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی جس میں دس جنگجو مارے گئے۔ذرائع کے مطابق اپراورکزئی کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے جیٹ طیارے استعمال کئے اور شدت پسندوں کے ٹھکانوں کا نشانہ…