کراچی: ماہ مقدس میں دہشت گردی جاری،8 افراد ہلاک ہوگئے

کراچی: ماہ مقدس میں دہشت گردی جاری،8 افراد ہلاک ہوگئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی قتل و غارت گری کم نہ ہوسکی۔ فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت آٹھ افراد قتل کردیے گئے۔رمضان المبارک میں ابلیس کو بند کردیا جاتا ہے لیکن کراچی میں موت کے سوداگروں…

گیاری میں ریسکیو آپریشن جاری، مزید تین جسد خاکی نکال لئے گئے

گیاری میں ریسکیو آپریشن جاری، مزید تین جسد خاکی نکال لئے گئے

سیاچن (جیوڈیسک)سیاچن کے گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبے شہدا کے جسد خاکی نکالنے کا سلسلہ جاری ہے اور گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تین مزید جسد خاکی نکال لئے گئے ہیں ، جس کے بعد برفانی تودے تلے سے شہدا…

کوئٹہ : سریاب روڈ پرخالی میدان میں دھماکہ،کوئی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ : سریاب روڈ پرخالی میدان میں دھماکہ،کوئی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ (جیو ڈیسک)کوئٹہ میں سریاب روڈ کے علاقے کلی غریب آباد میں خالی میدان میں دھماکہ کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ کوئٹہ میں سریاب روڈ پر ڈگری کالج کے عقب میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی جس کے…

گوادر : کوسٹ گارڈز کے کیمپ پر حملہ،7 اہلکار شہید ہوگئے

گوادر : کوسٹ گارڈز کے کیمپ پر حملہ،7 اہلکار شہید ہوگئے

گوادر (جیو ڈیسک)گوادر کے علاقے پشکان میں کوسٹ گارڈز کے کیمپ پر حملے میں سات اہلکار شہید اور تین افراد زخمی ہوگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق عسکریت پسندوں نے بلوچستان کے دور افتادہ مقام پشکان میں کوسٹ گارڈز کے کیمپ کو نشانہ بنایا۔…

برما میں مسلمانوں کے خلاف تشدد جاری ہے : ایمنسٹی انٹرنیشنل

برما میں مسلمانوں کے خلاف تشدد جاری ہے : ایمنسٹی انٹرنیشنل

حکومت کا کہناہے کہ مئی کے آخر میں تشدد کے آغاز کے بعد سے اب تک، کم ازکم 78 افراد ہلاک ہوچکے ہیں انسانی حقوق کی تنظیموں اور کارکنوں کا کہناہے کہ برما کی مغربی ریاست راکین  میں چھ ہفتے قبل حکومت…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات،4 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات،4 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک)اب بات کرتے ہیں شہر قائد کے امن امان کی کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات کے دوران دوخواتین سمیت مزید چار افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار بھتہ خوروں…

اورکزئی ایجنسی میں خودکش حملہ،عسکریت پسند کمانڈر ہلاک

اورکزئی ایجنسی میں خودکش حملہ،عسکریت پسند کمانڈر ہلاک

اورکزئی ایجنسی (جیو ڈیسک)اورکزئی ایجنسی کے قصبے اسپن تل میں خودکش حملے میں عسکریت پسند کمانڈر اور اس کے آٹھ ساتھی ہلاک اور پندرہ افراد زخمی ہوگئے۔پاک افغان سرحدی علاقے میں کالعدم تحریک طالبا ن اور اس کے مخالف شدت پسندگروپوں میں…

دیر بالا میں ریموٹ کنٹرول دھماکا، 3 افراد جاں بحق،7 شدید زخمی ہوگئے

دیر بالا میں ریموٹ کنٹرول دھماکا، 3 افراد جاں بحق،7 شدید زخمی ہوگئے

دیر بالا(جیوڈیسک)دیر بالا کے علاقے دوگ درہ میں ایک مسافر پک اپ کو ریموٹ کنٹرول بم کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں تین افراد جان بحق جبکہ سات شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مسافر پک اپ ڈوگ درہ سے…

امریکی صدر براک اوباما کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

امریکی صدر براک اوباما کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

امریکا(جیوڈیسک)امریکا کے صدربراک اوباما اور ان کی اہلیہ خاتون مشعل اوباما نے رمضان کے آغاز پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر براک اوباما نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ اپنی، خاتون…

بھارت : صدارتی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری

بھارت : صدارتی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری

بھارت : (جیوڈیسک) بھارت میں جمعرات کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ انتخابات کے نتائج کا اعلان اتوار کو متوقع ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکمران اتحاد کے امیدوار اور سابق وزیرخزانہ پرناب مکھرجی کی صدارتی…

ملک بھر میں ماہ مقدس کا آغاز ہوگیا

ملک بھر میں ماہ مقدس کا آغاز ہوگیا

پاکستان (جیو ڈیسک)رحمت ، مغفرت اور آتش دوزخ سے نجات کے ماہ صیام کا آغاز ہو گیا۔ مساجد نمازیوں سے بھر گئیں۔ پہلی مرتبہ پاکستان میں ہرجگہ ایک ہی دن رمضان المبارک کا آغاز ہوا ہے۔ چاند کے اعلان کے ساتھ ہی…

خانیوال کیس، ملزمان لائیں ورنہ آئی جی معطل : چیف جسٹس

خانیوال کیس، ملزمان لائیں ورنہ آئی جی معطل : چیف جسٹس

خانیوال (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ نے خانیوال میں پنچایت کے حکم پر خاتون کو اینٹیں مار کر قتل کرنے سے متعلق کیس میں ڈی پی او اور آئی جی پنجاب سے ریکارڈ طلب کر لیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا کہ…

امریکا : فلم پریمئیر کے دوران فائرنگ،10 افراد ہلاک ہو گئے

امریکا : فلم پریمئیر کے دوران فائرنگ،10 افراد ہلاک ہو گئے

امریکا : (جیو ڈیسک)امریکی ریاست کولوراڈو میں فلم پریمئیر کے دوران فائرنگ سے سے دس افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ ڈینیورکے ایک تھیٹر میں اس وقت کی گئی جب وہاں فلم بیٹ مین کی نمائش جاری تھی۔…

توہین عدالت قانون، پٹیشنز کی سماعت 23 جولائی کو ہوگی

توہین عدالت قانون، پٹیشنز کی سماعت 23 جولائی کو ہوگی

اسلام آباد (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ نے توہین عدالت کے نئے قانون کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے لئے لارجر بنچ تشکیل دے دیا۔ سماعت پیر سے ہوگی ۔ توہین عدالت ایکٹ دو ہزار بارہ کے خلاف دائر کی گئی متعدد درخواستوں کی…

برما میں مسلمانوں کا قتل عام، امن کے ٹھیکیدار خاموش

برما میں مسلمانوں کا قتل عام، امن کے ٹھیکیدار خاموش

برما (جیو ڈیسک)برما میں مسلمانوں کا قتل عام جاری ہے۔ جس کے خلاف پاکستان سمیت عالم اسلام میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔ مگر امن کے عالمی ٹھیکداروں نے مسلمانوں کی نسل کشی پر آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔ برما میں انیس…

بنوں میں علی الصبح فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 3افراد قتل

بنوں میں علی الصبح فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 3افراد قتل

بنوں (جیو ڈیسک)بنوں کے علاقے تھانہ غوری والا کی حدود میں ایک گھرمیں فائرنگ سے تین افراد ہلاک ،دو زخمی ہو گئے. صبح سویرے بنوں کے نواحی علاقے غوری والا میں مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس اندھا دھند فائرنگ کر…

این اے151: پیپلزپارٹی کے عبدالقادر گیلانی کامیاب

این اے151: پیپلزپارٹی کے عبدالقادر گیلانی کامیاب

ملتان: (جیو ڈیسک)ملتان حلقہ این اے ایک سو اکیاون کے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کے امیدوار عبدالقادر گیلانی نے 64628 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کرلی۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوارعبدالقادر گیلانی نے اپنے مقابل امیدوارشوکت بوسن کو 4096…

Fête Nationale Française (14 Juillet)

Fête Nationale Française (14 Juillet)

On connaît rarement l’année 1880,  qui marque pour la France la consécration du 14 Juillet comme fête nationale. Le 14 juillet fête nationale de la France est associée au défilé militaire du 14 juillet qui remonte les Champs-Élysées. C’est aussi une fête populaire…

کابل : وزیراعظم پرویز اشرف کی افغان صدر کرزئی سے ملاقات

کابل : وزیراعظم پرویز اشرف کی افغان صدر کرزئی سے ملاقات

کابل : (جیو ڈیسک)کابل میں پاک افغان دو طرفہ مذاکرات میں باہمی تجارت کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا گیا ۔ پاکستان نے افغان فورسز کیلئے دو کروڑ ڈالر امداد کا اعلان کیا۔ پاکستان میں افغانستان سے دہشت گردوں…

ملتان : حلقہ این اے151ضمنی الیکشن،کارکنوں میں تصادم

ملتان : حلقہ این اے151ضمنی الیکشن،کارکنوں میں تصادم

ملتان : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی کی نشست ایک سو اکیاون ملتان میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری ہے۔ بعض پولنگ اسٹیشنز پر امیدواروں کے حامیوں میں تصادم ہوا۔ لسٹوں میں نام نہ ہونے پر ووٹرز نے احتجاج کیا۔حلقہ این اے ایک…

حج کرپشن کیس : سابق تفتیشی افسر کو معطل کر دیا گیا

حج کرپشن کیس : سابق تفتیشی افسر کو معطل کر دیا گیا

اسلام آباد (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں حج کرپشن کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی گئی۔ عدالتی حکم عدولی پرمقدمے کے سابق تفتیشی افسر حسین اصغر کو معطل کردیا گیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین…

کراچی : فائرنگ اور بم حملے،12افراد لقمہ اجل بن گئے

کراچی : فائرنگ اور بم حملے،12افراد لقمہ اجل بن گئے

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے ساتھ ساتھ بھتہ اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں بھی اچانک اضافہ ہوگیا۔ شہر میں مزید بارہ افراد لقمہ اجل بن گئے۔ کراچی میں بھتہ اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں اچانک…

ملتان : این اے151میں ضمنی انتخاب،پولنگ جاری

ملتان : این اے151میں ضمنی انتخاب،پولنگ جاری

ملتان : (جیو ڈیسک)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے باعث قومی اسمبلی کی خالی ہونے والی ملتان کی نشست پر ضمنی الیکشن کیلیے پولنگ جاری ہے۔حلقہ این اے ایک سو اکیاون پولنگ شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔اس نشست…

دمشق میں خودکش حملہ، شامی وزیر دفاع داد جہار ہلاک

دمشق میں خودکش حملہ، شامی وزیر دفاع داد جہار ہلاک

شام(جیو ڈیسک)شام کے دارالحکومت دمشق میں وزارت دفاع کی عمارت میں ہونے والے خود کش حملے میں شامی وزیردفاع داد جہار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق خود کش حملہ آور نے اس وقت نیشنل سیکیورٹی کی بلڈنگ کو نشانہ…