براک اوباما ری پبلکن حریف مٹ رومنی سے مباحثے کیلئے بے چین

براک اوباما ری پبلکن حریف مٹ رومنی سے مباحثے کیلئے بے چین

ورجینیا : (جیو ڈیسک) دوبارہ صدارت کے خواہشمند امریکا کے صدر براک اوباما ری پبلکن حریف مٹ رومنی سے مباحثے کے لیے بے چین ہیں اور انہوں نے دعوی کیا ہے کہ مٹ رومنی متوسط طبقے کو خوشحال کرنے کے لئے سنجیدہ…

شام: اقوامِ متحدہ کے مبصرین تحقیقات کیلیے روانہ

شام: اقوامِ متحدہ کے مبصرین تحقیقات کیلیے روانہ

حما : (جیو ڈیسک) اقوام متحدہ کے مبصرین شام کے صوبے حما میں تریمسہ نامی گاؤں کے لئے روانہ ہو گئے ہیں جہاں بڑے پیمانے پر قتلِ عام کی اطلاعات ہیں۔ اطلاعات کے مطابق تریمسہ نامی اس گاؤں میں دو سو افراد…

لاس ویگاس: ڈینی گارسیا نے عامر خان کو ناک آؤٹ کر دیا

لاس ویگاس: ڈینی گارسیا نے عامر خان کو ناک آؤٹ کر دیا

لاس ویگاس : (جیو ڈیسک) لاس ویگاس میں عامر خان اور ڈینی گارسیا کے درمیان ہونیوالے بارہ راؤنڈز کے مقابلے کا فیصلہ چوتھے راؤنڈ ہی میں ہو گیاجس میں امریکی باکسر ڈینی گارسیا نے تابڑ توڑ حملوں کے بعد عامر خان کو ناک…

شفاف انتخابات کیلئے وزیراعظم کی اپوزیشن جماعتوں کو مذاکرات کی پیشکش

شفاف انتخابات کیلئے وزیراعظم کی اپوزیشن جماعتوں کو مذاکرات کی پیشکش

خان خوڑ : (جیو ڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے اپوزیشن جماعتوں کو شفاف انتخابات کیلئے مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام اپوزیشن جماعتوں سے خوش گوار تعلقات کیلئے مخلص ہیں، آمریت نے ملک کو بہت نقصان پہنچایا، ملکی…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 7 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 7 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں تشدد اور فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مرنے والوں میں میاں بیوی بھی شامل ہیں۔ ایسٹ رینج پولیس نے مختلف علاقوں سے اکتیس ملزمان گرفتار کر لیے۔اطلاعات کے مطابق ملیر آنسو گوٹھ میں فائرنگ…

امریکی سپر اسٹار سلویسٹر سٹیلون کا36 سالہ بیٹا گھر میں مردہ پایا گیا

امریکی سپر اسٹار سلویسٹر سٹیلون کا36 سالہ بیٹا گھر میں مردہ پایا گیا

لاس اینجلس : (جیو ڈیسک)سیج سٹالون لاس اینجلس کے علاقے ہالی ووڈ ہیلز میں اپنے گھر میں مردہ پایا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سیج سٹالون کے مرنے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں۔سیج سٹالون کے مرنے کی خبر جنگل کی آگ…

نائیجریا کی مسجد میں خودکش دھماکا، 5 افراد ہلاک

نائیجریا کی مسجد میں خودکش دھماکا، 5 افراد ہلاک

نائیجریا : (جیو ڈیسک)نائیجریا کے شہرمیدوگیری کی مسجدمیں خودکش دھماکے سے5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خودکش دھماکا ایک نوعمرنوجوان نے کیا۔ دھماکا شہرکے مرکزمیں واقع مسجد میں جمعے کی نمازکے بعد ہوا۔ملک کے نامور مذہبی رہنما عمرگربائی دھماکے میں…

کچلاک دھماکا، اے این پی کا یوم سیاہ، کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

کچلاک دھماکا، اے این پی کا یوم سیاہ، کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

کوئٹہ اور دیگر شہروں میں اے این پی کی کال پر یوم سیاہ اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے۔ کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں گذشتہ روز اے این پی کے جلسے پر ہونے کے والے سائیکل بم دھماکے کے خلاف…

افغانستان میں خودکش حملہ، افغان کمانڈر سمیت 22 افراد ہلاک

افغانستان میں خودکش حملہ، افغان کمانڈر سمیت 22 افراد ہلاک

افغانستان : (جیو ڈیسک) افغانستان کے شمالی علاقے میں شادی کی تقریب میں خودکش حملے میں افغان کمانڈر سمیت بائیس افراد ہلاک اور سو زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغانستان کے شمالی صوبے سمنگان کے علاقے ایبک میں…

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش،حادثات میں 6 افراد ہلاک

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش،حادثات میں 6 افراد ہلاک

پنجاب (جیو ڈیسک) لاہور، شیخو پورہ، فیصل آباد، سرگودھا میں جل تھل، بہاولپور میں گرمی کے ستائے چہرے کھل اٹھے ، فیصل آباد اور ساہیوال میں مختلف حادثات، چھ افراد جان کی بازی ہار گئے اور تینتالیس زخمی ہوگئے۔ ساہیوال کے علاقے…

بریٹ لی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بریٹ لی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلیا (جیو ڈیسک) آسٹریلیا کے تیز ترین بولر بریٹ لی نے انٹرنیشنل کرکٹ کوخیرباد کہہ دیا ہے۔انھوں نے اپنی کرکٹ کو بگ بیش لیگ اور آئی پی ایل تک محدود کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ بیٹسمینوں کیلئے خطرہ سمجھے جانے والے آسٹریلوی…

شریف برادران کے خلاف پرانے مقدمات دوبارہ کھل گئے

شریف برادران کے خلاف پرانے مقدمات دوبارہ کھل گئے

پنجاب : (جیو ڈیسک)چیئرمین نیب نے شریف برادران کے خلاف تین ریفرنسز کھولنے کی منظوری دے دی اب یہ مقدمات احتساب عدالت میں چلیں گے۔چیئرمین نیب ایڈمرل ر فصیح بخاری نے شریف برادران کے خلاف تین مقدمات کھلوانے کے لیے بھیجی گئی…

شام میں کریک ڈان،200 سے زائد شہری ہلاک، اپوزیشن کا الزام

شام میں کریک ڈان،200 سے زائد شہری ہلاک، اپوزیشن کا الزام

شام : (جیو ڈیسک) شام میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان خونریزی کا سلسلہ تاحال جاری ہے، مرکزی شہر حما کے ایک گاں میں شامی فوجیوں کے کریک ڈان کے دوران دو سو سے زائد شہری ہلاک کر دیے گئے۔ انسانی حقوق…

کوئٹہ : کچلاک بازار میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ : کچلاک بازار میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) کوئٹہ کے کچلاک بازار میں دھماکے سے پی ایس ایف کے نائب صدر ملک قاسم سمیت پانچ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد علاقے میں فائرنگ کی گئی۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔…

آئین سے ماورا اقدام قابل قبول نہیں،چیف جسٹس

آئین سے ماورا اقدام قابل قبول نہیں،چیف جسٹس

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) چیف جسٹس نے کہا کہ میں یقین دلاتا ہوں کہ آئین سے ماورا اقدام قابل قبول نہیں ہو گا اب صرف آئین اور قانون کی حکمرانی ہو گی عوام اور عدلیہ کے خلاف کچھ ہوا تو تین نومبر…

کور کمانڈرز کانفرنس:پہلے روز فوج کے پیشہ ورانہ امور کا جائزہ

کور کمانڈرز کانفرنس:پہلے روز فوج کے پیشہ ورانہ امور کا جائزہ

راولپنڈی : (جیو ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کی سربراہی میں جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں دو روزہ کور کمانڈرز کانفرنس شروع ہوگئی ہے، کانفرنس کے پہلے روز شرکا نے پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور کے جائز…

شام میں حکومت کا آپریشن جاری، 200 باغی مار ڈالے

شام میں حکومت کا آپریشن جاری، 200 باغی مار ڈالے

دمشق : (جیو ڈیسک) شام میں حکومت مخالفین نے الزام عائد کیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے حماہ صوبے کے ایک قصبے پر حملہ کرکے 200 سے زائد شہریوں کو ہلاک کردیا ہے۔ شام میں حکومت مخالفین کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی…

صدر نے توہین عدالت کے مسودے پر دستخط کردئیے

صدر نے توہین عدالت کے مسودے پر دستخط کردئیے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد توہین عدالت کے مسودے پر دستخط کردئیے۔ قانون کے تحت صدر اور وزیراعظم اور وزرا پر توہین عدالت لاگو نہیں ہوگی۔ صدر آصف زرداری کے دستخط…

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 افراد ہلاک

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں آج فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں ایک سیاسی جماعت کے کارکن اور خاتون سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مزار قائد کے قریب ایم اے جناح روڈ پر نامعلوم ملزمان نے…

باجوڑ : شدت پسندوں کی دراندازی،جوابی کارروائی میں 6 ہلاک

باجوڑ : شدت پسندوں کی دراندازی،جوابی کارروائی میں 6 ہلاک

باجوڑ : (جیو ڈیسک) شدت پسندوں نے ایک بار پھر بڑی تعداد میں پاک افغان بارڈر سے دراندازی کی ہے اور باجوڑ ایجنسی کے علاقے کٹ کوٹ میں داخل ہوگئے ہیں ۔ جوابی کارروائی میں چھ شدت پسند مارے گئے ہیں ۔…

مصر کے نو منتخب صدر کی سعودی فرماں روا سے ملاقات

مصر کے نو منتخب صدر کی سعودی فرماں روا سے ملاقات

سعودی عرب : (جیو ڈیسک) نو منتخب مصری صدر محمد مرسی سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے۔ سعودی دارالحکومت پہنچنے کے بعد مرسی کی سعودی فرماں روا اور کابینہ کے ارکان سے ملاقات کی او عمرہ ادا کیا۔ محمد…

امریکا نے خلیج فارس میں خود کارآبدوزیں بھیجنا شروع کردیں

امریکا نے خلیج فارس میں خود کارآبدوزیں بھیجنا شروع کردیں

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا خلیج فارس میں درجنوں خودکار آبدوزیں بھیج رہا ہے جن کا مقصد ایران کی جانب سے ممکنہ طور پرآبنائے ہرمز بندکیے جانے کی پیش بندی کرناہے۔ ایران کے بینکنگ،توانائی سیکٹر پر پابندیاں عائد ہیں،ان پابندیوں کے پیش…

کوئٹہ کے علاقے ڈیگاری سے7 کان کنوں کی لاشیں برآمد

کوئٹہ کے علاقے ڈیگاری سے7 کان کنوں کی لاشیں برآمد

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے ڈیگاری سے7 مغوی کان کنوں کی لاشیں برآمد ہو ئی ہیں۔ مقامی کوئلہ کمپنی کے لئے کام کرنے والے ان افراد کو 7 جولائی کو سورینج سے نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کرلیا تھا…

لاہور: اچھرہ میں نامعلوم افراد کی گھر میں فائرنگ، 9 افراد ہلاک

لاہور: اچھرہ میں نامعلوم افراد کی گھر میں فائرنگ، 9 افراد ہلاک

لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور کے علاقے اچھرہ میں رسول پارک کے قریب ایک گھر میں فائرنگ سے9 افراد ہلاک ہوگئے۔علاقہ مکین کے مطابق3 نامعلوم حملہ آور موٹرسائیکلوں پر آئے تھے اور انہوں نے ایک گھر میں فائرنگ کرکے9 افراد کو قتل…