لاہور : 2مبینہ دہشت گرد گرفتار، دھماکا خیز مواد برآمد

لاہور : 2مبینہ دہشت گرد گرفتار، دھماکا خیز مواد برآمد

لاہور : (جیو ڈیسک)لاہور میں دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے بم بنانے کا سامان اور آٹھ کلوگرام دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا گیا۔سی آئی اے پولیس کے مطابق دونوں دہشتگردوں کو شاہدرہ کے علاقے سے گرفتارکیا گیا۔ ملزمان کے نام…

کراچی: رات سے اب تک فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد ہلاک

کراچی: رات سے اب تک فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد ہلاک

کراچی:(جیو ڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں رات سے اب تک تین افراد جان کی بازی ہار گئے، پی آئی بی میں دستی بم کا حملہ، ایک خاتون زخمی۔پی آئی بی تھانے کی حدود میں عسکری پارک کے قریب نامعلوم…

بھارتی اداکار راجیش کھنہ ممبئی میں انتقال کرگئے

بھارتی اداکار راجیش کھنہ ممبئی میں انتقال کرگئے

بھارت (جیو ڈیسک)بھارت کے لیجنڈ اداکار راجیش کھنہ ممبئی میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجیش کھنہ کو چند روز پہلے گردوں کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں سے وہ ایک روز پہلے ہی گھر منتقل…

نیٹو سپلائی مکمل طور پر معمول پر نہیں آئی، امریکا

نیٹو سپلائی مکمل طور پر معمول پر نہیں آئی، امریکا

امریکہ(جیو ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے ساتھ مضبوط اور احترام کے تعلقات کا پابند ہے۔ پینٹاگون کا کہنا ہے پاکستان سے نیٹو سپلائی مکمل طور پر معمول پر نہیں آئی۔ پریس بریفنگ کے…

گیاری سیکٹر سے مزید تین جسد خاکی نکال لیئے گئے

گیاری سیکٹر سے مزید تین جسد خاکی نکال لیئے گئے

سیاچن (جیو ڈیسک)سیاچن کے گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے سے مزید تین جسد خاکی نکال لئے گئے ہیں ، جس کے بعد برفانی تودے تلے سے شہدا کے نکالے گئے جسد خاکی کی تعداد بڑھ کر52 ہوچکی ہے۔آئی ایس پی آر…

اکبر بگٹی کیس : پرویز مشرف اور شوکت عزیز طلب

اکبر بگٹی کیس : پرویز مشرف اور شوکت عزیز طلب

پاکستان (جیو ڈیسک)سابق صدر پرویزمشرف اور سابق وزیراعظم شوکت عزیز کو اکبر بگٹی کیس میں سبی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے طلب کرلیا۔سبی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت کے دوران…

حج کرپشن کیس: تفیشی افسر کو برخاست کرنے کا حکم

حج کرپشن کیس: تفیشی افسر کو برخاست کرنے کا حکم

سپریم کورٹ پاکستان : (جیو ڈیسک)حج کرپشن کیس میں سپریم کورٹ نے تفتیشی افسر حسین اصغر کو برخاست کرکے نوٹیفکیشن عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کیس میں وزرا بھی ملوث ہیں۔حج کرپشن کیس کی…

لوئراورکزئی : وین میں دھماکا، 8 مسافر جاں بحق

لوئراورکزئی : وین میں دھماکا، 8 مسافر جاں بحق

لوئراورکزئی : (جیو ڈیسک)لوئراورکزئی میں اسپائے روڈپر گاڑی میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق مسافر گاڑی میں بارودی مواد موجود تھا جو اچانک پھٹ گیا۔…

کراچی : اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ، ڈاکٹر زخمی

کراچی : اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ، ڈاکٹر زخمی

کراچی (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں اقوام متحدہ کی گاڑی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔اقوام متحدہ کی ٹیم پو لیو مہم کے سلسلے میں افغان کیمپ جا رہی تھی۔فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی میں سوار اقوام متحدہ…

لاہور: ٹیپو ٹرکاں والا قتل کیس کا دوسرا گواہ بھی قتل

لاہور: ٹیپو ٹرکاں والا قتل کیس کا دوسرا گواہ بھی قتل

لاہور(جیو ڈیسک) لاہور میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے باہر فائرنگ کرکے ٹیپو ٹرکاں والا کیس کے دوسرے گواہ ملک احسان کو بھی قتل کر دیا گیا۔لاہور کے نیلا گنبد چوک میں دو موٹر سائیکل سواروں نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی۔گولیاں…

افغان کسٹمز حکام نے7نیٹو کنٹینرز واپس کر دیئے

افغان کسٹمز حکام نے7نیٹو کنٹینرز واپس کر دیئے

چمن سرحد : چمن سرحد کے ذریعے افغانستان جانے والے آٹھ نیٹوکنٹینرمیں سے ایک اسپین بولدک پہنچ گیا۔باقی سات کوافغان فورسز نے کاغذات مکمل نہ ہونے پرواپس بھیج دیا۔افغان کسٹم ذرائع نے بتایا کہ کاغذات مکمل ہونے کے بعد نیٹوکنٹینرز کوافغانستان آنے…

کہوٹہ اور گلگت ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ہوگئے

کہوٹہ اور گلگت ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ہوگئے

کہوٹہ (جیو ڈیسک)کہوٹہ اور گلگت میں ٹریفک کے خوفناک حادثات میں سولہ افراد جاں بحق اور چالیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ دونوں حادثات مسافر بس کھائی میں گرنے سے پیش آئے۔ کہوٹہ میں حادثے کا شکار ہونے والی بس پنجار سے راولپنڈی…

مصر: حسنی مبارک کو اسپتال سے جیل منتقل کر دیا گیا

مصر: حسنی مبارک کو اسپتال سے جیل منتقل کر دیا گیا

مصر: (جیو ڈیسک) مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کی طبعیت بہتر ہونے پر اسپتال سے جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سابق مصری صدر کو 19 جون کو طبعیت خراب ہونے کے باعث جیل سے اسپتال منتقل…

نیٹو سپلائی بحالی، جماعت اسلامی کا بابر خیبر تک مارچ

نیٹو سپلائی بحالی، جماعت اسلامی کا بابر خیبر تک مارچ

پشاور : (جیو ڈیسک)نیٹو سپلائی بحالی کے خلاف جماعت اسلامی نے پشاور میں دھرنا دے رکھا ہے اور رات بھر حیات آباد میں پڑا کے بعد ہزاروں افراد بابرخیبر تک مارچ کریں گے۔ منور حسن کا کہنا ہے حکمرانوں نے نیٹو سپلائی…

بنوں آپریشن ختم ، تھانے کو کلئیر کر دیا گیا، دو شرپسند ہلاک

بنوں آپریشن ختم ، تھانے کو کلئیر کر دیا گیا، دو شرپسند ہلاک

بنوں (جیو ڈیسک) بنوں میں آپریشن ختم ہونے کے بعد تھانے کو کلئیر کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق دو شرپسند ہلاک جبکہ شرپسندوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید ہوا اور دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ شہر میں کرفیو نافذ ہے۔…

پاکستان کرکٹ ٹیم دسمبر میں بھارت کا دورہ کرے گی

پاکستان کرکٹ ٹیم دسمبر میں بھارت کا دورہ کرے گی

پاک بھارت کرکٹ: (جیو ڈیسک)شائقین کرکٹ کیلئے خوشی کی خبر، پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں طویل انتظارکے بعد اس سال آمنے سامنے آئیں گی۔ پاکستان کی ٹیم دسمبر میں تین ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے بھارت جائے گی۔ دوہزار سات…

پوپ گلوکارہ عینی کا نکاح، رخصتی ستمبر میں ہوگی

پوپ گلوکارہ عینی کا نکاح، رخصتی ستمبر میں ہوگی

لاہور : (جیو ڈیسک)معروف پوپ سنگر عینی رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئی ہیں۔ ان کا نکاح لاہور میں کاروباری شخصیت ملک نورید اعوان سے ہوا۔ عینی کے مطابق ان کی رخصتی ماہ رمضان کے بعد ستمبر میں ہو گی۔ نکاح کی تقریب…

بنوں میں پرانا سٹی تھانے پر شرپسندوں کا حملہ

بنوں میں پرانا سٹی تھانے پر شرپسندوں کا حملہ

بنوں (جیو ڈیسک)بنوں میں پرانا سٹی تھانے پر شرپسندوں نے حملہ کردیا جس کے بعد کسی بھی غیر معمولی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ڈی پی او کے مطابق شہر میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ تحریک طالبان نے حملے کی ذمہ…

دفاع پاکستان کونسل کا نیٹو سپلائی روکنے کا اعلان

دفاع پاکستان کونسل کا نیٹو سپلائی روکنے کا اعلان

چمن : (جیو ڈیسک)دفاع پاکستان کونسل کا نیٹو سپلائی کے خلاف لانگ مارچ چمن پہنچ گیا۔ مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ نیٹو کو رسد کی بحالی روکنے کے لیے بھرپور کوشش کریں گے۔امریکا کو پاکستان میں مداخلت کا کھلا لائسنس…

ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کی اہلیہ فاہا کا علیحدگی کا فیصلہ

ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کی اہلیہ فاہا کا علیحدگی کا فیصلہ

پاکستان : (جیوڈیسک)ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کی اہلیہ فاہا نے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا۔ اعصام نے طلاق کے کاغذات فاہا کو بجھوادیئے۔اعصام اور فاہا جو سال سال پہلے ذرائع کے مطابق اعصام الحق اور ان کی اہلیہ فاہا میں…

کراچی، پرتشدد واقعات میں نیوی اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی، پرتشدد واقعات میں نیوی اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں ایک گھنٹے کے دوران نیوی اور پولیس اہلکار سمیت پانچ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا جس سے دن بھر میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد پندرہ ہو گئی۔ قائد آباد پولیس نے مبینہ…

وزیر اعظم دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیر اعظم دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم راجا پرویز اشرف دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور خورشید شاہ بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ وزیر اعظم عمرے کی سعادت حاصل کریں گے اور سعودی فرما روا شاہ…

سوشل میڈیا کو قانون کے دائرہ کار میں لانے کی ضرورت ہے،رحمن ملک

سوشل میڈیا کو قانون کے دائرہ کار میں لانے کی ضرورت ہے،رحمن ملک

کراچی : (جیو ڈیسک) مشیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت ایک دوسرے پر الزام تراشی کا کھیل ختم کریں ، بھارت کے 5 بم دھماکوں میں وہیں کے انتہا پسند ملوث تھے ۔ پاک بھارت سوشل میڈیا فورم…

ترکی: پولیس اور کرد مظاہرین کے درمیان جھڑپیں

ترکی: پولیس اور کرد مظاہرین کے درمیان جھڑپیں

ترکی : (جیو ڈیسک) ترکی میں پولیس اور کرد مظاہرین کے درمیان جھڑپیں۔ ایک پولیس اہلکار سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ترک شہر دیارباقر میں مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤکیا جبکہ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے روایتی آنسو گیس…