ایم کیو ایم کے چار وزراء نے اپنے محکموں کے قلمدان سنبھال لیئے

ایم کیو ایم کے چار وزراء نے اپنے محکموں کے قلمدان سنبھال لیئے

متحدہ قومی موومنٹ کے چار وزرا نے اپنے محکموں کے قلمدانوں واپس سنبھالتے ہوئے کام شروع کر دیا ہے جبکہ دیگر دس وزراء کے محکموں کا فیصلہ تاحال نہیں ہو سکا ہے جن چار وزرا نے اپنے محکموں کا قلمدان سنبھالا ہے…

ایپل کے شریک بانی سٹیو جابز نہیں رہے

ایپل کے شریک بانی سٹیو جابز نہیں رہے

امریکی کمپنی ایپل کے سابق چیف ایگزیکیٹو اور اس کے شریک بانی سٹیو جابز چھپن سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔   سٹیو کی ذہانت، لگن اور کام کرنے کی صلاحیت بے شمار ایسی ایجادات کا موجب بنی جو آج…

ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل

ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل

سلمان تاثیر قتل کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے ممتاز قادری کو دو مرتبہ سزائے موت سنائے جانے کے حکم کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی گئی۔  ممتاز قادری کے وکلا پر مشتمل پینل نے اسلام…

سپریم کورٹ: کراچی بدامنی ازخود نوٹس کا فیصلہ جاری

سپریم کورٹ: کراچی بدامنی ازخود نوٹس کا فیصلہ جاری

سپریم کورٹ نے کراچی بدامنی کیس سے متعلق از خود نوٹس کا فیصلہ جاری کر دیا ہے ۔ فیصلہ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے سنایا ۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے…

مسلم لیگ ن کی ریلی ایوان صدر کی جانب روانہ

مسلم لیگ ن کی ریلی ایوان صدر کی جانب روانہ

مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا ہے جس کے بعد مسلم لیگ ن کے اراکین پارلیمنٹ ہاؤس سے ایوان صدر کی جانب مارچ کررہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے ساتھ جمعیت علمائے اسلام، جماعت اسلامی اور…

کراچی بدامنی کیس کا فیصلہ آج سنایا جائیگا

کراچی بدامنی کیس کا فیصلہ آج سنایا جائیگا

سپریم کورٹ کراچی بدامنی پر ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ آج سنائے گی۔ کراچی میں لا اینڈ آرڈر کی صورت حال پر لیے جانے والے ازخود نوٹس سے متعلق سماعت مکمل کرلی گئی ہے۔ ڈی آئی جی کراچی، آئی ایس ائی اور…

شجاعت اور پرویز الہیٰ کی صدر زرداری سے ملاقات

شجاعت اور پرویز الہیٰ کی صدر زرداری سے ملاقات

مسلم لیگ ق کے صدرچوہدری شجاعت حسین اور پرویز الہی نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ ایوان صدر میں ہونے والی اس ملاقات میں توانائی بحران پر ق لیگ کے ناراض اراکین کے معاملے پر غور کیا گیا۔ ذرائع…

سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کی بریت کے خلاف اپیلیں دائر

سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کی بریت کے خلاف اپیلیں دائر

پنجاب حکومت کی جانب سے سانحہ سیالکوٹ کے 5 ملزموں کی بریت کے خلاف اور 6 ملزموں کی عمر قید کو سزائے موت میں تبدیل کرانے کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں اپیلیں دائر کر دی گئیں۔  سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کی سزائیں بڑھانے…

لاہور میں آج ڈینگی سے مزید پانچ افراد چل بسے

لاہور میں آج ڈینگی سے مزید پانچ افراد چل بسے

پنجاب میں ڈینگی کی دہشت گردی جاری ہے۔ لاہور میں آج صبح سے اب تک پانچ افراد ڈینگی کے تاریک سائے میں موت کے گھاٹ اتر چکے ہیں جس کے بعد اب تک ڈینگی سے ہلاک ہونے والے افرادکی تعداد ایک سو…

مسلم لیگ ق کے وزراء نے استعفےٰ پیش کر دیئے

مسلم لیگ ق کے وزراء نے استعفےٰ پیش کر دیئے

مسلم لیگ ق کے وزراء نے بجلی بحران، بدترین لوڈ شیڈنگ اور عوامی حقوق کی ناکامی کے باعث اپنے استعفے پارٹی صدر چوہدری شجاعت حسین کو پیش کر دیئے ہیں۔ مسلم لیگ ق کے وزرا نے بجلی بحران ، بدترین لوڈشیڈنگ اورعوامی…

سپریم کورٹ کا حکومت کو مہلت دینے سے انکار

سپریم کورٹ کا حکومت کو مہلت دینے سے انکار

سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کے تقرر میں مہلت دینے کی حکومتی درخواست مسترد کر دی ہے۔ جسٹس ناصرالملک اور جسٹس انور ظہیر جمالی پر مشتمل بنچ نے حکومتی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے کے آغا…

اخترآباد میں بس پر فائرنگ، 13افراد جاں بحق

اخترآباد میں بس پر فائرنگ، 13افراد جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے اخترآباد میں ڈبل کیبن گاڑی میں سوار افراد نے بس پر فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میںتیرہ  افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو بولان میڈیکل اسپتال اور سول…

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کا آپریشن،26افراد گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کا آپریشن،26افراد گرفتار

کراچی میں لیاری اور ملیر کے علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران رینجرز نے چھبیس افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ لیاری کے علاقے الفلاح روڈ دبئی چوک پر رینجرز نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک مطلوب…

لاہور، لوڈشیڈنگ پر عوام کا احتجاج،پولیس کی شیلنگ

لاہور، لوڈشیڈنگ پر عوام کا احتجاج،پولیس کی شیلنگ

لاہور میں بارہ سے چودہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ پر عوام سراپا احتجاج بن گئے۔ چوہنگ کے علاقہ میں ہونے والے مظاہرہ میں مشتعل مظاہرین نے پولیس پر پتھرا کیا , پریم نگر میں مشتعل مظاہرین نے واپڈا کے دفتر کو آگ لگا…

افغان صدر اپنی غلط فہمی دور کریں ، گیلانی

افغان صدر اپنی غلط فہمی دور کریں ، گیلانی

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے امریکہ سے برابری کی سطع پر بات ہوگی۔ افغان صدر اپنی غلط فہمی دور کریں۔ ملتان بلی والا کے مقام پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا…

سلمان تاثیر قتل کیس میں ممتاز قادری کو موت کی سزا

سلمان تاثیر قتل کیس میں ممتاز قادری کو موت کی سزا

سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو قتل کرنے والے ملزم ممتاز قادری کو سزائے موت سنادی گئی ہے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ملزم ممتاز قادری کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم سنایا۔ ممتاز قادری نے سابق…

امریکی الزامات سے پاک امریکا تعلقات متاثر ہوئے۔ زرداری

امریکی الزامات سے پاک امریکا تعلقات متاثر ہوئے۔ زرداری

صدر مملکت آصف علی زداری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے قربانیاں دی ہیں، امریکی الزامات سے پاک امریکا تعلقات متاثر ہوئیاور دہشتگردوں کو فائدہ ہوا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں شایع ہونے والے مضمون میں صدر…

جنوبی وزیرستان: ڈرون حملے میں تین افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان: ڈرون حملے میں تین افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے علاقے باغڑ میں ڈرون حملے میں تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈرون طیارے نے ایک گاڑی پر تین میزائل فائر کئے جس میں ہلاکتیں ہوئیں ۔ ڈرون حملے کے…

لاہور ہائیکورٹ: ڈرون حملے رکوانے کی درخواست ملتوی

لاہور ہائیکورٹ: ڈرون حملے رکوانے کی درخواست ملتوی

لاہور ہائیکورٹ نے جماع الدعو کے امیر حافظ سعید کی جانب سے ڈرون حملے رکوانے کی درخواست کی سماعت 7 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے عدالت میں جواب داخل کرایا گیا کہ ڈرون حملوں سمیت دیگر معاملات…

پرانے ٹائروں کے گودام ڈینگی کی آماجگاہ ہیں۔ شہباز شریف

پرانے ٹائروں کے گودام ڈینگی کی آماجگاہ ہیں۔ شہباز شریف

وزیراعلی پنجاب نے کہا ہے کہ درآمد کئے گئے استعمال شدہ ٹائروں کے گوداموں کے خلاف مہم کو تیز کرکے دوسرے ضلعوں تک پھیلایا جائے کیونکہ ایسی جگہیں ڈینگی کی افزائش کی آماجگاہ ہیں۔ لاہور میں ڈینگی کے تدارک کے لئے اجلاس…

خیبر ایجنسی: کالاخیل سے 34 مزدور اغواء

خیبر ایجنسی: کالاخیل سے 34 مزدور اغواء

خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کے علاقے کالاخیل میں شدت پسندوں نے چونتیس مزدوروں کو اغوا کر لیا ہے ذرائع کے مطابق شدت پسندوں نے کوئلے کی کان میں کام کرنے والے تیس مزدوروں کے علاوہ ایک تعمیراتی کمپنی کے چار مزدوروں…

تمام امریکی الزامات مسترد کرتے ہیں۔ گیلانی

تمام امریکی الزامات مسترد کرتے ہیں۔ گیلانی

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کا تحفظ اولئین ترجیح ہے۔ الزام تراشی کو ترک کرکے بامقصد بات چیت کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہم تمام امریکی الزامات مسترد کرتے ہیں۔ آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب…

پنجاب میں ڈینگی سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری

پنجاب میں ڈینگی سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری

پنجاب میں ڈینگی پر کنٹرول نہیں ہو سکا ہے آج بھی لاہور کے دو ہسپتالوں میں دو خواتین جاں بحق ہو گئیں، پنجاب میں اب تک ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو ستائیس ہو گئی ہے۔…

پاک امریکا تعلقات پر آل پاریٹز کانفرنس آج ہو رہی ہے

پاک امریکا تعلقات پر آل پاریٹز کانفرنس آج ہو رہی ہے

اسلام آباد : امریکی الزامات کے بعد پیدا شدہ صورتحال پر ملک بھر کی سیاسی قیادت کو اعتماد میں لینے کیلئے آل پارٹیز کانفرنس آج ہورہی ہے۔ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر بھی کانفرنس میں شریک ہوں گی اور امریکا کے دورے…