چین، سیلاب ، لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں افراد لاپتہ، نظام زندگی متاثر

چین، سیلاب ، لینڈ سلائیڈنگ سے درجنوں افراد لاپتہ، نظام زندگی متاثر

بیجنگ (جیوڈیسک) چینی صوبے گھانسو میں سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا، تینشوئی میں لاپتہ ہونے والے پندرہ افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔ تینشوئی کے سات اضلاع سیلاب سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں،جہاں پہاڑوں سے…

پنجاب حکومت، چینی کمپنی کے درمیان توانائی معاہدے پر دستخط

پنجاب حکومت، چینی کمپنی کے درمیان توانائی معاہدے پر دستخط

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت اور چینی کمپنی کے درمیان توانائی کے میدان میں تعاون کا معاہدہ طے پا گیا ۔چائنہ پاور انٹرنیشنل کمپنی 2400 میگاواٹ بجلی فراہم کرے گی۔ ماڈل ٹان لاہو رمیں ہونے والی تقریب میں پنجاب حکومت اور چینی کمپنی کے…

ملالہ یوسف زئی کو اسپین کا پری می ایوارڈ دے دیا گیا

ملالہ یوسف زئی کو اسپین کا پری می ایوارڈ دے دیا گیا

اسپین (جیوڈیسک) ملالہ یوسف زئی کو اسپین کا پری می ایوارڈ دے دیا گیا۔ملالہ کے ساتھ ساتھ یہ ایوارڈ ناروے کی سابق وزیراعظم کو بھی دیا گیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ پاکستان میں لاکھوں بچے…

نظام شمسی کے دو سیاروں نے بھارتی فوج کو ماموں بنا دیا

نظام شمسی کے دو سیاروں نے بھارتی فوج کو ماموں بنا دیا

بنگلور (جیوڈیسک) بنگلور نظام شمسی کے دو سیاروں نے جدید ترین آلات اور ہتھیاروں سے لیس بھارتی فوج کو ماموں بنا دیا۔ انڈین سورمے زہرہ اور مشتری کو چینی ڈرون سمجھ کر چھ ماہ تک نگرانی کرتے رہے۔ بھارتی فلم وقت کے…

چین میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب کی تباہ کاریاں

چین میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب کی تباہ کاریاں

گھنسو (جیوڈیسک) گھنسو چینی صوبہ گھنسو میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ رسیکیو کارکنوں نے متاثرہ علاقوں میں سیکڑوں افراد کی جانیں بچا کر انہیں محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا۔ موسلا دھار بارشوں کے…

بھارت: اجتماعی زیادتی کیس کا فیصلہ پھر موخر

بھارت: اجتماعی زیادتی کیس کا فیصلہ پھر موخر

نئی دلی (جیوڈیسک) نئی دلی بھارت میں 23 سالہ طالبہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کے مقدمے کا فیصلہ 5 اگست تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رسااں ادارے کے مطابق بھارت میں طالبہ کے…

مرسی کے حامیوں کو سزا نہیں دی جائے گی: عدلی منصور

مرسی کے حامیوں کو سزا نہیں دی جائے گی: عدلی منصور

مصر کے عبوری صدر عدلی منصور نے معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں کو مشورہ دیتے ہوئے یقین دلایا کہ انکے زیر حراست حامیوں کو سزا نہیں دی جائے گی۔ نجی ٹی وی کو ٹیلی فون پر انٹرویو میں عبوری صدر نے…

عوام بہتر زندگی کی تلاش میں ہمت نہ ہاریں: پوپ فرانسس

عوام بہتر زندگی کی تلاش میں ہمت نہ ہاریں: پوپ فرانسس

ریو ڈی جینرو (جیوڈیسک) ریو ڈی جینرو عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اپنے عقیدت مندوں پر زور دیا ہے کہ وہ مادہ پرستی سے نکلیں۔ برازیل کے علاقے کوپا کوبانا میں مسیحی نوجوانوں کی ورلڈ یوتھ ڈے کانفرنس سے خطاب…

قاہرہ : محمد مرسی کے حامیوں اور مخالفین میں فائرنگ، 8 افراد ہلاک

قاہرہ : محمد مرسی کے حامیوں اور مخالفین میں فائرنگ، 8 افراد ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے معزول صدر مرسی کی باقاعدہ گرفتاری کے بعد ان کی حمایت اور مخالفت میں دوبارہ مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔ قاہرہ کے تحریر اسکوائر پر فوج کی حمایت میں لاکھوں افراد کا مظاہرہ جاری ہے۔ عرب ٹی وی کے…

آسٹریلیا میں جال میں پھنس جانے والی وہیل آزاد کر دی گئی

آسٹریلیا میں جال میں پھنس جانے والی وہیل آزاد کر دی گئی

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا میں ماہی گیروں کے جال میں پھنس جانے والی وہیل کو ریسکیو اہلکاروں نے آزاد کر دیا۔ آسٹریلیا کے نوسا ہیڈ کے ساحل پر آنے والی ایک وہیل جال میں پھنس گئی تھی جسے فشریز ڈپارٹمنٹ کے ریسکیوں اہلکاروں…

امریکا میں بڑے بڑے جھینگوں lobster کے پکڑنے کا موسم شروع

امریکا میں بڑے بڑے جھینگوں lobster کے پکڑنے کا موسم شروع

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں بڑے بڑے جھینگوں lobster کے پکڑنے کا موسم شروع ہو گیا۔ یہ ہر سال منایا جانے والا امریکا کا ایک انتہائی مقبول تفریحی ایونٹ ہے،اس کے ساتھ ساتھ انتہائی خطرناک بھی کہلاتا ہے۔ ریاست فلوریڈا کے جنوبے علاقی…

اوباما کی جانب سے وائٹ ہاوس میں افطار ڈنر کا اہتمام

اوباما کی جانب سے وائٹ ہاوس میں افطار ڈنر کا اہتمام

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما کی جانب سے وائٹ ہاوس میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ رمضان المبارک کی مناسبت سے امریکی صدر بارک اوباما نے وائٹ ہاوس میں افطار ڈنر دیا۔ اس موقع پر کانگریس اراکین، ڈپلومیٹس، امریکی قومی…

مصری فوج معزول صدر محمد مرسی کو رہا کرے : اقوام متحدہ کا مطالبہ

مصری فوج معزول صدر محمد مرسی کو رہا کرے : اقوام متحدہ کا مطالبہ

مصر (جیوڈیسک) اقوام متحدہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے مصری فوج سے مطالبہ کیا ہے کہ مصر کے سابق صدر محمد مرسی اور اخوان المسلمون کے دیگر رہنماوں کو رہا کیا جائے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان…

اسپین : ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 80 ہو گئی

اسپین : ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 80 ہو گئی

میڈرڈ (جیوڈیسک) اسپین میں ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 80 ہو گئی ہے۔ شمال مغربی اسپین میں ٹرین میں زوردار دھماکا ہوا، ٹرین دیوار سے ٹکرائی اور بوگیاں الٹ گئیں، خوف ناک حادثے میں 178 مسافر زخمی ہوئے جن میں…

بھارت میں غریبوں کی تعداد 27 کروڑ سے تجاوز

بھارت میں غریبوں کی تعداد 27 کروڑ سے تجاوز

نئی دہلی (جیوڈیسک) ھر 5 میں سے ایک شہری غربت کی لائن سے نیچے زندگی گزار رہا ہے، دیہی علاقوں میں 27 اور شہری علاقوں میں 33 روپے سے زیادہ خرچ کرنے والے افراد کو انتہائی غریب کے زمرے میں شامل نہیں…

مصر میں آج بڑے مظاہرے اور احتجاج، تصادم کا خطرہ

مصر میں آج بڑے مظاہرے اور احتجاج، تصادم کا خطرہ

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں آج بڑے مظاہروں اور احتجاج کے اعلان کے باعث تصادم کا خطرہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر میں آج جمعہ کے روز مختلف گروپوں کی طرف سے بڑے مظاہروں اور…

تیونس میں سیاسی رہنما کے قتل سے بحران زور پکڑ گیا

تیونس میں سیاسی رہنما کے قتل سے بحران زور پکڑ گیا

تیونس (جیوڈیسک) تیونس میں ایک سیاسی شخصیت کے قتل کے بعد ایک مرتبہ پھر سیاسی بحران زور پکڑ رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تیونس کے اپوزیشن رہنما محمد براہیمی کے قتل کے بعد دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف…

پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں میں کمی

پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں میں کمی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ڈرون پروگرام پر تنقید کی وجہ سے پاکستان میں کئے جانے والے ڈرون حملوں میں کچھ کمی واقع ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک امریکی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ ڈرون پروگرام پر…

چچا بن کر بہت خوشی ہو رہی ہے : شہزادہ ہیری

چچا بن کر بہت خوشی ہو رہی ہے : شہزادہ ہیری

لندن (جیوڈیسک) برطانوی شہزادے ہیری کا کہنا ہے انہیں چچا بن کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔ ان کے بھائی شہزادہ ولیم جانتے ہیں کہ وہ شہزادہ جارج کی دیکھ بھال کے بہت زیادہ پیسے لیں گے۔ لندن میں ایک تصویری نمائش…

مصر کو امریکی ایف سولہ طیاروں کی ڈیلیوری ملتوی

مصر کو امریکی ایف سولہ طیاروں کی ڈیلیوری ملتوی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر دفاع چیک ہیگل نے مصری فوج کے سربراہ جنرل عبدالفتاح السیسی کو فیصلے بارے آگاہ کر دیا۔امریکی صدر اوباما نے مصر کی بحرانی صورتحال کے تناظر میں اس کو ایف سولہ طیاروں کی ڈیلیوری روک دی ہے۔ فرانسیسی…

افغانستان میں سی ای اے کے خفیہ اڈے بند ہونا شروع

افغانستان میں سی ای اے کے خفیہ اڈے بند ہونا شروع

واشنگٹن (جیوڈیسک) ملٹری ڈرونز فلائٹس پاکستان منتقل کرنے کی تجویز زیرغور، ڈرون حملوں کا اختیار دیا پاکستان کو دیا جانے کا امکان، انسداد دہشت گردی کے آپریشنز دس سال یا اس سے زیادہ عرصے تک جاری رہیں گے: امریکی اخبار کا دعوی…

مصری فوج مرسی کو فوری آزاد کرے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

مصری فوج مرسی کو فوری آزاد کرے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے مصری فوج سے مطالبہ کیا ہے کہ معزول صدر محمد مرسی کو فوری طور پر آزاد کیا جائے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان کا کہنا ہے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے مطالبہ کیا…

عراقی مشن میں ایک سال کی توسیع کی منظوری

عراقی مشن میں ایک سال کی توسیع کی منظوری

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراقی مشن میں ایک سال کی توسیع کی منظوری دیدی۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اپنے عراق مشن میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سلامتی…

جولین آسانج نے سیاسی جماعت بنا لی

جولین آسانج نے سیاسی جماعت بنا لی

میلبورن (جیوڈیسک) میلبورن وکی لیکس کے بانی اور امریکا کو مطلوب افراد میں شامل جولین آسانج نے سیاسی جماعت بنا لی ہے۔ وکی لیکس کے بانی جولین آسانچ نے مبینہ طور پر اپنی سیاسی جماعت بنالی ہے۔ ایک آسٹریلوی اخبار کی رپورٹ…