ہلمند میں کشیدگی، برطانوی فوجی دوبارہ تعینات

ہلمند میں کشیدگی، برطانوی فوجی دوبارہ تعینات

ہلمند (جیوڈیسک) افغان صوبے ہلمند میں سیکورٹی فورسز کی مدد کے لیے دوبارہ برطانوی فوجی تعینات کر دی گئی۔ برطانوی وزارت دفاع کے مطابق ہلمند میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر 80 فوجی افسران تعینات کیے گئے ہیں۔ نیٹو فورسز کا…

چین میں کہیں طوفانی بارشیں، تو کہیں خشک سالی عروج پر

چین میں کہیں طوفانی بارشیں، تو کہیں خشک سالی عروج پر

بیجنگ (جیوڈیسک) بیجنگ کہیں ایسی طوفانی بارشیں ہوئیں کہ سڑکیں تالاب بن گئیں تو کہیں ایسی خشک سالی کہ دریا سوکھ گئے۔ چین کے جنوب مغربی اور مشرقی علاقوں میں خشک سالی سے دریا سوکھ گئے جبکہ فصلیں تباہ ہو گئیں، چین…

ناسا کا خلائی راکٹ غذائی اشیا لے کر خلائی اسٹیشن روانہ

ناسا کا خلائی راکٹ غذائی اشیا لے کر خلائی اسٹیشن روانہ

نیویارک (جیوڈیسک) ناسا کا خلائی راکٹ کھانے پینے کی اشیا اور دیگر سامان لے کر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے روانہ ہوگیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی خلائی ادارے ناسا کا کارگو راکٹ آئی ایس ایس پروگریس 52 قزاقستان کے…

امریکی وزیر دفاع اور مصری فوجی سربراہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

امریکی وزیر دفاع اور مصری فوجی سربراہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر دفاع اور مصری فوجی سربراہ کے درمیان ٹیلی فون رابطہ ہوا ہے۔ امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے مصر میں حالیہ پرتشد دواقعات پرتشویش کا اطہار کیا ہے۔ پینٹاگون کے مطابق وزیر دفاع نے مصری فوج کے سربراہ…

پاک بھارت جامع مذاکرات اگست میں شروع ہوں گے، بھارتی ذرائع

پاک بھارت جامع مذاکرات اگست میں شروع ہوں گے، بھارتی ذرائع

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ پاک بھارت جامع مذاکرات اگست میں شروع ہوں گے۔ پاک بھارت مذاکرات کا سلسلہ اس سال جنوری میں سیز فائر کی خلاف ورزیوں کے باعث تعطل کا شکار ہو گیا تھا۔ جسے…

سعودی عرب میں مختلف محکموں کے 620 افسران کی ڈگریاں جعلی نکلیں

سعودی عرب میں مختلف محکموں کے 620 افسران کی ڈگریاں جعلی نکلیں

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں سرکاری افسروں کی جعلی ڈگریوں کا اسکینڈل سامنے آ گیا۔ مختلف محکموں کے 620 افسران کی ڈگریاں جعلی ثابت ہو گئیں۔ کارروائی کے خوف سے 2 ہزار سے زائد سرکاری عہدے داروں نے ریٹائرمنٹ کی درخواست کردی۔سعودی…

صدر زرداری برطانیہ کے نجی دورے کے بعد آج دبئی روانہ ہوں گے

صدر زرداری برطانیہ کے نجی دورے کے بعد آج دبئی روانہ ہوں گے

لندن (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری برطانیہ کے نجی دورے کے بعد آج دبئی روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق دبئی میں ایک یا دو روز قیام کے بعد صدر زرداری اسلام آباد آئیں گے جہاں سے وہ نو منتخب ایرانی صدر…

فلوریڈا میں فائرنگ، حملہ آور سمیت 7 افراد ہلاک

فلوریڈا میں فائرنگ، حملہ آور سمیت 7 افراد ہلاک

فلوریڈا (جیوڈیسک) ریاست فلوریڈا کی رہائشی عمارت میں ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت سات افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی ذارئع کے مطابق فلوریڈا کی رہائشی عمارت کے ایک فلیٹ میں مسلح شخص نے گھس کر متعدد افراد کو یرغمال…

کیٹ مڈلٹن کے ننھے شہزادے نے دنیا بھر کے ذرائع میں ہلچل مچا رکھیہے

کیٹ مڈلٹن کے ننھے شہزادے نے دنیا بھر کے ذرائع میں ہلچل مچا رکھیہے

بالی ووڈ (جیوڈیسک) میں بھی کچھ خوش قسمت بچے ایسے ہیں جو ہندی سینما کے رائل بے بیز کہلائے جاتے ہیں اور ان کا درجہ بھی کسی سیلیبرٹی سے کم نہیں۔ بالی ووڈ کی فرسٹ فیملی یعنی بچن خاندان سے لے کر…

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، پاکستان کا بھارت سے احتجاج

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، پاکستان کا بھارت سے احتجاج

  اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارتی فوج کی راولا کوٹ میں ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ پر پاکستان نے بھارت سے شدید احتجاج کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا، فائرنگ سے ایک پاکستانی فوجی شہید اور دوسرا زخمی…

آل پارٹیز کانفرنس میں آرمی چیف کو بطور مبصر مدعو کیا جائے ، الطاف حسین

آل پارٹیز کانفرنس میں آرمی چیف کو بطور مبصر مدعو کیا جائے ، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے گوادر کان کئی پر کوسٹ گارڈ چیک پوسٹ اور پارا چنارپر شدت پسندوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ لندن سے جاری بیان میں متحدہ کے قائد الطاف حسین…

بھارت کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ، ایک فوجی شہید

بھارت کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ، ایک فوجی شہید

راولا کوٹ (جیوڈیسک) بھارت نے پاکستان کے خلاف تمام محاذوں پر جارحیت شروع کر دی ہے۔ کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال اندھا دھند فائرنگ سے پاک فوج کا ایک سپاہی شہید اور نائیک محمد خان زخمی ہو گئے۔ آئی…

ہلمند : نیٹو طیاروں کی بمباری ، 45 طالبان ہلاک

ہلمند : نیٹو طیاروں کی بمباری ، 45 طالبان ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغان صوبہ ہلمند میں نیٹو طیاروں کی بمباری سے پینتالیس طالبان ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغان حکام کے مطابق نیٹو طیاروں نے رات گئے دیشو اور خانشن میں طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ واقعے میں پینتالیس طالبان ہلاک ہو…

کوریائی جنگ کے اختتام کے 60 سال مکمل، پیانگ یانگ میں فوجی پریڈ

کوریائی جنگ کے اختتام کے 60 سال مکمل، پیانگ یانگ میں فوجی پریڈ

پیانگ یانگ (جیوڈیسک) شمالی کوریا میں کوریائی جنگ کے اختتام کو 60 سال مکمل ہونے پر دارالحکومت، پیانگ یانگ میں فوجی پریڈ کا اہتمام ہوا، جس میں جنگی سازو سامان کی بھرپور نمائش کی گئی۔ پیونگ یانگ میں شمالی کوریا کے رہنما…

سعودی عرب : چھ سو بیس سرکاری عہدیداروں کی ڈگریاں جعلی

سعودی عرب : چھ سو بیس سرکاری عہدیداروں کی ڈگریاں جعلی

سعودی (جیوڈیسک) عرب میں چھ سو بیس سرکاری عہدیداروں کی ڈگریاں جعلی ثابت ہو گئی ہیں۔ کارروائی کے خوف سے دو ہزار افسروں نے ریٹائرمنٹ کی درخواست دے دی ہے۔ ریاض سعودی عرب میں سرکاری افسروں کی ڈگریوں کی جانچ پڑتال شروع…

فلوریڈا : مسلح شخص کی فائرنگ سے چھ افراد کو ہلاک

فلوریڈا : مسلح شخص کی فائرنگ سے چھ افراد کو ہلاک

فلوریڈا (جیوڈیسک) فلوریڈا میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے چھ افراد کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور بھی مارا گیا۔ امریکی ذرائع کے مطابق میامی میں ایک شخص نے رہائشی عمارت میں آٹھ افراد کو یرغمال…

روسی صدر پیوٹن نے 21 کلو وزنی مچھلی پکڑ لی

روسی صدر پیوٹن نے 21 کلو وزنی مچھلی پکڑ لی

ماسکو (جیودیسک) روس کے صدر پیوٹن نے 21 کلووزنی مچھلی پکڑلی۔ گزشتہ ہفتے پیوٹن روسی وزیر دفاع کے ساتھ جنوبی علاقے سائبرین لیک گئے اور 21 کلووزنی مچھلی کا شکار کرلائے، صدرپیوٹن کا کہنا تھا کہ انہوں نے پہلی بار کوئی مچھلی…

مصر مرسی اور سیسی کے حامیوں میں تصادم، 120 افراد ہلاک

مصر مرسی اور سیسی کے حامیوں میں تصادم، 120 افراد ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں صدر مرسی کی حمایت میں نکالی جانے والی پر مصری فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 120 ہو گئی ہے،ہزاروں افراد زخمی ہیں۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں آج صبح، اخوان المسلمون نے معزول صدر…

قاہرہ : اسکندریہ اور النصر میں مخالف گروپ میں جھڑپیں

قاہرہ : اسکندریہ اور النصر میں مخالف گروپ میں جھڑپیں

مصر(جیوڈیسک) میں سابق صدر مرسی کی بحالی کے لئے حامی اور مخالفین ایک دوسرے کے مد مقابل آگئے۔ مظاہرہ کرنے والوں پر فائرنگ سے سترہ افراد جاں بحق اور آٹھ سو زائد زخمی ہوگئے۔ مصرایک بار پھر جمہوریت حاصل کرنے میں عوام…

میڈرڈ : حادثے کا شکار ٹرین کا ڈرائیور زیر حراست

میڈرڈ : حادثے کا شکار ٹرین کا ڈرائیور زیر حراست

اسپین (جیوڈیسک) میں خوفناک ٹرین حادثے کے بعد پولیس نے ٹرین ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔ اسپین میں ٹرین حادثے کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے لئے ٹرین ڈرائیور فرانسسکو جوس کو حراست میں لیا…

تیونس : اپوزیشن رہنماوں کے قتل میں ایک گروہ ملوث ہے

تیونس : اپوزیشن رہنماوں کے قتل میں ایک گروہ ملوث ہے

تنزانیہ (جیوڈیسک) میں اپوزیشن لیڈر کے قتل کے مقدمے میں پیش رفت ہوئی۔ پولیس کے مطابق محمد براہمی اور شکری بیلاد کے قتل میں ایک ہی ہتھیار کا استعمال کیا گیا۔ تنزانیہ میں حزب اختلاف کی جماعت پاپولر فرنٹ کے رہنما محمد…

سلامتی کونسل اور شامی اتحاد کونسل کے نمائندوں کی ملاقات

سلامتی کونسل اور شامی اتحاد کونسل کے نمائندوں کی ملاقات

برطانوی (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارے سلامتی کونسل کے اراکین اور شامی اتحاد کونسل کے نمائندوں کی ملاقات ہوئی۔ تنازعے کے خاتمے کے لیے اجلاس بلانے کی یقین دہانی کرائی۔ شامی قومی اتحاد کونسل کے نمائندوں احمد الجربا، برہان گلیون، اور نجیب…

ننھے شہزادے سے خوب موج مستی کروں گا : پرنس ہیری

ننھے شہزادے سے خوب موج مستی کروں گا : پرنس ہیری

لندن (جیوڈیسک) پرنس ہیری نے اپنے بھتیجے کی پیدائش پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ننھے شہزادے کے ساتھ خوب موج مستی کریں گے۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے پرنس ہیری نے کہا کہ پرنس ولیم کو معلوم ہونا…

صدر مرسی حماس سے سازباز کے الزام میں گرفتار

صدر مرسی حماس سے سازباز کے الزام میں گرفتار

مصر (جیوڈیسک) کے معزول صدر محمد مرسی کو فلسطینی تنظیم حماس کے ساتھ سازباز کرنے اور 2011 کی بغاوت کے دوران جیل پر حملوں کی منصوبہ بندی کے الزامات کے تحت حراست میں لے لیا گیا ہے۔ حماس قاہرہ کی ایک عدالت…