بھارتی بوفورس سکینڈل کا اہم کردار اطالوی تاجر انتقال کر گیا

بھارتی بوفورس سکینڈل کا اہم کردار اطالوی تاجر انتقال کر گیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں بوفورس سکینڈل کے اہم کردار اطالوی تاجر اوتوویو یواتروچی اٹلی میں انتقال کرگئے۔ بھارت میں بوفورس سکینڈل کے اہم کردار اطالوی تاجر اوتوویو یواتروچی اٹلی میں انتقال کر گئے۔ 73 سالہ یواتروچی کی اہلیہ ماریا نے بھارتی…

روس میں ہولناک حادثہ، 18 افراد ہلاک، 25 زخمی

روس میں ہولناک حادثہ، 18 افراد ہلاک، 25 زخمی

ماسکو (جیوڈیسک) روس کے دارالحکومت ماسکو کے نواحی علاقے میں ایک بس اور لاری کے تصادم کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق یہ حادثہ دارالحکومت سے 40 کلومیٹر جنوب میں واقع اوزنوبیشین گائوں میں…

بوسٹن،امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے گھر کی تصویریں کھینچنے والا گرفتار

بوسٹن،امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے گھر کی تصویریں کھینچنے والا گرفتار

بوسٹن (جیوڈیسک) امریکا کے شہر بوسٹن میں پولیس نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے گھر کی تصویریں کھینچنے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔بوسٹن میں امریکی وزیر خارجہ کے ترجمان گیلن جانسن کا کہنا ہے ،جان کیری کے گھر تصاویر…

چین : سیاحوں کی بس کھائی میں گرنے سے 8 افرادہلاک

چین : سیاحوں کی بس کھائی میں گرنے سے 8 افرادہلاک

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے صوبے یونان میں سیاحوں کی بس الٹ کر کھائی میں جاگری، حادثے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے، جنوب مغربی چین میں گرنے والی بس میں 27 افراد سوار تھے، حکام نے 8 افراد کی ہلاکت اور 19 افراد…

رش کے وقت وہیل چیئر پر طواف کعبہ پر پابندی

رش کے وقت وہیل چیئر پر طواف کعبہ پر پابندی

ریاض (جیوڈیسک) سعودی حکام نے رش کے وقت وہیل چیئر کے ذریعے طوافِ کعبہ پر پابندی لگا دی ہے۔ حرم شریف کی سیکیورٹی فورسز کے کمانڈر لیفٹیننٹ یحیی بن مساعد الزہرانی نے کہاکہ رش کے دوران وہیل چیئر کی وجہ سے کسی…

برازیل : بھینس چھت پر چڑھ گئی، چھت گرنے سے 1 شخص ہلاک

برازیل : بھینس چھت پر چڑھ گئی، چھت گرنے سے 1 شخص ہلاک

برازیل (جیوڈیسک) یا برازیل میں ایک انوکھا حادثہ ہوا جس میں وزنی بھینس کے گرنے سے ایک شخص کی جان چلی گئی۔ یہ واقعہ برازیل کے جنوبی شہر کاراٹینگا میں پیش آیا جہاں ایک ڈیڑھ ٹن وزنی بھینس اپنے باڑے سے نکل…

ٹور آپریٹرز معتمرین کی وطن واپسی یقینی بنائیں، سعودی حکام

ٹور آپریٹرز معتمرین کی وطن واپسی یقینی بنائیں، سعودی حکام

جدہ (جیوڈیسک) سعودی سیکیورٹی حکام نے رش کے وقت وہیل چئیر پر طواف کرنے والوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سعودی حکام نے عمرہ کمپنیوں کو خصوصی ہدایت کی ہے کہ عمرہ ویزے پر آنے والے معتمرین کو ویزے کی مدت…

جکارتہ : باکسنگ میچ کے دوران بھگدڑ، 18 افراد ہلاک، 47 زخمی

جکارتہ : باکسنگ میچ کے دوران بھگدڑ، 18 افراد ہلاک، 47 زخمی

انڈونیشیا (جیوڈیسک) میں باکسنگ میچ کے دوران بھگدڑ مچنے سے بارہ خواتین سمیت اٹھارہ افراد ہلاک اور سینتالیس زخمی ہو گئے ہیں۔ انڈونیشیا کے شہر رنبیر میں ایک اسٹیڈیم میں باکسنگ کا مقابلہ ہو رہا تھا۔ پولیس کے مطابق اسٹیڈیم میں پندرہ…

بھارت : 162 برس بعد ٹیلیکس سروس بند کر دی گئی

بھارت : 162 برس بعد ٹیلیکس سروس بند کر دی گئی

بھارت (جیوڈیسک) جدید ٹیکنالوجی کی آمد کے باعث بھارت میں ایک سو باسٹھ برس بعد ٹیلیکس سروس بند کر دی گئی، لوگوں کی بڑی تعداد نے ٹیلیکس دفاتر سے آخری پیغامات بھیجے۔ برٹش انڈیا میں اٹھارہ سو پچاس میں شروع کی گئی…

مصر : البرادی نے عبوری نائب صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

مصر : البرادی نے عبوری نائب صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

مصر(جیوڈیسک) میں لبرل رہنما محمد البرادی نے عبوری نائب صدر کا حلف اٹھا لیا، پبلک پراسیکیوٹر نے اخوان المسلمین کے رہنماں کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔ محمد البرادی نے نائب صدر اور سابق سفیر نبیل فہمی نے وزیر خارجہ…

مصری حکومت سے مذاکرات کے لئے امریکی سفیر قاہرہ پہنچ گئے

مصری حکومت سے مذاکرات کے لئے امریکی سفیر قاہرہ پہنچ گئے

مصر (جیوڈیسک) کی عبوری حکومت سے بات چیت کے لئے امریکا کے خصوصی سفیر ولیم برنز قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔ دو روزہ دورے میں ولیم برنز ہر قسم کے تشدد کے خاتمے اور جمہوری حکومت کو اقتدار کی منتقلی پر زور دیں…

عراق : مختلف شہروں میں دھماکے، 32 افراد ہلاک، 40 سے زائد زخمی

عراق : مختلف شہروں میں دھماکے، 32 افراد ہلاک، 40 سے زائد زخمی

عراق (جیوڈیسک) کے مختلف شہروں میں بم دھماکوں میں بتیس افراد ہلاک اور چالیس سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ دارالحکومت بغداد کے مختلف حصوں میں بم دھماکوں میں چوبیس افراد ہلاک ہوئے۔ دوسری جانب جنوبی شہر بصرہ کے مختلف حصوں میں…

Défilé Aérien du 14 Juillet 2013 – France

Défilé Aérien du 14 Juillet 2013 – France

Défilé Aérien du 14 Juillet 2013 – France – Zone (La Defense – 2)…

ماسکو : بس حادثہ میں اٹھارہ افراد ہلاک، متعدد زخمی

ماسکو : بس حادثہ میں اٹھارہ افراد ہلاک، متعدد زخمی

روس (جیوڈیسک) روس کے دارالحکومت ماسکو میں بس حادثے میں اٹھارہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی پو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ مال بردار ٹرک کی مسافر بس سے ٹکر کے نتیجے میں پیش آیا جس سے اٹھارہ افراد ہلاک ہوئے اور…

کینسر کے مریض بچوں کا نیلسن منڈیلا کو خراج تحسین

کینسر کے مریض بچوں کا نیلسن منڈیلا کو خراج تحسین

جنوبی افریقا (جیوڈیسک) جوہانس برگ جنوبی افریقا کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کپ کیک کی مدد سے ان کا بڑا پورٹریٹ بنایا گیا، کینسر سے متاثرہ بچوں کے لئے کام کرنے والی تنظیم Cupcakes for…

ٹور آپریٹرز معتمرین کی وطن واپسی یقینی بنائیں، سعودی حکام

ٹور آپریٹرز معتمرین کی وطن واپسی یقینی بنائیں، سعودی حکام

جدہ (جیوڈیسک) سعودی سیکیورٹی حکام نے رش کے وقت وہیل چئیر پر طواف کرنے والوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سعودی حکام نے عمرہ کمپنیوں کو خصوصی ہدایت کی ہے کہ عمرہ ویزے پر آنے والے معتمرین کو ویزے کی مدت…

شمالی آئرلینڈ : اورنج ڈے پریڈ پر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

شمالی آئرلینڈ : اورنج ڈے پریڈ پر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

بیلفاسٹ (جیوڈیسک) شمالی آئرلینڈ میں اورنج ڈے پریڈ کے دوسرے روز بھی مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں جاری ہیں۔آئرلینڈ میں مظاہرین کے ایک گروپ نے پولیس کے ساتھ جھڑپیں کی۔ پولیس پرپیٹرول بم ، پتھر اور بوتلیں پھینکیں کئی گاڑیوں کو آگ…

امریکا میں مٹی کے طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا

امریکا میں مٹی کے طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں مٹی کے طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔ امریکا کی ریاست ایریزونا سمیت کئی ریاستوں میں گرد آلود ہوائیں 60 میل گی گھنٹی کے حساب سے چلیں۔ جس سے بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا…

چین : پینٹاگون سے 3 گنا بڑی عمارت کا افتتاح، دنیا کی تمام سہولتیں موجود

چین : پینٹاگون سے 3 گنا بڑی عمارت کا افتتاح، دنیا کی تمام سہولتیں موجود

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں پینٹاگون سے 3 گنا بڑی اور دنیا کی سب سے بڑی عمارت کا افتتاح کر دیا گیا، جہاں دنیا کی تمام جدید سہولتیں فراہم کی گئی ہیں۔ چین کے صوبے سی چوان کے شہر چینگ ڈو میں دنیا…

سعودی عرب کا بزرگوں، بیماروں کو حج اورعمرے کا ویزا نہ دینے کااعلان

سعودی عرب کا بزرگوں، بیماروں کو حج اورعمرے کا ویزا نہ دینے کااعلان

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب نے بزرگوں، بچوں، حاملہ خواتین اور پرانی بیماریوں میں مبتلا افراد کو اس سال عمرے اور حج کے لیے ویزانہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس کی وجہ ان افراد کو خطر ناک سانس کی بیماری کورونا وائرس…

صومالیہ : افریقی یونین کی امن فوج کے قافلے پر خودکش حملہ، 2 افراد ہلاک

صومالیہ : افریقی یونین کی امن فوج کے قافلے پر خودکش حملہ، 2 افراد ہلاک

موغادیشو صومالیہ میں افریقی یونین کی امن فوج کے قافلے پر خودکش حملے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں افریقی یونین کی امن فوج کے کے قافلے پر خودکش بمبار کے حملے سے دو افراد ہلاک ہو…

ترک پولیس کا مظاہرین پر کریک ڈاون

ترک پولیس کا مظاہرین پر کریک ڈاون

استنبول (جیوڈیسک) ترکی میں گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین کی پولیس سے جھڑپ ہوئی، حالیہ مظاہروں کے دوران گرفتاریوں کے خلاف ہزاروں افراد نے استنبول کی استقلال روڈ پر ریلی نکالی، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو…

قاہرہ میں صدر مرسی کی بحالی کے لیے عوام کا احتجاج جاری

قاہرہ میں صدر مرسی کی بحالی کے لیے عوام کا احتجاج جاری

قاہرہ (جیودیسک) قاہرہ کے ربا اڈاویہ سکوائر میں سابق صدر مرسی کے دس ہزار سے زائد حامیوں کا مظاہرہ جاری ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ صدر کی بحالی تک احتجاج جاری رہے گا۔ مظاہرین کا کہنا ہیوہ تب تک یہ جگہ…

بہتر عوامی خدمات کیلئے برازیل میں یونینوں کی ہڑتال

بہتر عوامی خدمات کیلئے برازیل میں یونینوں کی ہڑتال

ریوڈی جنیرو (جیوڈیسک) برازیل کی اہم تجارتی یونینوں نے حکومت سے بہتر عوامی خدمات کا مطالبہ کرتے ہوے ملک بھر میں ایک عام ہڑتال کی ہے۔ اس ہڑتال کی وجہ سے کلیدی بندرگاہوں، موٹرویز، سکولوں اور بینکوں کو بند رکھا گیا ہے۔…