اخوان المسلین رہنماں کی گرفتاری کیلئے چھاپے، سیاسی انتقام کے سنگین نتائج نکلیں گے : اقوام متحدہ

اخوان المسلین رہنماں کی گرفتاری کیلئے چھاپے، سیاسی انتقام کے سنگین نتائج نکلیں گے : اقوام متحدہ

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں اخوان المسلمون کے سات سینئر رہنماں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں اقوام متحدہ نے کہا ہیکہ مصر میں سیاسی انتقام کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ مصر کی عبوری حکومت نے اخوان المسلمون کے سات…

نائجیریا میں اجتماعی قبروں کی دریافت

نائجیریا میں اجتماعی قبروں کی دریافت

نائیجر (جیوڈیسک) نائجیریا کی فوج نے دعوی کیا ہے کہ ملک میں کئی اجتماعی قبروں کی دریافت سامنے آئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نائجیریا کی فوج نے شمال مشرقی شہر میدو گوری میں کئی اجتماعی قبروں کا پتہ…

جکارتا: فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ، 18 ہلاک 47 زخمی

جکارتا: فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ، 18 ہلاک 47 زخمی

انڈونیشیا (جیوڈیسک) انڈونیشیا فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ مچنے سے اٹھارہ افراد ہلاک جبکہ سینتالیس زخمی ہوگئے۔ مشرقی انڈونیشیا کے سٹیمپیڈ اسٹیڈیم میں مقامی میچ کے دوران بھگدڑ اسوقت مچی جب ریفری نے باکسر کی شکست کا اعلان کیا۔ شکست کے بعد…

سیاہ فام کے قاتل کو بے گناہ قرار دینے پر امریکا میں مظاہرے

سیاہ فام کے قاتل کو بے گناہ قرار دینے پر امریکا میں مظاہرے

لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکا میں سیاہ فام نوجوان کے قاتل کو بے گناہ قرار دیئے جانے کیخلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے،لاس اینجلس میں مظاہرین نے اہم شاہراہ کو کئی گھنٹے تک بلاک کیے رکھا۔ فلوریڈا کے سیکیورٹی گارڈ جارج زمر مین…

پاکستانی طالبان کے شام میں کیمپس قائم، کئی جنگجو روانہ

پاکستانی طالبان کے شام میں کیمپس قائم، کئی جنگجو روانہ

پاکستانی طالبان نے شام میں متعدد کیمپس قائم کر دیئے، باغیوں کے ساتھ مل کر حکومتی فورسز کا مقابلہ کرنے کے لئے سینکڑوں جنگجو شام روانہ: غیر ملکی خبر رساں ادارے کا دعوی غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کی…

ٹورنٹو: کینیڈا کے ٹرین حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی

ٹورنٹو: کینیڈا کے ٹرین حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی

کینیڈا (جیوڈیسک) کینیڈا کے ٹرین حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد پینتس ہوگئی۔ نو لاشوں کی شناخت کر لی گئی۔ ٹرین حادثہ کینیڈا کے شہر کیوبک میں پیش آیا۔ جہاں دو تیل بردار ٹرین کے ٹکرانے سے آگ لگ گئی تھی۔ حادثہ میں…

فرانسیسی جیولوجسٹ فلپ ورڈن کی لاش مالی سے برآمد

فرانسیسی جیولوجسٹ فلپ ورڈن کی لاش مالی سے برآمد

فرانسیسی جیولوجسٹ فلپ ورڈن کی لاش مالی سے برآمد کر لی گئی۔ ورڈن کو القاعدہ کے شمال افریقی ونگ نے نومبر دو ہزار گیارہ میں اغوا کیا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ورڈن کی لاش اتوار کو مالی کے…

زمانہ بدلہ، انداز بدلے، انڈے سے پولش صدر کا تواضع

زمانہ بدلہ، انداز بدلے، انڈے سے پولش صدر کا تواضع

زمانہ بدلہ، انداز بدلے اور رویے میں تبدیلی آئی تو احتجاج کے طور طریقے بھی بدل گئے، پہلے نعرے تھے، اب جوتے ہیں اور انڈے ہیں۔ وکرین میں پولینڈ کے صدر پر انڈوں سے حملہ ہوا۔ احتجاج کرنے والے اب اپنا بھڑاس…

شمالی آئرلینڈ میں مسلسل تیسرے دن ہنگامہ آرائی

شمالی آئرلینڈ میں مسلسل تیسرے دن ہنگامہ آرائی

بلفاسٹ (جیوڈیسک) شمالی آئرلینڈ میں مسلسل تیسرے روز احتجاج اور ہنگامہ آرائی کا سلسلہ جاری رہا، بلفاسٹ میں عیسائی فرقوں کے درمیان کھینچا تانی اور اورنج ڈے پریڈ پر پابندی کے نتیجے میں کشیدگی گزشتہ شب بھی برقرار رہی۔ ہنگامہ آرائی کے…

امریکی نائب وزیرخارجہ ولیم برنز رواں ہفتے مصر کا دورہ کریں گے

امریکی نائب وزیرخارجہ ولیم برنز رواں ہفتے مصر کا دورہ کریں گے

مصر (جیوڈیسک) مصر میں سیاسی بحران بدستور برقرار ہے۔ پبلک پراسیکیوٹر نے اخوان المسلمون کے چودہ رہنماں کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم دیا ہے. امریکی نائب وزیرخارجہ ولیم برنز رواں ہفتیمصرکادورہ کریں گے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے…

چین : صوبے شینگ زی میں بارشوں سے مزید 4 افراد ہلاک

چین : صوبے شینگ زی میں بارشوں سے مزید 4 افراد ہلاک

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے شمال مشرقی صوبے شینگ زی میں بارشوں سے مزید 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ شینگ زی صوبے میں گزشتہ کئی دنوں سے جاری بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 27 ہو گئی ہے، گزشتہ روز Yanchuan کاونٹی میں…

امریکہ: جان کیری کے گھر سے باہر مشکوک شخص گرفتار

امریکہ: جان کیری کے گھر سے باہر مشکوک شخص گرفتار

امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے گھر کے باہر سے مشکوک شخص کو سیکیورٹی اہلکاروں نے حراست میں لے کر بندوق کی گولیاں برآمد کرلی ہیں۔ سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ مشتبہ ملزم جان کیری کے گھر کے باہر کی تصویریں…

سائیبریا: ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ،7 افراد زخمی

سائیبریا: ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ،7 افراد زخمی

روس (جیوڈیسک) روس کے علاقے مغربی سائبیریا میں ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر کریش کرگیا۔ جس کے نتیجے میں سات افراد شدید زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ گیز پروم ایئر لائن کے ایم آئی ہیلی کاپٹر میں سترہ…

ایران جلد امریکہ پر حملے کرنے والے جوہری ہتھیار بنالے گا، نتن یاہو

ایران جلد امریکہ پر حملے کرنے والے جوہری ہتھیار بنالے گا، نتن یاہو

اسرائیل (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو کا کہنا ہیکہ ایران جلد ایسے جوہری ہتھیار بنانے کی صلاحیت حاصل کرلے گا جس سے وہ امریکہ پر بھی حملہ کرسکے گا۔ اس سلسلے میں امریکہ کو سخت اقدامات کرنا ہوں گے۔…

اترکھنڈ حکومت: سیلاب میں لاپتہ 5000 افراد کو مردہ قرار دینے پرغور

اترکھنڈ حکومت: سیلاب میں لاپتہ 5000 افراد کو مردہ قرار دینے پرغور

بھارتی ریاست اترکھنڈ حکومت سیلاب میں لاپتہ پانچ ہزار سے زائد افراد کو ہلاک قرار دینے پر غور کر رہی ہیں۔ بھارتی اخبار کے مطابق حالیہ سیلاب نے بھارتی ریاست اتر کھنڈ میں سب سے زیادہ تباہی مچائی ہے۔ سیلاب سے اب…

بچوں میں دماغی بیماریاں جانچنے والا آلہ تیار

بچوں میں دماغی بیماریاں جانچنے والا آلہ تیار

امریکی ماہرین نے ایک ایسا آلہ تیار کیا ہے جس کی مدد سے بچوں میں پیدا ہونے والی دماغی بیماریوں سے متعلق اہم معلومات اکھٹی کی جاسکیں گی۔ والدین کے لئے بچوں کے رونے کی وجوہات کا سبب بھوک، تکلیف اور بے…

بنگلہ دیش : جنگی جرائم کا سامنا کرنے والے غلام اعظم کا آج فیصلہ

بنگلہ دیش : جنگی جرائم کا سامنا کرنے والے غلام اعظم کا آج فیصلہ

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں جنگی جرائم کے الزامات کا سامنا کرنے والے جماعت اسلامی کے رہنما غلام اعظم کے خلاف آج عدالت اپنا فیصلہ سنا رہی ہے۔ عدالتی فیصلہ سنائے جانے سے قبل ہی ڈھاکا میں مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو…

ولیم اور کیٹ کی پہلی اولاد اپنے ساتھ لائیگی 40 کروڑ ڈالر

ولیم اور کیٹ کی پہلی اولاد اپنے ساتھ لائیگی 40 کروڑ ڈالر

برطانوی شاہی خاندان میں ہونے والی ہے ننھے مہمان کی آمد آنے والا ننھا مہمان صرف پالنے کا ہی پوت نہیں بلکہ کما پوت بھی ہوگا۔ شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن کے یہاں ہونے والی اولاد سے صرف شاہی خاندان میں اضافہ…

فرانس کے قومی دن پر ایفل ٹاور کے قریب آتش بازی کا مظاہرہ

فرانس کے قومی دن پر ایفل ٹاور کے قریب آتش بازی کا مظاہرہ

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے قومی دن کی تقریبات کے اختتام پر زبردست آتش بازی سے پیرس کا آسمان جگمگا اٹھا۔ فرانس کے قومی دن باسل ڈے کی تقریبات کا اختتام روایات کے مطابق ایفل ٹاور کے قریب زبردست آتش بازی کے مظاہرے…

جوہانسبرگ، بچوں نے کپ کیک سے بنائی نیلسن مینڈیلا کی تصویر

جوہانسبرگ، بچوں نے کپ کیک سے بنائی نیلسن مینڈیلا کی تصویر

جنوبی افریقہ (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں کینسر کے مریض بچوں نے کپ کیک کی مدد سے بنائی گئی نیلسن مینڈیلا کی جوبصورت تصویر نیلسن منڈیلہ کی حالت تشویشناک ہے۔ ان کے پرستار بھی ان کی صحتیابی کے لئے دعا…

ایران ایٹم بم بنانے کے قریب تر پہنچ چکا : اسرائیل

ایران ایٹم بم بنانے کے قریب تر پہنچ چکا : اسرائیل

اسرائیلی وزیراعظم نے ایک بار پھر الزام عائد کیا ہے کہ ایران ایٹم بم بنانے کے قریب تر پہنچ چکا ہے اور اسے ایسے ہتھیار بنانے سے روکنے کے لئے اسرائیل یکطرفہ کارروائی کر سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے…

افغانستان میں تعینات برطانوی فوجیوں میں خود کشی کا رجحان

افغانستان میں تعینات برطانوی فوجیوں میں خود کشی کا رجحان

افغانستان میں 2012 کے دوران خود کشی کرنے والے برطانوی فوجیوں کی تعداد طالبان سے لڑائی میں مرنے والے برطانوی فوجیوں کی تعداد سے زیادہ ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس 21 برطانوی فوجیوں نے خود کشیاں کیں…

گولان میں امن فورسز کی تعیناتی، فلپائن کی شرائط

گولان میں امن فورسز کی تعیناتی، فلپائن کی شرائط

منیل (جیوڈیسک) گولان میں امن فورسز کی تعیناتی کے بارے میں فلپائن نے شرائط رکھ دیں۔ فوجیوں کے تحفظ کے لیے مزید ہتھیار فراہم اور ان کی تعیناتی کی مدت مختصر کرنے کا مطالبہ۔ فلپائن نے اقوام متحدہ پر شرط عائد کی…

دمشق میں جھڑپیں جاری،200 شہری مسجد میں محصور

دمشق میں جھڑپیں جاری،200 شہری مسجد میں محصور

دمشق (جیوڈیسک) دمشق میں جھڑپیں جاری، ایک ہلاک متعدد زخمی، 200 شامی شہری مسجد میں محصور ہو گئے۔ شام کے دارالحکومت دمشق میں تازہ جھڑپوں میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے جبکہ شامی باغیوں کا کہنا…