چین، سیلاب نے بتاہی مچا دی، ہلاکتوں کی تعداد 56 ہو گئی، درجنوں لاپتہ

چین، سیلاب نے بتاہی مچا دی، ہلاکتوں کی تعداد 56 ہو گئی، درجنوں لاپتہ

بیجنگ (جیوڈیسک) چینی صوبے سیچوان اور شانچی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ،سیلاب اور بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد چھپن ہو گئی ،ہزاروں افراد بے گھر ،سیکڑوں لاپتہ ہو گئے۔ چین میں تاریخ کی بدترین بارشوں اور سیلاب سے تباہی…

ایڈورڈ سنوڈن نے ابھی تک سیاسی پناہ کی درخواست نہیں دی : روس

ایڈورڈ سنوڈن نے ابھی تک سیاسی پناہ کی درخواست نہیں دی : روس

ماسکو (جیوڈیسک) حکام کا کہنا ہے کہ روس کو سی آئی اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن کی جانب سے سیاسی پناہ کی درخواست موصول نہیں ہوئی ہے۔ خیال رہے کہ امریکہ کو مطلوب سی آئی اے کے سابق اہلکار سنوڈن تقریبا…

چین کا عوامی احتجاج پر جوہری توانائی کا بڑا منصوبہ ختم کرنے کا اعلان

چین کا عوامی احتجاج پر جوہری توانائی کا بڑا منصوبہ ختم کرنے کا اعلان

بینجگ (جیوڈیسک) چین صوبہ گوڈانگ کے شہر جیانگمن میں عوامی احتجاج کے بعد جوہری توانائی کے ایک بڑے منصوبے کو ترک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چین کی حکومت نے ہانگ گانگ سے ایک سو دس میل کے فاصلے پر واقع جیانگمن…

پارلیمنٹ اور ممبئی حملوں کے پیچھے حکومت کا ہاتھ تھا، سابق بھارتی افسر کا انکشاف

پارلیمنٹ اور ممبئی حملوں کے پیچھے حکومت کا ہاتھ تھا، سابق بھارتی افسر کا انکشاف

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں وزارت داخلہ کے سابق افسرنے انکشاف کیا ہے کہ خفیہ ایجنسی کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ دہلی میں پارلیمنٹ پرحملے اور ممبئی حملوں کے پیچھے بھارتی حکومت کا ہاتھ تھا۔ بھارتی ذرائع کے مطابق عشرت…

سابق برطانوی وزیر اعظم گورڈن بران پاکستان کا دورہ کرینگے

سابق برطانوی وزیر اعظم گورڈن بران پاکستان کا دورہ کرینگے

نیویارک (جیوڈییسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ملالہ یوسف زئی کے خطاب کے بعد سابق برطانوی وزیر اعظم گورڈن بران نے پاکستان اور نائجیریا کے دورے کا فیصلہ کیا ہے۔ گورڈن براون کا کہنا ہے کہ تعلیمی مہم کے لیے ملالہ…

عراق: کیفے میں خودکش دھماکہ،47 افراد ہلاک، متعدد زخمی

عراق: کیفے میں خودکش دھماکہ،47 افراد ہلاک، متعدد زخمی

عراق میں خود کش دھماکے سے 47 افراد جانبحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ عراق کے شہر کرک میں افطار کے بعد کیفے میں ہونے والے خودکش بم دھماکے سے سنتالیس افراد جانبحق جبکہ انتیس سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس حکام…

شام میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال شام کے خلاف پروپیگنڈہ ہے، روس

شام میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال شام کے خلاف پروپیگنڈہ ہے، روس

روس (جیوڈیسک) روس نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے حوالے سے مغربی پروپیگنڈہ کی سخت الفاظ میں تنقید کی ہے۔ جس میں شامی حکومت کے خلاف اپنے ہی لوگوں کے خلاف آزادانہ کیمیائی ہتھیاروں استعمال کا ہے۔ روسی ماہرین نے سائٹ کا…

قاہرہ: فوجی بغاوت کے خلاف مرسی کے حامیوں کی ریلی

قاہرہ: فوجی بغاوت کے خلاف مرسی کے حامیوں کی ریلی

مصر (جیوڈیسک) مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں فوجی بغاوت کے خلاف اور سابق صدر مرسی کی بحالی کے لئے ریلی میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اخوان المسلمون کی جانب سے ملک بھر میں فوجی بغاوت اور صدر مرسی کی حمایت کے…

تائیوان: سولِک سولِک کی پیشگوئی, طوفانی ہواں اور شدید بارشوں کا امکان

تائیوان: سولِک سولِک کی پیشگوئی, طوفانی ہواں اور شدید بارشوں کا امکان

تائیوان (جیوڈیسک) تائیوان میں سولِک طوفان کی پیش گوئی کے سبب ہزاروں افراد نے نقل مکانی شروع کر دی ہے جبکہ طوفانی ہواں اور شدید بارشوں کا امکان ہے۔ طوفان کے امکان کے سبب پورے ملک کو الرٹ زون قرار دے دیا…

آسٹریلیا: پناہ گزینوں کی کشتی کو حادثہ 1 بچہ جاں بحق 8افرادلاپتہ

آسٹریلیا: پناہ گزینوں کی کشتی کو حادثہ 1 بچہ جاں بحق 8افرادلاپتہ

آسڑیلیا (جیوڈیسک) آسڑیلیا جانے والے پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے ایک بچہ ہلاک اورآٹھ افراد لاپتہ ہوگئے۔ کشتی میں ستانوے افراد سوار تھے۔ آسڑیلوی نیوی نے کارروائی کرتے ہوئے کرسمس آئرلینڈ میں ڈوبنے والی کشتی سے اٹھاسی افراد کو بچا لیا…

امریکہ : فائرنگ سے دوافراد ہلاک، ایک زخمی

امریکہ : فائرنگ سے دوافراد ہلاک، ایک زخمی

امریکی شہر سان فرانسسکو میں مشتبہ فرد کی فائرنگ سے دو خواتین ہلاک ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق سان فرانسسکو کی مقامی مارکیٹ میں زیورات کے اسٹور نزدیک مشتبہ فرد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ جس کے…

وینزویلا نے آنجہانی صدر ھوگو شاویز کو خراج عقیدت پیش کیا

وینزویلا نے آنجہانی صدر ھوگو شاویز کو خراج عقیدت پیش کیا

وینزویلا نے آنجہانی صدر ھوگو شاویز کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی تصاویر پر مبنی اسٹامپ شائع کردیں۔ وینزویلا کے نامور صدر ہوگو شاویز پانچ مارچ دوہزار تیرہ کو کینسر کے عارضے میں مبتلا ہو کر چل بسے تھے۔ ہوگو…

سنگاپور: خود کشی کے واقعات میں انتیس فیصد کا اضافہ

سنگاپور: خود کشی کے واقعات میں انتیس فیصد کا اضافہ

ایشیا (جیوڈیسک) ایشیا کی سٹی اسٹیٹ سنگاپور میں گزشتہ برس خود کشی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا اور مجموعی طور پر 487 افراد نے اپنے حالات زندگی اور ذہنی دبا سے تنگ آ کر اپنی جان لے لی۔ سماریٹینز…

لندن: بکنگھم کا باغ عوام کیلئے کھول دیا گیا

لندن: بکنگھم کا باغ عوام کیلئے کھول دیا گیا

لندن (جیوڈیسک) لندن میں بکینگھم پیلس کا باغ چار روزہ کارونیشن فیسٹول کیلئے عوام کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ بکینگھم پیلس میں رونقیں چھا گئیں کیونکہ چار روزہ کارونیشن فیسٹول کی ابتدا ہونے کو ہے۔ کارونیشن فیسٹیول ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم…

دہشت گردی کی وجہ سے دنیا کے5 کروڑ بچے تعلیم سے محروم

دہشت گردی کی وجہ سے دنیا کے5 کروڑ بچے تعلیم سے محروم

برطانیہ (جیوڈیسک) برطانیہ سے تعلق رکھنے والی تنظیم سیودی چلڈرن کی گلوبل ایجوکیشن رپورٹ کے مطابق دنیا کیپانچ کروڑ بچے دہشتگردی کی وجہ سے اسکول جانے سے قاصر ہیں۔ سیو دی چلڈرن، یونیسکو اور تعلیم کی عالمی تنظیم کی مشترکہ رپورٹ کے…

تائیوان : سولک طوفان سے ایک شخص ہلاک،21 افراد زخمی

تائیوان : سولک طوفان سے ایک شخص ہلاک،21 افراد زخمی

تائے پی (جیوڈیسک) تائیوان میں آنے والے سولک طوفان سے 1 شخص ہلاک جبکہ 21 افراد زخمی ہیں۔ تیز ہواوں کے باعث درخت گرنے سے کئی سڑکیں بلاک ہو گئیں ہیں۔ تائیوان کے شہر تائے پی میں سولک طوفان سے نقل وحمل…

فرانس، ٹرین پٹری سے اتر کر پلیٹ فارم سے جا ٹکرائی، چھ افراد ہلاک

فرانس، ٹرین پٹری سے اتر کر پلیٹ فارم سے جا ٹکرائی، چھ افراد ہلاک

پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں ٹرین پٹری سے اتر کر پلیٹ فارم سے جا ٹکرائی،حادثے میں چھ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ فرانس کے مختلف شہروں کے درمیان چلنے والی یہ ٹرین دارالحکومت پیرس سے لموغ جا رہی تھی کہ پیرس…

لندن : برطانوی شہزادی کیٹ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش پرجوا

لندن : برطانوی شہزادی کیٹ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش پرجوا

لندن (جیوڈیسک) برطانوی شہزادی کیٹ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش پر لندن کے سینٹ میری ہسپتال کے باہر عالمی میڈیا جمع ہونا شروع ہو گیا، نومولود بیٹا ہو گا یا بیٹی،اسکا ممکنہ نام اور بالوں کا رنگ، جواری بھی میدان میں…

بھارت میں پیر سے ٹیلیگرام سروس ختم کرنے کا فیصلہ

بھارت میں پیر سے ٹیلیگرام سروس ختم کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے طول و عرض میں 163 سال تک لوگوں کو ٹیلیگرام پہنچانے والے خاکی یونیفارم پہنے لاکھوں ڈاکیے جو عام شہریوں کی زندگیوں میں اچانک ہلچل کا باعث بنتے تھے۔ پیر پندرہ جولائی کو یہ باب حتمی طور…

چین : پچاس سال کا بدترین سیلاب، 36 افراد ہلاک، 166 لاپتہ

چین : پچاس سال کا بدترین سیلاب، 36 افراد ہلاک، 166 لاپتہ

چین میں پچاس سال کے بدترین سیلاب کی تباہ کاریا ں جاری ہیں۔ مختلف حادثات میں 36 افراد ہلاک جبکہ ایک سو چھاسٹھ لا پتہ ہوگئے ہیں۔ چین میں کئی دنوں سے جاری بارش اور سیلاب سے پندرہ لاکھ افراد متاثر ہو…

مصر: معزول صدر مرسی کے حامیوں کی ملین مارچ کی تیاریاں

مصر: معزول صدر مرسی کے حامیوں کی ملین مارچ کی تیاریاں

قاہرہ (جیوڈیسک) قاہرہ میں سابق صدر مرسی کے حامی اور مخالفین بڑے مظاہرے کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور سابق صدر مرسی کے حامیوں کو توقع ہے کہ ان کی بحالی کے لیے ہونے والے مظاہروں میں لاکھوں افراد شامل ہوں گے۔…

کورونو وائرس سے تحفظ، عازمینِ عمرہ و حج کو ماسک پہننے کی ہدایت

کورونو وائرس سے تحفظ، عازمینِ عمرہ و حج کو ماسک پہننے کی ہدایت

جدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب میں کورونو وائرس سے تحفظ سعودی حکام نے کورونو وائرس سے بچنے کیلیے دنیا بھرسے آئے ہوئے عازمینِ عمرہ و حج کوحرم شریف میں ماسک پہننے کی ہدایت کی ہے سعودی عرب میں کورونو وائرس سے اب تک…

بھارت کی رضیہ سلطانہ کو اقوام متحدہ کی جانب سے پہلا ملالہ ایوارڈ

بھارت کی رضیہ سلطانہ کو اقوام متحدہ کی جانب سے پہلا ملالہ ایوارڈ

میرٹھ (جیوڈیسک) بھارت میں مزدور بچوں کوتعلیم کی طرف راغب کرنے والی 15 برس کی رضیہ سلطانہ کو اقوام متحدہ کی جانب سے پہلا ملالہ ایوارڈ دیا گیا۔ ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں خصوصی تقریب کے دوران نانگلہ کھمبا گاوں سے…

بغداد : عراق بم دھماکوں اور فائرنگ سے 44 افراد ہلاک

بغداد : عراق بم دھماکوں اور فائرنگ سے 44 افراد ہلاک

عراق (جیوڈیسک) بم دھماکوں اور فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ مختلف واقعات میں چودہ قانون نافد کرنے والے اہلکاروں سمیت چوالیس افراد ہلاک ہوگئے۔ رمضان کے آغاز پر بھی عراق میں دھماکے اور پرتشدد کارروائیاں تھم نہ سکیں۔ قانون نافد کرنے والے…