ڈرائیور، بچے کی گاڑی کو ٹکر مار کر فرار ، ماں زخمی ، بچہ بچ گیا

ڈرائیور، بچے کی گاڑی کو ٹکر مار کر فرار ، ماں زخمی ، بچہ بچ گیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں ایک ڈرائیور، بچے کی گاڑی کو ٹکر مار کر فرار ہوگیا، ٹکر سے ماں زخمی ہوگئی، بچہ بال بال بچ گیا۔ ریاست مشی گن میں ایک ڈرائیور نے ایک سال کے بچے کی گاڑی کو ٹکر مار دی۔…

خفیہ معلومات چوری کاڈر، روس کا ٹائپ رائٹر استعمال کرنے کا فیصلہ

خفیہ معلومات چوری کاڈر، روس کا ٹائپ رائٹر استعمال کرنے کا فیصلہ

ماسکو (جیوڈیسک) کمپیوٹرز سے خفیہ معلومات چوری ہونے کا ڈر، روس نے کمپیوٹرز سے خفیہ معلومات چوری ہونے کے ڈر سے دستاویزات تیار کرنے کیلیے ٹائپ رائٹر استعمال کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ وکی لیکس کے انکشافات اور امریکی جاسوسی کا بھانڈا پھوڑنے…

لندن : گرین پیس تنظیم کی کارکنوں کا احتجاج

لندن : گرین پیس تنظیم کی کارکنوں کا احتجاج

لندن (جیوڈیسک) ماحولیات کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیم گرین پیس کی چھ خواتین کارکن قطب شمالی میں تیل اور گیس کے لیے ڈرلنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے لندن کی بلند عمارت شارڈ پر چڑھ گئیں۔ گرین پیس کی…

ملازمہ کو قید رکھنے کا الزام، سعودی شہزادی امریکی عدالت میں پیش

ملازمہ کو قید رکھنے کا الزام، سعودی شہزادی امریکی عدالت میں پیش

نیویارک (جیوڈیسک) ملازمہ کو امریکا لاکر قید رکھنے کے الزام میں سعودی عرب کی ایک شہزادی کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ سعودی عرب کے شہزادے عبدالرحمان بن نصر کی ایک اہلیہ مشعیل الیبان کو کیلی فورنیا کے علاقے آئروائن میں واقع…

انڈونیشیا : جیل میں ہنگامہ آرائی، 5 افراد ہلاک، 200 قیدی فرار

انڈونیشیا : جیل میں ہنگامہ آرائی، 5 افراد ہلاک، 200 قیدی فرار

انڈونیشیا (جیوڈیسک) جکارتا انڈونیشیا کی ایک جیل میں پرتشدد ہنگامہ آرائی کے دوران پانچ افراد ہلاک اور 15 دہشت گردوں سمیت تقریبا 200 قیدی فرار ہوگئے۔ پرتشدد ہنگامہ آرائی انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے شہر میدان کی انتہائی سیکوریٹی والی جیل میں…

ملالہ کی سالگرہ ، اقوام متحدہ کا ملالہ ڈے کے طور پر منانے کا اعلان

ملالہ کی سالگرہ ، اقوام متحدہ کا ملالہ ڈے کے طور پر منانے کا اعلان

نیویارک (جیوڈیسک) ملالہ یوسفزئی آج اپنی سولہویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ ا ب پ۔ پر یقین رکھنے والی ملالہ یوسفزئی آج اپنی سولہویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ ملالہ کی سالگرہ کو ملالہ ڈے کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ…

حق پرست پاکستانی کچھی برادری کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین

حق پرست پاکستانی کچھی برادری کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے لیاری کے مختلف علاقوں میں مسلح دہشت گردوں کی جانب سے کچھی برادری کے افراد پر جدید ترین ہتھیاروں سے پے درپے حملے کرنے اور کچھی برادری کے افراد کو ہلاک و…

الطاف حسین کا سابق برطانوی وزیراعظم بلیئر کو لکھا گیا خط مستند قرار

الطاف حسین کا سابق برطانوی وزیراعظم بلیئر کو لکھا گیا خط مستند قرار

لندن (جیوڈیسک) برطانوی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ آئی ایس آئی کو توڑنے کیلئے الطاف حسین کی جانب سے اس وقت کے برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کو لکھا گیا خط مستند ہے۔ فریڈم آف انفارمیشن ایکٹ کے تحت جاری معلومات کے…

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں بحری جہاز سے گر کر 2 مزدور جاں بحق

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں بحری جہاز سے گر کر 2 مزدور جاں بحق

بریکنگ یارڈ (جیوڈیسک) حب گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں بحری جہاز سے گر کر 2 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے مزدور بحری جہاز کی مرمت کا کام کر رہے تھے۔…

مائیکروسافٹ نے امریکی خفیہ ایجنسی کو ای میلز تک رسائی دی : ایڈورڈ سنوڈن

مائیکروسافٹ نے امریکی خفیہ ایجنسی کو ای میلز تک رسائی دی : ایڈورڈ سنوڈن

امریکی(جیوڈیسک) حکومت کی طرف سے عوام کی ٹیلی فون کالز اور انٹرنیٹ کی جاسوسی کا بھانڈا پھوڑنے والے ایڈورڈ سنوڈن نے مزید انکشاف کیا ہے کہ مائیکروسافٹ کمپنی نے این ایس اے کے ساتھ بھرپور تعاون کیا۔ ایک برطانوی اخبار نے سنوڈن…

برطانیہ : منی لانڈرنگ کیس ، 2 خیراتی ادارے بھی شامل تفتیش

برطانیہ : منی لانڈرنگ کیس ، 2 خیراتی ادارے بھی شامل تفتیش

برطانوی (جیوڈیسک) تحقیقاتی ایجنسیوں نے منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں دو خیراتی اداروں کو بھی شامل تفتیش کر لیا ہے اور تحقیقات میں امریکا اور کینیڈا سے بھی مدد مانگ لی ہے۔ ایک تنظیم کے رہنماں کے زیر انتظام چلنے والے…

طیارہ بردار بحری جہاز پر ڈورن کی کامیاب لینڈنگ

طیارہ بردار بحری جہاز پر ڈورن کی کامیاب لینڈنگ

ورجینیا (جیوڈیسک) امریکامیں ڈورن طیارے نے پہلی بار طیارہ بردار بحری جہاز پر لینڈنگ کی، اس سے قبل ڈرون طیارہ بحری جہاز سے بھی کامیاب پرواز کرچکا ہے۔ امریکی بحریہ کے ایکس 47 بی ڈرون نے میری لینڈ میں نیول ایئر اسٹیشن…

میکسیکو میں آتش فشاں پہاڑ نے راکھ اگلنا شروع کر دی

میکسیکو میں آتش فشاں پہاڑ نے راکھ اگلنا شروع کر دی

میکسیکو (جیوڈیسک) میکسیکو میں آتش فشاں پہاڑ نے بھاپ اور راکھ اگلنا شروع کر دی ہے، میکسیکو کے آتش فشاں پہاڑ سے نکلنے والی بھاپ اور راکھ سے آسمان میں بادل بننا شروع ہو گئے ہیں۔گزشتہ ہفتے اس آتش فشاں پہاڑ میں…

جنوبی افریقا، نیشنل پارک میں ہرن جان بچانے کیلئے گاڑی میں جا گھسا

جنوبی افریقا، نیشنل پارک میں ہرن جان بچانے کیلئے گاڑی میں جا گھسا

جنوبی افریقہ کے کروگر نیشنل پارک میں خونخوار چیتوں سے بچنے کے لئے ہرن گاڑی میں جا گھسا۔ جب جان پر بنی ہو تو خطرہ مول لینا پڑتا ہے ایسا ہی کچھ کیا جنوبی افریقہ میں ایک ہرن نے۔ دو خونخوار بھوکے…

بوسٹن حملے، ملزم نے الزامات مسترد کر دیے

بوسٹن حملے، ملزم نے الزامات مسترد کر دیے

بوسٹن (جیوڈیسک) بوسٹن حملوں کے ملزم جوہر زرنائیف نے الزامات مسترد کر دیے۔ عدالت میں اپنی پہلی پیشی کے موقع پر بوسٹن حملوں کے ملزم جوہر زرنائیف نے خود پر عائد تمام الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ 19 سالہ جوہر زرنائیف…

امریکا کا مصر کو ایف 16 طیارے فراہم کرنے کا منصوبہ

امریکا کا مصر کو ایف 16 طیارے فراہم کرنے کا منصوبہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا آئندہ چند ہفتوں میں مصری فوج کو 4 ایف سولہ جنگی طیارے مہیا کرنے کے منصوبے کو عملی جامہ پہنا رہا ہے۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک امریکی عہدیدار کا اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے…

پیرس : قطری شہزادے کے ہوٹل میں آتشزدگی

پیرس : قطری شہزادے کے ہوٹل میں آتشزدگی

پیریس (جیوڈیسک) پیرس میں ایک قطری شہزادے کے ملکیتی 17ویں صدی کی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔ 6 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا۔ پیرس کے وسط میں واقع لیمبرٹ ہوٹل کو قطری شہزادے عبداللہ بن عبداللہ…

شامی سفارت کار امریکی ہوائے اڈے پر گرفتار

شامی سفارت کار امریکی ہوائے اڈے پر گرفتار

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں شامی صدر بشارالاسد کی جانب سے بھیجے گئے ایک سفارت کار کو واشنگٹن کے ڈیلس ہوائی اڈے پر گرفتار کر لیا گیا، امریکا بدر کرنے کی تیاریاں۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق شامی سفارت کار علی…

مصر : صدر مرسی کی بحالی کے مظاہروں میں شدت پیدا ہوگئی

مصر : صدر مرسی کی بحالی کے مظاہروں میں شدت پیدا ہوگئی

مصر (جیوڈیسک) رمضان کے آغاز نے ہی مصر میں صدر مرسی کی بحالی کے مظاہروں میں شدت پیدا کردی۔ مرسی کے حامی صدارتی محل کی جانب پیش قدمی میں پر عزم دکھائی دیئے۔ رمضان کے آغاز میں صدر محمد مرسی کے حامی…

کینیڈا : ٹرین حادثے میں ہلاکتیں 20 ہوگئیں، 30 تا حال لاپتہ

کینیڈا : ٹرین حادثے میں ہلاکتیں 20 ہوگئیں، 30 تا حال لاپتہ

کینیڈا (جیوڈیسک) ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بیس ہوگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تیس افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ کینیڈا کے شہر کیوبک میں آئل بردار ٹرین میں لگنے والی آگ سے ہلاک افراد کی تعداد بیس ہوگئی…

سری نگر میں جموں کشمیر سیکریٹریٹ کی انیکسی میں آتشزدگی

سری نگر میں جموں کشمیر سیکریٹریٹ کی انیکسی میں آتشزدگی

سری نگر (جیوڈیسک) سری نگر میں جموں کشمیر سیکریٹریٹ کی انیکسی میں آگ لگ گئی۔ بھارتی ذرائع کے مطابق آگ مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجے لگی۔ آگ بجھانے میں 18 فائر ٹینڈرز نے حصہ لیا۔ بھارتی ذرائع کے مطابق آگ…

ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ غیر مصدقہ : امریکی محکمہ خارجہ

ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ غیر مصدقہ : امریکی محکمہ خارجہ

امریکی(جیوڈیسک) محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ غیر مصدقہ ہے۔ امریکا اور پاکستان میں توانائی اور دہشت گردی سمیت بہت سے معاملات پر بات چیت جاری ہے۔ واشنگٹن امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جینیفر ساکی نے ذرائع…

امریکہ مصری حکومت کی امداد جاری رکھے گا، پینٹا گون

امریکہ مصری حکومت کی امداد جاری رکھے گا، پینٹا گون

امریکہ (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے مصری حکومت کی تبدیلی کا جائزہ لیتے ہوئے پینٹاگون کو امریکی امداد جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ پینٹاگون کا کہنا ہے کہ امریکی صدر نے مصر کے حالیہ واقعات کو دیکھتے ہوئے متعلقہ محکموں…

پیرو : پولیس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 اہلکار ہلاک

پیرو : پولیس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 اہلکار ہلاک

امریکا (جیوڈیسک) جنوبی امریکا کے ملک پیرو میں پولیس ہیلی کاپٹر کے حادثے میں تین اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر ٹِنگو مریا نامی شہر کے قریب واقع جنگل میں پرواز کے چند منٹ بعد گر کر تباہ…