پیرو : مسافر بس کھائی میں جاگری، 19 افراد ہلاک، متعدد زخمی

پیرو : مسافر بس کھائی میں جاگری، 19 افراد ہلاک، متعدد زخمی

لیماپیر و میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 19 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پیرو کے جنوبی علاقے میں پہاڑی راستے پر مسافروں سے بھری بس سامنے سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا کر 4 سو میٹر کھائی میں…

بھارت میں اجتماعی زیادتی کے بعد لڑکی کو آگ لگا دی گئی

بھارت میں اجتماعی زیادتی کے بعد لڑکی کو آگ لگا دی گئی

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت میں اجتماعی زیادتی کا ایک اور ہول ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ چھ افراد نے ایک لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد آگ لگادی۔ بھارت میں اجتماعی زیادتی کے واقعات بڑھتے جارہے ہیں۔ اترپردیش کے ضلع…

یونان : حکومتی منصوبے کے خلاف ہزاروں ملازمین کا احتجاج

یونان : حکومتی منصوبے کے خلاف ہزاروں ملازمین کا احتجاج

یونان (جیوڈیسک) میں سرکاری ملازمین کی معطلی کے حکومتی منصوبے کے خلاف ہزارون ملازمین، طلبہ اور پنشنرز نے مظاہرہ کیا۔ یونانی حکومت کی طرف سے قرضوں کی مد میں عالمی اداروں کی شرائط پر عملدرآمد کرتے ہو ئے سرکاری ملازمین کی چھانٹی…

نیپال میں مون سون بارشوں سے سیلاب، 60 افراد ہلاک

نیپال میں مون سون بارشوں سے سیلاب، 60 افراد ہلاک

کھٹمنڈو (جیوڈیسک) مون سون کی بارشوں نے بھارت کے بعد نیپال کا رخ کر لیا ہے، جہاں سیلاب کے باعث اب تک 60 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ نیپال میں مون سون کی بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب نے شدید تباہی…

چلی : ہڑتال کے دوران مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

چلی : ہڑتال کے دوران مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

چلی (جیوڈیسک) میں یونین گروپ کی طرف سے ملک گیر ہڑتال کے دوران مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں ہوئیں۔ پولیس نے آنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔ ذرائع رپورٹ کے مطابق ڈیڑھ لاکھ افراد نے ملک گیر ہڑتال کے دوران…

لندن : ٹپٹن میں مسجد کے قریب دھماکا، کوئی زخمی نہیں ہوا

لندن : ٹپٹن میں مسجد کے قریب دھماکا، کوئی زخمی نہیں ہوا

لندن (جیوڈیسک) برطانوی ٹی وی کے مطابق ٹپٹن میں مسجد کے قریب دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے جس کے بعد پولیس نے اس علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ دھماکے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے۔…

چین میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 200 سے زائد افراد ہلاک

چین میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 200 سے زائد افراد ہلاک

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں موسلادھار بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک اور لاپتہ افراد کی تعداد 2 سو سے تجاوز کر گئی ہے، چینی حکام کے مطابق گزشتہ روزصوبہ سی چوان میں سیلاب سے 31 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ تقریبا 166 تاحال…

لندن : منی لانڈرنگ کیس، 2 برطانوی اکانٹنگ فرمز شامل تفتیش

لندن : منی لانڈرنگ کیس، 2 برطانوی اکانٹنگ فرمز شامل تفتیش

لندن (جیوڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں برطانوی تحقیقاتی اداروں نے مزید دو اکانٹنگ فرمز کو شامل تفتیش کر لیا۔ دونوں اکانٹنگ فرمز برطانیہ میں رجسٹرڈ ہیں اور ان کے دو مالکان کا تعلق ایک جماعت سے ہے۔ دونوں فرمز ایک جماعت کے…

پیرس : مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی، 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی

پیرس : مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی، 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی

پیرس (جیوڈیسک) پیرس کے نزدیک مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی، ابتدائی اطاعات کے مطابق 8 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق پیرس کے نزدیک مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی۔ حادثے کے بعد افراتقری مچ…

صومالیہ میں سموسوں کو غیر اسلامی قرار دیکر پابندی لگا دی گئی

صومالیہ میں سموسوں کو غیر اسلامی قرار دیکر پابندی لگا دی گئی

صومالیہ (جیوڈیسک) موغادیشو صومالیہ میں انتہا پسندوں نے انتہا کر دی، سموسوں کو غیر اسلامی قرار دے کر پابندی لگادی۔ روزے داروں نے اس پابندی کو ماننے سے انکار کر دیا جس کے بعد سموسے ایک بار پھر بازار میں ملنے لگے…

عراق : کرکوک میں کیفے پر خود کش حملہ، 31 افراد جاں بحق

عراق : کرکوک میں کیفے پر خود کش حملہ، 31 افراد جاں بحق

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے شہر کرکوک میں ایک کیفے پر خود کش حملہ کیا گیا ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 31 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔…

فیملی کو بچانے کیلئے ایک شخص کی سمندر میں 5 گھنٹے تک تیراکی

فیملی کو بچانے کیلئے ایک شخص کی سمندر میں 5 گھنٹے تک تیراکی

میری لینڈ (جیوڈیسک) اپنی فیملی کو بچانے کیلئے ایک شخص کو میری لینڈ ساحل سے دور اس وقت 5 گھنٹوں تک سمندر میں تیرنا پڑا جب ان کی کشتی طوفان کی زد میں آکر الٹ گئی۔ ساحل پر پہنچنے کے بعد جاہن…

امریکا کا مصری فوج اور نگراں حکومت سے مرسی کی رہائی کا مطالبہ

امریکا کا مصری فوج اور نگراں حکومت سے مرسی کی رہائی کا مطالبہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے مصری فوج اور نگراں حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ معزول صدر محمد مرسی کو رہا کریں۔ واشنگٹن میں محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے صحافیوں کو بریفنگ میں کہا کہ امریکا جرمنی کی اس اپیل…

امریکی صدر اور سعودی فرمانروا کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

امریکی صدر اور سعودی فرمانروا کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما اور سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ بارک اوباما اور شاہ عبداللہ نے ٹیلی فون پرشام اور مصر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر…

دنیا بھر میں کشمیری آج یوم شہدا منا رہے ہیں

دنیا بھر میں کشمیری آج یوم شہدا منا رہے ہیں

کشمیر (جیوڈیسک) لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف رہنے والے اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدا کشمیر اس عزم کے ساتھ منارہے ہیں کہ وہ حصول حق خود ارادیت تک اپنی جدو جہد جاری رکھیں گے۔ 82 سال قبل…

ملالہ نے دہشتگردوں کی دھمکیوں کے باجود علم کی شمع روشن رکھی، الطاف حسین

ملالہ نے دہشتگردوں کی دھمکیوں کے باجود علم کی شمع روشن رکھی، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ملالہ یوسف زئی نے دہشت گر وں کی تمام تردھمکیوں اور حملوں کے باوجود علم کی شمع کوجس طرح روشن رکھا وہ پاکستان سمیت پوری دنیاکے بچوں کیلئے مشعل…

تعلیم ہر بچہ کا بینادی حق، قلم کے ذریعے دنیا میں تبدیلی لائی جا سکتی ہے : ملالہ

تعلیم ہر بچہ کا بینادی حق، قلم کے ذریعے دنیا میں تبدیلی لائی جا سکتی ہے : ملالہ

نیویارک (جیوڈیسک) پاکستان کی قابل فخر بیٹی ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ شدت پسند تعلیم اور کتابوں سے ڈرتے ہیں۔ اپنی سولہویں سالگرہ پراقوام متحدہ کی یوتھ اسمبلی سے خطاب میں ملالہ کا کہنا تھا وہ طالبان کے بچوں کو…

حملہ کرنے والے طالبان سامنے بھی آ جائیں تو گولی نہیں چلاوں گی، ملالہ

حملہ کرنے والے طالبان سامنے بھی آ جائیں تو گولی نہیں چلاوں گی، ملالہ

نیویارک (جیوڈیسک) جن طالبان نے حملہ کیاوہ سامنے بھی آجائیں تو گولی نہیں چلاوں گی، دہشتگردوں کو علم، عورت کی آواز اور تبدیلی سے خطرہ ہے، قلم کی طاقت بندوق سے زیادہ ہے، تعلیم عام کرنا ہو گی۔ اپنی 16 ویں سالگرہ…

کچھی مہاجرین کی امداد کیلئے ہنگامی اقدامات کئے جائیں، الطاف حسین

کچھی مہاجرین کی امداد کیلئے ہنگامی اقدامات کئے جائیں، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پاکستان کے عوام سے بالعموم اور سندھ کے عوام سے بالخصوص اللہ ، رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور رمضان کے مقدس مہینے کے صدقے اپیل کی ہے کہ کراچی میں دہشت…

ایبٹ آباد کمیشن نے صرف امریکا دشمن جذبات کو ہوا دی، حسین حقانی

ایبٹ آباد کمیشن نے صرف امریکا دشمن جذبات کو ہوا دی، حسین حقانی

واشنگٹن (جیوڈیسک) حسین حقانی نے کہا ہے کہ ایبٹ آبادکمیشن نے صرف امریکا دشمن جذبات کو ہوا دی ہے۔ امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کا کہنا تھا کہ کمیشن نے یہ نہیں بتایا کہ اسامہ کانیٹ ورک کس نے…

نیو جرسی : موبائل فون چھیننے کی کوشش پر مزاحمت کرنے والا پاکستانی نوجوان قتل

نیو جرسی : موبائل فون چھیننے کی کوشش پر مزاحمت کرنے والا پاکستانی نوجوان قتل

نیو جرسی (جیوڈیسک) امریکی ریاست نیو جرسی میں موبائل فون چھیننے کی کوشش پر مزاحمت کرنے والا پاکستانی نوجوان قتل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق محمد سرفراز کو بھائی کے سامنے قتل کیا گیا۔ پاکستانی نوجوان کی میت کل وطن بھیجی…

برازیل : مظاہروں نے لاطینی امریکہ کی سب سے بڑی معیشت ہلا کر رکھ دی

برازیل : مظاہروں نے لاطینی امریکہ کی سب سے بڑی معیشت ہلا کر رکھ دی

برازیل (جیوڈیسک) میں گذشتہ روز لیبر یونین کے ہونے والے مظاہرے نے لاطینی امریکہ کی سب سے بڑی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا۔ ایک روزہ ہڑتال کے باعث برازیل کے کئی شہروں نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔ مختلف لیبر…

پرتگال : حکومتی اقدامات کے خلاف عوام کا پارلیمنٹ سیشن کے دوران احتجاج

پرتگال : حکومتی اقدامات کے خلاف عوام کا پارلیمنٹ سیشن کے دوران احتجاج

پرتگال (جیوڈیسک) میں حکومتی اقدامات کے خلاف عوام نے پارلیمنٹ سیشن کے دوران احتجا ج اور نعرے بازی کی۔ پرتگال میں عالمی اداروں سے قرض کے حصول کے لیے حکومتی اقدامات کے خلاف پبلک گیلری میں موجود درجنوں افراد نے پارلیمٹ کے…

نیوزی لینڈ : 4171 لوگوں پر بہ یک وقت رنگ پھینکنے کا منفرد ریکارڈ

نیوزی لینڈ : 4171 لوگوں پر بہ یک وقت رنگ پھینکنے کا منفرد ریکارڈ

نیوزی لینڈ(جیوڈیسک) دنیا میں سب سے زیادہ لوگوں پر رنگ پھینکنے کا عالمی ریکارڈ نیوزی لینڈ میں قائم کردیا گیا، چار ہزار سے زائد لوگوں پر رنگ ڈالا گیا۔ نیوزی لینڈ کی اوٹیگو یونیورسٹی میں ایک ہی وقت میں سب سے زیادہ…