انتخابات میں حصہ لینے کی کوئی ضرورت نہیں، میر واعظ عمر فاروق

انتخابات میں حصہ لینے کی کوئی ضرورت نہیں، میر واعظ عمر فاروق

مقبوضہ کشمیر: (جیو ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ حریت پسند قیادت کو اپنی عوامی نمائندگی ثابت کرنے کیلئے نام نہاد انتخابات میں حصہ نہیں لینے کی کوئی ضرورت…

امریکہ : حقانی نیٹ ورک کو دہشتگرد قرار دیا جائے، امریکی کمیٹی

امریکہ : حقانی نیٹ ورک کو دہشتگرد قرار دیا جائے، امریکی کمیٹی

امریکہ : (جیو ڈیسک) امریکی کانگریس کی انٹیلی جنس کمیٹی نے ہیلری کلنٹن سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد گروپوں کی فہرست میں شامل کرے۔کانگریس کی انٹیلی جنس کمیٹی کا وفد جو حال ہی…

ولادی میر پوٹن کی جی ایٹ سربراہی اجلاس میں شرکت سے معذرت

ولادی میر پوٹن کی جی ایٹ سربراہی اجلاس میں شرکت سے معذرت

روس : (جیو ڈیسک)روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے جی ایٹ ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے سے معذرت کر لی ۔ دنیا کے آٹھ امیر ترین ممالک کا یہ اجلاس رواں ماہ کی اٹھارہ اور انیس تاریخ کو امریکا…

پاکستان کی شکاگوکانفرنس میں شرکت نیٹوسپلائی سے مشروط

پاکستان کی شکاگوکانفرنس میں شرکت نیٹوسپلائی سے مشروط

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا نے شکاگو کانفرنس میں پاکستان کی شرکت نیٹو سپلائی سے مشروط کردی ہے امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی راستے سے نیٹو سپلائی اہمیت رکھتی ہے،جس کی بحالی کے لئے پاکستان سے بات چیت جاری…

افغانستان سے انخلا،منصوبے پر قائم رہنا ضروری ہے، انجلا مرکل

افغانستان سے انخلا،منصوبے پر قائم رہنا ضروری ہے، انجلا مرکل

جرمنی : (جیو ڈیسک)جرمنی کی چانسلر انجلا مرکل نے کہا ہے کہ افغانستان سے مغربی اور بین الاقوامی افواج کے انخلا کے منصوبے اور اس حوالے نظام الاوقات پر قائم رہنا انتہائی ضروری ہے۔ وفاقی پارلیمان میں اپنے پالیسی بیان میں افغانستان…

القاعدہ شام کی بحرانی کیفیت سے فائدہ اٹھانا چاہتی ہے، امریکہ

القاعدہ شام کی بحرانی کیفیت سے فائدہ اٹھانا چاہتی ہے، امریکہ

امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکہ نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ہونے والے خودکش حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ القاعدہ شام میں طویل عرصے سے جاری بحرانی کیفیت سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہی ہے۔ ایک روز قبل دمشق…

پاکستان کو شکاگو کانفرنس میں مدعو نہیں کیا،راسموسین

پاکستان کو شکاگو کانفرنس میں مدعو نہیں کیا،راسموسین

برسلز : (جیو ڈیسک) نیٹو کے سیکریٹری جنرل آندرے راسموسین نے کہا ہے پاکستان کو مئی میں ہونے والی شکاگو کانفرنس میں مدعو نہیں کیا گیا۔ برسلز میں میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے پاکستان پر زور دیا کہ وہ سلالہ حملے…

یونان میں بائیں بازو کا اتحاد بھی حکومت بنانے میں ناکام

یونان میں بائیں بازو کا اتحاد بھی حکومت بنانے میں ناکام

یونان: (جیو ڈیسک) یونان میں بائیں بازو کے اتحاد نے حکومت سازی کی کوششیں ترک کر دیں۔ یورپی میڈیا کے مطابق پارٹی کے ایک رہنما نے بتایا کہ وہ سوشلسٹ اور قدامت پسند نیو کنزرویٹو پارٹی کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام…

سرینگر: حریت رہنما سید علی گیلانی،شبیرشاہ، نظربند

سرینگر: حریت رہنما سید علی گیلانی،شبیرشاہ، نظربند

مقبوضہ کشمیر: (جیو ڈیسک) بھارت کی کٹھ پتلی حکومت کے خلاف احتجاج روکنے کیلئے قابض بھارتی فوج نے حریت رہنماؤں کو نظربند کردیا ہے۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق حریت رہنما سید علی گیلانی، فریڈم پارٹی کے سربراہ شبیر احمد شاہ اور اشرف…

یورپی یونین کے رکن مالیاتی معاہدوں کی پاسداری کریں،مرکل

یورپی یونین کے رکن مالیاتی معاہدوں کی پاسداری کریں،مرکل

برلن : (جیو ڈیسک) جرمن چانسلر انجلا میرکل نے ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ مالیاتی معاہدے پر دستخط کرنے والے یورپی یونین کے رکن ملکوں کو معاہدے کی پاسداری کرنی چاہئے۔ جرمن میڈیا کے مطابو برلن میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے…

شام کے پاس راستے محدود ہوتے جا رہے ہیں،بان کی مون

شام کے پاس راستے محدود ہوتے جا رہے ہیں،بان کی مون

شام : (جیو ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے خبردار کیا ہے کہ خانہ جنگی سے بچنے کیلئے شام کے پاس راستے محدود ہوتے جا رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں انہوں…

امریکی ایوان نمائندگان:دفاعی بجٹ میں 3 ارب ڈالر اضافے کامطالبہ

امریکی ایوان نمائندگان:دفاعی بجٹ میں 3 ارب ڈالر اضافے کامطالبہ

امریکا: (جیو ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی برائے مسلح افواج نے دفاعی بجٹ میں 3 ارب ڈالر اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق صدر بارک اوباما کی انتظامیہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ…

شدت پسندوں کو ملک بدر کیا جا سکتا ہے،جرمن وزیرداخلہ

شدت پسندوں کو ملک بدر کیا جا سکتا ہے،جرمن وزیرداخلہ

جرمنی: (جیو ڈیسک) جرمنی کے وزیر داخلہ ہنس پیٹر فریڈرش نے کہا کہ مختلف شدت پسندوں کو ملک بدر بھی کیا جا سکتا ہے۔ یورپی میڈیا کے مطابق صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ حکومت اس بات کی اجازت نہیں دے…

موریطانیہ میں ہزاروں افراد کا صدر کے خلاف مظاہرہ

موریطانیہ میں ہزاروں افراد کا صدر کے خلاف مظاہرہ

نواکچوٹ : (جیو ڈیسک) موریطانیہ میں ہزاروں افراد نے ایک مرتبہ پھر صدر کے استعفی کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع کر دیا ۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق موریطانیہ کے صدر محمد اولد عبدالعزیز کے استعفی کا مطالبہ…

پاکستان کی امداد نیٹو سپلائی کی بحالی سے مشروط

پاکستان کی امداد نیٹو سپلائی کی بحالی سے مشروط

امریکا: (جیو ڈیسک) امریکی کانگریس کی آرمڈ سروسزکمیٹی نے پاکستان کی امداد نیٹو سپلائی کی بحالی سے مشروط کرنے کے بل کی منظوری دیدی۔ کمیٹی سے منظوری کے بعد ڈیفنس اتھارائزیشن ایکٹ ، آئندہ ہفتے کانگریس میں پیش کیے جانے کا امکان…

واشنگٹن: القاعدہ کا وجود شام میں بھی ہے۔ لیون پنیٹا

واشنگٹن: القاعدہ کا وجود شام میں بھی ہے۔ لیون پنیٹا

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا کا کہنا ہے کہ القاعدہ کا وجود شام میں بھی ہے۔ ایک پریس بریفنگ کے دوران پنیٹا کا کہنا تھا کہ شام کے دارالحکومت دمشق میں ہونے والے بم دھماکوں میں القاعدہ کے ملوث…

یمن : امریکی ڈرون حملہ، 8 القاعدہ عسکریت پشند ہلاک

یمن : امریکی ڈرون حملہ، 8 القاعدہ عسکریت پشند ہلاک

یمن : (جیو ڈیسک)یمن کے جنوبی علاقے میں امریکی ڈرون کے میزائل حملے میں آٹھ مبینہ القاعدہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یمن میں القاعدہ کے مضبوط سمجھے جانے والے علاقے جار میں امریکی ڈرون طیاروں…

شام : دو دھماکوں میں 40 افراد ہلاک،70 زخمی

شام : دو دھماکوں میں 40 افراد ہلاک،70 زخمی

شام : (جیو ڈیسک)شام کے دارالحکومت دمشق میں دو بم دھماکوں میں درجنوں افراد ہلاک جبکہ 70 سے زائد زخمی ہو گئے ہی۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ یہ دھماکے دمشق کے جنوبی حصے میں حساس ادارے کی عمارت کے باہر ہوئے جس…

برطانو ی عدالت نے نو رکنی پاکستانی گروہ کو سزا سنا دی

برطانو ی عدالت نے نو رکنی پاکستانی گروہ کو سزا سنا دی

برطانیہ : (جیو ڈیسک) برطانوی عدالت نے پاکستانیوں اور افغانیوں پر مشتمل ایک نو رکنی گرو کو اسکول کی کمسن بچیوں کو جنسی عمل پر مائل کرنے کے الزام میں چار سے 19سال تک کی سزا سنادی۔ اس گروہ کے ارکان پر…

پاکستان میں ہندو اقلیت کو درپیش مسائل پر تشویش ہے: بھارت

پاکستان میں ہندو اقلیت کو درپیش مسائل پر تشویش ہے: بھارت

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارت نے پاکستان میں ہندو اقلیت کو درپیش مسائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اقلیتوں سمیت اپنے شہریوں کے تحفظ بارے آئینی تقاضوں کو پورا کرے۔یہ بات بھارتی وزیر خارجہ ایس…

انڈونیشیا : آتش فشاں کے سیلاب سے 4 افراد ہلاک، 10 لاپتہ

انڈونیشیا : آتش فشاں کے سیلاب سے 4 افراد ہلاک، 10 لاپتہ

انڈونیشیا : (جیو ڈیسک)انڈونیشیا کے شمالی علاقے میں آتش فشاں کے ملبے والے سیلاب سے 4 افراد ہلاک ہو گئے جن میں ایک 9سالہ بچہ بھی شامل ہے جبکہ مزید 10 افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔شمالی صوبہ ملوکو کے شہر ٹرنیٹ کے…

برازیل : پولیس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،8 افراد ہلاک ہوگئے

برازیل : پولیس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،8 افراد ہلاک ہوگئے

برازیل : (جیو ڈیسک) برازیل میں پولیس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجہ میں آٹھ افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں سات افراد کے قتل کا ملزم بھی شامل ہے۔برازیل کے شہر پیرانہاس میں پولیس کا ہیلی…

فلپائن : ڈیپارٹمنٹل سٹور میں آتشزدگی سے 17 افراد ہلاک

فلپائن : ڈیپارٹمنٹل سٹور میں آتشزدگی سے 17 افراد ہلاک

فلپائن : (جیو ڈیسک)فلپائن کے ایک ڈیپارٹمنٹل سٹور میں آتشزدگی سے 17 افراد ہلاک ہو گئے۔آگ بجھانے والے صوبائی محکمہ نے بتایا کہ 21 خواتین ملازمین بھی آگ میں گھر گئی تھیں جن میں سے ایک تاحال لاپتہ ہے. تین نے دوسری…

امریکا کا 554 بلین ڈالر کا دفاعی بجٹ آرمڈ کمیٹی میں پیش

امریکا کا 554 بلین ڈالر کا دفاعی بجٹ آرمڈ کمیٹی میں پیش

امریکا : (جیو ڈیسک) سال دوہزار تیرہ کے لئے پانچ سو چون بلین ڈالر کا امریکی دفاعی بجٹ سینٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی میں پیش کر دیا گیا ہے، بجٹ میں دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی امداد حقانی نیٹ ورک…