روسی صدر رواں ماہ چین کا سرکاری دورہ کریں گے

روسی صدر رواں ماہ چین کا سرکاری دورہ کریں گے

روس : (جیو ڈیسک)روسی صدر ولادی میر پیوٹن رواں ماہ چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔وہ اپنے دورے میں شنگھائی تعاون کونسل اجلاس میں شرکت کے علاوہ اعلی چینی حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ یہ بات چینی نائب صدر ذی جن…

بھارت کی عالمی حیثیت کی وجہ جمہوریت سے وابستگی ہے: منموہن

بھارت کی عالمی حیثیت کی وجہ جمہوریت سے وابستگی ہے: منموہن

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ بھارت نے کہا ہے کہ بھارت کی بڑھتی ہوئی عالمی حیثیت اور قدر کی وجہ ہماری جمہوریت سے غیر متزلزل وابستگی ہے۔ان خیالات کا اظہار بھارتی وزیر اعظم نے راجیہ سبھا کے 60 سال مکمل…

ستر سال قبل لاپتہ برطانوی طیارے کا ملبہ صحرائے سینا سے دریافت

ستر سال قبل لاپتہ برطانوی طیارے کا ملبہ صحرائے سینا سے دریافت

مصر : (جیو ڈیسک)ستر سال قبل لاپتہ ہونے والے برطانوی شاہی جنگی طیارے کا ملبہ مصر کے صحرائے سینا سے مل گیا ہے۔قاہرہ میں برطانوی سفارت خانے نے 70 سال قبل لاپتہ ہونے والے طیارے کے ملبے تک رسائی کی خبروں کی…

خطے کی ریاستیں تعلقات ختم کر دیں، اسرائیل تباہ ہوجائیگا: احمدی نژاد

خطے کی ریاستیں تعلقات ختم کر دیں، اسرائیل تباہ ہوجائیگا: احمدی نژاد

ایران : (جیو ڈیسک)ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ اسرائیل کی تباہی کے مقصد کو پورا کرنے کے لئے جنگ ناگزیر نہیں ہے۔ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بات شمال مشرقی ایران کے…

جاپان کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی، 7 افراد ہلاک، 3 زخمی

جاپان کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی، 7 افراد ہلاک، 3 زخمی

جاپان : (جیو ڈیسک)جاپان کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی کے باعث 7 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔یہ واقعہ جنوب مغربی جاپان کے شہر فوکویاما میں اس وقت پیش آیا جب ایک ہوٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی…

یمن میں بلغاریہ کے سفیر کی اغوا کی ناکام کوشش

یمن میں بلغاریہ کے سفیر کی اغوا کی ناکام کوشش

یمن : (جیو ڈیسک) سفارتکاروں اور سیکورٹی حکام نے بتایا کہ صوفیہ میں بلغارین وزیر خارجہ میکولے میلادینوف نے تصدیق کی ہے کہ ان کے سفارتکار بورس بوریسوف کو صنعا میں اغوا کرنے کی ناکام کوشش کی گئی اور بتایا کہ سفارتکار…

ہم جنس پرستوں کے درمیان شادی کی حمایت نہیں کی جا سکتی: مٹ رومنی

ہم جنس پرستوں کے درمیان شادی کی حمایت نہیں کی جا سکتی: مٹ رومنی

ورجینیا : (جیو ڈیسک)امریکی صدر باراک اوبامہ کے مقابلے میں ممکنہ ری پبلکن صدارتی امیدوار مٹ رومنی نے ہم جنس پرستوں کے درمیان شادی کو مسترد کر دیا ہے۔ریاست ورجینیا کی لیبرٹی یونیورسٹی میں طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا…

کرزئی کا سیکیورٹی کنٹرول کی منتقلی کے تیسرے مرحلے کا اعلان

کرزئی کا سیکیورٹی کنٹرول کی منتقلی کے تیسرے مرحلے کا اعلان

افغانستان : (جیو ڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی نے نیٹو سے سیکیورٹی کنٹرول کی نئی منتقلی کا اعلان کیا ہے جس کے تحت مقامی فورسز افغانستان کی آبادی کا 75 فیصد سیکورٹی کنٹرول سنبھالیں گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل…

بھارت میں پائلٹوں کی ہڑتال چھٹے روز بھی جاری

بھارت میں پائلٹوں کی ہڑتال چھٹے روز بھی جاری

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت میں پائلٹوں کی ہڑتال چھٹے روز بھی جاری، مزید 14 پروازیں منسوخ، مسافر ایئر پورٹ پر خوار ہوتے رہے۔پائلٹوں کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال چھٹے روز میں داخل ہوگئی ہے۔ ایئر انڈیا انتظامیہ…

پاکستان طالبان کے خاتمے میں سنجیدہ نہیں۔ امریکی سینیٹر

پاکستان طالبان کے خاتمے میں سنجیدہ نہیں۔ امریکی سینیٹر

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کی چیئرپرسن ڈیان فینسٹن نے کہا ہے کہ پاکستان طالبان کے خاتمے میں سنجیدہ نہیں ہے۔ واشنگٹن میں امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈیان فینسٹن کا کہنا تھا کہ…

دنیا کی طاقتور ترین ماؤں کی فہرست جاری ، ہیلری کلنٹن سرفہرست

دنیا کی طاقتور ترین ماؤں کی فہرست جاری ، ہیلری کلنٹن سرفہرست

نیویارک: (جیو ڈیسک) گھروں میں تو ماؤں کا حکم چلتاہی ہے لیکن دنیا کی کچھ مائیں ایسی بھی ہیں جو پوری دنیا کو اپنے اشاروں پر چلانے کی طاقت رکھتی ہیں ۔ عالمی جریدے Forbes نے ماؤں کے عالمی دن کے موقع…

منیلا کے مضافات میں آتشزدگی، 2 افراد ہلاک، متعدد بے گھر

منیلا کے مضافات میں آتشزدگی، 2 افراد ہلاک، متعدد بے گھر

منیلا: (جیو ڈیسک) منیلا فلپائنی شہر منیلا کے مضافاتی علاقے میں آگ لگنے سے کئی مکانات جل گئے، وا قعے میں دو افراد لاپتہ جبکہ دس ہزار افراد بے گھر ہوگئے۔ فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق علاقے میں پانی کی کمی کی وجہ…

کابل :افغان امن کونسل کے رکن ارسلا رحمانی قتل،پاکستان کی مذمت

کابل :افغان امن کونسل کے رکن ارسلا رحمانی قتل،پاکستان کی مذمت

کابل: (جیو ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نامعلوم مسلح افراد نے افغان امن کونسل کے اہم رکن ارسلا رحمانی کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ ارسلا رحمانی افغان صدر حامد کرزئی کے قریبی ساتھی تھے اور طالبان سے مذاکرات میں…

برطانیہ میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج

برطانیہ میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج

لندن: (جیو ڈیسک) برطانیہ میں سرمایہ دارانہ نظام اور اسپین میں حکومت کی کفایت شعاری مہم کے خلاف مظاہرے ہوئے۔لندن میں آکوپائے موومنٹ نے چھ ماہ بعد نئے مظاہروں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔سینٹ پال کیتھڈرل کے باہر سیکڑوں افراد جمع…

بھارت 30 ارب روپے کی 145 ہاوٹزر گنز خریدے گا

بھارت 30 ارب روپے کی 145 ہاوٹزر گنز خریدے گا

نئی دہلی: (جیو ڈیسک) بھارت نے امریکی کمپنی سے 30 ارب روپے کی 145 ہاوٹزر گنز خریدنے کی منظوری دے دی ہے ۔غیر ملکی خبر ایجنسی نے بھارتی وزارت دفاع کے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ بھارت نے امریکی کمپنی…

بھارت میں بھی 7 سے 12 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ

بھارت میں بھی 7 سے 12 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ

نئی دہلی: (جیو ڈیسک) پاکستان میں تو لوڈ شیڈنگ ہونا عام سی بات ہے لیکن اب یہ وبا پڑوسی ملک بھارت بھی پہنچ گئی ہے،جہاں کئی کئی گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے ،بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں تو گزشتہ دس برسوں کے دوران…

مصر میں مردہ قرار دیا گیا شخص زندہ ہوگیا

مصر میں مردہ قرار دیا گیا شخص زندہ ہوگیا

لکسر: (جیو ڈیسک) مصر میں موت کی سوگواری اس وقت زندگی کے جشن میں تبدیل ہوگئی جب مردہ قرار دیئے گئے ایک شخص کے بارے میں پتہ چلا کہ وہ زندہ ہے۔ مصر کے جنوبی علاقے میں ایک شخص 28 سالہ حمدی…

چین میں طوفانی بارشوں سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 40 ہوگئی

چین میں طوفانی بارشوں سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 40 ہوگئی

بیجنگ: (جیو ڈیسک) چین میں گذشتہ روز ہونے والی طوفانی  بارشوں  سے ہلاک  ہونے والے افراد کی تعداد 40  ہوگئی ہے۔چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چین میں گذشتہ روز ہونے والی طوفانی بارشوں نے نظام  زندگی درہم…

یمن، امریکی ڈرون حملے، القاعدہ کے 17 ارکان ہلاک

یمن، امریکی ڈرون حملے، القاعدہ کے 17 ارکان ہلاک

یمن: (جیو ڈیسک) جنوبی یمن میں امریکی ڈرون کے دو حملوں کے نتیجے میں القاعدہ کے سترہ ارکان ہلاک ہوگئے ۔ جبکہ یمن کی سرکاری فوج کے آپریشن میں پندرہ شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ یمن کے جنوب شمالی صوبے شبوا میں امریکی…

بحرین میں حکومت مخالف مظاہروں میں شدت آگئی

بحرین میں حکومت مخالف مظاہروں میں شدت آگئی

بحرین : (جیو ڈیسک) منامہ کے جنوبی ہائی وے پر ہزاروں افراد نے جمعے کے روز حکومت کے خلاف بغاوت کے لئے ابھر نے والے رہنما عبدالہادی الخواجہ کی رہائی کے لئے مارچ کیا۔ عبدالہادی الخواجہ نے حکومت کے خلاف بھوک ہڑتال…

حقانی نیٹ ورک کو دہشتگرد قرار دیا جائے،امریکی کمیٹی

حقانی نیٹ ورک کو دہشتگرد قرار دیا جائے،امریکی کمیٹی

امریکہ : (جیو ڈیسک) امریکی کانگریس کی انٹیلی جنس کمیٹی نے ہیلری کلنٹن سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد گروپوں کی فہرست میں شامل کرے۔ کانگریس کی انٹیلی جنس کمیٹی کا وفد جو حال ہی…

اجمیر شریف عرس : تبرک پکانے کی دیگیں پونے دو کروڑ میں فروخت

اجمیر شریف عرس : تبرک پکانے کی دیگیں پونے دو کروڑ میں فروخت

بھارت: (جیو ڈیسک) اجمیر کے صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ میں سالانہ عرس کے دوران تبرک پکانے کے لئے دو دیگوں کی نیلامی میں ریکارڈ بولی لگائی گئی ہے۔ رواں سال ان دو بڑی دیگوں کے لئے بولی لگانے…

امریکہ نے بحرین کو ہتھیاروں کی فروخت بحال کر دی

امریکہ نے بحرین کو ہتھیاروں کی فروخت بحال کر دی

امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکہ نے بحرین کو ہتھیاروں کی فروخت بحال کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم اس کا کہنا ہے کہ وہ خلیجی ریاست کو مجمعے کو کنٹرول کرنے والے آلات نہیں دے گا۔امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا کہ کہنا ہے کہ…

چین میں شدید بارشیں، ژالہ باری 37 افراد ہلاک، 19لاپتہ

چین میں شدید بارشیں، ژالہ باری 37 افراد ہلاک، 19لاپتہ

چین : (جیو ڈیسک)شمال مغربی چین میں شدید بارشوں اور ژالہ باری کے نتیجے میں سینتیس افراد ہلاک اور انیس لاپتہ ہو گئے۔گینسو صوبے میں ہونے والی شدید بارشوں اور گالف کی بال کے سائز کے اولے پڑنے سے سینتیس افراد ہلاک…