شکاگو کانفرنس میں افغانستان کا حل ترجیح ہوگی، اوباما

شکاگو کانفرنس میں افغانستان کا حل ترجیح ہوگی، اوباما

جی ایٹ کانفرنس : (جیو ڈیسک)امریکی صدر باراک اوباما نے نے کہا ہے کہ شکاگو کانفرنس میں افغانستان کی صورتحال اور اس کا حل ترجیح ہوگی۔ جی ایٹ کانفرنس سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ…

بھارتی وزیرخارجہ جولائی میں پاکستان کا دورہ کرینگے

بھارتی وزیرخارجہ جولائی میں پاکستان کا دورہ کرینگے

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا رواں سال جولائی میں پاکستان کا دورہ کرینگے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایس ایم کرشنا نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ جولائی کے تیسرے ہفتے میں پاکستان کا تین روزہ سرکاری…

امریکہ : امریکی ایوان نمائندگان نے دفاعی بجٹ منظور کرلیا

امریکہ : امریکی ایوان نمائندگان نے دفاعی بجٹ منظور کرلیا

امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکی ایوان نمائندگان نے چھ سوبیالیس ارب ڈالر سے زائد کا دفاعی بجٹ منظور کرلیا۔ پاکستان کے لئے کولیشن سپورٹ فنڈ سمیت مختلف مدوں میں دو ارب نوے کروڑ مختص کئے گئے ہیں۔ کولیشن سپورٹ فنڈ کی ادائیگی نیٹو…

امریکا : ترقی یافتہ ممالک کے گروپ جی ایٹ کا اجلاس

امریکا : ترقی یافتہ ممالک کے گروپ جی ایٹ کا اجلاس

امریکا : (جیو ڈیسک) دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کے گروپ جی ایٹ ۔کا اجلاس امریکا میں شروع ہوگیا ہے۔ امریکی صدر براک اوباما کہتے ہیں اجلاس کا ایجنڈا اقتصادی معیشت کے فروغ اور یوروزون کے بحران کو حل کرنا ہے۔وائٹ ہاؤس…

عرب ریاستوں سے تعلقات نہ رکھنے کی پالیسی کے خلاف مظاہرے

عرب ریاستوں سے تعلقات نہ رکھنے کی پالیسی کے خلاف مظاہرے

بحرین (جیو ڈیسک)بحرین کے ہزاروں عوام دیگر ریاستوں سے تعلقات نہ رکھنے کی پالیسی کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے،بحرین میں سعودی عرب کی بے جا مداخلت کی مخالفت میں نعرے بازی۔ بحرین میں سعودی عرب کے بڑھتے ہوئے اثر نفوذ کے…

خودمختار ممالک کیخلاف فوجی کارروائی جوہری جنگ بن سکتی ہے، روس

خودمختار ممالک کیخلاف فوجی کارروائی جوہری جنگ بن سکتی ہے، روس

روس : (جیو ڈیسک)روس کے وزیر اعظم دمتری میدویدیف نے خبردار کیا ہے کہ خود مختار ملکوں کے خلاف فوجی کارروائی کا نتیجہ علاقائی جوہری جنگ کی صورت میں نکل سکتا ہے۔روسی میڈیا کے مطابق سینٹ پیٹرزبرگ میں ایک کانفرنس سے خطاب…

امریکہ کا ایران پر حملے کا منصوبہ تیار ہے،ڈینیئل شپیرو

امریکہ کا ایران پر حملے کا منصوبہ تیار ہے،ڈینیئل شپیرو

امریکہ : (جیو ڈیسک)اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر ڈینیئل شپیرو نے کہا ہے کہ اگ متنازعہ جوہری پروگرام پر سفارت کاری ناکام ہو گئی تو امریکہ کا ایران پر حملے کا منصوبہ تیار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سفیر نے رواں…

امریکہ کا میانمر پر پابندیوں میں مزید نرمی کا عندیہ

امریکہ کا میانمر پر پابندیوں میں مزید نرمی کا عندیہ

امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکہ کی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے میانمر پر پابندیوں میں مزید نرمی کا عندیہ دیاہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ بات واشنگٹن میں امریکا کے دورے پر آئے ہوئے میانمار کے وزیر خارجہ وونا مونگ کے…

لندن اولمپکس دیکھنے کا خواہاں ہوں، ایرانی صدر

لندن اولمپکس دیکھنے کا خواہاں ہوں، ایرانی صدر

ایران : (جیو ڈیسک) ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ وہ لندن میں ہونے والے گرمائی اولمپکس دیکھنا چاہتے ہیں تاہم برطانوی حکام اس ضمن میں انہیں لندن آنے کی اجازت دینے سے گریز کر رہے ہیں۔ ذرائع ابلاغ…

شکاگو کانفرنس کے موقع پر مظاہروں کی تیاریاں

شکاگو کانفرنس کے موقع پر مظاہروں کی تیاریاں

شکاگو کانفرنس : (جیو ڈیسک) نیٹو سربراہ کانفرنس کل سے شروع ہو رہی ہے۔ اس میں اڑتالیس ممالک کے علاوہ صدرآصف زرداری بھی شریک ہو رہے ہیں۔ نیٹو سمٹ کے موقع پر سہولیات سے محروم طبقے نے ڈیرے جمانے شروع کردیئے ہیں۔…

امریکا کا سلالہ حملے پر معافی نہ مانگنے کا فیصلہ

امریکا کا سلالہ حملے پر معافی نہ مانگنے کا فیصلہ

امریکا : (جیو ڈیسک)امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ واشنگٹن نے سلالہ حملے پر پاکستان سے معافی نہ مانگنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا نے امریکی عہدیدار کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ فیصلہ اعلی امریکی…

بشارالاسد کی قسمت کا ستارہ ڈوب چکا ہے،ایہود باراک

بشارالاسد کی قسمت کا ستارہ ڈوب چکا ہے،ایہود باراک

اسرائیل کے وزیردفاع ایہود باراک نے کہا ہے کہ بشارالاسد کی قسمت کا ستارہ ڈوب چکا ہے، عالمی برادری شامی صدر پر دباو بڑھائے امریکی خبررساں ادارے کو انٹرویودیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کہ بشارالاسد کی رخصتی ایران حزب اللہ اور فلسطینی…

افغانستان: خود کش حملہ، 4 حملہ آوروں سمیت 11 افراد ہلاک

افغانستان: خود کش حملہ، 4 حملہ آوروں سمیت 11 افراد ہلاک

افغانستان : (جیو ڈیسک) فرح میں گورنر کے دفتر پر حملے میں چار خود کش حملہ آوروں سمیت گیارہ افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہو گئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق چار خود کش حملہ آوروں نے گورنر کے دفتر پر حملہ کیا۔…

محمود عباس نے غرب اردن میں نئی کابینہ تشکیل دیدی

محمود عباس نے غرب اردن میں نئی کابینہ تشکیل دیدی

فلسطین: (جیو ڈیسک) محمود عباس نے غرب اردن میں نئی کابینہ کی تشکیل کے لیے اراکین سے حلف لے لیا۔ مزاحمتی تحریک حماس نے نئی کابینہ کی تشکیل کی بھر پور مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے فلسطینی عوام…

امریکا: پاکستانی امداد مشروط کرنے کابل مسترد

امریکا: پاکستانی امداد مشروط کرنے کابل مسترد

واشنگٹن: (ججیو ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان نے پاکستان کی امداد روکنے کا بل بھاری اکثریت سے مسترد کردیا۔ امریکی ایوان نمائندگان میں ری پبلکن رکن ڈانا روہر ابیکر نے بل پیش کیا تھا۔ بل میں نیٹو سپلائی کی بحالی تک پاکستان کیلئے…

روسی طیارے کے مسافروں کی لاشیں مل گئیں

روسی طیارے کے مسافروں کی لاشیں مل گئیں

انڈونیشیا: (جیو ڈیسک) انڈونیشیا میں امدادی ٹیم نے تباہ ہونے والے روسی طیارے کے ملبے سے متعدد لاشوں کو تلاش کرلیا ہے تاہم بدقسمتی سے اب تک کسی شخص کے زندہ ملنے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ روس کا یہ جدید ترین…

شکاگو کانفرنس میں اوبامہ زرداری ون آن ون ملاقات نہیں ہوگی

شکاگو کانفرنس میں اوبامہ زرداری ون آن ون ملاقات نہیں ہوگی

واشمگٹن: (جیو ڈیسک) امریکہ نے کہا ہے کہ شکاگو کانفرنس کے دوران صدر اوبا ما افغان صدر حامدکرزئی سے علیحدگی میں ملاقات کریں گے تاہم پاکستان کے صدر آصف علی زرداری سے ون ٹو ون ملاقات کا کوئی امکان نہیں ہے۔ وائٹ…

نیٹو سپلائی جلد بحال ہونے کے امکانات ہیں، وائٹ ہاؤس

نیٹو سپلائی جلد بحال ہونے کے امکانات ہیں، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کے مشیر ٹام ڈونییل نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی بہت جلد بحال ہونے کی امید ہے۔ اس حوالے سے پاکستان اور امریکا کے درمیان انتہائی اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ شکاگو کانفرنس میں صدر…

فرانس کے نئے صدر نے اپنی اور وزراء کی تنخواہوں میں کٹوتی کا اعلان کردیا

فرانس کے نئے صدر نے اپنی اور وزراء کی تنخواہوں میں کٹوتی کا اعلان کردیا

پیرس (منظورجنجوعہ،خبرنگار) فرانس کے نئے منتخب صدر نے سرکاری اخراجات میں بچت اسکیم کا اعلان کرتے ہوئے اپنی ،وزیر اعظم اور وزراء کی تنخواہوں میں تیس فیصد کٹوتی کا اعلان کردیا۔سابق صدر سرکوزی نے پانچ سال قبل حکومت سنبھالنے کے بعد اپنی…

پاکستان سے مذاکرات جاری ہیں تاہم تبصرہ نہیں کر سکتے ،نولینڈ

پاکستان سے مذاکرات جاری ہیں تاہم تبصرہ نہیں کر سکتے ،نولینڈ

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سے نیٹو سپلائی سے متعلق مذاکرات جاری ہیں تاہم اس حوالے سے تبصرہ نہیں کیا جا سکتا ۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے…

افغانستان: صوبائی گورنر کے کمپاونڈ پر خود کش حملہ ناکام ،4 ہلاکٔ

افغانستان: صوبائی گورنر کے کمپاونڈ پر خود کش حملہ ناکام ،4 ہلاکٔ

ہرات: (جیو ڈیسک) افغانستان کے صوبائی گورنر کے کمپاونڈ پر خود کش حملے ہوئے ہیں۔ افغان پولیس ترجمان عبدالروف احمدی کے مطابق مغربی افغانستان میں چار حملہ آور دھماکا خیز مواد کے ساتھ صوبائی گورنر کے کمپاونڈ میں داخل ہوئیے، پولیس کے…

وائٹ ہاوس نے پاکستان کی امداد پر پابندی مسترد کر دی

وائٹ ہاوس نے پاکستان کی امداد پر پابندی مسترد کر دی

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) وائٹ ہاوس نے پاکستان کو فراہم کی جانے والی امداد پر پابندیاں لگائے جانے کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کیمطابق وائٹ ہاوس کے مینجمنٹ اور بجٹ دفتر سے جاری کئے گئے بیان میں کہا…

وائٹ ہاؤس نے اوبامہ کے اہل خانہ کے اثاثہ جات ظاہر کر دیئے

وائٹ ہاؤس نے اوبامہ کے اہل خانہ کے اثاثہ جات ظاہر کر دیئے

وائٹ ہاؤس : (جیو ڈیسک)وائٹ ہاؤس نے صدر اوبامہ اور ان کے اہل خانہ کے اثاثہ جات ظاہر کردیئے ہیں۔وائٹ ہاؤس نے صدر اوبامہ اور ان کے اہل خانہ کے اثاثہ جات کے حوالے سے دستاویزات جاری کئے ہیں جن کے مطابق…

فلوریڈا : ماں نے 4 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی

فلوریڈا : ماں نے 4 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی

امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکی ریاست فلوریڈا میں ماں نے گھر میں چار بچوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی۔فلوریڈا کے علاقے بریورڈ کاؤنٹی میں خاتون نے فائرنگ کرکے اپنے چار بچوں کو قتل کر دیا اور اس کے بعد خود کو گولی…