امریکہ : امریکی سفید فام اقلیت بننے کے قریب،سیاہ فام کی شرح ایک فیصد

امریکہ : امریکی سفید فام اقلیت بننے کے قریب،سیاہ فام کی شرح ایک فیصد

امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکہ میں سفید فام شہریوں کے مقابلے میں تارکین وطن امریکیوں کے بچوں کی تعداد اس قدر بڑھ گئی ہے کہ آئندہ نسل میں تارکین وطن کے مقابلے میں سفید فام اقلیت میں چلے جائیں گے۔ گزشتہ سال کی…

جوہری پلانٹس کی بندش ناممکن،کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا: بھارت

جوہری پلانٹس کی بندش ناممکن،کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا: بھارت

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ جوہری پاور پلانٹ بند کرنے کا کوئی آپریشن زیرغور نہیں جبکہ ایٹمی پلانٹ کی حفاظت پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیاجائیگا۔ لوک سبھا اجلاس میں وقفہ سوالات…

آسٹریلیا کا افغانستان کیلئے 300 ملین ڈالر امداد دینے کا اعلان

آسٹریلیا کا افغانستان کیلئے 300 ملین ڈالر امداد دینے کا اعلان

آسٹریلیا : (جیو ڈیسک) آسٹریلیا نے افغانستان کے لیے سالانہ 100 ملین ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اعلان آسٹریلوی وزیراعظم جولیا گیلارڈ نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا تین سالوں کیلئے…

ڈیوڈ کیمرون کی دلائی لامہ سے ملاقات، چین کا سخت رد عمل

ڈیوڈ کیمرون کی دلائی لامہ سے ملاقات، چین کا سخت رد عمل

چین : (جیو ڈیسک)چین نے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی دلائی لامہ سے ملاقات پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملاقات چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون اور نائب وزیراعظم نک کلگ…

یونان میں حکومت سازی کیلئے تمام کوششیں ناکام

یونان میں حکومت سازی کیلئے تمام کوششیں ناکام

یونان : (جیو ڈیسک)یونان میں حکومت سازی کیلئے تمام کوششیں ناکام ہوگئیں۔ ملک میں نئے سرے سے انتخابات کے اعلان نے مالیاتی مارکیٹ کو ہلا کر رکھ دیا۔ حکومت سازی کیلئے کوششوں میں ناکامی کے بعد یورو کی قیمت 1.28 ڈالر کی…

موصل میں چیک پوسٹ پر خود کش حملہ،5 فوجی اہلکار ہلاک

موصل میں چیک پوسٹ پر خود کش حملہ،5 فوجی اہلکار ہلاک

عراق : (جیو ڈیسک) عراق کے شمالی شہر موصل میں چیک پوسٹ پرخودکش حملے کے نتیجہ میں 5 فوجی اہلکار ہلاک اور 23 افراد زخمی ہو گئے۔ امریکی خبر رساں ادارے نے موصل میں عراقی حکام کے حوالہ سے بتایا کہ خود…

پاکستان سے کیا گیا معاہدہ منظرعام پر نہیں لایا جاسکتا، امریکا

پاکستان سے کیا گیا معاہدہ منظرعام پر نہیں لایا جاسکتا، امریکا

امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکہ اپنی ترجیحات پر پاکستان سے مذاکرات کر رہا ہے،شکاگو کانفرنس سے پہلے اشوز پر فیصلے کرنا ہوں گے،افغانستان کے پائیدار امن کیلئے پاکستان کے کردار کو مستحکم کرنا چاہتے ہیں،معاہدے کو منظر عام پر نہیں لا سکتے۔ امریکی…

پاکستان نیٹو سپلائی بحال کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ ایساف کمانڈر

پاکستان نیٹو سپلائی بحال کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ ایساف کمانڈر

افغانستان : (جیو ڈیسک) تعینات ایساف کمانڈر جنرل جان ایلن نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے نیٹو سپلائی بحال کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ ورجینیا میں ہونے والی ایک کانفرنس میں بذریعہ ویڈیو ٹیلی فون شرکت کرتے ہوئے…

کولمبیا میں بم دھماکہ، 5 افراد ہلاک،25 زخمی ہو گئے

کولمبیا میں بم دھماکہ، 5 افراد ہلاک،25 زخمی ہو گئے

کولمبیا : (جیو ڈیسک)کولمبیا کے شہر بگوٹا میں ہونے والے بم دھماکے میں پانچ افراد ہلاک اور پچیس زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مقامی حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کا نشانہ سابق وزیرداخلہ فرنینڈو لنڈونو تھے…

بھارت : سابق وزیرا علی کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ

بھارت : سابق وزیرا علی کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارت کی ریاست کرناٹک کے سابق وزیر اعلی کے گھر پر خفیہ تحقیقاتی ادارے نے چھاپہ مار کرغیر قانونی کان کنی کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سابق وزیر اعلی یادیوروپا اور ان کے دیگر رشتہ داروں…

عراق میں اب بھی خفیہ جیلیں موجود ہیں، ہیومن رائٹس واچ

عراق میں اب بھی خفیہ جیلیں موجود ہیں، ہیومن رائٹس واچ

ہیومن رائٹس واچ : (جیو ڈیسک)انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ عراق میں اب بھی خفیہ جیل اورعقوبت خانے موجودہیں۔ نیویارک سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عراقی حکومت نے خفیہ جیلوں کو بند کرنے…

چین : اسٹیل فیکٹری میں دھماکا،9 افراد ہلاک ہوگئے

چین : اسٹیل فیکٹری میں دھماکا،9 افراد ہلاک ہوگئے

چین : (جیو ڈیسک)چین میں اسٹیل فیکٹری میں دھماکے سے نو افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ جنوبی چین کے صوبے گونگ ڈونگ میں واقع اسٹیل پلانٹ میں پیش آیا۔ دھماکا اتنا شدید تھا کہ…

امریکا کا نیٹو سپلائی لائن کی بحالی کا خیرمقدم،وکٹوریہ نولینڈ

امریکا کا نیٹو سپلائی لائن کی بحالی کا خیرمقدم،وکٹوریہ نولینڈ

امریکا : (جیو ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نولینڈ نے کہا ہے کہ امریکا پاکستانی وزیرخارجہ حنا ربانی کھر کے نیٹو سپلائی لائن کی بحالی کے بیان کا خیرمقدم کرتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ…

اقوام متحدہ کے امن مشن کے دستے پر فائرنگ، گیارہ فوجی زخمی ہوگئے

اقوام متحدہ کے امن مشن کے دستے پر فائرنگ، گیارہ فوجی زخمی ہوگئے

کانگو : (جیو ڈیسک)کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے دستے پر فائرنگ میں گیارہ فوجی زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا۔ جس میں کانگو میں امن دستے پر فائرنگ کی…

ریاض میں عرب رہنماؤں کا اجلاس،بحرین میں استحکام پر غور

ریاض میں عرب رہنماؤں کا اجلاس،بحرین میں استحکام پر غور

ریاض : (جیو ڈیسک)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عرب رہنماوں کا اہم اجلاس ہورہا ہے۔ جس میں خلیج تعاون کونسل کو یونین میں تبدیل کرنے اور بحرین کے استحکام سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔ خلیج تعاون کونسل کے اجلاس میں…

برطانیہ کا دفاعی بجٹ میں مزید کٹوتی نہ کرنے کا اعلان

برطانیہ کا دفاعی بجٹ میں مزید کٹوتی نہ کرنے کا اعلان

برطانیہ : (جیو ڈیسک)برطانیہ نے اپنے دفاعی بجٹ میں مزید کٹوتی نہ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ برطانوی وزیر دفاع فلپ ہمونڈ نے کہا ہے کہ دفاعی اخراجات کیلئے 38 ارب پانڈ کی فراہمی کے انتظامات کر لئے گئے ہیں۔ برطانوی…

تہران : ایٹمی ایجنسی سے مذاکرات مثبت رہے، ایران

تہران : ایٹمی ایجنسی سے مذاکرات مثبت رہے، ایران

تہران : (جیو ڈیسک) ایران نے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے نمائندوں سے کئے جانے والے مذاکرات کو مثبت اور تعمیری قرار دیا ہے۔ ویانا میں بین القوامی ایٹمی توانائی ایجنسی اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے دوسرے روز…

پاکستان جلد نیٹو سپلائی بحال کردے گا، پینٹاگون پرامید

پاکستان جلد نیٹو سپلائی بحال کردے گا، پینٹاگون پرامید

امریکہ : (جیو ڈیسک)پینٹاگون حکام نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان بہت جلد نیٹو سپلائی بحال کردے گا۔ پاکستان سے نیٹو سپلائی لائن امریکا کیلئے بہت اہم ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قائم مقام نائب امریکی وزیردفاع جارج لٹل…

امید ہے پاکستان نیٹو سپلائی بحال کردے گا، راسموسین

امید ہے پاکستان نیٹو سپلائی بحال کردے گا، راسموسین

شکاگو: (جیو ڈیسک) نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان شکاگوکانفرنس سے پہلے سپلائی بحال کردے گا۔ نیٹو ہیڈ کوارٹرز سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق سیکرٹری جنرل فوگ راسموسین نے توقع ظاہر کی کہ پاکستان بیس مئی…

ایری زونا کے جنگلات کی آگ پچیس سو ایکڑ تک پھیل گئی

ایری زونا کے جنگلات کی آگ پچیس سو ایکڑ تک پھیل گئی

ایری زونا: (جیو ڈیسک) امریکی ریاست ایری زونا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پچیس سو ایکڑ پر پھیل گئی۔ ٹورنٹو کے نیشنل فارسٹ پارک میں یہ آگ ہفتے کو لگی تھی۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ آگ کی شدت اس…

عالمی دباؤ مذاکراتی عمل کو نقصان پہنچا سکتا ہے، ایران کا انتباہ

عالمی دباؤ مذاکراتی عمل کو نقصان پہنچا سکتا ہے، ایران کا انتباہ

ایران : (جیو ڈیسک) ایران نے مغربی طاقتوں پر واضح کیا ہے کہ اگر اس پر زیادہ دباؤ ڈالا گیا تو یہ مذاکراتی عمل کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ ایران پر بڑھتا ہوا عالمی دباؤ اس کے جوہری پروگرام پر بغداد میں…

شام: مزاحمت کاروں اور شامی فوج میں جھڑپیں،23 فوجی ہلاک

شام: مزاحمت کاروں اور شامی فوج میں جھڑپیں،23 فوجی ہلاک

رستان : (جیو ڈیسک) شام کے شہر رستان میں شامی سیکیورٹی فورسز اور مزاحمت کاروں کے درمیان ہونیوالی جھڑپوں میں تئیس شامی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وسطی شام میں ہونے والی شدید جھڑپوں میں مزاحمت کاروں…

نیپال : مسافر طیارہ گر کر تباہ،15 مسافر ہلاک ہو گئے

نیپال : مسافر طیارہ گر کر تباہ،15 مسافر ہلاک ہو گئے

نیپال : (جیو ڈیسک)نیپال کے شمالی پہاڑی علاقے میں مسافر جہاز گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 15 مسافر ہلاک ہو گئے۔ طیارے پر 21 افراد سوار تھے۔پولیس کے مطابق جہاز جوم سوم کے ہوائی اڈے پر اترتے ہوئے تباہ…

چین، جاپان، جنوبی کوریا کے سربراہوں کی ملاقات

چین، جاپان، جنوبی کوریا کے سربراہوں کی ملاقات

بیجنگ : (جیو ڈیسک)بیجنگ میں منعقد ہونے والی چین ، جاپان اور جنوبی کوریا کے سربراہوں کی ملاقات میں جزیرہ نما کوریا میں جاری تنا کو کم کرنے کیلئے مل کر کوششیں کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔ملاقات کا مقصد…