جیکب آباد ، سسر نے بہو سمیت دو افراد کو قتل کر دیا

Jacobabad

Jacobabad

جیکب آباد (جیوڈیسک) جیکب آباد میں سْسر نے غیرت کے نام پر بہو سمیت دو افراد کو قتل کر دیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

واقعہ شیدی محلہ کے علاقے میں پیش آیا، پولیس کا کہنا ہے کہ سْسر نے غیرت کے نام پر بہو سمیت دو افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا، ملزم کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔