لاہور کے شاپنگ پلازہ میں خوفناک آتشزدگی، کروڑوں کا سامان جل کر خاکستر

لاہور کے شاپنگ پلازہ میں خوفناک آتشزدگی، کروڑوں کا سامان جل کر خاکستر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے پوش علاقے گلبرگ کے شاپنگ پلازہ میں لگی آگ پر7 گھنٹے بعد مکمل قابو نہ پایا جا سکا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ پلازے میں لگی آگ ایک کے بعد دوسرے فلور کو لپیٹ میں لیتی ہوئی چار فلورز تک پھیل گئی تھی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ […]

.....................................................

بحیرہ ایونی میں ایک کشتی میں آتشزدگی، کم از کم 12 سوار لاپتہ

بحیرہ ایونی میں ایک کشتی میں آتشزدگی، کم از کم 12 سوار لاپتہ

یونان (اصل میڈیا ڈیسک) یونانی کوسٹ گارڈز کے مطابق ہفتے کے روز کم از کم 12 ٹرک ڈرائیور ایک اطالوی جھنڈا بردار فیری سے لاپتہ ہو گئے جبکہ بحیرہ ایونی میں یونانی جزیرے کورفو کے قریب سمندر میں یہ فیری آتشزدگی کا شکار ہو گئی۔ گشتی کشتیاں اس تعطیلاتی جزیرے پر آگ لگنے کے حادثے […]

.....................................................

نیویارک کے اپارٹمنٹ میں آتشزدگی، 9 بچوں سمیت 19 افراد ہلاک

نیویارک کے اپارٹمنٹ میں آتشزدگی، 9 بچوں سمیت 19 افراد ہلاک

برونکس (اصل میڈیا ڈیسک) نیویارک کے اپارٹمنٹ کی عمارت میں آگ لگنے سے 9 بچوں سمیت کم از کم 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق نیویارک کے علاقے برونکس کی 19 منزلہ عمارت کی تیسری منزل پر آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں اب تک 9 بچوں […]

.....................................................

بارسلونا: آگ لگنے کے واقعے میں پاکستانی خاندان ہلاک

بارسلونا: آگ لگنے کے واقعے میں پاکستانی خاندان ہلاک

اسپین (اصل میڈیا ڈیسک) آتشزدگی کا واقعہ ہسپانوی شہر بارسلونا کے مرکزی علاقے میں رونما ہوا۔ آگ کی وجہ سے پاکستانی مرد، ان کی بیوی اور دو کم سن بچے دم توڑ گئے ہیں۔ اسپین کے شہر بارسلونا کے مرکزی علاقے تیتوان میں آتشزدگی کے واقعے میں ایک چالیس سالہ پاکستانی شہری، اس کی یورپی […]

.....................................................

مظفر گڑھ: گھر میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

مظفر گڑھ: گھر میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

مظفر گڑھ (اصل میڈیا ڈیسک) پیرجہانیاں کے ایک گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گھر میں آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے تاہم حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد جھلس کر جاں بحق ہوئے ہیں۔ ذرائع […]

.....................................................

فیکٹری آتشزدگی واقعے میں انتظامیہ بھی قصور وار ہے: ایڈمنسٹریٹر کراچی

فیکٹری آتشزدگی واقعے میں انتظامیہ بھی قصور وار ہے: ایڈمنسٹریٹر کراچی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کورنگی کی فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعے میں انتظامیہ بھی قصور وار ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ ڈپٹی کمشنر کو ہدایت کی ہے کہ فیکٹریوں کا فوری آڈٹ […]

.....................................................

گوجرانوالہ؛ مسافر وین میں آتشزدگی سے 10 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ؛ مسافر وین میں آتشزدگی سے 10 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) مسافر وین میں آتشزدگی سے 10 افراد جھلس کر جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ گوجرانوالہ میں ڈی سی کالونی کے قریب مسافر وین میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی سے 10 افراد جھلس کر موقع پر ہی جاں بحق جب کہ سات شدید زخمی ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو […]

.....................................................

عراق میں کرونا مریضوں کے اسپتال میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 46 ہو گئی

عراق میں کرونا مریضوں کے اسپتال میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 46 ہو گئی

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے جنوبی شہر الناصریہ میں واقع امام حسین اسپتال میں سوموار کی شب آتش زدگی کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 46 ہوگئی ہے جب کہ 70 مریض جھلس کر زخمی ہوئے ہیں۔ عراق کے سرکاری خبررساں ادارے (آئی این اے) نے بتایا ہے کہ جنوبی صوبہ ذی قار کےدارالحکومت […]

.....................................................

کینیڈا: گھر میں آتشزدگی سے بچوں سمیت 7 پاکستانی جاں بحق

کینیڈا: گھر میں آتشزدگی سے بچوں سمیت 7 پاکستانی جاں بحق

البرٹا (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا کے صوبے البرٹا کے ایک گھر میں آتشزدگی سے 4 بچوں اور خواتین سمیت 7 پاکستانی جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق البرٹا کے شہر چیسٹر میئر جمعے کی صبح ہونے والی آتشزدگی میں کراچی سے تعلق رکھنے والی دو فیملیز کے 7 افراد جاں بحق ہوئے۔ […]

.....................................................

بغداد میں ہسپتال میں آتشزدگی کا واقعہ، ہلاکتوں کی تعداد 82 ہو گئی

بغداد میں ہسپتال میں آتشزدگی کا واقعہ، ہلاکتوں کی تعداد 82 ہو گئی

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) ہفتے کے روز عراقی دارالحکومت بغداد کے ابن الخطیب ہسپتال میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 82 ہو گئی ہے جب کہ 110 افراد زخمی ہیں۔ یہ بات عراقی وزارت داخلہ نے آج اتوار کے روز بتائی۔ یہ آگ ہفتے کے روز ہسپتال میں کرونا […]

.....................................................

افغان ایران سرحد کے قریب سو آئل، گیس ٹینکر آتشزدگی میں تباہ

افغان ایران سرحد کے قریب سو آئل، گیس ٹینکر آتشزدگی میں تباہ

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان اور ایران کے درمیان تجارت کے لیے استعمال ہونے والی سب سے بڑی سرحدی گزرگاہ کے قریب کم از کم سو آئل اور گیس ٹینکر آتش زدگی کے باعث دھماکوں کے نتیجے میں تباہ ہو گئے، جس سے کئی ملین ڈالر مالیت کا نق‍صان ہوا۔ افغان حکام نے آج اتوار […]

.....................................................

کراچی کے علاقے بلدیہ میں دھاگا فیکٹری میں آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے بلدیہ میں دھاگا فیکٹری میں آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں دھاگا بنانے کی فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ دھاگا بنانے والی فیکٹری کی تیسری منزل پر لگی جس نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ چیف فائر آفیسر مبین احمد کا کہنا […]

.....................................................

یونان میں مہاجرین کے سب سے بڑے کیمپ میں آتشزدگی

یونان میں مہاجرین کے سب سے بڑے کیمپ میں آتشزدگی

یونان (اصل میڈیا ڈیسک) یونان کے جزیرے لیسبوس پر قائم سب سے بڑے موریا کیمپ میں متعدد مقامات پر آگ لگ گئی جہاں تقریبا 12 ہزار مہاجرین نے پناہ لے رکھی ہے۔ انسانی حقوق کے گروپ کیمپ میں زیادہ بھیڑ بھاڑ کے لیے یونانی حکام پر تنقید کرتے رہے ہیں۔ یونان میں لیسبوس جزیرے پر […]

.....................................................

گجرات میں گھر میں آتشزدگی، 6 افراد جھلس کر جاں بحق

گجرات میں گھر میں آتشزدگی، 6 افراد جھلس کر جاں بحق

ککرالی (اصل میڈیا ڈیسک) گجرات میں تھانہ ککرالی کے علاقے میں گھر میں آگ لگنے سے 6 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق گھر میں آتشزدگی کا واقعہ تھانہ ککرالی کے مضافاتی گاؤں گوچھ میں پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ آگ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو […]

.....................................................

لاہور میں چمڑے کے گودام میں آتشزدگی، 4 افراد جاں بحق

لاہور میں چمڑے کے گودام میں آتشزدگی، 4 افراد جاں بحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے موچی گیٹ میں چمڑے کے گودام میں آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اندرون موچی گیٹ کے علاقے میں چمڑے کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں […]

.....................................................

سوڈان : سرامکس فیکٹری میں گیس ٹینکر پھٹنے سے آتش زدگی، 23 افراد ہلاک، 130 زخمی

سوڈان : سرامکس فیکٹری میں گیس ٹینکر پھٹنے سے آتش زدگی، 23 افراد ہلاک، 130 زخمی

خرطوم (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں ایک سرامکس فیکٹری میں گیس ٹینکر کے پھٹنے سےآگ لگ گئی جس سے 23 افراد ہلاک اور 130 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔ سوڈانی حکام کے مطابق خرطوم کے شمال میں صنعتی زون میں واقع ٹائلیں بنانے والی فیکٹری میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی […]

.....................................................

اردن میں گھر میں آتشزدگی سے 13 پاکستانی جاں بحق، 3 زخمی

اردن میں گھر میں آتشزدگی سے 13 پاکستانی جاں بحق، 3 زخمی

سول ڈیفنس (اصل میڈیا ڈیسک) اردن میں ایک گھر میں آگ لگنے سے 8 بچوں سمیت 13 پاکستانی تارکین وطن جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ اردن کے سول ڈیفنس حکام کا کہنا ہے ابتدائی معلومات کے مطابق پیر کی صبح الیکٹرک شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جس پر اب مکمل طور پر قابو […]

.....................................................

غلطی کس کی ۔۔۔؟

غلطی کس کی ۔۔۔؟

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم کہتے ہیں لمحوں کی بھول انسان کو صدیوں پیچھے دھکیل دیتی ہے انجانے ،لاپروائی اور غفلت میں کچھ ایسے فیصلے ہوجاتے ہیں ہیں جس کا بعد میں شدید جانی و مالی نقصان اٹھانے کے ساتھ ساتھ آنے والے وقت میں اگلی نسلوں کو بھی اس کا خمیازہ بھگتنا پڑتا […]

.....................................................

بھارتی نجی اسکول میں آتش زدگی، ہلاکتوں کی تعداد بیس ہو گئی

بھارتی نجی اسکول میں آتش زدگی، ہلاکتوں کی تعداد بیس ہو گئی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں ایک نجی اسکول میں آتش زدگی کے واقعے میں بچوں کی ہلاکتوں کی تعداد بیس ہو گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کئی بچے عمارت سے چھلانگ لگا کر بچنے کی کوشش میں ہلاک ہوئے۔ پولیس نے اس نجی اسکول کے مالکان پر قتل مقدمہ قائم کیا ہے۔ حکام […]

.....................................................

تاریخی نوٹر ڈیم میں آتشزدگی پر عالمی سربراہان کا اظہار افسوس

تاریخی نوٹر ڈیم میں آتشزدگی پر عالمی سربراہان کا اظہار افسوس

پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے تاریخی نوٹر ڈیم چرچ میں آتشزدگی کے حوالے سے مملکتوں نے اتحاد و یکجہتی کا پیغام دیا ہے۔ ہسپانوی وزیر اعظم پیدرو سانشیز نے ٹویٹر پیغام میں لکھا ہے کہ “نوٹر ڈیم میں آتش زدگی فرانس کے لیے کسی آفت سے کم نہیں، یہی صورتحال اسپین اور یورپ کے […]

.....................................................

چین: ادویات کی فیکٹری میں آتشزدگی، 10 افراد ہلاک، 12 زخمی

چین: ادویات کی فیکٹری میں آتشزدگی، 10 افراد ہلاک، 12 زخمی

جینان (جیوڈیسک) چین میں ایک ادویات کی فیکٹری میں آگ لگنے کے نتیجے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ چائنہ ڈیلی کی خبر کے مطابق صوبہ شان تنگ کے شہر جینان میں ایک ادویات کی فیکٹری میں آگ لگنے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے […]

.....................................................

خوفناک آتشزدگی کے باعث پیرس کا تاریخی گرجا گھر تباہ

خوفناک آتشزدگی کے باعث پیرس کا تاریخی گرجا گھر تباہ

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع تاریخی گرجا گھر میں لگنے والی خوفناک آگ نے چرچ اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث نوٹرڈام گرجا گھر کی چھت اور مخروطی چوٹی گر گئی ہے۔ بارہویں صدی میں بننے والے اس گرجا گھر میں آگ لگنے کے بعد آگ بھجانے والے عملے نے […]

.....................................................

مصر : قاہرہ کے مرکزی ریلوے اسٹیشن پر آتشزدگی میں 20 افراد جاں بحق

مصر : قاہرہ کے مرکزی ریلوے اسٹیشن پر آتشزدگی میں 20 افراد جاں بحق

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں رمسیس کے مرکزی ریلوے اسٹیشن پر زور دار آگ لگنے سے درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق حادثے میں 24 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہوئے جب کہ مصری ٹیلی وژن کا کہنا ہے کہ 20 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ […]

.....................................................

بنگلہ دیش: ڈھاکہ میں آتشزدگی 70 افراد ہلاک

بنگلہ دیش: ڈھاکہ میں آتشزدگی 70 افراد ہلاک

بنگلہ دیش (جیوڈیسک) ڈھاکہ کے مصروف ترین علاقے ميں واقع ایک عمارت میں آگ لگنے کی وجہ سے کم از کم ستر ہلاک اور پچاس افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق اس عمارت میں کیمیکل موجود تھے۔ ہلاکتوں کی تعداد ميں اضافہ کا خدشہ ہے۔ بنگلہ ديشی دارالحکومت ڈھاکہ کے پرانے حصے ميں لگنے […]

.....................................................
Page 1 of 10123Next ›Last »