اسلام آباد سے جدہ جانیوالی پرواز میں فنی خرابی

اسلام آباد سے جدہ جانیوالی پرواز میں فنی خرابی

اسلام آباد سے جدہ جانے والی پی آئی اے کی حج پروازپی کے ون فائیو ڈبل ون جمبو طیارے کو فنی خرابی کے باعث بینظیر ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔ طیارے میں چار سو سے زائد عازمین حج سوار تھے۔ تاہم جہاز کے کپتان نے طیارے کو بحفاظت بینظیر ایئر پورٹ پر اتار لیا اور […]

.....................................................

صدر زرداری لوٹ مار اورکرپشن کے بادشاہ ہیں۔ شہباز شریف

صدر زرداری لوٹ مار اورکرپشن کے بادشاہ ہیں۔ شہباز شریف

اسلام آباد : وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خراب حالات کے ذمہ دار علی بابا اور چالیس چور ہیں، کرپشن کے خلاف لانگ مارچ کا آغازجلد کریں گے۔ ذرائع سے بات کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ ڈینگی پرسیاست کرنا سیاست کی تذلیل ہے، ڈینگی وائرس نیا مہمان ہے جلد اس […]

.....................................................

لوڈ شیڈنگ کیخلاف ن لیگ کا واک آؤٹ

لوڈ شیڈنگ کیخلاف ن لیگ کا واک آؤٹ

اسلام آباد : لوڈ شیڈنگ کے خلاف ن لیگ کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ۔ لوڈ شیڈنگ اور حکومتی پالیسیوں کیخلاف مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی میں شدید احتجاج کیا، گو زرداری گو کے نعرے لگانے کے بعد ایوان سے واک آوٹ کر دیا، چوہدری نثار کہتے ہیں کہ موجودہ دور جمہوریت کا بدترین […]

.....................................................

حنا ربانی اچانک نجی دورہ پر برطانیہ روانہ

حنا ربانی اچانک نجی دورہ پر برطانیہ روانہ

اسلام آباد: پاکستان اور امریکہ کے درمیان تناؤ کے تناظر میں خاموش سفارتکاری کے لیے وزیر خارجہ حنا ربانی کھر آل پارٹیز کانفرنس کے دوسرے ہی دن اچانک نجی دورہ پر برطانیہ روانہ ہوگئیں۔ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر جمعہ کو برطانیہ روانہ ہو گئیں۔ تاہم ذرائع نے اصرار کیا کہ وہ برطانیہ کے نجی […]

.....................................................

امریکی الزامات سے دہشت گردوں کو فائدہ ہوا۔ زرداری

امریکی الزامات سے دہشت گردوں کو فائدہ ہوا۔ زرداری

اسلام آباد: صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ امریکی الزامات سے دہشت گردوں کو فائدہ ہوا۔ پاکستانی فورسز نیٹو کے زیر کنٹرول علاقوں سے آنے والے دہشتگردوں کے خلاف لڑرہی ہیں پھر بھی الزامات کا سامنا ہے۔امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ میں اپنے مضمون میں صدرزرداری نے لکھا ہے کہ وسائل محدود ہونے کے باوجود پاکستان […]

.....................................................

پاکستان سرحدوں کے تحفظ کو پامال نہیں ہونے دیگا

پاکستان سرحدوں کے تحفظ کو پامال نہیں ہونے دیگا

اسلام آباد میں نوگھنٹے تک جاری رہنے والی آل پارٹیز کانفرنس کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تمام ممالک کیساتھ برابری کی بنیاد پر تعلقات چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں وزیراطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے بتایاکہ تمام رہنماں ایک مشترکہ قرارداد کے مسودے پراتفاق کیا ہے۔ قرارداد میں کہا گیا […]

.....................................................

اسکواش میں خراب کارکردگی پر تین کھلاڑیوں پر پابندی عائد

اسکواش میں خراب کارکردگی پر تین کھلاڑیوں پر پابندی عائد

اسکواش فیڈریشن کی ایگزیکٹیو کمیٹی بورڈ کے اجلاس میں خراب کارکردگی کی بنا پر اسکواش کے تین کھلاڑیوں پر پابندی عائد کردی گئی ۔ اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس کے دوران ایگزیکٹیو کمیٹی بورڈ کے ارکان نے متعدد کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ جس کے بعد مشترکہ فیصلہ کیا گیا کہ اسکواش میں […]

.....................................................

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر وطن وآپس پہنچ گئیں

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر وطن وآپس پہنچ گئیں

اسلام آباد : وزیر خارجہ حنا ربانی کھر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت اور دورہ امریکا مکمل کرنے کے بعد واپس وطن پہنچ گئیں۔ ایئریورٹ پر میڈیا سے کوئی بات نہیں کی۔ حنا ربانی کھر آج صبح اسلام آباد پہنچیں، سابق وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر بابر اعوان نے بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ […]

.....................................................

رواں برس 1 لاکھ 80 ہزار سے زائد پاکستانی حج کریں گے

رواں برس 1 لاکھ 80 ہزار سے زائد پاکستانی حج کریں گے

اسلام آباد : رواں برس ایک لاکھ اسی ہزار سے زائد پاکستانی حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ گزشتہ سال کے تلخ تجربے کی بنا پر وزارت مذہبی امور نے اس مرتبہ انتہائی بہتر انتظامات کرنے کا دعوی کیا ہے۔ رواں برس نوے ہزار عازمین حج سرکاری اسکیم کے ذریعے حجاز مقدس جائیں گے۔ گزشتہ […]

.....................................................

پاک امریکا تعلقات پر آل پاریٹز کانفرنس آج ہو رہی ہے

پاک امریکا تعلقات پر آل پاریٹز کانفرنس آج ہو رہی ہے

اسلام آباد : امریکی الزامات کے بعد پیدا شدہ صورتحال پر ملک بھر کی سیاسی قیادت کو اعتماد میں لینے کیلئے آل پارٹیز کانفرنس آج ہورہی ہے۔ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر بھی کانفرنس میں شریک ہوں گی اور امریکا کے دورے کے حوالے سے بریفنگ دیں گی۔ وزیراعظم ہاوس کے ترجمان کے مطابق کانفرنس […]

.....................................................

اسلام آباد سے قاری شکیل گروپ کا ایک دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد سے قاری شکیل گروپ کا ایک دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد میں پولیس نے ایوان صدر کی عقبی پہاڑی سے قاری شکیل گروپ کے دہشتگرد کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دہشتگرد کو پہلے سے زیرحراست دہشتگرد علی نوازخٹک کی نشاہدی پر بری امام سے گرفتارکیا گیا۔ دہشتگرد پولیس کو بارہ کہو اور راول ڈیم بم دھماکوں میں مطلوب تھا۔

.....................................................

منصور زمان ، فرحان محبوب اسکواش چیمپیئن شپ کے فائنل میں

منصور زمان ، فرحان محبوب اسکواش چیمپیئن شپ کے فائنل میں

سابق پاکستان نمبر ون منصور زمان اور فرحان محبوب نے چیف آف آرمی سٹاف اسکواش چیمپیئن شپ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ اسلام آباد کے مصحف اسکواش کمپلیکس میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز میں منصور زمان نے وقار محبوب جبکہ فرحان محبوب نے نے یاسر علی بٹ کو شکست دی،،پہلے […]

.....................................................

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس نہ بلانے کا فیصلہ

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس نہ بلانے کا فیصلہ

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ایوان صدر اسلام آباد میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس میں اے پی سی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اور پارلیمنٹ کا بند کمرے کا اجلاس نہ بلانے کا فیصلہ کیاگیا۔ اجلاس میں آل پارٹیزکانفرنس کیایجنڈے،پاک امریکہ کشیدگی،قومی سلامتی امور اورمسلم لیگ نواز کی طرف سے […]

.....................................................

چین کا دشمن ہمارا دشمن ہے۔ وزیراعظم گیلانی

چین کا دشمن ہمارا دشمن ہے۔ وزیراعظم گیلانی

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے چین کے نائب وزیراعظم جیانگ ژو نے ملاقات کی۔ وزیراعظم گیلانی نیکہاہے کہ چین کا دشمن ہمارا دشمن اور چین کا دوست ہمارادوست ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم ہاس میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماں نے باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم گیلانی نے کہاکہ دونوں ملک […]

.....................................................

غیر ملکی مداخلت برداشت نہیں۔ رحمان ملک

غیر ملکی مداخلت برداشت نہیں۔ رحمان ملک

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین پر کسی قسم کی غیر ملکی مداخلت برداشت نہیں کرے گا۔ برطانوی خبر ایجنسی کو انٹرویو میں رحمان ملک نے آئی ایس آئی کے حقانی نیٹ ورک سے رابطوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے پاس کسی قسم […]

.....................................................

حالیہ ایکشن سے دہشتگرد بوکھلا گئے ہیں۔ رحمان ملک

حالیہ ایکشن سے دہشتگرد بوکھلا گئے ہیں۔ رحمان ملک

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کراچی میں ایس ایس پی سی آئی ڈی کی رہائشگاہ پر خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ ایکشن سے دہشتگرد بوکھلا گئے ہیں، وہ یہ بات سمجھ لیں کہ ان کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ وزارت داخلہ سے جاری […]

.....................................................

چوہدری نثار کا پی اے سی کی چیئرمین شپ سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ

چوہدری نثار کا پی اے سی کی چیئرمین شپ سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق چوہدری نثار علی خان نے پی اے سی کی سربراہی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ متنازع ایڈیٹر جنرل کی تعیناتی، کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد […]

.....................................................

متاثرین سیلاب کے لئے ایمرجنسی ریلیف فنڈ قائم کر دیا گیا

متاثرین سیلاب کے لئے ایمرجنسی ریلیف فنڈ قائم کر دیا گیا

اسلام آباد: سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے سیلاب نے ایمرجنسی ریلیف فنڈ قائم کردیا ، ہر سینیٹر اپنی تنخواہ میں سے 25 ہزار روپے جمع کرائے گا۔ سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے سیلاب کا اجلاس مولانا عبد الغفور حیدری کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس کے دوران سینیٹر سیمی صدیقی کی سربراہی میں […]

.....................................................

شہباز بھٹی کیس : ملزمان کی گرفتاری کے لیے ریڈ وارنٹ جاری

شہباز بھٹی کیس : ملزمان کی گرفتاری کے لیے ریڈ وارنٹ جاری

اسلام آباد پولیس نے سابق وفاقی وزیر برائے اقلیتی امور شہباز بھٹی کے قتل میں ملوث دوملزمان کی گرفتاری کیلئے ریڈوارنٹ حاصل کر لئے ہیں۔ آئی جی اسلام آباد پولیس بن یامین نے ذرائع کو بتایا کہ شہبازبھٹی کو ذاتی لین دین کے باعث قتل کیا گیا۔ ان لوگوں نے کرائے کے قاتلوں کے ذریعے […]

.....................................................

قومی اسمبلی : سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس آج ہوں گے

قومی اسمبلی : سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس آج ہوں گے

اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس آج ہوں گے۔ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے اجلاس میں امن و امان بالخصوص کراچی کے حالات پر بحث ہو گی۔ سینیٹ کا اجلاس شام ساڑھے چار بجے قائم مقام چیئرمین جان محمد جمالی جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام پانچ بجے اسپیکر قومی اسمبلی […]

.....................................................

سندھ میں سیلاب،1لاکھ 18ہزار سے زائد حاملہ خواتین کی جان کو خطرہ

سندھ میں سیلاب،1لاکھ 18ہزار سے زائد حاملہ خواتین کی جان کو خطرہ

نیشنل ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایک لاکھ اٹھارہ ہزار سے زائد حاملہ خواتین کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں۔ اسلام آباد میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق متاثرین سیلاب میں ڈینگی بخار، ملیریا، ڈائریا اور دیگر وبائی امراض تیزی سے پھیل […]

.....................................................

ملک بھر میں چار سو تیرہ افراد میں ڈینگی کی تصدیق

ملک بھر میں چار سو تیرہ افراد میں ڈینگی کی تصدیق

اسلام آباد : قومی ادارہ صحت نے ملک بھر میں اب تک دو ہزار چار سو تیرہ افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کی ہے۔ خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس سے متاثر آٹھ اضلاع ہائی رسک قراردے دیئے گئے۔ کراچی میں مزید آٹھ افراد جبکہ نواب شاہ میں بھی ایک شخص میں ڈینگی وائرس کی تصدیق […]

.....................................................

ملک بھر میں ڈینگی کے 2 ہزار 413 مریضوں کی تصدیق

ملک بھر میں ڈینگی کے 2 ہزار 413 مریضوں کی تصدیق

اسلام آباد: ڈینگی وائرس نے ملک بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا دو ہزار چار سو تیرہ مریضوں کی تصدیق، مرض سے پانچ افراد ہلاک ہوئے۔ قومی ادارہ صحت نے اعداد و شمار جاری کردیئے۔ قومی ادارہ صحت نے ملک بھر میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ […]

.....................................................

صدر زرداری آج لندن روانہ ہو رہے ہیں

صدر زرداری آج لندن روانہ ہو رہے ہیں

اسلام آباد : صدر پاکستان آصف علی زرداری آج نجی دورہ پر لندن روانہ ہونگے۔ ایوان صدر سے جاری ہونے والے بیان میں صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ صدرآصف علی زرداری کا یہ دورہ خالصتا نجی ہے۔ صدر آصف زرداری لندن میں چند دن قیام کریں گے اور اپنا معمول کا […]

.....................................................