اسلام آباد : ملائیشیا جانیوالے پندرہ افراد گرفتار

اسلام آباد : ملائیشیا جانیوالے پندرہ افراد گرفتار

اسلام آباد: جعلی دستاویزات پر ملائیشیا جانے کی کوشش کرنے والے پندرہ افراد کو اسلام آباد ائیر پورٹ پر گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ہونے والوں کا تعلق پنجاب کے مختلف اضلاع سے ہے۔ بارہ افراد جعلی ویزے پر ملائیشیا جانا چاہتے تھے جبکہ تین کے پاسپورٹ جعلی تھے۔ ایف […]

.....................................................

کراچی میں امن کا قیام بڑا چیلنج ہے۔ گیلانی

کراچی میں امن کا قیام بڑا چیلنج ہے۔ گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کراچی میں امن کا قیام بڑا چیلنچ ہے۔ اسلام آباد میں کابینہ کیاجلاس کے دوران وزیراعظم گیلانی نے کہا کہ کوئٹہ میں دہشتگردی کی کارروائیاں بزدلانہ فعل ہے۔ انھوں نے کہاکہ دہشتگردی کے خاتمے تک حکومت کی جدوجہد جاری رہے گی۔ وزیراعظم نے کابینہ کو دورہ قزاقستان […]

.....................................................

خورشید شاہ کراچی، کوئٹہ پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ منتخب

خورشید شاہ کراچی، کوئٹہ پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ منتخب

اسلام آباد : وفاقی وزیر سید خورشید شاہ کو کراچی اور کوئٹہ کے لئے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا سربراہ منتخب کرلیا گیا ہے، کمیٹی کے قواعد ضوابط تیار کرکے انہیں پارلے منٹ سے منظور کرانے کا بھی فیصلہ کیا گیا اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے قائم سترہ رکنی خصوصی پارلے مانی کمیٹی کا […]

.....................................................

ملک بھر میں آج یوم دفاع پاکستان منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج یوم دفاع پاکستان منایا جا رہا ہے

اسلام آباد: ملک بھر میں آج یوم دفاع پاکستان ملی جوش و جذبہ سے منایا جائے گا۔ملک بھر میں آج یوم دفاع پاکستان ملی جوش و جذبہ اور مادر وطن کیلئے ہر قربانی دینے کے عزم کے ساتھ منایا جائے گا۔ملک کے تمام اہم سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرائے جائیں گیاور مختلف شہروں میں […]

.....................................................

اسفند یار ولی پشاور سے اسلام آباد منتقل ہو گئے

اسفند یار ولی پشاور سے اسلام آباد منتقل ہو گئے

اے این پی کے مرکزی صدراسفند یار ولی خان پشاور سے ایک ہفتے بعد اسلام آباد منتقل ہوگئے ہیں۔ اسفند یار ولی خان ستائیس اگست کو تھنک ٹینک کے مرکزی اجلاس میں شرکت کے لئے پشاور آئے تھے اورعیدالفطر بھی پشاورمیں گزاری۔  قانون نافذ کرنے والے اداروں نے انہیں چارسدہ جانے کی کلیرنس نہ دی […]

.....................................................

پاکستانی مسافروں کو لے کر پی آئی اے کی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

پاکستانی مسافروں کو لے کر پی آئی اے کی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد : جدہ سے پروازوں کی روانگی میں تاخیر کے سبب وہاں پھنسے ہوئے 132 پاکستانی مسافروں کو لے کر پی آئی اے کی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی۔ ان مسافروں کو 27 اگست کو پاکستان آناتھا۔ تاہم پروازوں کا شیڈول متاثر ہونے سے یہ لوگ جدہ میں چار دن تک پھنسے رہے۔ رات […]

.....................................................

ایوان صدر کا ذوالفقار مرزا کے بیان سے اظہار لاتعلقی

ایوان صدر کا ذوالفقار مرزا کے بیان سے اظہار لاتعلقی

ایوان صدر اسلام آباد میں پیر کورات گئے کراچی کی صورتحال اور خاص کر سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کے گزشتہ روز کے بیان کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں شرکت کی غرض سے سندھ سے تعلق رکھنے والے سینئر وزرا کو طلب کیا گیا تھا۔ ایوان صدر نے اجلاس میں ذوالفقار مرزا کے […]

.....................................................

پرویز مشرف کی جائیداد کی غلط تفصیلات پیش کی گئیں۔ فواد چوہدری

پرویز مشرف کی جائیداد کی غلط تفصیلات پیش کی گئیں۔ فواد چوہدری

اسلام آباد : سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایف آئی اے نے پرویزمشرف کی جائیداد اور اکانٹس کی غلط تفصیلات عدالت میں پیش کی ہے۔ متعلقہ پراپرٹی میں سے کوئی بھی پرویزمشرف کی ملکیت نہیں۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پرویز […]

.....................................................

اسلام آباد : پولیس نے دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی

اسلام آباد : پولیس نے دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی

اسلام آباد: وفاقی پولیس نے جمع الوداع کے موقع پر شہر میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک دہشت گرد کو پانچ ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے خودکش جیکٹ اور دستی بم برآمد کر لیا۔  پولیس کے مطابق ملزمان وزرات خزانہ کے ایک نائب قاصد سردار علی خان خٹک کے گھر سیکٹر […]

.....................................................

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہو رہا ہے

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہو رہا ہے

وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی کی سربراہی میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہورہا ہے جس میں کراچی کی صورتحال سمیت مختلف امور پر غور کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں ہونے والے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں کراچی سمیت ملک بھر میں مجموعی امن وامان کی صورتحال، توانائی کے بحران اوروزارتوں کی صوبوں کومنتقلی […]

.....................................................

اسلام آباد : پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد : پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ ماہ ستمبر کے لئے پٹرولیم کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں تین روپے کمی کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسکی ایک وجہ یہ […]

.....................................................

کراچی میں قتل عام کے ثبوت سپریم کورٹ کو دے سکتے ہیں۔ فاروق ستار

کراچی میں قتل عام کے ثبوت سپریم کورٹ کو دے سکتے ہیں۔ فاروق ستار

ایم کیو ایم کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ان کی جماعت سپریم کورٹ میں کراچی میں قتل وغارت کے حوالے سے کئی اہم شواہد پیش کر سکتی ہے۔ انہوں نے آج اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے رجسٹرار سے ملاقات کی اور کراچی ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے ازخود […]

.....................................................

اسلام آباد : کیریئر اسٹرکچر فار ہیلتھ پر سونیل آرڈیننس کی باقاعدہ منظوری

اسلام آباد : کیریئر اسٹرکچر فار ہیلتھ پر سونیل آرڈیننس کی باقاعدہ منظوری

اسلام آباد : صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیریئر اسٹرکچر فار ہیلتھ پرسونیل آرڈیننس کی باقاعدہ منظوری دیدی ہے۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ کا کہنا تھا کہ آرڈیننس کے تحت کی جانیوالی قانون سازی کا اطلاق میڈیکل پریکٹیشنرز پر ہو گا۔ طب سے متعلق تمام نئی تقرریاں نئی سکیم کے تحت عمل میں لائی […]

.....................................................

اسلام آباد : رحمان ملک کا حنیف عباسی کے الزامات پر ردعمل

اسلام آباد : رحمان ملک کا حنیف عباسی کے الزامات پر ردعمل

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ نے مسلم لیگ ن کے رہنما ایم این اے حنیف عباسی کی جانب سے لگائے گئے الزامات کوبے بنیاداورمن گھڑت قراردیتے ہوئے ان کیخلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ترجمان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ رحمان […]

.....................................................

رحمان ملک پر تنقید، ذوالفقار مرزا ایوان صدر طلب

رحمان ملک پر تنقید، ذوالفقار مرزا ایوان صدر طلب

صدر آصف علی زرداری نے ذوالفقار مرزا کو آج اسلام آباد طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان سے رحمن ملک پر ان کی جانب سے کی جانیوالی شدید تنقید کے حوالے سے جواب طلبی کی جائے گی۔ صدارتی ترجمان کے مطابق ذوالفقار مرزا کو آج صبح اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ذرائع […]

.....................................................

اسلام آباد میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے افطار ڈنر

اسلام آباد میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے افطار ڈنر

اسلام آباد : بھارتی ہائی کمشنرشرط سبھروال نے کہاہے کہ بھارت خطے میں امن وخوشحالی کیلئے مزاکراتی عمل جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہے اسلام آباد میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے افطار ڈنر کے بعدمیڈیا سے بات چیت میں انھوں نے کہا کہ رمضان کے موقع پران کی دعا ہے کہ خطے کے عوام کی […]

.....................................................

اسلام آباد : کراچی کے حالات پر تشویش ہے۔ وزیر اعظم گیلانی

اسلام آباد : کراچی کے حالات پر تشویش ہے۔ وزیر اعظم گیلانی

اسلام آباد : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ انہیں کراچی کے حالات پر تشویش ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہاکہ نواز شریف انتخابات کی بات نہ کریں انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے۔

.....................................................

گورنر سندھ کی اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں

گورنر سندھ کی اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں

اسلام آباد : گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے اسلام آباد میں صدر زرداری، وزیراعظم گیلانی، وزیر داخلہ رحمان ملک اور وزیر مذہبی امور خورشید شاہ سمیت پیپلز پارٹی کے اہم رہنماوں سے ملاقاتیں کیں جن میں ایم کیو ایم کی حکومت میں دوبارہ شمولیت پر اصولی اتفاق کیا گیا۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد […]

.....................................................

اسلام آباد : ڈی جی ایف آئی اے نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد : ڈی جی ایف آئی اے نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد : ڈی جی ایف آئی اے تحسین انور شاہ نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ، انہوں نے اپنا استعفی وزیر داخلہ کو بھجوا دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے این آئی سی ایل کیس میں ظفر قریشی کو بطور تفتیشی افسر بحال کیا تھا جس پر ڈی جی ایف آئی اے تحسیں […]

.....................................................

اسلام آباد : حنا ربانی کھر کی امریکی سفیر اور برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقاتیں

اسلام آباد : حنا ربانی کھر کی امریکی سفیر اور برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقاتیں

اسلام آباد : وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن کے لیے پاک امریکا تعلقات کی معمول پر بحالی ناگزیر ہے۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں امریکی سفیر کیمرون منٹر سے ملاقات میں حنا ربانی کھر نے واضح کیا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان اپنی بساط […]

.....................................................

اسلام آباد : شریف برادران ہمارے منصوبوں پر پیسہ خرچ نہیں کر رہے۔ پرویز الہیٰ

اسلام آباد : شریف برادران ہمارے منصوبوں پر پیسہ خرچ نہیں کر رہے۔ پرویز الہیٰ

اسلام آباد : مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ مری میں اپنے محلات کے اردگرد کے ماحول کو تو خوبصورت بنانے پر شریف برادران کروڑوں روپے خرچ کررہے ہیں لیکن ساڑھے تین سال میں زیرتکمیل ہمارے دور کے ترقیاتی منصوبوں پر ایک پیسہ خرچ نہیں کیا گیا۔ تحصیل مری […]

.....................................................

اسلام آباد : یوم آزادی پر ملک بھر میں قومی پرچم لہرانے کی پروقار تقریبات

اسلام آباد : یوم آزادی پر ملک بھر میں قومی پرچم لہرانے کی پروقار تقریبات

اسلام آباد : یوم آزادی کے موقعے پر اسلام آباد سمیت چاروں صوبائی دارلحکومتوں میں قومی پرچم لہرانے کی خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا بانی پاکستان اور شاعر مشرق کے مزار پر حاضری دی گئی۔ مرکزی تقریب اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں ہوئی جہاں وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی نے پرچم کشائی کی ۔تقریب […]

.....................................................

اسلام آباد : مالی بحران کے سبب عید پر سرکاری ملازمین کو بونس نہیں ملے گا

اسلام آباد : مالی بحران کے سبب عید پر سرکاری ملازمین کو بونس نہیں ملے گا

اسلام آباد : حکومت نے مالی بحران کے پیش نظر عید الفطر پر سرکاری ملازمین کو اضافی بونس دینے سے انکار کردیا ہے وزارت خزانہ کی جانب سے اس ضمن میں تجاویز وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ارسال کر دی گئی ہے۔ چاروں صوبائی حکومتوں اور وفاقی حکومت نے عید الفطر پر سرکاری ملازمین کو […]

.....................................................

اسلام آباد : وزیر اعظم کی وزراء اور اراکین پارلیمنٹ سے ملاقاتیں

اسلام آباد : وزیر اعظم کی وزراء اور اراکین پارلیمنٹ سے ملاقاتیں

اسلام آباد: وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے مختلف وفاقی وزرااور اراکین پارلیمنٹ نے ملاقاتیں کی جس میں وزارتوں کے امور سمیت دیگر معاملات زیر غور آئے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور خورشید احمد شاہ نے وزیراعظم کو حج انتظامات سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے وفاقی وزیر کو ہدایت کی کہ حجاج کو زیادہ سے زیادہ سہولیات […]

.....................................................