دہشتگردی کیخلاف حکمت عملی، حکومت عمران خان سے ملاقات پر راضی

دہشتگردی کیخلاف حکمت عملی، حکومت عمران خان سے ملاقات پر راضی

حکومت نے دہشت گردی کیخلاف مشترکہ حکمت عملی کیلئے عمران خان کی شرائط مان لیں۔ آل پارٹیز کانفرنس سے پہلے وزیراعظم، آرمی چیف اور عمران خان کی ملاقات ہو گی۔ آل پارٹیز کانفرنس سے قبل مشترکہ اجلاس کی شرط عمران خان نے رکھی تھی۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے بھی اجلاس بلانے کیلئے وزیراعظم […]

.....................................................

عمران خان کو ہرا کر سیاست سے فارغ کر دینگے، فضل الرحمان

عمران خان کو ہرا کر سیاست سے فارغ کر دینگے، فضل الرحمان

لکی مروت (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جس طرح امریکا افغانستان سے بھاگ رہا ہے اسی طرح عمران خان کو بھی شکست دے کر سیاست سے فارغ کردیں گے۔ لکی مروت حلقہ این اے 27 کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا […]

.....................................................

نمائندے منتخب کرنے سے پہلے ان کا ذریعہ معاش دیکھیں،عمران خان

نمائندے منتخب کرنے سے پہلے ان کا ذریعہ معاش دیکھیں،عمران خان

راولپنڈی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لوگوں کو عوامی نمائندے منتخب کرنے سے قبل ان کا ذریعہ معاش دیکھنا چاہئے راول پنڈی میں انتخابی مہم کے سلسلہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وہ سیاست میں ایک نظریہ کے لئے آئے ہیں، انھوں […]

.....................................................

غیرجماعتی بلدیاتی انتخابات کے خلاف عدالت جائیں گے، عمران خان

غیرجماعتی بلدیاتی انتخابات کے خلاف عدالت جائیں گے، عمران خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے تحریک انصاف تبدیلی پہلی باری میں ہی لائی گی قوم سے کوئی بہانہ نہیں کریں گے۔ ان کا کہنا تھا پنجاب میں غیر جماعتی بلدیاتی انتخابات کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے۔ فیصل آباد اور لاہور میں ضمنی انتخابی جلسوں سے خطاب میں تحریک انصاف […]

.....................................................

ضمنی انتخاب، من پسند نتائج کیلئے حکومتی مشینری استعمال ہو رہی ہے، عمران خان

ضمنی انتخاب، من پسند نتائج کیلئے حکومتی مشینری استعمال ہو رہی ہے، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصا ف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے ضمنی انتخاب میں من پسند نتائج لانے کیلئے حکومتی مشینری استعمال ہو رہی ہے۔ لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے ایک سو انتیس سے تحریک انصاف کے امیدوار محمد منشا سندھو کے حلقے کے دورے کے موقع پر ذرائع نمائندوں سے گفتگو کرتے […]

.....................................................

پرانے سیاستدانوں کا نظریہ اقتدار میں آو مال بنا ہے، عمران خان

پرانے سیاستدانوں کا نظریہ اقتدار میں آو مال بنا ہے، عمران خان

میانوالی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 22 اگست کو نئے پاکستان اور پرانے پاکستان کی جنگ ہوگی، تحریک انصاف پنجاب اور خیبرپختون خوا میں مضبوط ہے، سندھ اور بلوچستان میں ایک سے ڈیڑھ سال کے اندر پارٹی کو مضبوط کرنا ہے۔ عمران خان نے میانوالی کے علاقے نمل […]

.....................................................

باریاں لینے والے سیاست دان ارب پتی بن گئے : عمران خان

باریاں لینے والے سیاست دان ارب پتی بن گئے : عمران خان

میانوالی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران کا کہنا ہے باریاں لینے والے سیاست دان ارب پتی بن گئے۔ عوام گیارہ مئی کی طرح 22 اگست کو بھی گھروں سے باہر نکلیں اور اپنی تقدیر کا فیصلہ خود کریں۔ میانوالی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا […]

.....................................................

خیبر پختونخوا میں ایجنڈے پر عمل نہ ہوا تو مداخلت کرونگا: عمران خان

خیبر پختونخوا میں ایجنڈے پر عمل نہ ہوا تو مداخلت کرونگا: عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) پشاور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ نئے پاکستان کا آغاز خیبر پختونخوا سے ہو گیا۔ احتساب ایکٹ لا رہے ہیں۔ صوبائی حکومت کو مثالی بنائیں گے۔ کہتے ہیں کے پی کے میں ایجنڈے پر عمل نہ ہوا تو وہ خود مداخلت کریں گے۔ پشاور میں انتخابی جلسے […]

.....................................................

مولانا فضل الرحمن کے ہوتے پاکستان کو یہودی ایجنٹ کی ضرورت نہیں، عمران خان

مولانا فضل الرحمن کے ہوتے پاکستان کو یہودی ایجنٹ کی ضرورت نہیں، عمران خان

لکی مروت (جیوڈیسک) لکی مروت پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے ہوتے ہوئے پاکستان کو کسی یہودی ایجنٹ کی ضرورت نہیں ہے۔ لکی مروت میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے مولانا فضل الرحمان کو تنقید کا نشانہ بنایا، انہوں نے کہا کہ مولانا […]

.....................................................

عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا

عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جمیعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھیج دیا۔ بے بنیاد الزامات پر ایک ہفتے میں غیر مشروط معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ قانونی نوٹس تین اگست 2013 کو مولانا فضل الرحمان کی جانب سے نجی ٹی وی […]

.....................................................

عمران خان کا مولانا فضل الرحمان کو 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس

عمران خان کا مولانا فضل الرحمان کو 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جمیعت علمائے اسلام آباد ف کے سربراہ مولانا فضال الرحمان کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھیج دیا۔ بے بنیاد الزامات پر مولانا فضل الرحمان سے ایک ہفتے میں غیر مشروط معافی مانگنے کا مطالبہ۔ قانونی نوٹس تین اگست 2013کو مولانا فضل الرحمان […]

.....................................................

قائد تحریک عمران خان ہی پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے کا فن جانتے ہیں : خالد محمود گجر

لاہور : پاکستان تحر یک انصاف کے سینئر رہنما اور ضمنی انتخابات میں حلقہ پی پی 161 سے اُمیدوار خالد محمود گجر اور سینئر خاتون رہنما فضہ ذیشان نے کہا ہے کہ قائد تحر یک عمران خان ہی پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے کا فن جانتے ہیں کیو نکہ اُن کے پاس عوام کے درد […]

.....................................................

عمران خان نے دھاندلی کی بات کہہ کر عوام کی ترجمانی کی، یوسف گیلانی

عمران خان نے دھاندلی کی بات کہہ کر عوام کی ترجمانی کی، یوسف گیلانی

لندن (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی برطانیہ پہنچ گئے ہیں ،لندن ایئرپورٹ پر یوسف رضا گیلانی کا پیپلزپارٹی برطانیہ کے رہ نما سید شہزاد کاظمی اور دیگر نے استقبال کیا۔ ا نہوں نے لندن ائیرپورٹ پر ذرائع سے بھی بات کی۔ انکا کہنا تھا کہ عمران خان نے انتخابات میں دھاندلی کی بات کہہ […]

.....................................................

عمران خان یہودی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں، فضل الرحمان کا الزام

عمران خان یہودی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں، فضل الرحمان کا الزام

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان یہودی ایجنڈے پر کام کررہے ہیں اور انہوں نے اس کی نشان دہی کر کے اپنا فرض پورا کردیا ہے۔ ذرائع کے پروگرام جرگہ میں گفت گو کرتے ہوئے ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ […]

.....................................................

عمران خان نے سپریم کورٹ میں سچ بولا، الفاظ پر قائم ہیں، جاوید ہاشمی

عمران خان نے سپریم کورٹ میں سچ بولا، الفاظ پر قائم ہیں، جاوید ہاشمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے سپریم کورٹ میں سچ بولا ہے، وہ اپنے الفاظ پر قائم ہیں، قوم کے دکھڑوں کا علاج لیڈروں کے سچ بولنے میں ہے۔ سزاکے خوف سے اپنے الفاظ نہیں بدلنے چاہیے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کا […]

.....................................................

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس، سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس، سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کی دونوں وضاحتوں پر تحریری حکم جاری کیا ہے کہ ان کا انتہائی احتیاط سے جائزہ لیا گیا اور غیر اطمینان بخش ہونے پر دونوں مسترد کی جاتی ہیں۔ تحریک انصاف کے چیئر مین عمرا ن خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے عمران خان کا مفصل تحریری جواب بھی مسترد کر دیا

سپریم کورٹ نے عمران خان کا مفصل تحریری جواب بھی مسترد کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے مختصر تحریری جواب کو ناکافی قرار دے دیا تھا۔ عدالت نے عمران خان کو تفصیلی بیان جمع کرانے کیلئے ساڑھے گیارہ بجے کا وقت دیا تھا۔ عمران خان نے ساڑھے گیارہ بجے دوبارہ مفصل تحریری جواب جمع […]

.....................................................

عمران خان نے کبھی توہین عدالت نہیں کی: جاوید ہاشمی

عمران خان نے کبھی توہین عدالت نہیں کی: جاوید ہاشمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جاوید ہاشمی نے واضح کیا ہے کہ پارٹی چیرمین عمران خان نے کبھی توہین عدالت نہیں کی، معافی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں ذرائع سے گفتگو جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ انکی جماعت اپنے […]

.....................................................

عدالت نے عمران خان سے ساڑھے گیارہ بجے تک مفصل تحریری جواب مانگ لیا

عدالت نے عمران خان سے ساڑھے گیارہ بجے تک مفصل تحریری جواب مانگ لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی ہے۔ عمران خان کی جانب سے مختصر جواب عدالت میں جمع کرا دیا گیا۔ عمران خان آئین کی بالادستی قانون کی حکمرانی اور عدلیہ کی آزادی پر یقین رکھتے ہیں۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ […]

.....................................................

توہیں عدالت کیس، عمران خان کے وکیل نے تفصیلی جواب کیلئے وقت مانگ لیا

توہیں عدالت کیس، عمران خان کے وکیل نے تفصیلی جواب کیلئے وقت مانگ لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی ہے۔ عمران خان کی جانب سے مختصر جواب عدالت میں جمع کرا دیا گیا۔ عمران خان آئین کی بالادستی قانون کی حکمرانی اور عدلیہ کی آزادی پر یقین رکھتے ہیں۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ بطور ادارہ […]

.....................................................

توہین عدالت کیس میں آج سپریم کورٹ پیشی، معافی نہیں مانگوں گا: عمران خان

توہین عدالت کیس میں آج سپریم کورٹ پیشی، معافی نہیں مانگوں گا: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ معافی نہیں مانگیں گے چاہے سپریم کورٹ انہیں نااہل کردے یا جیل بھیج دے۔ عمران خان نے سپریم کورٹ کی طرف سے جاری توہین عدالت کے نوٹس پر […]

.....................................................

تحریک انصاف کی قیادت عمران خان کے ساتھ سپریم کورٹ جائے گی

تحریک انصاف کی قیادت عمران خان کے ساتھ سپریم کورٹ جائے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی مرکزی قیادت عمران خان کے ساتھ سپریم کورٹ جائے گی، حامد خان، بیرسٹر سلمان آفریدی اور بیرسٹر خرم ہاشمی عمران خان کا دفاع کریں گے۔ اسلام آباد میں عمران خان کی رہائش گاہ پر سینئر پارٹی قیادت کا اجلاس ہوا۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما […]

.....................................................

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل ہو گی

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل ہو گی۔ تحریک انصاف کے چیئرمین نے ایڈووکیٹ حامد خان کی خدمات حاصل کر لیں۔ حامد خان آج رات امریکا سے وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم بنچ اس معاملے کی سماعت کرے گا۔ اس سلسلے میں […]

.....................................................

عمران خان کا جان کیری سے امریکی سفارت خانے جا کر ملاقات سے انکار

عمران خان کا جان کیری سے امریکی سفارت خانے جا کر ملاقات سے انکار

عمران خان نے جان کیری سے امریکی سفارت خانے جا کر ملاقات سے انکار کردیا۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ بات صرف ڈرون حملے ختم کرنے اور ڈاکٹر عافیہ کی رہائی پر ہوگی۔ زرائع کے مطابق امریکی سفارتخانے نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے رابطہ کیا۔ امریکی وزیر خارجہ کی عمران خان […]

.....................................................