شہباز شریف، حمزہ شہباز، عمران خان نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا دیں

شہباز شریف، حمزہ شہباز، عمران خان نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف، رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز اور عمران خان نے اپنے اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیں۔ الیکشن کمیشن میں اب تک چار سو باہ اراکین نے تفصیلات جمع کرائی ہیں جن میں اٹھاون سینیٹرز اور ایک سو تریسٹھ قومی اسمبلی کے ارکان شامل ہیں […]

.....................................................

پشاور دھماکا، مولانا فضل الرحمن ، عمران خان سمیت سیاسی شخصیات کی مذمت

پشاور دھماکا، مولانا فضل الرحمن ، عمران خان سمیت سیاسی شخصیات کی مذمت

پشاور (جیوڈیسک)پشاور جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن، تحریک انصاف کے قائد عمران خان سمیت دیگر سیاسی شخصیات نے پشاور دھماکے کی مذمت کی ہے۔ پشاور سے جاری بیان میں مولانا فضل الرحمن نے قصہ خوانی دھماکے کی شدید مذمت کی اور متاثرین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ پاکستان تحریک انصاف […]

.....................................................

عمران خان کے موقف پر بحث

عمران خان کے موقف پر بحث

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے اس موقف پر کہ ”طالبان قیادت صوبہ خیبر پی کے میں اپنے دفاتر کھولے ” بحث سے قبل ہمیں اس سوال کی شدت کو تسلیم کرنا ہے کہ نام نہاد دہشت گردی کی حقیقی وجوہات ابھی تک دنیا بھر کے عوام کی نظروں سے اوجھل ہے محب وطن […]

.....................................................

پشاور : دھماکوں کا جواب عمران خان سے لیا جائے، غلام احمد بلور

پشاور : دھماکوں کا جواب عمران خان سے لیا جائے، غلام احمد بلور

پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ دھماکوں کا جواب عمران خان سے لیا جائے۔ قصہ خوانی بازار میں واقع خان رازق پولیس اسٹیشن کے باہر ہونے والے دھماکے کی جگہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے غلام […]

.....................................................

طالبان کو مذاکرات کیلئے دفتر کھولنے کی اجازت دی جائے، عمران خان

طالبان کو مذاکرات کیلئے دفتر کھولنے کی اجازت دی جائے، عمران خان

پشاور(جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت جنگ بندی کرتے ہوئے طالبان کو مذاکرات کے لئے دفتر کھولنے کی اجازت دے۔ پشاور کے لیڈی ریڈنگ ھسپتال میں کوہاٹی چرچ دھماکوں میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے بعد ذرائع سے بات چیت میں عمران خان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

عوام نے جنگ کیلئے نہیں امن کیلئے ووٹ دیا : عمران خان

عوام نے جنگ کیلئے نہیں امن کیلئے ووٹ دیا : عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عوام نے جنگ کیلئے نہیں امن کیلئے ووٹ دیا۔ حکومت سیز فائر کا اعلان کر کے بات چیت کے نکات بتائے۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں کوہاٹی چرچ دھماکوں کے زخمیوں کی عیادت کے بعد ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان […]

.....................................................

عمران خان کی پارٹی کو زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے کام کرنے کی ہدایت

عمران خان کی پارٹی کو زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے کام کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ سندھ اور بلوچستان میں پارٹی قیادت کو زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کرے۔ تحریک انصاف سندھ کے ترجمان دوا خان صابر کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سندھ اور بلوچستان میں زلزلے […]

.....................................................

ملک میں امن کیلئے مذاکرات کا عمل جار ی رہنا چاہیے، عمران خان

ملک میں امن کیلئے مذاکرات کا عمل جار ی رہنا چاہیے، عمران خان

میانوالی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ طالبان سے 9 سال جنگ کی اگر مزید 9 سال بھی جنگ کریں توامن قائم نہیں ہوسکتا، ملک میں امن کے لئے مذاکرات کا عمل جار ی رہنا چاہیے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران نے میانوالی میں میجر جنرل ثنا اللہ شہید کے […]

.....................................................

عمران خان ڈرون حملوں کے خلاف ہیں، طالبان کے حامی نہیں، راجہ یاسر سرفراز

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف چکوال کے رہنما راجہ یاسر سرفراز نے پشاور میں ہونیوالے سانحہ کے خلاف چکوال میں نکالی جانے والی احتجاجی ریلی میں شرکت کی اور تمام مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کیا احتجاجی ریلی میں تحصیل چوک کے مقام پر دعا کروائی گئی اس موقع پر راجہ یاسر سرفراز نے صحافیوں […]

.....................................................

پشاور دھماکا ظلم کی انتہا ہے: عمران خان

پشاور دھماکا ظلم کی انتہا ہے: عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پشاور کے چرچ میں دہشتگردی ظلم کی انتہا ہے۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا نے واقعہ کو سابق حکومتوں کی پالیسی کا نتیجہ قرار دیدیا۔ صوبائی حکومت زخمیوں کو دو، دو لاکھ اور مرنیوالوں کے ورثا کو پانچ، پانچ لاکھ روپے امداد دے گی۔ دھماکے […]

.....................................................

عمران خان سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس چھوڑ کر پشاور روانہ ہو گئے

عمران خان سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس چھوڑ کر پشاور روانہ ہو گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس چھوڑ کر پشاور روانہ ہو گئے۔ عمران خان نے کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے بر سر پیکار ہیں۔ عمران خان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق مشکل کی ہر گھڑی میں اپنے لوگوں […]

.....................................................

آگ اور خون کی ہولی کھیلنے والوں کی ہر سازش ناکام بنا دینگے،عمران خان

آگ اور خون کی ہولی کھیلنے والوں کی ہر سازش ناکام بنا دینگے،عمران خان

شاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پشاور میں گرجا گھر دھماکے پر اظہار افسو س کیا ہے اور کہا ہے کہ آگ اور خون کی ہولی کھیلنے والے ملک دشمنوں کی ہر سازش ناکام بنائیں گے۔ عمران خان پشاور کے چرچ میں دھماکے کی اطلاع ملنے پر اسلام آاباد سے پشاور روانہ […]

.....................................................

پشاور دھماکے، وزیر اعظم، عمران خان،الطاف حسین سمیت دیگر سیاسی رہنمائوں کی مذمت

پشاور دھماکے، وزیر اعظم، عمران خان،الطاف حسین سمیت دیگر سیاسی رہنمائوں کی مذمت

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف، وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، غلام بلور اور دیگر سیاسی رہنمائوں نے پشاور میں خود کش حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ نواز شریف نے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہت نہیں ہوتا ،واقعہ افسوسناک ہے، دکھ کی کھڑی […]

.....................................................

عمران خان کی پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کو چیلنج کرنے کی حمایت

عمران خان کی پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کو چیلنج کرنے کی حمایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میجر جنرل ثنا اللہ نیازی کی شہادت سے طالبان کے ساتھ مذاکرات پر منفی اثر پڑے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کی ناکامی کے نتائج خیبر پختونخواہ کو بھگتنا پڑیں گے۔ عمران خان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کو […]

.....................................................

سانحہ اپر دیر سے اے پی سی کو نقصان پہنچا: عمران خان

سانحہ اپر دیر سے اے پی سی کو نقصان پہنچا: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ پاکستان کے دشمن چاہتے ہیں کہ قبائلی علاقوں میں پاک فوج پھنسی رہے، اپر دیر سانحہ سے اے پی سی کو نقصان پہنچا۔ پارلیمنٹ ہاس کے باہر ذرائع سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سانحہ اپر دیر کی […]

.....................................................

سانحہ اپر دیر سے اے پی سی کو نقصان پہنچا : عمران خان

نواز شریف کی دہشت گردی کے خاتمے کی شروعات اچھی ہیں، عمران خان

نواز شریف کی دہشت گردی کے خاتمے کی شروعات اچھی ہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے اچھا آغاز کیا ہے اور اس پر ان کو مبارکباد دیتا ہوں۔ ایک انٹرویو میں تحریک انصاف کے چئیر میں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے طالبان سے مزاکرات کی ذمہ داری […]

.....................................................

عمران خان کی پشاور کینٹ آمد کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ

عمران خان کی پشاور کینٹ آمد کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پشاور کینٹ آمد کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ سنہری مسجد روڈ سمیت اہم شاہراہوں کی بندش کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ایک تقریب میں شرکت کیلئے پشاورآئے ہوئے ہیں ان کی شہر […]

.....................................................

یکساں نظام تعلیم لائیں گے : عمران خان

یکساں نظام تعلیم لائیں گے : عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ طبقاتی نظام تعلیم ختم کرکے یکساں نظام تعلیم لائیں گے۔ ملک میں تعلیمی ناانصافی کا خاتمہ بہت بڑی جنگ ہے۔ اسلام کے نام پر بننے والے ملک میں تعلیم کو تباہ کیا گیا۔ عمران خان نے کہا اے پی سی میں شرکا […]

.....................................................

خیبر پختونخوا میں نظام تعلیم ٹھیک کرنے کی مہم شروع کر دی، عمران خان

خیبر پختونخوا میں نظام تعلیم ٹھیک کرنے کی مہم شروع کر دی، عمران خان

خیبر پختونخوا (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارا سب سے بڑا چیلنج تعلیم ہے، اسلام کے نام پر بننے والے ملک میں تعلیم کو تباہ کیا گیا۔ پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پورے صوبے میں ایک ہی نصاب تعلیم لایا جائے […]

.....................................................

ڈرون حملوں پر امریکا کو یک زبان ہوکر جواب دینا چاہیے, عمران خان

ڈرون حملوں پر امریکا کو یک زبان ہوکر جواب دینا چاہیے, عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہیڈرون حملوں پر امریکا کو یک زبان ہوکر جواب دینا چاہیے۔ قبائلی علاقوں میں فوج بھیجنا سنگین غلطی ہو گی۔ کل جماعتی کانفرنس کے فیصلوں پر عمران خان نے اطمینان کا اظہار کیا ہے ان کا کہنا تھا کہ کل جماعتی کانفرنس کی قرار داد تحریک انصاف […]

.....................................................

وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقاتیں اطمینان بخش ہیں، عمران خان

وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقاتیں اطمینان بخش ہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد اور وزیر اعظم اور آرمی چیف سے ملاقات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ اے پی سی کا اعلامیہ دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ سے علیحدگی اور انسداد دہشت گردی کی مجموعی قومی پالیسی کی […]

.....................................................

آرمی چیف اور وزیراعظم سے عمران خان کی خصوصی ملاقات

آرمی چیف اور وزیراعظم سے عمران خان کی خصوصی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف اور وزیراعظم سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی خصوصی ملاقات شروع ہو گئی ہے، ملاقات تحریک انصاف کے سربراہ کی خواہش پر ہو نے والی ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی، وزیر داخلہ چودھری نثار بھی موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کا مقصد اس بات کا جائزہ […]

.....................................................

اے پی سی میں دہشتگردی سے نجات کیلئے 4 نکات پیش کروں گا، عمران خان

اے پی سی میں دہشتگردی سے نجات کیلئے 4 نکات پیش کروں گا، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ کل اے پی سی میں پارٹی کی طرف سے چار نکات پیش کریں گے۔اس سے پہلے وہ وزیر اعظم، چیف آف آرمی سٹاف اور وزیر داخلہ سے مختصر ملاقات چاہتے ہیں۔ لاہور میں انصاف لیبر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان […]

.....................................................