اورماڑہ: کوسٹل ہائی وے پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

اورماڑہ: کوسٹل ہائی وے پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

اورماڑہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوسٹل ہائی وے پر فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ساحلی شہر اورماڑہ کے علاقے بوزی ٹاپ میں نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ واقعے کے بعد فورسز کی […]

.....................................................

مولانا ڈاکٹر عادل شہید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

مولانا ڈاکٹر عادل شہید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ روز کراچی میں شہید کیے جانے والے معروف عالم دین مولانا ڈاکٹر عادل کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ مولانا عادل شہید کی نماز جنازہ جامعہ فاروقیہ حب ریور روڈ فیز ٹو میں ادا کی گئی جس میں علمائے کرام کے علاوہ طلبہ اور عقیدت مندوں سمیت دیگر شعبہ […]

.....................................................

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا جوان نائیک دلفراز شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی […]

.....................................................

وراثت کے ڈاکو

وراثت کے ڈاکو

تحریر : ممتاز ملک.پیرس جسے کہو کہ بھائی اولاد کم پیدا کرو اس کی تربیت کرنی پڑتی ہے تو جوابا ایک سیدھے سادھے سامنے نظر آنے والے حال احوال کے باوجود ہمارے ہاں جاہلانہ بحث کا آغاز کر دیا جاتا ہے۔ پچیس سال سے میں خود اسی بات پر دلائل دیتے دیتے عاجز آ چکی […]

.....................................................

جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں

جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں

تحریر : عابد حسین مغل شہر اقتدار میں دن بھر مختلف تقریبات میں شرکت کے بعد میاں ارشد کی رہائش گاہ پر پہنچا، کچھ وقت کے لیے آرام کی نیت کی اور ٹی وی کا سوئچ آن کیا تاکہ حالات حاضرہ کا جائزہ لیا جاسکے ۔ نجی نیوز چینل پر ساہیوال میں سی ٹی ڈی […]

.....................................................

چین بھارت کشیدگی: فائرنگ کا اعتراف مگر گولی کس نے چلائی؟

چین بھارت کشیدگی: فائرنگ کا اعتراف مگر گولی کس نے چلائی؟

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) چین اور بھارت کے درمیان ایل اے سی پر شدید کشیدگی کے ماحول میں دونوں ملکوں نے پہلی بار سرحد پر فائرنگ کا اعتراف کیا ہے تاہم فریقین اس کا الزام ایک دوسرے پر عائد کر رہے ہیں۔ بھارتی فوج نے چین کے ان الزامات کی سختی سے تردید کی ہے […]

.....................................................

جنوبی وزیرستان: آپریشن کے دوران فائرنگ سے 3 سیکیورٹی اہلکار شہید

جنوبی وزیرستان: آپریشن کے دوران فائرنگ سے 3 سیکیورٹی اہلکار شہید

جنوبی وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی وزیرستان میں سرچ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے تین سیکیورٹی اہلکار شہید اور چار زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سرچ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے تین سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے جن میں […]

.....................................................

قابض بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں محرم کے جلوس پر فائرنگ، 40 کشمیری زخمی

قابض بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں محرم کے جلوس پر فائرنگ، 40 کشمیری زخمی

سری نگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی محرم الحرام میں بھی تھم نہ سکی، قابض فوج نے یوم عاشور کے جلوس پر فائرنگ اور پیلٹ گن کا استعمال کر کے 40 کشمیری زخمی ہو گئے۔ بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں 9 محرم الحرام کا جلوس نکالنے والے […]

.....................................................

سیاہ فام امریکی پر پولیس کی فائرنگ، مظاہروں میں مزید ہلاکتیں

سیاہ فام امریکی پر پولیس کی فائرنگ، مظاہروں میں مزید ہلاکتیں

وسکونسن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست وسکونسن کے شہر کینوشا میں ایک سیاہ فام شہری پر پولیس کی فائرنگ کے بعد سے مظاہروں کا سلسلہ تیسری رات بھی جاری رہا۔ اس دوران پرتشدد واقعات میں دو افراد ہلاک اور ایک تیسرا زخمی ہو گیا۔ کینوشا پولیس ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ افسران نے ان اطلاعات کے […]

.....................................................

امریکا: سیاہ فام پر فائرنگ کا واقعہ، مظاہروں پر قابو پانے کے لیے نیشنل گارڈز تعینات

امریکا: سیاہ فام پر فائرنگ کا واقعہ، مظاہروں پر قابو پانے کے لیے نیشنل گارڈز تعینات

وسکونسن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست وسکونسن میں پولیس نے ایک سیاہ فام شخص پر گولی چلائی جس کے خلاف زبردست غم و غصہ پایا جاتا ہے، شہر میں کرفیو کے باوجود مظاہرین سڑکوں پر نکل کر اس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ امریکی ریاست وسکونسن کے شہر کینوشا میں سینکڑوں مظاہرین جمع ہوئے […]

.....................................................

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ، خاتون زخمی

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ، خاتون زخمی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھاتی فوج نے ایل او سی پر دانستہ شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ بھارتی فوج […]

.....................................................

باجوڑمیں سرحد پار فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید

باجوڑمیں سرحد پار فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) سرحد پارسے پاکستانی سیکورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملہ کے نتیجے میں پاک فوج کا جوان شہید ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سرحد پارسے پاک افغان بارڈر پر سیکورٹی فورسز پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں لانس نائیک […]

.....................................................

راولپنڈی: دیرینہ خاندانی دشمنی نے بچوں سمیت نو افراد کی جان لے لی

راولپنڈی: دیرینہ خاندانی دشمنی نے بچوں سمیت نو افراد کی جان لے لی

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارلحکومت کے جڑواں شہر راولپنڈی کے علاقے چونترہ میں خاندانی دشمنی پر فائرنگ سے چار بچوں سمیت نو افراد قتل جبکہ بعض کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ پولیس کی بھاری نفری علاقہ میں پہنچ گئی ہے۔ پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق وجہ تنازع چند روز قبل میال […]

.....................................................

ایل او سی پر فائرنگ سے مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم چھپ نہیں سکتے۔ شہباز شریف

ایل او سی پر فائرنگ سے مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم چھپ نہیں سکتے۔ شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قائد حزبِ اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے لائن آف کنٹرول بھارتی فوج کی فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ بھارت نے پورے خطے کے امن وسلامتی کو خطرے میں ڈال رکھا ہے۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ایل او سی […]

.....................................................

ایل او سی: بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے کمسن لڑکی سمیت 5 افراد زخمی

ایل او سی: بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے کمسن لڑکی سمیت 5 افراد زخمی

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پربلا اشتعال فائرنگ کی جس سے کمسن لڑکی سمیت 5 شہری زخمی ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے کھوئی رتہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی […]

.....................................................

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ سے 5 شہری زخمی

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ سے 5 شہری زخمی

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فوج کی کنٹرول لائن (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 5 شہری زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کنٹرول لائن کے نکیال سیکٹر پر بلااشتعال […]

.....................................................

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ سے بچہ شہید

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ سے بچہ شہید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر اشتعال انگیزی سے ایک بچہ شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ رات بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کنٹرول لائن کے لیپا […]

.....................................................

امریکہ: مسلح حملہ، ایک شخص ہلاک، 4 زخمی

امریکہ: مسلح حملہ، ایک شخص ہلاک، 4 زخمی

کیلیفورنیا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں ایک تھوک پرچون کے گودام پر مسلح حملے میں ایک شخص ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق مسلح حملہ آور، ایک سرکاری تھوک پرچون کے ڈسٹری بیوٹر مرکز میں گودام کی گاڑی کے ساتھ داخل ہو گیا اور بندوق کے ساتھ […]

.....................................................

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک خاتون زخمی

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک خاتون زخمی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر ایک بار پھر اشتعال انگیزی کی گئی جس سے ایک خاتون زخمی ہو گئیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی […]

.....................................................

کراچی: ایم کیو ایم کے ایم پی اے صداقت حسین کے گھر پر فائرنگ، بھائی اور بہنوئی زخمی

کراچی: ایم کیو ایم کے ایم پی اے صداقت حسین کے گھر پر فائرنگ، بھائی اور بہنوئی زخمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اورنگی ٹاؤن میں ایم کیو ایم رکن سندھ اسمبلی صداقت حسین کے گھر کے باہر فائرنگ سے ان کے بھائی اور بہنوئی زخمی ہوگئے۔ ترجمان ایم کیوایم پاکستان کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں رکن سندھ اسمبلی صداقت حسین کے گھر کے باہر فائرنگ ہوئی اور اس وقت وہ اپنے بھائی اور […]

.....................................................

ایل او سی پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی سے 13 سالہ بچی شہید

ایل او سی پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی سے 13 سالہ بچی شہید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر ایک بار پھر اشتعال انگیزی کی گئی جس سے 13 سالہ بچی شہید ہو گئی۔ ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی کے حاجی پیر اور […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز کی بربریت، مزید 6 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز کی بربریت، مزید 6 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت نہ تھم سکی، ضلع پلواما اور شوپیاں میں محاصرے کی آڑ میں مزید 6 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے محاصرے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں ضلع شوپیاں میں 4 اور ضلع پلواما میں 2 […]

.....................................................

بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ سے 4 شہری شہید

بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ سے 4 شہری شہید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فورسز نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کرتے ہوئے خاتون سمیت 4 شہریوں کو شہید اور ایک کو زخمی کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائز معاہدے […]

.....................................................

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ سے 4 شہری زخمی

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ سے 4 شہری زخمی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے اور مسلسل سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے جندروٹ سیکٹر میں ڈیرہ شیرخان، […]

.....................................................