جیکب آباد میں فائرنگ کر کے صحافی کو قتل کر دیا گیا

جیکب آباد میں فائرنگ کر کے صحافی کو قتل کر دیا گیا

جیکب آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جیکب آباد میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے صحافی ذوالفقار مندرانی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جیکب آباد کے علاقے دودا پور میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے صحافی ذوالفقار مندرانی کو قتل کر دیا۔ ذوالفقار مندرانی کی لاش کو […]

.....................................................

ہم بہادر قوم ہیں جس نے زلزلوں اور کراچی کی ہڑتالوں کا سامنا کیا ہے، حرا مانی

ہم بہادر قوم ہیں جس نے زلزلوں اور کراچی کی ہڑتالوں کا سامنا کیا ہے، حرا مانی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) معروف اداکارہ حرا مانی نے کہا ہے کہ پاکستانی بہادر قوم ہیں، ہم نے خوفناک زلزلے کو سہا اور کراچی میں ایسے حالات کا سامنا کیا جب آئے دن ہڑتالیں ہوتیں اور کبھی اِدھر سے تو کبھی اُدھر سے فائرنگ ہوتی تھی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو […]

.....................................................

غیرت کے تقاضے مختلف کیوں

غیرت کے تقاضے مختلف کیوں

تحریر : امتیاز علی شاکر زیرقلم موضوع تو کچھ اور تھا ذہن ودل میں ماہ مقدس کی برکات و نعمتوں کے تذکرے چل رہے تھے کہ غیرت کے نام پر دو بہنوں کے قتل کی خبرنے سب کچھ بدل کے رکھ دیا بی بی سی کی خبرکے مطابق شام پلین کے علاقے میں 18 اور […]

.....................................................

بلوچستان: دہشتگردی کے دو مختلف واقعات میں 7 جوان شہید، آئی ایس پی آر

بلوچستان: دہشتگردی کے دو مختلف واقعات میں 7 جوان شہید، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں دہشتگردی کے دو مختلف واقعات میں 7 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں دہشتگردی کے دو مختلف واقعات مچھ اور کیچ کے علاقے میں پیش آئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مچھ میں گزشتہ رات دہشتگردوں […]

.....................................................

عراق: مظاہرین پر فائرنگ میں ملوث گروپ کے گرد گھیرا تنگ، پانچ گرفتار، ہیڈکواٹر سیل

عراق: مظاہرین پر فائرنگ میں ملوث گروپ کے گرد گھیرا تنگ، پانچ گرفتار، ہیڈکواٹر سیل

بصرہ (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں سیکیورٹی فورسز نے چند ماہ قبل مظاہرین پر گولیاں چلانے میں ملوث ایک شدت پسند گروپ کے خلاف البصرہ شہر میں کریک ڈائون شروع کیا ہے۔ پولیس نے ‘ثاراللہ’ تحریک پانچ ارکان کوحراست میں لینے کے ساتھ بصرہ میں قائم تنظیم کے ہیڈ کواٹر کو سیل کردیا ہے۔ یہ […]

.....................................................

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا جوان اور دو خواتین شہید

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا جوان اور دو خواتین شہید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کا لانس نائیک شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج […]

.....................................................

مصر: پولیس اور شدت پسندوں کے درمیان فائرنگ، آٹھ ہلاک

مصر: پولیس اور شدت پسندوں کے درمیان فائرنگ، آٹھ ہلاک

قاہرہ (اصل میڈیا ڈیسک) مصر کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ دارالحکومت قاہرہ میں حملوں کا منصوبہ تیار کرنے والے شدت پسند سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں مار دیے گئے ہیں۔ اس میں ایک پولیس افسر بھی ہلاک ہوا ہے۔ مصری وزارت داخلہ کے مطابق قاہرہ کے امیریاہ ضلعے میں مشتبہ […]

.....................................................

نکیال سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، نوجوان لڑکی شدید زخمی

نکیال سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، نوجوان لڑکی شدید زخمی

نکیال (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف وزری کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 لڑکیوں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ کے مطابق بھارتی فورسز کی […]

.....................................................

ایرانی جیلوں میں قیدیوں کی بغاوت جاری، اہواز جیل میں فائرنگ کا واقعہ

ایرانی جیلوں میں قیدیوں کی بغاوت جاری، اہواز جیل میں فائرنگ کا واقعہ

اہواز (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں پھیلنے والی کرونا کی وباء کے نتیجے میں جہاں بڑے پیمانے پر جانوں کا ضیاع ہوا ہے وہیں ایرانی جیلوں میں قیدیوں کی طرف سے بغاوت کے واقعات بھی سامنے آئے ہیں۔ ایرانی سماجی کارکنوں کا کہنا ہے کہ صوبہ اھواز میں قائم ‘سبیدار’ نامی جیل میں قیدیوں کی […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے مزید 2 کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع اسلام آباد میں […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کر دیا

سری نگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ تھم نہ سکا اور بھارتی فوج کے مظالم سے کشمیری نوجوانوں کی شہادت میں دن بدن اضافہ […]

.....................................................

تھائی لینڈ میں جنونی اہلکار کی فوجی اڈے، بدھ عبادت گاہ اور شاپنگ مال میں فائرنگ، 12 ہلاک

تھائی لینڈ میں جنونی اہلکار کی فوجی اڈے، بدھ عبادت گاہ اور شاپنگ مال میں فائرنگ، 12 ہلاک

بنکاک (اصل میڈیا ڈیسک) تھائی لینڈ میں ایک اہلکار نے فوجی اڈے میں سرکاری رائفل سے اپنے کمانڈر سمیت 3 اہلکاروں کو قتل کیا پھر فوجی گاڑی چھین کر شاپنگ مال پہنچا اور اندھا دھند فائرنگ کردی جب کہ بدھ مت کی ایک عبادت گاہ کو بھی نشانہ بنایا اور ساری کارروائی کو براہ راست […]

.....................................................

سری نگر: بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری شہید کر دیے

سری نگر: بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری شہید کر دیے

سری نگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے سری نگر کے علاقے لوائی پورہ کا محاصرہ کیا اور اس دوران گھر گھر تلاشی بھی لی گئی۔ بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کر کے مزید […]

.....................................................

بورکینا فاسو میں مسلح حملے کے نتیجے میں 20 شہری جاں بحق

بورکینا فاسو میں مسلح حملے کے نتیجے میں 20 شہری جاں بحق

واگا ڈوگو (اصل میڈیا ڈیسک) افریقی ملک بورکینا فاسو میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب مسلح انتہا پسندوں کے حملے میں کم سے کم 20 عام شہری ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ شہری آبادی کے قتل عام کا یہ واقعہ شمالی صوبے سینو کے مرکزی مقام گورگاڈگی سے 40 کلو میٹر دور لامدامول […]

.....................................................

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر فائرنگ سے شہری زخمی

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر فائرنگ سے شہری زخمی

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے شہری زخمی ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ آئی ایس […]

.....................................................

بیٹی کی سالگرہ کے بہانے 23 بچوں کو یرغمال بنانے والا پولیس فائرنگ سے ہلاک

بیٹی کی سالگرہ کے بہانے 23 بچوں کو یرغمال بنانے والا پولیس فائرنگ سے ہلاک

اتر پردیش (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی پولیس نے 23 بچوں کو یرغمال بنانے والے شخص کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ہے۔ اس شخص نے اپنی بیٹی کی سالگرہ کے بہانے بچوں کو اپنے گھر مدعو کیا اور بعد میں انہيں یرغمال بنا لیا۔ یہ واقعہ بھارت کی شمالی ریاست اتر پردیش کے ایک […]

.....................................................

سیکیورٹی فورسز کا دتہ خیل میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز کا دتہ خیل میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

دتہ خیل (اصل میڈیا ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک کر دیئے، امن دشمنوں سے لڑتے ہوئے پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق خفیہ […]

.....................................................

کربلاء میں مظاہرین پر براہ راست فائرنگ، بغداد میں جھڑپیں

کربلاء میں مظاہرین پر براہ راست فائرنگ، بغداد میں جھڑپیں

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان بدھ کی شام کو الوثبہ اور الخلانی اسکوائر میں جھڑپیں ہوئیں جن میں متعدد مظاہرن زخمی ہوگئے۔ تاہم وسطی بغداد میں تحریر اسکوائر میں نسبتا خاموشی رہی، البتہ وہاں لوگوں کا احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ عراق کے جنوبی شہر کربلاء […]

.....................................................

بھارت باز نہ آیا، ایل او سی پر پھر بلااشتعال فائرنگ، 21 سالہ خاتون زخمی

بھارت باز نہ آیا، ایل او سی پر پھر بلااشتعال فائرنگ، 21 سالہ خاتون زخمی

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے، فائرنگ سے 21 سالہ خاتون زخمی ہو گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت فورسز نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے […]

.....................................................

امریکی شہر سیاٹل میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 5 زخمی، ملزم فرار

امریکی شہر سیاٹل میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 5 زخمی، ملزم فرار

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی شہر سیاٹل میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے، پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر تفتیش کا آغاز کر دیا۔ پرتشدد واقعے میں زخمی ہونے والوں کو ہسپتال پہنچایا گیا، پولیس کے مطابق ایک مرد اندھا دھند فائرنگ کے بعد واردات […]

.....................................................

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری نوجوان شہید

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کر کے 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سرس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع شوپیاں میں مسلح قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر کے سرچ آپریشن کے […]

.....................................................

لاہور: ماموں کو 2 لاکھ روپے دیکر قتل کرانیوالا پولیس اہلکار گرفتار

لاہور: ماموں کو 2 لاکھ روپے دیکر قتل کرانیوالا پولیس اہلکار گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سی آئی اے سول لائنز پولیس نے سگے ماموں کے قتل کے بھانجے ملزم پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ملک کاشف ہربنس پورہ تھانے میں محرر تعینات تھا، ملزم نے کرائے کے قاتلوں کو 2 لاکھ روپے دے کر ماموں کو قتل کرایا۔ پولیس نے بتایا […]

.....................................................

ایران میں مسلسل تیسرے روز حکومت مخالف مظاہرے فائرنگ سے کئی مظاہرین زخمی

ایران میں مسلسل تیسرے روز حکومت مخالف مظاہرے فائرنگ سے کئی مظاہرین زخمی

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں حکومت کی طرف سے یوکرین کا مسافر جہاز مارگرائے جانے کی غلطی تسلیم کرنے بعد ملک میں حکومت کے خلاف کل تیسرے روز مظاہرے ہوئے جن میں سیکڑوں افراد نے ایرانی رجیم کے خلاف نعرے بازی کی۔ اس موقع پر پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی طرف سے پرتشدد حربے […]

.....................................................

کراچی: سال نو پر ہوائی فائرنگ سے 14 افراد زخمی

کراچی: سال نو پر ہوائی فائرنگ سے 14 افراد زخمی

اورنگی ٹاؤن (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ کے واقعات میں 14 افراد زخمی ہوگئے جب کہ گارڈن پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ سال نو پر شہر قائد میں ہوائی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں 3 خواتین اور ایک کمسن بچی […]

.....................................................